Author: admin

کوئٹہ،کرک اگین اگین رپورٹ ڈی ایس  پی نے بابر اعظم الیون کو اکیلے ہی قید کردیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو سخت مقابلہ کے بعد3 رنز سے ہراکر پی ایس ایل 8 کا نمائشی میچ جیت لیا۔فائنل اوور نسیم شاہ کا تھا،جو 2 ایک روز قبل ڈی ایس پی بنے تھے۔انہوں نے 9 رنزکا کامیاب دفاع کیا۔ پاکستان سپر لیگ 8 کے نمائشی میچ نے فائنل کا رانگ دکھادیا۔کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں سنسنی خیز شو ہوا۔فائنل اوو ڈی ایس  پی نسیم شاہ نے کیا۔زلمی کے بیٹرز عامر جمال اور دانش عزیز نے کوشش کی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے…

Read More

کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 آغاز سے قبل ہی شروع،بابر اعظم ٹاس جیت گئے،کیا فیصلہ کیا۔پی ایس ایل 8 شروع ہونے سے قبل ہی شروع ہوگئی۔وہی کھلاڑی،وہی نام،وہی کٹس اور وہی اسٹائل۔پاکستان سپر لیگ کی 2 معروف ٹیمیں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایکشن میں آگئی ہیں۔ بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں ٹاس ہوگیا ہے۔ایک جانب پشاور زلمی کے نئے کپتان بابر اعظم تھے تودوسی جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے قدیم کپتان سرفراز احمد۔ بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔یوں میزبان ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پروفیسر محمد حفیظ،سٹوڈنٹ،یونیورسٹی داخلہ۔پروفیسر نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ہے۔کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب وہ دوبارہ سٹوڈنٹ بن گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ حلقوں میں پروفیسرکےنام سےجانے جانے والے محمد حفیظ نے پڑھائی سے رابطہ کرلیا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ کرکٹ کیریئر کے دوران وہ یہ نہ کرسکے،اب اپنا خواب پورا کریں گے۔ محمد حفیظ نےیونیورسٹی آف کراچی میں  ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈسپورٹس سائنس پروگرام میں بی ایس کےلئے داخلہ لیا ہے۔یوں کرکٹر سے پروفیسر بننے والے محمد حفیظ اب طالب علم بن چکے ہیں۔پروفیسر محمد حفیظ،سٹوڈنٹ،یونیورسٹی داخلہ۔ محمد حفیظ نے گزشتہ سال ریٹائرمنٹ لی تھی۔وہ پاکستان…

Read More

کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ کوئی 27 برس بعد بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئی بڑا میچ ہونے جارہا ہے۔پاکستان سپر لیگ 8 کے آغاز سے قبل پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نمائشی میچ آج 5 فروری کو کھیلا جارہا ہے۔زلمی کے نئے کپتان بابر اعظم کپتانی کریں گے۔دونوں ٹیموں کے نامور کرکٹرز ایکشن میں ہونگے۔بابر اعظم بمقابلہ سرفراز احمد کا خوب مقابلہ پڑے گا۔جاوید میاں داد سمیت کئی سابق کرکٹرز بھی پہنچ چکے ہیں۔ کوئٹہ،کھلاڑیوں کا اجتماع،کپتان رہا نہ کوئی عام،سب جمع پی ایس ایل میں جان پیداکرنے اور اہل بلوچستان کو اس میں شامل کرنے کے لئے مقامی…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے پاکستان اور بھارت کے میڈیا میں متضاد رپورٹنگ ہے۔بھارتی میڈیا بڑھ چؑھ کر بول رہا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس رہےگی لیکن ایونٹ متحدہ عرب امارات منتقل کیا جاچکا ہے۔ ہفتہ کو بحرین میں ہونے والے اجلاس میں بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کا دورہ نہ کرنے اور ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر منتقل کئے جانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ادھر پاکستانی میڈیا میں یہ کلیئر ہورہا ہے کہ پاکستان نے سخت موقف اپنایا ہے کہ اگر بھارت پاکستان نہ آیا تو اس کےا ثرات ورلڈکپ…

Read More

کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کوئٹہ میں یکجا ہوگئے۔نہ کوئی کپتان رہا نہ کوئی عام۔سب ایک جیسے ہوگئے،کوئٹہ میں 5 فروری کے نمائشی میچ سے ایک رات قبل تمام پلیئرز یکجا ہوئے۔ بلوچستان کے وزیر علیٰ نے کوئٹہ اور پشاور ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ڈنر دیا،اس کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ اتوار کو کھیلاجائے گا۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشین کرکٹ کونسل اجلاس،پی سی بی کی کمزور ترین پریس ریلیزجاری۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل اجلاس کی تازہ ترین میٹنگ سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے،اس میں کہا گیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ایشین کرکٹ کونسل نے 4 فروری 2023 بروز ہفتہ بحرین میں اپنے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں کیے گئے اہم فیصلے درج ذیل ہیں ایشیا کپ 2023: اے سی سی نے آئندہ ایشیا کپ 2023 پر تعمیری بات چیت کی۔ بورڈ نے اتفاق کیاکو یقینی بنانے کے لیے آپریشنز، ٹائم لائنز اور دیگر…

Read More

بحرین،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کی میٹنگ میں پاکستان کو ناکامی،بھارت نے آفیشلی اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا دوٹوک فیصلہ بتادیا،ساتھ میں پاکستان کی میزبانی کے حوالہ سے بھی 2 آپشنز دے دیئے گئے۔فیصلہ کی تاریخ کے 2 دعوے سامنے آئے ہیں۔ پاکستانی درخواست پر بحرین میں ہونے والی ایشین کرکٹ کونسل میٹنگ میں بھارتی بورڈ نے پاکستان کے سکیورٹی مسائل کو بھی جواز بنالیا ۔پشاور کے حالیہ خود کش دھماکے کے بعد پاکستان میں اپنی ٹیم کے لئے سکیورٹی رسک کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ جو کہ…

Read More

کیپ ٹائون ،کرک اگین ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی اپ ڈیٹ ،کہ پاکستان سمیت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شریک تمام دس ٹیموں کی کپتانوں کی آج ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی تقریب میں شرکت۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان بسمہ معروف نے کی۔ تقریب کیپ ٹاؤن کے مقام واٹر فرنٹ میں ہوئی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج نیو لینڈز میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ نکاح کے بعد پہلی بار شاہین آفریدی نایاب تصاویر کے ساتھ،تاریخی جملے۔ شاہین آفریدی نکاح کے بعد آخر کار منظر عام پر آگئے۔پہلے سسر شاہد آفریدی نے تصاویر شیئر کی ہیں۔اب خود دلہے میاں نے بھی سوشل میڈیا کے لئے کمر کس لی۔ باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا انہوں نے تصاویر شیئر کی ہیں۔ساتھ میں لکھا ہے کہ الحمدللہ، اللہ تعالیٰ بہت مہربان اور فیاض ہے۔ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کا لباس بن کر رہیں۔ نیک خواہشات اور ہمارے خاص دن کو مزید بہتر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی انشاکی شاہد خان آفریدی کے ساتھ ہونے والی نکاح تقریب وشادی کی تصاویر جاری کی ہیں جو پل میں وائرل ہوئی ہیں۔ سابق پاکستانی کپتان،سابق چیف سلیکٹر لکھتے ہیں کہ شاہین آفریدی کی شادی،بابر اعظم بچہ بن گئے،شاداب اپنی شادی کا فون کرتے پکڑے گئے بیٹی تمہارے باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ  پھول بڑی نعمت سے کھلتے ہیں۔ بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ ہنستے ہیں، خواب دیکھتے ہیں اور دل…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پی ایس ایل واقعات کے حوالہ سے دوسرا اور آخری حصہ پی ایس ایل کہانی،قلندرز پہلی بار چیمپئن،گزشتہ سال کے ہنسادینے والے واقعات،نت نئے ریکارڈز۔پاکستان سپر لیگ 7 کی چیمپئن لاہور قلندرز بنی ۔اس نے فائنل میں ملتان سلطانز کو ہرادیا۔ایونٹ کی ہسٹری میں یہ قلندرز کی پہلی فاتحانہ چال تھی۔اس سے قبل ان کی تاریخ بڑی ناکام تھی۔ پی ایس ایل کے اہم ریکارڈز میں یہ بھی نمایاں ہے کہ بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی کراچی کنگز ٹیم گزشتہ سال مسلسل 9 ناکامیوں سے دوچار ہوئی۔شاید یہی وجہ ہے کہ یہ ناکامی…

Read More