Author: admin

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 6 کے سلطان ملتان سلطانز۔ابو ظہبی میں جاکر چیمپئن بنے۔پاکستان سپرلیگ کی ایک تاریخ یہ بھی ہے کہ ایونٹ پاکستان میں شروع ہوا۔غیرملک جاکرمکمل ہوا۔پی ایس ایل ہسٹری کا یہ حصہ بن گئی۔پی ایس ایل کہانی کا یہ باب بھی کمال ہے۔پاکستان کے شہر کراچی میں ایونٹ شروع ہوا۔ہفتہ بعد ہی کرونا کا حملہ ہوگیا۔کئی کیسز مثبت رپورٹ ہوئے۔آخرکار ایونٹ ملتوی ہوا۔پھر جون کے ماہ میں یہ یواے ای میں کھیلا گیا۔یہ جیسے ہوا،وہ بھی ایک تاریخ ہے۔ پی ایس ایل 5،کراچی آخرکار کنگ،بابر اعظم اور شاہین حقیقی بادشاہ لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ مکی آرتھرکی واپسی میں بابر اعظم کی کپتانی رکاوٹ،پی سی بی پلان پر بضد،پاکستانی کپتان کا انکار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایک روزہ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کے لئے دائیں ،بائیں سے کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔پی سی بی رجیم اپنے اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کی خواہش مند ہے کہ تینون فارمیٹ کے3 الگ کپتان ہوں،ٹیسٹ کرکٹ کے لئے سرفراز احمد،ون ڈے کے لئے شان مسعود اور ٹی 20 کے لئے بابر اعظم لیکن بابر اعظم نے کسی بھی قسم کے دبائو میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوں پاکستانی کپتان کو…

Read More

انڈور،کرک اگین رپورٹ کیویز کے پھر پر کرتے گئے،بھارت کا ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ۔ پاکستان میں ون ڈے سیریز جیتنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت میں عبرتناک وائٹ واش،میزبان ٹیم نے سیریز کے تیسرے میچ میں۔ رنز کی کامیابی کے ساتھ 0-3 سے ٹرافی اٹھالی۔ انڈور میں کھیلے گئے آخری میچ میں بھارت نے پہلے کھیل کر 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 385 رنز بنائے ۔اوپنرز روہت شرما اور شبمان گل کی سنچریوں کے ساتھ 26 اوورز میں 212 رنز کی ڈبل سنچری شراکت بھی تھی۔کپتان روہت شرما 101 اور شبمان گل 112 کرکے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان،ٹیسٹ میں شامل،پاکستان میں مخالفت۔آئی سی سی نے سال 2022 ایوارڈز کیٹگریز میں سال کی 5 بہترین ٹیموں کا اعلان مکمل کرلیا ہے،گزشتہ روز آئی سی سی ویمنز ٹی20 اور آئی سی سی مینز ٹی 20 آف دی ایئر ٹیمیں جاری کی گئی تھیں،آج آئی سی سی ویمنز ون ڈے آف دی ایئر،آئی سی سی مینز ون ڈے ایئر اور آئی سی سی  ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئرٹیموں کا اعلان ہوگیا ہے۔ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے نام ٹیسٹ اور ون  ڈے اسکواڈ سے خارج…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست،عامر کا اہم اعلان،آئی سی سی یوٹرن،آج ون ڈے،13 خبریں ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ شکست کے بعد پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بھی ہارگئی ہے۔منگل کو سڈنی میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں 118 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔آسٹریلیا خواتین ٹیم نے 38  گیندیں قبل  2 وکٹ پر ہدف مکمل کرکے 3 میچزکی سیریز میں اس نے 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ایشیین کرکٹ کونسل کے اہم ترین اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹائی پڑنے والی ہے۔4 فروری…

Read More

نئی دہلی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ مائیکل کلارک آسٹریلیا،بھارت سیریزکمنٹری پینل سے باہر،پی ایس ایل 8 میں آمد۔سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک کو کمنٹری پینل سے نکالنے کا اصولی فیصلہ ہوگیا ہے۔سڈنی مارننگ ہیرالڈ اور دی ایج نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں اگلے ماہ آسٹریلیا کی 4 ٹیسٹ میچز اور 3 ون ڈے میچز سیریز میں مائیکل کلارک کی  بطور کمنٹیٹر شرکت ممکن نہیں ہے۔گرل فرینڈ جھگڑے نے ان کا راستہ بند کردیا ہے۔مائیکل کلارک کے پاس پاکستان سپرلیگ 2023 کی کمنٹری اور اس کے تبصروں کی آپشن موجود ہے۔ مائیکل کلارک ،آسٹریلیا،بھارت سیریز،کمنٹری پینل ، باہر،پی ایس ایل 8…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ گرل فرینڈ سے تھپڑکھانے والے مائیکل کلارک کو پی ایس ایل مبصر کی پیشکش،کیاجواب دیا ۔اپنی گرل فرینڈ سے سرعام تھپڑوں سے پٹنے والے آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے آنے والے ایڈیشن میں ان کے تبصروں اور کمنٹری کے لئے رابطہ کیا گیا ہے لیکن تاحال انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ گزشتہ ہفتہ ایک پبلک مقام پر ان کی ایسی ویڈیو نے تہلکہ مچایا تھا جس میں وہ لنگڑاتے ہوئے چل رہے تھے لیکن اس کے فوری بعد دیکھاگیا کہ ان کی گرل فرینڈ نے ان…

Read More

عمران عثمانی حنیف محمد کی طویل ترین ٹیسٹ بیٹنگ کے ریکارڈ کا دن23 جنوری،اننگ اور میچ کی سٹوری ٹیسٹ کر کٹ کی تاریخ میں طویل ترین بیٹنگ کا ریکارڈ کس کے پاس ہے،کون سا ایسا بیٹسمین ہے جس نے 1000کے قریب منٹ تک ملک سے باہر ایک ایسی ٹیم کے خلاف بیٹنگ کی ہو جس کا ٹریک ریکارڈ اعلیٰ ہو اور جس کے پاس کوالٹی کا پیس اٹیک ہو۔ بات اگر چہ پرانی ہی نہیں بلکہ بہت ہی پرانی ہے لیکن ریکارڈ ایسا ہے جوکرکٹ کے ساتھ ہمیشہ جڑا رہےگا اور جب بھی کبھی کوئی بیٹسمین وکٹ پرسٹے کی کوشش…

Read More

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 5،کراچی آخرکار کنگ،بابر اعظم اور شاہین حقیقی بادشاہ۔یہ پی ایس ایل کہانی ہے۔مختصر سی جھلک ہے۔پی ایس ایل ہسٹری سے ہے۔پی ایس ایل تاریخ ہے۔پی ایس ایل 5 کہہ لیں۔پی ایس ایل 2020 یا پاکستان سپرلیگ 2020 ۔کچھ بھی،بات ایک ہی ہے۔بابرا عظم بیٹرز کے اعظم اور شاہین شاہ بائولنگ کے شاہین قرار پائے۔ پی ایس ایل 4،پہلے ایڈیشن سے جاری کوششیں چوتھی ٹرائی میں سرفراز کراچی کنگز آخرکار چیمپئن بن گئے۔روایتی حریف لاہور قلندرز کو فائنل میں شکست دی۔یہ ایونٹ بھی کمال تھا۔پاکستان مکمل طور پر میزبانی کررہا تھا۔یہ 5 ویں کوشش تھی۔وہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نیا قومی چیف سلیکٹر کون،نام فائنل ہوگیا،جان لیں،سوال تو ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا چیف سلیکٹر فائنل کرلیا ہے۔شاہد خان آفریدی خود ہی یہ سیٹ چھوڑ چکے ہیں۔پی سی بی کی نئی رجیم نے سابق کرکٹر وسابق سلیکٹر ہارون رشید کا نام فائنل کیا ہے۔رسمی اعلان کل چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کریں گے۔ سوال یہ ہے کہ ہارون رشید کیا ہیں۔70 سال کے ہونے والے ہیں۔آخری میچ 1983 میں کھیلے تھے۔23 ٹیسٹ میچزمیں 1217 اسکور کرسکے۔12 ون ڈے میچز میں 166 اسکور ہیں۔ آئی سی سی سالانہ ایوارڈز،ونرز کا اعلان کب،کون شامل،مکمل تفصیلات…

Read More

کرک اگین رپورٹ فیلڈر نے اپنے ہی بائولر کو بال ماردی،چہرہ خونی پرتھ سکارچر کے پیسر اپنے ہی ساتھی فیلڈر کے ہاتھوں منہ پر بال لگواگئے۔شدید زخمی۔خونی چہرہ ہوگیا ۔ میچ میلبورن رینی گیڈز سے تھا۔بگ بیش لیگ کا یہ میچ پرتھ نے جیتا۔میٹ کیلی کی حالتِ دیکھنے لائق تھی۔وہ بال کرکے واپس آرہے تھے کہ بیٹر رنز کی کوشش میں تھے۔ فیلڈر کا تھرو بیٹر کے آگے سے ان کی جانب ہوا اب درمیان میں بیٹر تھے۔لمحہ میں بال ان کے ہونٹ اور دانت کی ایسی تیسی کرگئی۔

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ آئی سی سی سالانہ ایوارڈز،ونرز کا اعلان کب،کون شامل،مکمل تفصیلات۔کرکٹ فینز کو شدت سے انتظار ہے کہ آئی سی سی سالانہ کلینڈر 2022 کے ونرز اور سال کی بہترین ٹیموں کا اعلان کب کرنے والا ہے۔نئے سال کی شروعات کے ساتھ ہی اس نے مختلف ایام میں کیٹگریز کے ساتھ مقابلے میں شامل پلیئرز کے نام جاری کئے تھے لیکن تاحال اعلان نہیں ہوا۔ اب تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ونرزکا اعلان کل پیر 23 جنوری سے شروع ہوگا۔آئی سی سی کے مطابق بے انتنہا ووٹنگ اور میڈیا نمائندگان کی شرکت کے باعث وقت لگ…

Read More