میلبرن،کرک اگین ٹی 20 انٹرنیشنل کی سب سے بڑی انفرادی اننگ کھیلنے کا عالمی ریکارڈ رکھنے والے آسٹریلیا ٹی 20 کرکٹ کے کپتانا یرون فنچ ریٹائر ہوگئے ہیں۔صرف 15 ماہ قبل دبئی میں ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے،آسٹریلیا کیلئے پہلے ٹی 20 ورلڈکپتان کا ٹائٹل لینے والے ایرون فنچ کی کہانی سال میں تمام ہوگئی۔واقعہ یہ تھا کہ گزشتہ سال کے وسط تک وہ ایک روزہ کرکٹ میں ناکام چلے آرہے تھے ۔اس کا بوجھ نہ اٹھاسکے۔پہلے ایک روزہ کپتانی چھوڑی،ون ڈے سے ریٹائرمنٹ لی اور پھر اپنے ملک میں ہونے والے 3 ماہ قبل کے ورلڈ ٹی 20 میں ٹائٹل…
Author: admin
کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے جاوید میاں داد سے ملاقات کے دوران اہم راز حاصل کرلئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ماضی کے کپتان اور لیجنڈری بیٹر جاوید میاں دادکے ساتھ کافی دیر علیحدگی میں ملاقات کرتے رہے۔کوئٹہ میں پی ایس ایل 8 کے نمائشی میچ کے بعد بھی دونوں دیگر سمیت وہاں رہے۔بابر اعظم خود سے جاوید میاں داد کے پاس گئے اور ان سے بیٹنگ ٹپس لیں۔مشکل حالات کو سمجھنے اور سنگل فیگر کو ڈبل فیگر اور ڈبل کو تھری فیگر میں بدلنے کے ساتھ ساتھ ایک اہم بات اور بھی سیکھی ہے کہ میچ فنشزکیسے…
نئی دہلی،کرک اگین بھارت جہنم میں جائے،جاوید میاں داد کے تبصرہ پر ہمسایہ ملک کا رد عمل آگیا۔پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد کی جانب سے بھارت کے بارے میں یہ بیان کہ پاکستان نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے یا جہنم میں جائے،اس پر سابق بھارتی پیسر کا رد عمل آگیا ہے۔۔سابق پیسر وینکٹش پرساد نے کہا ہے کہ جی بھارت جہنم میں جانے سے انکار کر رہا ہے،” وینکٹیش پرساد نے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار پر جاوید میانداد کے ریمارکس کا جواب دیا ہے۔ بھارت جہنم میں جائے،پاکستان کو اس کی ضرورت بھی نہیں،جاوید میاں…
لندن،کرک اگین رپورٹ File photo,sky sports انگلینڈ کرکٹ بورڈ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عظیم رفیق کی جانب سے لگائے گئے نسلی امتیازی سلوک کے الزامات کی انکوائری کی راہ میں رکاوٹ بن گیا ہے اور اپنے ایک کھلاڑی عادل رشید کو سابق ہم وطن کپتان مائیکل وان کے خلاف گواہی دینے کے عمل میں رکاوٹ کا سبب بن رہا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ یارک شائر کائونٹی نسلی امیتازی سلوک کے حوالہ سے بدنام ہوچکی ہے۔اس کے ماضی کے کھلاڑی عظیم رفیق نے گزشتہ سالوں میں سنسنی خیز انکشافات کرکے کائونٹی کا سواستیاناس کردیا تھا ۔اب جو انکوائری ہونی ہے،اس…
کرک اگین رپورٹ شاہین کی واپسی،آفریدی پھر بھی ایک،3 کرکٹرز کا پی ایس ایل پر اظہار خیال۔شاہین شاہ آفریدی واپس آگئے۔لاہور قلندرز نے ان کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔فٹنس بحالی کے بعد وہ پی ایس ایل سے واپسی کررہے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ واپسی کے لئے بے تاب ہیں۔ ادھر جاوید میاں داد نے اپنے آفیشل اکائونٹ سے ایک تصویر جاری کی ہے اور اس پر لکھا ہے کہ آٖفریدی صرف اور صرف ایک ہیں۔شاہد آفریدی ہیں۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے ملک میں بڑے پیمانے پر کھلاڑیوں اور کرکٹ پر گہرا اثر…
کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے حوالہ سے اہم اعلان،کارروائی کا مطالبہ۔شاہد خان آفریدی کو بھی اہم اعلان کرنا پڑا۔حال ہی میں انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی سے کی ہے۔نکاح کی پروقار تقریب جمعہ کو کراچی میں ہوئی تھی۔اس کے فوری بعد پہلے دلہامیاں شاہین آفریدی کو سوشل میڈیا صارفین سے شکایات ہوئی تھیں کہ وہ تصاویر کو وائرل کرنے میں احتیاط نہیں کررہے۔اب پاکستان کے سابق کپتان اور شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی بھی بول اٹھے۔ نکاح کے بعد پہلی بار شاہین آفریدی نایاب تصاویر کے ساتھ،تاریخی جملے…
کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کپتان جاوید میاں داد نے بھارتی کرکٹ بورڈ اور اس کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ یہاں پاکستان کھیلنے نہیں آتے تو نہ آئیں،ہمیں بھی ان کی ضرورت نہیں ہے۔پاکستان بھارت کے بغیر بھی وقت اچھا نکال لے گا۔ جاوید میاں داد گزشتہ روز کوئٹہ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کے موقع پر بگٹی اسٹیڈیم موجود تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے لئے بھارتی بورڈ اگر اپنی ضد پر ہے تو منت سماجت کی ضرورت نہیں ہے۔پاکستان…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے باہر،آئی سی سی اب فیصلہ کرے گی۔ پاکستان نے بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023 کے اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر شفٹ کرنے کا آفیشل مطالبہ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا نے اسے تسلیم کیا ہے اور سوالات اٹھادیئے ہیں کہ یہ کیا چل رہا ہے۔ پاکستان نے اپنے ورلڈکپ میچز بھارت سے باہر کھیلنے کی بات اس جواب میں کی ہے کہ بھارت نے پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ ساتھ میں اس کا ایونٹ ملک سے باہر لے جانے کا فیصلہ سنایا تھا…
بلاوایو،کرک اگین رپورٹ بلاوایو ٹیسٹ،2 روز میں ایک وکٹ بھی نہ گری،ویسٹ انڈین چال پھر بھی سلو۔ٹیسٹ کرکٹ میں کچھ نیا ہی ہونے جارہا ہے۔بظاہر اس فارمیٹ کی 2 کمزور ٹیمیں مدمقابل ہیں لیکن نام بڑے اور پرانے ہیں۔بلاوایو میں 2 روز ہوگئے،ٹیسٹ میچ جاری ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ 2 دن کے کھیل میں اوپنرز ہی بدستور وکٹ پر موجود ہیں۔فیلڈنگ والی ٹیم جوڑی نہیں توڑ سکی اور وکٹ نہیں لے سکی۔ دیکھا جائے تو زمبابوے کے خلاف ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بیٹنگ کررہی ہے۔2 روز کا کھیل ہوچکا۔ایک وکٹ بھی نہیں گری۔یہ بھی نہیں کہ کوئی کم اوورزکا…
کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 ،شاہد آفریدی کا کوئٹہ میچ کے بعد اہم انکشاف شاہد آفریدی کا نیا انکشاف،آج کے کوئٹہ کے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں وہ شریک تھے۔زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی نے میچ کے بعد کہا ہے کہ کوئٹہ میں آج پی ایس ایل نمائشی میچ کھیلا گیا۔اس کے بعد انہوں نے بتایا ہے کہ آج میچ کے دوران شاہد آفریدی ڈے بھی منایا گیا۔یہ بہت زیادہ تھا۔اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوسکتا تھا۔ میں کویٹہ انتظامیہ،پی سی بی اور حکومت کا شکر گزار ہوں۔ آج کے…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سال میں افغانستان سے ٹی 20 سیریز طے،عقل مندی یا بے وقوفی آسٹریلیا کی مخالفت مول لیتے ہوئے پاکستان نے اگلے ماہ افغانستان کے خلاف 3 میچز کی ٹی 20 سیریز کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق پاکستان اور افغانستان مارچ کے آخری ہفتہ میں متحدہ عرب امارات میں 3 میچز کی ٹی 20 سیریز کھیلیں گے ۔ افغانستان میں ویمنز کرکٹ رکاوٹ کے سبب آسٹریلیا اسی ماہ عرب امارات میں ون ڈے میچ کہ سیریز منسوخ کر کا ہے۔اب یہاں ایک سوال ہے۔ ورلڈ کپ کے سال…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ایشیا کپ 2023،رکن ممالک کے پاکستان آنے کے حوالہ سے پی سی بی کا بڑا اعلان۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کے حوالہ سے چلنے والی متضاد خبروں میں سے ایک کی تردید کی ہے اور تاثر دیا ہے کہ بھارتی میڈیا رکن ممالک کے پاکستان کے دورے کرنے کے حوالہ سے منفی خبریں جاری کررہا ہے۔ ویب سائٹ کرک انفو نے ایشیا کپ کے مقام کے بارے میں فیصلہ مارچ 2023 تک ملتوی کرنے کی سرخی کے تحت اپنی کہانی میں کہا ہے کہ اس کے علاوہ، خیال کیا جاتا ہے…