ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ ایڈیلیڈ ٹیسٹ،آسٹریلیا ویسٹ انڈیز کیخلاف بڑی برتری میں ناکام،ہیڈ نے ریسکیو کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ہوم کنڈیشنز میں بڑی لیڈ لینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا ٹیم اننگ کے 82 ویں اوور میں 283 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔دونوں جانب سے 2 ہیرو ہیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ آج دوسرے روز ایک موقع پر آسٹریلیا کے 6 کھلاڑی168 پر باہر تھے لیکن پھر ٹریوس ہیڈ کے 119 رنز نے آسٹریلیا کو برتری کی جانب مارچ کروایا۔کیمرون گرین 14 اور عثمان خواجہ 45 کرکے…
Author: CricAgain Desk
نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،پاکستان بھارت میچ کے میزبان سنٹر پر آئی سی سی کی نئی پابندی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ امریکا میں پاکستان اور بھارت کے ٹی 20 ورلڈکپ شیڈول میچ کے میزبان سنٹر کے حوالہ سے آئی سی سی کی بڑی پابندی سامنے آئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نیویارک میں واقع گرائونڈ پر ایک پابندی عائد کی ہے۔آئزن ہاور پارک نیویارک شہر سے تقریباً 25 میل مشرق میں ہے، کو حال ہی میں آئی سی سی نے گرینڈ پریری (ٹیکساس) اور بروورڈ کاؤنٹی کے ساتھ امریکہ کے تین مقامات میں سے ایک کے…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI بھارت افغانستان سپر اوور متنازعہ ہوگیا،کوچز کا رد عمل بھی آگیا۔بھارت اور افغانستان کا تیسرا ٹی 20 میچ سپر اوور میں متنازعہ ہوگیا ہے۔اس لئے کہ آئی اسی سی قوانین کی خلاف وزری ہوئی ہے اور یہ سب کچھ بھارتی کپتان روہت شرما کے ارد گرد گھومتا ہے۔ میچ ٹائی،سپر اوور ٹائی،پھر سپر اوور،افغانستان کو حماقت سے شکست،روہت شرما نبی سے کیوں لڑے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 212 اسکور پر میچ ٹائی ہوا۔اس کے بعد سپر اوور ہوا۔افغانستان نے 16 رنزبنائے۔بھارت کو آخری بال پر ٹائی کرنے کیلئے تیز رنر درکار تھا…
ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ میں شکست کے ساتھ کھلاڑیوں کی سخت گرفت،نیا حکم جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ میں نئی کھچڑی پک گئی ہے۔۔کھلاڑیوں کے ساتھ ایسا معاملہ برتا جرہا ہے جیسے وہ کرفیو میں ہوں اور یا پھر کسی اسکول کی ابتدائی کلاس میں۔انہیں یہاں تک بتایا گیا ہے کہ منجیر اور ٹیم ڈائریکٹر کو کیسا پروٹوکول دینا ہے،اس حوالہ سے میڈیا میں خبریں چل گئی ہیں۔ ٹیم کے سرکاری منیجر نوید اکرم چیمہ کیلئے کھلاڑیوں کا سلام کرنا لازمی کہا گیا ہے اور…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ میچ ٹائی،سپر اوور ٹائی،پھر سپر اوور،افغانستان کو حماقت سے شکست،روہت شرما نبی سے کیوں لڑے۔لرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک بہت بڑا میچ،ایک بڑا ہی سنسنی خیز ٹاکرا۔افغانستان نے بھارت کی ناک میں دم کردیا،پہلے 212 اسکور بناکر ٹی 20 میچ ٹائی کیا،پھر سپر اوور میں 16 اسکور بناکر بھارت کو 16 تک روکا،وہ بھی ٹائی ہوا۔اگلا سپر اوور پھر ہوا۔بھارت کو صرف 11 تک محدود کیا لیکن وہی ناتجربہ کاری کے سبب جلد بازی میں سپر اوور 1 رن 2 وکٹ گنواکر 3 بالز میں مکمل کروادیا۔10 رنزکی شکست ہوگئی۔افغانستان کئی لمحات پر…
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI افغانستان کاش کے قریب تر،بھارت کیخلاف زبردست مزاحمت،سنسنی خیز میچ ٹائی ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کا بھارت کو اچھا جواب لیکن افغانستان بھارت کے خلاف تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آسانی سے جیت سکتا تھا لیکن نہیں جیتا،سنسنی خیز میچ ٹائی ہوگیا۔بنگلورو میں کھیلے گئے 3 میچزکی سیریز کے آخری میچ میں جب بھارت کی 4 وکٹیں 22 پر گرچکی تھیں اور روہت شرما کے سوا کوئی تجربہ کار بیٹر نہیں تھا،ایسے میں حد سے حد بھارت کو 185 تک محدود کیا جانابنتا تھا۔حتیٰ کہ اگر 199 سے نیچے کیا…
بنگلور ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کی خوشی عارضی،روہت شرما نے سنچری ٹھوک دی،بڑی شراکت داری روہت شرما کی ناقابل یقین سنچری۔افغانستان کے بائولرز 4 وکٹیں جلد لینے کا فائدہ نہ اٹھا سکے ۔روہت شرما اور رنکو سنگھ نے 5 ویں وکٹ پر سنچری سے بڑی شراکت مکمل کرکے افغانستان کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔ بنگلور میں جاری میچ میں بھارت نے افغانستان کو جیت کیلئے رنز کا ہدف دیا ہے۔یہ سیریز کا تیسرا و آخری میچ ہے۔ بھارتی اننگ تباہی کن انداز میں تھی۔22 تک 4 کھلاڑی پویلین میں تھے۔اس کے بعد پہلے 2 میچ میں…
کرک اگین رپورٹ امپائر کی روہت شرما کے پھر صفر کیلئے مدد،کوہلی انڈے پر گئے،بھارت کے 4 فوری آئوٹ بھارت کا بد ترین آغاز افغانستان نے بڑی کوشش کی کہ روہت شرما صفر پر جائیں ۔امپائر نے مدد کی۔جب 2 بار کھیلتے ہوئے بال روہت شرما سے بائونڈری کی جانب گئیں۔امپائر نے دونوں بار لیگ بائی چوکے قرار دیئے،ان میں سے ایک بار بال ان کے بیٹے سے لگ کر گئی تھی ۔ بہت دیر بعد بھارتی کپتان کو پہلا رن ملا اور وہ سیریز میں مسلسل تیسرے صفر کے خوف و ہزیمت سے باہر ہوگئے ۔ افغانستان…
ڈنیڈن،لاہور:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیخلاف نجم سیٹھی نے سازشیں شروع کیں،ذکا اشرف جاہل،شاہین کی کپتانی فلاپ،رمیز راجہ برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبروں میں سر فہرست نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ سے شکست ہوچکی ہے۔اس پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ برس پڑے ہیں۔کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم منیجمنٹ پولیٹکل ہوچکی ہے۔،ایجنڈے کے تحت آئی ہے۔فن ایلن کا حل پاکستان کے پاس نہیں ہے۔پاکستان کی پرفارمنس ابھی کی نہیں،ایک سال کی ہے۔یہ تب ہوتا ہے جب آپ کی آئوٹ آف فیلڈ منجیمنٹ سیاسی ہو،ناسمجھ ہو،پاکستان کرکٹ…
ڈنیڈن،لاہور،کرک اگین شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں وقت دو،مشکل کے بعد آسانی ہے۔اللہ پاک نے یوسف علیہ السلام کو جیل سے اٹھاکر مصر کا بادشاہ بنادیا تھا ،ہم بھی بہتری لائیں گے۔ شاہین نے یہ باتیں نیوزی لینڈ میں شکست کے بعد کہی ہیں۔ ادھر پاکستان میں اب یقینی دکھائی دینے والے انتخابات کے بعد کی ممکنہ تبدیلیوں کے تناظر میں ذکا اشرف کی ناکامی ،تبدیلی کا شور اٹھا دیاگیا ہے اور یہی نہیں ان کے مقرر کردہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے مستقبل کو بھی مشکوک کہا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ Image source:Associated Press ایڈیلیڈ ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کی آخری وکٹ آسٹریلینز کو لڑگئی،ٹیم آئوٹ تو ہوئی مگر ڈرامہ خوب رہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے پیسرز کا سلسلہ پھر سے جڑگیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک بار پھر پیٹ کمنز بھی حملہ آورز میں شامل۔ایڈیلیڈ کے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پہلی اننگ میں 188 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔آخری 7 وکٹیں اسکور میں صرف 90 رنزکا اضافہ کرسکیں۔کرک میکنزی 50 رنزکے ساتھ نمایاں تھے۔ایک موقع پر ان 7 میں سے 6 وکٹیں صرف 34 رنزکے اندر گریں تھیں لیکن دسویں وکٹ آسٹریلینز کو…
ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ بد ترین ناکامیوں،بابر اعظم کی ففٹیز کی ہیٹ ٹرک،پاکستان ٹی 20 سیریز ہارگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بد ترین کپتانی،بد ترین ٹیم منیجمنٹ کی سوچ و پلاننگ۔ٹاس جیتنے کی ہیٹ ٹرک،غلطیوں کی ہیٹ ٹرک،بعد میں بیٹنگ کی ہیٹ ٹرک،بابراعظم کی ففٹیز کی ہیٹ ٹرک،حارث رئوف کی ٹھکائی کی ہیٹ ٹرک،ہیٹرکس کی ہیٹ ٹرک۔پاکستان کی ناکامی کی ہیٹ ٹرک۔5 میچز کی ٹی20 سیریز کی شکست کنفرم۔بد ترین بیٹنگ لائن اپ۔بلیک کیپس نے گرین کیپس کو رنز سے شکست دے کر لاک لگادیا۔شاہین شاہ آفریدی کی بطور کپتان ناکامی کی ہیٹ ٹرک۔نیوزی لینڈ 45…