| | | | | | |

سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین کا طنز،بابر کی مایوسی

کراچی،کرک اگین رپورٹ

سرفراز احمد نے کیچ پکڑ کر بھی آئوٹ چھوڑدیا،ثقلین کا طنز،بابر کی مایوسی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی تیسٹ کی پہلی اننگ میں پہلی وکٹ کا بڑا موقع گنوادیا،اس مین وکٹ کیپر سرفراز احمد کا مرکزی کردار رہا،ساتھ موجود بابر اعظم بھی دراست فیصلہ  نہ لے سکے۔

وسیم جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا شبہ،امپائرز نے بائولنگ سے ہٹادیا

منگل کو دوسرے روز کے آخری سیشن میں کیوی ٹیم کا اسکور 105 تھا جب اسپنر کی بال بیٹر ڈیون کونے کے بیٹ کا کنارہ چھوتی وکٹ کئپر سرفراز کے گلوز میں گئی،انہوں نے کیچ لے کر آئوٹ اسٹائل کی ہلکی اپیل کی لیکن پھر تھنڈے ہوگئے۔کسی سے کوئی بات نہیں کہ آئوٹ ہے یا نہیں،امپائر سے بھی اپیل نہیں کی۔

کراچی ٹیسٹ،آغا سلمان کی سنچری سے ڈریسنگ روم کا نیا سماں،پاکستان آئوٹ

بعد میں جب ریویو میں صاف آئوٹ لگا تو پویلین میں موجود ثقلین مشتاق نے انگلی کھڑی کرکے اشارہ کیا کہ آئوٹ تھا جو چھوڑ دیا،اس وقت بابر اعظم کی مایوسی دیکھنے لائق تھی۔

نیوزی لینڈ نے آخری اطلاعات تک بناکسی نقصان کے 36 اوورز میں 122 اسکور بنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *