Author: admin

ممبئی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے بعد سے کسی بھی قسم کا پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلے گی۔بھارتی دورے کا یہ پہلا میچ ہوگا۔سیریز کا آغاز آج سے ممبئی میں ہورہا ہے۔ورلڈکپ کے سال میں ٹی 20 کی کرکٹ محض تفریح کے لئے تو دیکھی جائے گی لیکن اس کی اہمیت سوائے جیت اور ہار کے کچھ نہیں ہوگی۔ بھارتی ٹیم بھی کافی تبدیلیوں کے ساتھ کھیلے گی۔ہردک پانڈیاکپتان ہونگے۔کوہلی جیسے اسٹارز نہیں ہونگے۔یوں سری لنکا کے پاس موقع ہے کہ وہ بھارت میں جم کر پرفارم کرے اور سیریز اپنے نام…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ  ایک کرکٹر جب پی سی بی لیول کی ٹاپ سیٹ پر آتا ہے تو اس کا فائدہ ہوتا ہے۔پرابلم یہ ہے کہ جب ادارے کو آپ ایک ٹولہ کی خاطر تباہ کرتے ہیں تو مجھے اس سے تکلیف ہوتی ہے۔میرے خیال میں کرکٹ کا ادارہ بھی میڈیا کی طرح طاقتور ہے،یہ پوری قوم کو جوڑتاہے۔شب خون مارنا نامناسب ہے،رات کے 2 بجے چھاپا مارنا غلط ہے۔میرا سامان تک نہیں لینے دیا گیا۔مڈوے سیزن میں اس واردات پر مجھے رنجش ہے۔میں اس پر بولتا رہوں گا۔یہ باتیں ایک بار پھر رمیز راجہ نے پیر کی شب ایک نجی…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے مچل سٹارک کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کیں،اس کلب میں شامل ہونے والے وہ صرف 7 ویں آسٹریلین  کرکٹر بنے،یہ بڑے گیند باز ہیں لیکن ایک اہم مقابلہ ہارگئے اور ہارے بھی اپنی بیوی سے ہیں،اتفاق یہ ہے کہ ان کی اہلیہ بھی کرکٹر ہیں۔دوسر ادلچسپ اتفاق یہ ہے کہ  دونوں کا مقابلہ  گالف میں ہوا۔ ہیلی نےہی  انکشاف کیا کہ اس نے اپنے شوہر کو شکست دینے کے بعد ٹرافی اپنے پاس رکھ لی ہے۔ساتھ میں  ایک اداس نظر آنے والے اسٹارک کی تصویر شیئر…

Read More

لاہور، 2 جنوری 2023ء،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین عمران خان کا کرکٹ نظام دفن،سابقہ بحال،نجم سیٹھی کی تیزی،منظوری۔ سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پیر کو پی سی بی کے آئین 2014 کے تحت ڈیپارٹمنٹس/سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ/زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے. لہٰذا اب قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز حصہ لیں گی اور اگست سے شروع ہونے والے سیزن 2023-24 میں شامل پیٹرنز ٹرافی میں آٹھ ڈیپارٹمنٹس حصہ لیں گے۔ ان ٹورنامنٹس کے علاوہ 2023-24 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں شریک…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارتی کھلاڑی رشی پنت کی حالت بہتر ہوئی ہے اور وہ آئی سی یو سے پرائیویٹ وارڈ منتقل ہوگئے ہیں۔کرکٹر کی ٹانگ کی حالت سنجیدہ بتائی جارہی ہے۔اس حوالہ سے صورتحال غیر یقینی کی ہے۔ ادھر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سال 2022 میں اپنی کمرشل ڈیلز سے اڑھائی کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کمایا ہے۔فیگر کے مطابق ان کو 2 کروڑ 56 لاکھ بھارتی روپے ملے ہیں۔ کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز آغا سلمان کا چرچا ہے ۔ان کی بائولنگ کی وجہ سے کیویز تھوڑا بیک فٹ پر ہیں۔کھیل ختم ہونے تک اس…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا ان فٹ پلیئرز شاہین آفریدی اور حارث رئوف کے حوالہ سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی آج سے کراچی میں قومی مرد ٹیم کے طبی عملے کے تحت اپنی بحالی کا کام دوبارہ شروع کریں گے۔ شاہین کو اعلیٰ درجے کی نگہداشت فراہم کرتے ہوئے، یہ اقدام طبی عملے کو اس کی پیشرفت کا پتہ لگانے اور عمل میں اس کی ہموار واپسی کے لیے راہ ہموار کرے گا۔ دریں اثناء، عبوری سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ نے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر حارث…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images,AFP کراچی میں دوسرا ٹیسٹ،لنچ تک پچ اور پیسرزکے نعرےغلط،کیویز کی بڑی بنیاد۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا وار ناکام،پہلا سیشن فلاپ،نئی پچ ،سپورٹنگ پچ اور دیگر حوالوں سے نئی منیجمنٹ کی کی گئی باتیں غلط ثابت ہوئی ہیں۔کیویز نے پاکستان کے اندر اس کے ہوم گرائونڈ کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن  شاندار انداز میں کھیلا۔کوئی نقصان نہیں اٹھایا،اس کے اوپنر100 سے اوپر کی شراکت لے گئے۔ پیرکو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرا ٹیسٹ شروع ہوا۔کیویز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔پاکستان آزمائے ہوئے کارتوس حسن علی کو نئی پچ،تبدیلی پچ کے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز درست۔حسن علی پاکستانی الیون میں شامل،ساتھ ہی نسیم شاہ بھی آگئے ہیں۔نعمان علی اور وسیم جونیئر باہر ہوگئے ہیں۔اسی طرح کیوی ٹیم میں ایک تبدیلی کی نیوز بھی درست ثابت ہوئی ہے۔دونوں کپتانوں نے کراچی میں ٹاس کے بعد اس کا اعلان کیا ہے۔ دوسرا ٹیسٹ کل سے،گرین پچ،پیسرز اہم،حسن علی پر کپتان بضد نیوزی لینڈ نے نئے سال کے پہلے،پاکستان میں جاری سیریز کے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔یوں پاکستان کا تبدیل شدہ پیس اٹیک پہلے بال کرے گا۔ نیشنل بنک ایرینا…

Read More

آک لینڈ،کراچی:کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار،اسکواڈ سے خارج۔نیوزی لینڈ کےکھلاؑڑی ایڈم ملن نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی کھیلنے سے انکار کیا ہے۔انہوں نے دونوں ممالک میں سیریز میں نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیوی فاسٹ بائولر ایڈم ملن محدود اوورز اسکواڈ کا حصہ تھے۔وہ پاکستان کے ساتھ بھارت کے دورے کے پلان میں تھے لیکن انہوں نے ذاتی وجوہ پر یہ فیصلہ لیا ہے۔ن کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ پاکستان میں موجود بلیئر ٹکنر کو کیوی محدود اوورز سائیڈ کا حصہ بنالیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،مرضی کے پلیئرپر کامیاب سٹینڈ۔،کرک اگین کی خبر کی قریب تصدیق ہوگئی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم پلیئنگ الیون میں حسن علی کو شامل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ مل کر کپتان نے عبوری سلیکشن کمیٹی سے ملاقات کی۔یہ ملاقات کمزور کپتانی،کمزور کوچنگ اور کمزور فیصلوں کی غمازی کرتی ہے۔ انتہائی مصدقہ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حسن علی کے حوالہ سے سلیکشن کمیٹی اراکین کو اختلاف تھا لیکن بہر حال وہ کل سے نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے والے سیریز…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ سال نو کا پہلا ،پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔پہلا ٹیسٹ بھی یہاں ڈرا ہوا تھا،اس بار پیس پچ دکھائی گئی ہے۔پاکستان ٹیم میں تجربہ کار پیسر حسن علی کی واپسی کے لئے بابر اعظم کوشاں ہیں۔اس کے لئے میر حمزہ کو ڈراپ کیا جاسکتا ہے۔وسیم جونیئر بھی ریڈ لائن پر ہیں۔یوں ایک تبدیلی کنفرم ہوگئی کہ نسیم شاہ اسپنر نعمان علی کی جگہ لیں گے ۔دوسری تبدیلی کے لئے بابر اعظم حسن علی کو کھلانے کے لئے کوشاں ہیں۔اکلوتے اسپنر…

Read More

برسبین ،کرک اگین رپورٹ ایک کیچ،2023 کے پہلے ہی روز کرکٹ رولز کے بخیے ادھیڑ گیا،کرکٹ بک سال رفتہ کی طرح گم معلوم ہوئی،کیا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ میں کچھ بلکہ بہت کچھ بڑا ہوگیا ہے،اب ہر کوئی رول بک کھول رہا ہے۔ اتوار کی رات ایسا ہی ہوا جب سڈنی سکسرز کے خلاف برسبین ہیٹ کی جیت میں مائیکل نیسر کوشاں تھے ،اونچاشاٹ کھیلا اوراس کے بعد گابا میں امپائرز کے فیصلے سے کرکٹ شائقین دنگ رہ گئے۔کرکٹ دیکھنا بھول گئے ۔ سکسرز کے 224 رنز کے بڑے ٹوٹل کے تعاقب میں دیر ہو چکی…

Read More