Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین،سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑھ کرسابق کپتان عمران خان کا مسلسل دوسرے روز کرکٹ رجیم چینج آپریشن پر سخت ترین رد عمل۔موجودہ مجیجمنٹ کیمیٹی کے چیئرمین کو ایک سیاسی جماعت کا صحافی قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے کہ رمیز راجہ،جس نے 20 سے زائد برس کرکٹ فیلڈ میں گزارے،اس کے بعد کرکٹ سے جڑے رہے۔وہ پروفیشنل کرکٹر کرکٹ کوزیادہ بہتر جانتا ہے اور یا پھر ایک سیاسی جماعت کا حامی صحافی۔ انگلینڈ کی بنگلہ دیش میں وائٹ بال سیریز سیٹ،نیوزی…

Read More

ممبئی،کرک  اگین رپورٹ بھارت نے ویرات کوہلی کے ساتھ کپتان روہت شرما کو بھی ٹی20 اسکواڈ سے باہر نکال دیا ہے۔سری لنکا کے خلاف محدود اوورز سیریز کے 2اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ان کے ساتھ کے ایل راہول بھی ڈراپ ہیں۔ایشیا کپ اور ٹی20 ورلڈکپ میں ناکامی کے بعد بھارتی سلیکٹرز مستقبل کامنطرنامہ ابھی سے سیٹ کررہے ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ ورلڈکپ کے آغاز سے صرف 10 ماہ قبل  شیکھر دھون کو ون ڈے اسکواڈ سے باہر پھینکا ہے جو ماضی قریب میں قیادت کرتے نظر آتے تھے۔ ساری رات خراب طبعیت کے باوجود بیٹنگ کی،میدان میں چکر آئے،سلمان…

Read More

لندن،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی بنگلہ دیش میں وائٹ بال سیریز سیٹ،نیوزی لینڈ میں اپنے ہی ٹیسٹ سے ٹکرائو۔انگلینڈ کا7 سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ ری شیڈول ہوگیا ہے۔اصل میں یہ دورہ 2021 میں تھا جو ملتوی ہوا تھا۔بنگلہ دیش کو یہ سیریز ایسے انداز میں ملی ہے کہ اس وقت انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں ہوگی۔یوں ایک بار پھر انگلینڈ کی 2 ٹیمیں بیک وقت ایکشن میں ہونگی۔ سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین کا طنز،بابر کی مایوسی جوس بٹلر کی قیادت میں کھیلنے والی ڈبل ورلڈ چیمپئن(ٹی 20 اور ورلڈکپ) ٹیم یکم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیبیو سنچری کرنے والے سلمان  علی آغا نے کہا ہے کہ پہلی سنچری پر خوشی ہے،ورلڈ کو بتانہیں سکتا۔نعمان علی نے 80 بالز کھیل کر مجھے اچھا سپورٹ کیا،اس کی وجہ سے سنچری بنائی،ابھی تک وکٹ اچھا جارہا ہے لیکن چوتھے اور پانچویں روزوکٹ تبدیل ہوگی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ میری طبعیت کل رات سے خراب تھی،ساری رات میں سو نہیں سکا،اس لئے فیلڈ میں  نہیں آسکا۔بالز بھی ممکن نہ تھیں لیکن کل تک فٹ ہوں گا،بائولنگ بھی کروں گا۔کل رات کی خراب طبعیت…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 165 رنز چوری ہوگئے،کوئی وکٹ ہاتھنہ آئی،نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز بناکسی نقصان کے165 رنزبنالئےہیں،ک10 وکٹیں باقی ہیں،یوں پاکستان کے بظاہر 438 رنزمیں سے اب صرف 273 رنزباقی ہیں اور مقابل میں 10 وکٹیں سرپر ہیں۔ ادھرومی کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے ایج گروپ کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تین نوعمر کھلاڑیوں کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے. ان تین کھلاڑیوں میں ملتان کے آلراؤنڈر عرفات منہاس، ڈیرہ مراد جمالی کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین باسط علی اور فیصل آباد کے فاسٹ باؤلر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین کا طنز،بابر کی مایوسی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی تیسٹ کی پہلی اننگ میں پہلی وکٹ کا بڑا موقع گنوادیا،اس مین وکٹ کیپر سرفراز احمد کا مرکزی کردار رہا،ساتھ موجود بابر اعظم بھی دراست فیصلہ  نہ لے سکے۔ وسیم جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا شبہ،امپائرز نے بائولنگ سے ہٹادیا منگل کو دوسرے روز کے آخری سیشن میں کیوی ٹیم کا اسکور 105 تھا جب اسپنر کی بال بیٹر ڈیون کونے کے بیٹ کا کنارہ چھوتی وکٹ کئپر سرفراز کے گلوز میں گئی،انہوں نے کیچ لے کر آئوٹ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر وسیم جونیئر  پر بال ٹیمپرنگ کا شبہ،امپائرز نے بال سے روک دیا،پاکستانی کپتان نے خلاف قانون بال ہونے کا اعتراف کیا تو امپائرز کے فیصلہ کا احترام کرتے ہوئے وسیم جونیئر کو بالز کرنے سے ہٹادیا۔ نیشنل بنک ایرینا میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کیوی بائولنگ کا 31 واں اوور تھا،وسیم نے ایک بال ہی کی تھی کہ امپائرز نے بال سے روک ڈالا۔سارے اکٹھے ہوئے لیکن امپائر علیم ڈار نے ساتھی امپائر سے بات  کئے بنا ہی وسیم اور کپتان بابر اعظم سے بات کی،نتیجہ  میں وسیم جونیئر بال سے ہٹ گئے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،آغا سلمان کی سنچری سے ڈریسنگ روم کا نیا سماں،پاکستان آئوٹ۔کراچی ٹیسٹ میں ایک اور سنچری۔آغا سلمان نے نہایت سمجھداری کے ساتھ آخری لمحات میں سنچری اسکور کردی،چھٹے ٹیسٹ میں یہ پہلی سنچری تھی۔آغا سلمان نے بالز  146 پر سنچری مکمل کی ہے۔ پاکستان کو اس بار آخری بیٹرز نےا چھا سٹینڈ دے دیا ہے۔یوں ٹیم 438 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔آج صبح  پاکستان کی چھٹی وکٹ 318 اسکور پر گئی۔یوں آخری 4 وکٹوں پر 120 اسکور بنائے۔اس میں اغا سلمان کا حصہ نمایاں تھا۔ٹم سائوتھی نے 3 وکٹیں لیں۔اعجاز پٹیل،مائیکل بریسویل،ایش سودھی نے 2،2 وکٹیں لیں۔…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ اور ڈرامے،ایک اور ریٹائرڈ ہرٹ،ربادا میچ چھوڑکر تماشائیوں کے ساتھ اچھال میں شریک۔ایک ہی روز میں دوسرا کھلاڑی ریٹائرڈ ہرٹ۔پروٹیز پیسرزجب آسٹریلیا کے بیٹرز آئوٹ کرنے میں ناکام جارہے ہیں تو اب انہوں نے حریف بیٹرز کو تاک کرنشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔کیمرون گرین اینرچ نورتج کی  بال لگنے سے اننگ جاری نہ رکھ سکے اور پویلین لوٹ گئے ہیں۔اس سےقبل ڈیوڈ وارنر ڈبل سنچری مکمل کرنے کے بعد اچھک کود میں ریٹائرڈ ہرٹ ہونے پر مجبور ہوگئے۔ میلبرن میں جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے روز کاگیسو ربادا نے بھی ایک ڈرامہ کردیا،انہوں نے تماشائیوں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز صفر پر آئوٹ ہوگئے۔صفر کچھ یوں بنے گا کہ اپنے کل کے اسکور 161 رنزمیں سنگل اسکور بھی نہ بڑھاسکے۔یوں بابر اعظم اس طرح متعدد اہم ریکارڈز بریک نہ کرسکے لیکن ان کے پاس اس سال کی آخری ،اس میچ کی دوسری اننگ باقی ہے۔ پاکستانی کپتان حریف کپتان ٹم سائوتھی کے دن کے پہلے ہی اوو کی چوتھی بال پر کیچ  دے گئے۔اسطرح 161 رنز کے لئے مزید4 بالز بڑھیں اور280 گیندوں کا سامنا ہوا۔ پاکستان نے آخری اطلاعات تک6 وکٹ پر 347سکور بنالئے تھے۔ ادھر آسٹریلیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو3 ریکارڈز توڑنے کیلئے مزید کتنے اسکور آج درکار،رضوان نے2 کپتان بنادیئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کو ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے لئے45 اسکور اور کیریئرکی پہلی ڈبل سنچری کے لئے 39اسکور درکار ہیں۔ پاکستانی کپتان نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز 161 اسکور پرناٹ آئوٹ تھے۔ان کے ساتھ سرفرزا حمد نے 86 اسکور کئے۔دونوں نے 5 ویں وکٹ پر 196 رنزبناکر پاکستان کو مشکلات سے باہر نکالا۔قومی ٹیم پہلے سیشن میں 4 وکٹ گنواکربھی دن کا اختتام 5 وکٹ پر 317 اسکور کرکے ٹاپ پرآگئی۔ محمد عباس کس کی خواہش…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد عباس کس کی خواہش پر بدستور ٹیم سے ڈراپ۔اس کا انکشاف بھی ہوگیا۔پی سی بی کے سابق  چیئرمین  رمیز نے کہا ہے کہ میں نے کپتان کو مضبوط کیا،میرا اصول ہے کہ کپتان کوبااختیار کیا جائے۔گریٹ کپتان کیسے بنایا جاتا ہے۔یہ مجھسے بہتر کون جانتا ہے۔آسٹریلیا سے ہم ایک ٹیسٹ مشکل سے ہارے۔سری لنکا مین بڑا ہدف حاصل کیا۔بنگلہ دیش میں دونوں میچز جیتے۔انگلینڈ سے ہارے لیکن جیسے ہارے،سامنے ہے۔ کراچی ٹیسٹ ،کیویز نے 4 جکڑ لئے،بابر اعظم کا کیچ نہ دبوچ سکے راجہ کہتے ہیں کہ محمد عباس کے حوالہ سے پہلی بات یہ کہوں…

Read More