Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کے سلطان کے رمیز راجہ کے مخالف اور بابرا عظم کے حق میں پےدرپے یارکرز،ساتھ میں غیرملکی کوچز کے پاکستان مں زیادہ دلچسپی نہ لینے اور بہت سے دیگر امور پربات کردی۔تازہ ترین کلام میں بھی بھارت کے حق اور پاکستان کی مخالفت میں بھی کہنے کو بہت کچھ کہہ گئے۔ سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق وسیم اکرم کہتے ہیں کہ بابر اعظم کی حوصلہ افزائی کریں،ہمارے پاس عمران خان،جاوید میاں داد یا ان جیسے لوگ نہیں بیٹھے کہ آکر سنبھال لیں گے۔ابھی اسے کپتان بنے عرصہ ہی…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف بی پی ایل،وقار یونس آئی ایل ٹی20 جوائن کرگئے۔سوال یہ ہے کہ پاکستان کے ٹاپ پلیئرز جنوبی افریقا کی سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ اور ابوظہبی کی نئی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کی بجائے بنگلہ دیش کی بی پی ایل میں ہی کیوں اکٹھے ہورہے ہیں۔کیا یہ اتفاق ہے یا پھر کوئی محاذ ۔ماضی میں جنوبی افریقا نے پاکستان سپرلیگ کیلئے سرد مہری کا مظاہرہ کیا تھا۔دبئی میں جاری آئی ایل ٹی پر بھارت کا غلبہ ہے۔یوں شاید پی سی بی نے بھی جواب دیا ہے۔ خیر سے ایک اور کھلاڑی حارث رئوف بھی بی…

Read More

کرک اگیبن اسپیشل رپورٹ ہیڈکوچ پر نئی ہزیمت،بڑوں کا انکار،جوئے روٹ بھی اہم سوالات لیفٹ کرگئے۔ملک کے بدلتے سیاسی حالات اور  انتخابی دنگل کے کے ممکنہ اعلان کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی رجیم پریشانی میں ہے اور منیجمنٹ کمیٹی کےا راکین ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا ہوگا۔اسی طرح ملکی کرکٹ سپر اسٹارز سمیت غیر ملکی کوچز یا وکچنگ اسٹاف اراکین بھی پی سی بی کے ساتھ اس وقت ڈیل کے موڈ میں نہیں ہیں،اس لئے کوچز کے حوالہ سے کوئی کلیئرنس نہیں ہے۔ماضی کی رجیم میں فارغ کئے جانے والے کوچز مصباح الحق اور…

Read More

دبئی،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی میڈیا میں پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے حوالہ سے تضحیک آمیز نیوز بریک ہورہی ہیں۔بھارتی میڈیا چنگھاڑ رہا ہے کہ نجم سیٹھی کی ایشیشن کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ سے ملاقات کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نجم سیٹھی گزشتہ کئی روز سے دبئی میں ہیں اور ایشین کرکٹ کونسل حکام سے مل رہے ہیں لیکن ان کی اصل عہدیدار جے شاہ سے ملاقات نہیں بن پائی جو نہ صرف ایکشین کرکٹ کونسل کے صدر بھی ہیں اور ساتھ میں بھارتی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image Wisden کپتانی سازش کے ساتھ کردار کشی،بابر اعظم کا پہلا جواب آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے ساتھ کردار کشی کا جواب پہلی بار دے دیاہے۔پاکستانی کپتان کے خلاف جاری سازشیں کھل کرسامنے آرہی ہیں۔یہ سلسلہ پی سی  بی رجیم سے ہوا تھا،نیوزی لینڈ سیریز میں یہ باتیں کلیئر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ گزشتہ چندگھنٹوں سے سوشل میڈیا پر بابرا عظم کے حوالہ سے ویڈیو،آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ماضی کے لاہور کی خاتون کے ساتھ جھگڑے کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم  نے…

Read More

کرک اگین رپورٹ ریکارڈ بک میں ہلچل،بھارت کی ون ڈے تاریخ کی سب سے بڑی جیت۔ ایک روزہ کرکٹ تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ،ایک روزہ کرکٹ ہسٹری کی سب سے بڑی جیت۔بھارت نے سری لنکا کو ہراکر ریکارڈ بک ہلادی۔ سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں اس نے سری لنکا کو محض 73 اسکور پر ڈھیر کرکے ریکارڈ 317 رنز کی جیت رقم کردی۔سابقہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کا آئرلینڈ کے خلاف 290 رنز کی فتح کا تھا جو 2018 میں رجسٹرڈ ہوا۔ کوہلی کی ریکارڈ توڑ سنچری،وارنر80 ہزار ڈالرز میں صفر پر،کھلاڑیوں میں تصادم،پاکستان کی…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ کوہلی کی ریکارڈ توڑ سنچری،وارنر80 ہزار ڈالرز میں صفر پر،کھلاڑیوں میں تصادم،پاکستان کی جیت،اہم خبریں ویرات کوہلی کی کیریئر کی 46 ویں ون ڈے سنچری،سچن ٹنڈولکر سے 3 قدم پیچھے جو 49 ون ڈے وکٹ کیلئے 431 اننگز کھیل گئے۔259 ویں ایک روزہ اننگ کھیلنے والے ویرات کوہلی نہ صرف 46 ون ڈے سنچری مکمل کرگئے،ساتھ میں ایک روزہ فارمیٹ میں دنیا کے 5ویں ٹاپ اسکورر بن گئے ہیں۔سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے کو پیچھے کردیا ہے۔بھارت نے اپنے ملک میں سری لنکا کے خلاف 5 وکٹ پر 390 اسکور کئے ہیں۔3 میچز…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image Source: Twitter انڈر 19 ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کے میچ کا ٹاس ہوگیا،بھارت اور سری لنکا کا آخری ون ڈے بھی اب ۔ آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈکپ مین پاکستان اور روانڈا کی ٹیموں کا میچ شروع ہونے کو ہے۔جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ  میں 16 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔روانڈا نے ٹاس جیتا ہے۔پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔آئرلینڈ نے بھی ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے  فیلڈنگ اک فیصلہ کیا ہے۔ ادھر بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں 3 ون ڈے میچزکی سیریز کا آخری میچ آج کھیل رہی ہیں۔سیریز…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ پاکستان،آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کا پہلا ون ڈے میچ کب،کہاں،وقت ۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کل پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی ۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمیں ایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں مد مقابل ہوں گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم کی بھرپور ٹریننگایلن بارڈر فیلڈ میں ویمن کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ میچ کا ٹاس کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح 0435 پر ہو گا اور میچ کا آغاز صبح 0505 پر…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی رجیم کیلئے بریکنگ نیوز،ہیڈ کوچنگ کیلئے جسٹن لینگرکا جواب آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی رجیم کو غیر ملکی کوچ کی تلاش میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مکی آرتھر اور اینڈی فلاور جیسے کوچز انکار کرچکے ہیں۔میڈیا میں جیسٹن لینگر کا نام بھی تواتر کے ساتھ آیا ،پی سی بی نے بھی اس کی تردید نہیں کی لیکن اب آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور سابق ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر نے کسی بھی ملک کی کوچنگ قبول کرنے سے انکارکیا ہے۔ بات آگے بڑھ گئی،افغانستان کاآسٹریلیا کو ورلڈکپ بائیکاٹ کا بھی مشورہ،آئی سی سی کا…

Read More

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دوسرے ملک جاکر ایک اننگ کھیل لی۔ رائٹ ہینڈ بیٹر کل کراچی میں نیوز لینڈ کے خلاف شام تک بیٹنگ کررہے تھےرات گئے فیلڈ میں بھی تھے۔میچ ختم ہوتے ہی وہ بنگلہ دیش روانہ ہوئے۔ مونیکا وکٹورینز کے لئے کھیلنے کی کوشش میں وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ میدان۔میں اترے اور 11 بالز پر 18 رنز کی۔مختصر اننگ کھیلی ۔

Read More

دبئی،میلبرن:کرک اگین رپورٹ بات آگے بڑھ گئی،افغانستان کاآسٹریلیا کو ورلڈکپ بائیکاٹ کا بھی مشورہ،آئی سی سی کا رد عمل آگیا۔افغانستان میں خواتین کرکٹ کولے کر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے مارچ کی ون ڈے سیریز کی منسوخی اور افغانستان کرکٹ بورڈ و افغان کرکٹرزکے رد عمل سے بات آگے بڑھ گئی ہے۔ افغانستان اور کرکٹ آسٹریلیا میں لفظی گولہ باری بڑھ گئی ہے۔افغان کرکٹرز نے سخت زبان استعمال کرلی ہے۔اس کے بعد آئی سی سی کا بھی اہم رد عمل آگیا ہے۔افغان کرکٹرز اس وقت آئی ایل ٹی 20 کیلئے دبئی اور بگ بیش لیگ کیلئے آسٹریلیا میں ہیں۔افغانستان کے…

Read More