Author: admin

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ عبوری سلیکشن کمیٹی کا پہلے ہی روز ہاتھ،سابقہ کمیٹی کے اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کردی۔ساتھ میں 3 نئے پلیئرز بھی ڈالے ہیں۔اس طرح اب 19 پلیئرز کا قومی اسکواڈ ہوگیا ہے۔ عبوری سلیکشن کمیٹی نے پیر سے  شروع ہونے والی نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے لیے میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔یہ فیصلہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا، جس کی صدارت شاہد آفریدی نے کی، جو پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ حارث رئوف کی شادی یوگئی،شاہین آفریدی سمیت متعدد پلیئرز شریک ہوئے۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر وائرل ہیں ۔ حارث رئوف انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ان فٹ ہوگئے تھے۔ کرکٹ فینز نے سوال کیا ہے کہ  کرکٹ کے لئے ان فٹ پلیئر کیا شادی کے لئے تیار ہیں؟فٹنس ٹیسٹ دیا یا نہیں۔

Read More

ملتان،لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ Image by blackcaps کرک اگین یہ نیوز تو دے چکا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کراچی شفٹ ہوگیا ہے۔اب آج پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 3 جنوری 2023 سے ملتان میں شیڈول دوسرا پاک،نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔ یہی نہیں ساتھ میں شیڈول میں ردوبل بھی ہوگیا ہے اور ایک دن پیچھے میچز کردیئے گئے ہیں۔ نیا شیڈول پہلا ٹیسٹ،26 دسمبر سے دوسرا ٹیسٹ ،2 جنوری سے پہلا ون ڈے،9 جنوری دوسرا ون ڈے،11 جنوری تیسرا ون ڈے،13 جنوری اس کے ساتھ ہی اس رجیم…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے مینز نیشنل سلیکشن کمیٹی کا عبوری سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ پینل کے دیگر ارکان میں عبدالرزاق اور راؤ افتخار انجم شامل ہیں جبکہ ہارون رشید (ممبر مینجمنٹ کمیٹی) کنوینر ہوں گے۔ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں جلد ہی سلیکٹرز کی میٹنگ بلاؤں گا اور آنے والے میچوں کے حوالے سے اپنے پلان بتاؤں گا۔ شاہد آفریدی نے 1996 سے 2018 تک 27 ٹیسٹ، 398 ون ڈے اور 99 ٹی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین سے واپسی رمیز سپیک اور کمنٹری بکس پر،راجہ روپوش کیوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کہاں ہیں۔سبکدوشی کے بعد سے اب تک  روپوش ہیں۔انہوں نے خاموشی اختیار کررکھی ہے اور ایک ٹوئٹ تک بھی نہیں کیا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے ان کے لئے یہ سب غیر متوقع ہوا ہے لیکن جب ہواتو آخری روز انہوں نے پی سی بی آفس میں گزارا تھا۔ سوال یہ ہے یہ روپوشی اور خاموشی تو عارضی ہوگی،وہ کب اپنی فیلڈ کمنٹری بکس میں واپس آئیں گے۔مائیک اٹھائے  کسی عام سے کھلاڑی کا انٹرویو کرنا…

Read More

لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے رات گئے اعلان کیا ہے کہ وہ بطور صحافی اپنی میڈیا ذمہ داریوں سے سبکدوش ہورہے ہیں اور پی سی بی کو مکمل وقت دیں گے۔اس کے لئے انہوں نے رات گئے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر کا سہارالیا ہے۔ ادھر کورکمانڈر کوئٹہ نے نجم سیٹھی کو یقین دہانی کروادی ہے کہ پی ایس ایل میچز اگر کوئٹہ میں کروانے ہیں تو وہ اس کےلئے تیار ہیں۔ رجیم چینج وینیو چینج،نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل سام کرن نے آئی پی ایل 2023…

Read More

لاہور،کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ملکی کرکٹ اور سیاسی حالات پر چپ نہ رہ سکے،خوب بولے اور بہت زیادہ گرجے ہیں۔کہتے ہیں کہ سیاست نے کرکٹ نہیں ملک کے حالات بھی خراب کردیئے ہیں۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ میں نے بچپن ،جوانی اور بڑھاپا ان حالات میں دیکھا ہے۔یہاں ہر جگہ سیاست ہے۔لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس میں تسلسل کیوں نہیںمیں کہتا ہوں کہ کرکٹ چھوڑیں ملک میں کیا تسلسل ہے۔پاکستان میں اس بار بھی وہی کچھ ہوا جو ماضی میں 2 بار ہوچکا ہے۔کوئی ادارہ ایسا نہیں ہے کہ…

Read More

لاہور،ملتان،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقل،آفیشل اعلان ایک 2 روز میں متوقع ہے۔اس بات کا انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے نمائندے نے کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم عرصہ دراز 20 سال بعد پاکستان آئی ہے،اس کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے ملتان میں کھیلاجانا ہے لیکن اب بتایا گیا ہے کہ دھند کی وجہ سے ملتان میں میچ کا انعقاد مشکل  ہوگا،اس لئے ٹیسٹ میچ کراچی ہی ہوگا۔یوں دونوں ٹیسٹ میچز اور تینوں ایک روزہ میچز اب کراچی میں کھیلے جائیں گے،پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کراچی میں شیڈول…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کیمٹی  عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان  نہیں  کرسکی۔ جمعہ کے بعد سے شروع ہونے والا اجلاس غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوا اور طویل ہوا ۔ شاہد آفریدی نے ویڈیو زوم پر شرکت کی اور اپنی آرا دیں۔ ابتدائی طور پر چیف سلیکٹر کے لئے شعیب اختر ،اںضمام الحق اورراشد لطیف کے ناموں پر غور کیا گیا ۔ نجم سیٹھی نے میڈیا بات چیت میں کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میچز پشاور کے ساتھ کویٹہ میں بھی کروائیں گے ۔ نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ…

Read More

نئی،دہلی،لندن،میرپور:کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کاریکارڈ مہنگا پلیئرکون،بھارتی ٹیم آئوٹ،ریحان احمد انگلینڈ ٹیم سے باہر۔آئی پی ایل 2023 کے لئے سام کرن ہسٹری کے مہنگے ترین کرکٹر بن گئے،انہیں  پنجاب کنگز نے ساڑھے 18 کروڑ روپے میں لیا ہے۔چنائی سپرکنگز نے انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کو سوا 16 کروڑ روپے میں لیا ہے۔سکندر رضا 50 لاکھ میں گئے ہیں۔کیمرون گریبن ساڑھے17 کروڑ میں لئے گئے ہیں۔ممبئی انڈینزکی سرمایہ کاری ہے۔دہلی کیپیٹلز نے یوراج کو  ساڑھے 16 کروڑ،،بین سٹوکس سوا16 کروڑکرس مورس سوا 16 کروڑ اور پیٹ کمنز ساڑھے 15 کروڑ بھارتی روپے میں  کولکتہ  نائٹ رائیڈرز کے پاس…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا ہے۔بازید خان، کرس ہیرس، ڈینی موریسن ( ون ڈے)، اسکاٹ اسٹائرس (دوسرا ٹیسٹ اور ون ڈے)، سائمن ڈول ( ٹیسٹ)، عروج ممتاز اور وقار یونس نیوزی لینڈ کے تاریخی دورہ ]اکستان میں کمنٹری کریں گے۔  سکندر بخت میچ سے پہلے اور بعد کے شو، پچ سائیڈ کی میزبانی کریں گے، جو ناظرین کو ایکشن کا گہرائی سے تجزیہ فراہم کرے گا۔ اس طرح سکندر بخت کی تبدیلی ہوئی ہے۔دونوں ٹیمیں 26 دسمبر سے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں پہلا ٹیسٹ کھیلیں گی۔ وہ دوسرے ٹیسٹ (3-7…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 دورے،ہیری بروک بھارتی منڈی میں بھاری قیمت میں فروخت،ولیمسن سستے ہوگئے۔دورہ پاکستان ہی نہیں ،بلکہ پاکستان کے 3 دوروں نے انہیں ملین  ایئر بنادیا ہے۔یری بروک نے پی ایس ایل،ٹی 20 اور ٹیسٹ دوروں میں بلے سے کیا  دکھایا ہے کہ بھارتی منڈی میں  ان کی بڑی بولی لوگی ہے۔پی ایس ایل کے 8 میچزمیں 264 اسکور کئے تھے۔6 ٹی 20 میچز میں پاکستان کے دورے میں 238 رنزبنائے اور اب ٹیسٹ دورے کے 3 میچزکی 5 اننگز میں 462 رنزبنائے تھے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ لاہور قلندرز کی نمائندگی کنے والے انگلینڈ…

Read More