لاہور ،ملتان،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 ٹرافی کی رونمائی 9 فروری بروز جمعرات دوپہر 12.30 بجے تاریخی شالیمار گارڈن لاہور میں کی جائے گی۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چھ فرنچائز مالکان تقریب میں شرکت کریں گے۔ پی سی بی سے تسلیم شدہ میڈیا کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دوپہر 12 بجے تک پنڈال پر پہنچ جائیں، جس کے بعد داخلہ بند کر دیا جائے گا۔ پنڈال میں محدود جگہ کی وجہ سے فوٹوگرافروں اور کیمرہ پرسن کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ تاہم…
Author: admin
ناگ پور،کرک اگین رپورٹ ناگ پورٹیسٹ کا کل سے آغاز،آسٹریلیا کےلئے بھارتی پچ ناگ بن گئی،مزید تفصیلات۔بھارت،آسٹریلیا۔بارڈر،گاواسکر ٹرافی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی سیٹ منزل۔کتنی باتیں ایک سیریز کیلئے ایک ساتھ جمع ہوگئی ہیں۔دونوں ممالک میں اس کانٹے دار اور سنسنی خیزسیریز کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ناگ پور میں پہلا پڑائو ہے۔جیساکہ کرک اگین ناگ پور پچ کے حوالہ سے بھارتی چال کی رپورٹ دے چکا ہے۔اب اسے پچ ڈاکٹرائن کے عنوان سے دنیا بھر کے انٹرنیشنل میڈیا نے اٹھالیا ہے اور اس حوالہ سے تنقید جاری ہے کہ بھارت پچ کے معاملہ میں غلط کررہا ہے۔ ناگ…
ناگ پور،کرک اگین رپورٹ ناگ پور میں سازشی پچ کی تیاری،آسٹریلین میڈیا نے بھارتی چال پکڑلی۔آسٹریلیا کے شکار اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کیلئے بھارتی کرکٹ منیجمنٹ نے سازشی پچ کی تیاری شروع کردی ہے،اس کا انکشاف آسٹریلین میڈیا نے کیا ہے۔فاکس نیوز کے مطابق بھارتی کیوریٹرکی شرارت اور سازش ہے کہ بائیں ہاتھ کے بیٹرز کو گھیراجائے،اس کے لئے وکٹ کے دونوں جانب ڈرامائی حرکت کی گئی ہے۔ ناگپور کی وکٹ کے صرف مرکزی حصہ کو پانی دیا گیا اور رول کیا گیا جبکہ بائیں ہاتھ کے کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے والے حصے کو خشک چھوڑ…
کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،بھارت اور آسٹریلیادونوں کے باہر ہونےکا امکان بھی موجود ہے۔بارڈر ،گاواسکر ٹرافی کا میلہ تیار ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم ترین سیریز درمیان میں موجود محض ایک دن کے وقفہ سے شروع ہورہی ہے۔یہ اتنی اہم سیریز ہے کہ اس سے اسی سال ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 فائنل کی کنفرمیشن ہوجائے گی لیکن سوال یہ ہے کہ کون کتنے پانی میں ہے۔پوائنٹس ٹیبل کو دیکھیں تو آسٹریلیا کا ایک قدم فائنل میں ہے اور ایک باہر۔اس لئے کہ 75.56 فیصد پوائنٹس شرح کے ساتھ وہ پہلے نمبر…
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ Image source by Associated Press گیری بیلنس کا سنچری کے ساتھ کارنامہ،ٹیسٹ کرکٹ کی146 سالہ ہسٹری کے محض دوسرے کرکٹرز۔زمبابوے نے ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ میچ میں آنکھیں دکھادیں اور اپنے سے بڑے نام کے خلاف اننگ ڈکلیئر کرکے اسے چیلنج بھی کیا۔ساتھ میں ایک سنچری نے ایسا کارنامہ کیا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں ایسا صرف دوسری بار ہی ہوا۔ پی ایس ایل 8،تین نئے پلیئرز شامل ہوگئے،نام جانیں پہلے بلاوایو میں جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا خلاصہ جان لیں کہ ویسٹ انڈیز کے پہلی اننگ کے اسکور447 رنز 6 وکٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد کا گپٹل بھیا لکھ کر اظہار تشکر،کیوی بیٹر لغت تلاش کرنے لگے۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مارٹن گپٹل پہلی بار پاکستان آرہے ہیں۔پی ایس ایل 8 کے لئے ان کا معاہدہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہوا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پی ایس ایل میں کوئٹہ فیملی کا حصہ بننے پر فخر محسوس کررہا ہوں۔پاکستان میں کھیلنا ایک خواب تھا جو ،اب پورا ہونے لگا ہے۔ پاکستان کا انٹرنیشنل کرکٹر آفریدی بد عنوانی پر 2 سال کے لئے معطل اس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،3 نئے پلیئرز شامل،نام جانیں۔پاکستان سپر لیگ 8 میں 3 نئے پلیئرز کو ڈرافٹ کیا گیا ہے۔لیگ شروع ہونے کو ہے اور اس سے قبل یہ بھی ایک خوش کن نیوز ہے۔ پی ایس ایل 8،میچ آفیشلز اور کمنٹری پینل کا اعلان،رمیز راجہ کہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقا کے راسی وین ڈیر ڈوسن کو ڈرافٹ کیا ہے کیونکہ معین علی انگلینڈ کے دورہ بنگلہ دیش کی وجہ سے 14 مارچ تک دستیاب نہیں ہیں۔ کراچی کنگز نے جیمز ونس کی جگہ ایڈم روسنگٹن کو ڈرافٹ کیا ہے جو انگلینڈ کے ون ڈے…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی اسپنر آصف آفریدی پر پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ برائے شرکا کے تحت دو خلاف ورزیوں کے الزام میں جرم قبول کرنے کے بعد تمام کرکٹ سے دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ آرٹیکل 2.4.10 کی خلاف ورزی پر آفریدی کو دو سال کی نااہلی کی سزا دی گئی جبکہ آرٹیکل 2.4.4 کی خلاف ورزی پر انہیں چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔ نااہلی کے دونوں ادوار ایک ساتھ چلیں گے اور ان کی عارضی معطلی کے دن سے شروع…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے میچ آفیشلز اور کمنٹری پینل کا اعلان کردیا،سابق چیئرمین رمیز راجہ کو شامل نہیں کیا گیا، جو 13 فروری سے 19 مارچ تک چار مقامات پر کھیلی جائے گی۔ ملتان اور کراچی لیگ کے میچز 13 سے 26 فروری تک ہوں گے، اس کے بعد ایکشن لاہور اور راولپنڈی منتقل ہوگا جہاں 26 فروری سے 19 مارچ تک 20 میچ کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کے ایلیٹ پینل آف امپائرز کے تین ارکان علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل…
عماد وسیم، محمد رضوان اور شاداب خان شامل پی سی بی پوسٹ کارڈ 44 میں آگئے ہیں۔ پاکستان کے لیے 58 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے عماد وسیم 2020 کی چیمپیئن کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے، محمد رضوان ملتان سلطانز کو مسلسل تیسرے فائنل میں پہنچنے کی حوصلہ افزائی کریں گے، جب کہ شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کامیاب ترین فرنچائز بنانے کی کوشش کریں گے۔ .رضوان ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں نظر آئیں گے جب ان کی ٹیم 13 فروری کو ملتان میں…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کامران اکمل سلیکٹر تو بن ہی گئے۔اب بیٹنگ کوچنگ بھی ساتھ کریں گے۔پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی،جونیئر سلیکشن کمیٹیاں بنائی تھیں تو ان میں کامران اکمل کا نام بھی شامل ہے۔کامران اکمل نے گزشتہ سیزن تک پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔اب پشاور زلمی نے ان کو بیٹنگ کوچ نامزد کردیا ہے۔ یوں کامران اکمل ایک نئے رول میں پشاور زلمی کے ساتھ ہونگے۔اس سے قبل ڈیرن سیمی کپتانی کیا کرتے تھے۔پھر مینٹور بنے اور اب ہیڈ کوچ بنے ہوئے ہیں۔ لگتا ہے کہ زلمی فیملی بھی سب کو رول دے کر…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ڈیرن سیمی پاکستان اتر گئے۔پی ایس ایل 8 کے لئے غیر ملکی کمک آنا شروع ہوگئی ہے۔ پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ہر دلعزیز ڈیرن سیمی پاکستان سپرلیگ کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ان کے لئے یہی بہتر لفظ لکھا گیا ہے کہ بیک ہوم۔ ڈیرن سیمی کے لئے پاکستان ان کا دوسرا ملک ہے اور یہ بھی کہ وہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی میں اہم کردار اد کرگئے ہیں۔پشاور زلمی نے ان کی قیادت میں ایک بار ٹائٹل جیتا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے میچز 13 فروری سے شروع ہورہے ہیں۔پہلا مرحلہ ملتان…