ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ پاکستانی دورے پر برطانوی صحافی بھی موجود ہیں اور وہ ہر شہر کو قریب سے دیکھ رہے ہیں،اس کے حالات کے ساتھ کرکٹ زبان میں جہاں تعریف کرتے ہیں،وہاں طنز بھی کرجاتے ہیں۔ ملتان بھی سیریز کے میزبانوں میں سے ایک ہے۔یہاں کی منظر کشی بھی جاری ہے۔سموگ اور کہرے کے ساتھ کالے دھویں اور گرد وغبار کا ذکر ہے۔شہر کی ٹریفک کے ساتھ شہر کے مسائل،گندگی کے انبار،بے ہنگم ٹریفک،پولیس کی سکیورٹی،کمانڈوز کے ایکشن سمیت مویشیوں اور مٹی سے اٹی کاشت بھی خبروں میں ہے اور یہی سب کچھ 2005…
Author: admin
ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو کتنا بل بھرنا پڑے گا،یہ بڑا سوال ہے۔جب 7000 سے زائد سیکورٹی آفیسرز دوسرے اخراجات کے چلتے میٹرزکے ساتھ ہر لمحہ گزار رہے ہونگے تو ایسے میں کیا بل بنے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں جب دوسرے میچ کے لئے ملتان پہنچ چکی ہیں تو اہل ملتان جیسے جیل میں قید ہوئے ہیں۔سخت سکیورٹی حصار نے آدھے سے زیادہ شہر کو حصار کردیا ہے۔یہ ایک خوفناک مگر تلخ حقیقت ہے۔ پی سی بی کو یہ قید 2 ملین ڈالرز کی پڑے گی،یہ…
ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ Getty images بھارتی ٹیم پھر ہارگئی،بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے میں 5 رنز سے دوسرا ون ڈے میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے۔دنیا کے لئے بنی ہوا ٹیم بنگلہ دیش میں ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی ہے۔ بھارت نے 272 رنز کا تعاقب شروع کیا تو مینار ویرات کوہلی کے ساتھ شیکھر دھون بھی آئوث ہوگئے ۔دونوں نے 5 اور 8 کئے۔سری یاس ایئر نے 82 اور اکسر پٹیل نے 56 رنز کے ساتھ مزاحمت کی ۔65 پر 4 اور 213 رنز تک 8 وکٹ گرنے کے بعد زخمی ہونے…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ کپتان زخمی،ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر،ہسپتال داخل ہوگئے۔ ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سلپ پوزیشن پر روہت شرما فیلڈنگ کررہے تھے۔کیچ کی کوشش ناکام ہوئی،الٹا چوٹ لگواگئے۔ بھارتی کپتان کو ایکسرے کے لئے فوری طور پر ڈھاکہ ہسپتال لے جایا گیا ہے ۔ ادھر بنگلہ دیش ٹیم کے6 کھلاڑی 79 اسکور تک پویلین لوٹ گئے ہیں ۔21 اوورز کا کھیل ہوا تھا۔ بھارت کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز بچانے کے لیے فتح درکار ہے۔
کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کپتان دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔پیٹ کمنز ان فٹ ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔2 میچزکی سیریز میں مہمان ٹیم کو 0-1 کی سبقت ہے۔سٹیوسمتھ کپتان ہونگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں حارث رئوف کی جگہ حسن علی کی شمولیت کا امکان ہے۔وسیم جونیئر اگرچہ اسکواڈ میں ہیں لیکن 18 رکنی دستے میں تجربہ کسی کے پاس نہیں ہے اور اہم معاملہ یہ بھی ہے کہ وسیم جونیئر ایک ٹیسٹ بھی نہیں کھیلے ہیں۔ایک اور تجربہ کار پیسر محمد عباس کا نام بھی انڈر لائن ہے۔پی سی بی حتمی اعلان…
کرک اگین رپورٹ پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے باہر ہونے کے قریب تر ہے۔ادھر اس کے فائنل کا حتمی شیڈول تیار ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 کا فائنل 7 جون سے اوول میں کھیلا جائے گا ۔یہ 11 جون تک ہوگا لیکن خراب موسم کی وجہ سے ضائع ہونے والے کھیل کے لئے متبادل دن بھی یوگا۔ یہ فائنل میچ 7 سے 12 جون تک جاسکتا ہے،اس کا تصادم آئی پی ایل فائنل سے پڑسکتا ہے جو 28 مئی یا 4جون کو متوقع ہے ۔ پاکستان…
راولپنڈی ،ملتان:کرک اگین تجزیہ پاکستان ہارگیا ،انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ ٹیسٹ جیت گیا۔شکست کے فوری بعد وزیر اعظم پاکستان کی دونوں ٹیموں کے اعزاز میں تقریب،سراہا گیا۔حارث رئوف صرف دوسرے ہی نہیں بلکہ تیسرے ٹیسٹ اور سیریز سے باہر۔دونوں ٹیمیں اگلے معرکہ کے لئے ملتان روانہ ۔پچ مایوس کن تھی۔رمیز راجہ۔پچ میں میری رائے تھی۔باںر اعظم ۔ حماقتیں ہیں یا سادگیاں۔بے وقوفیاں ہیں یا بدمعاشیاں۔عقل کل ہیں یا سب کو بے عقل سمجھ رکھا ہے ۔ پاکستان صرف راولپنڈی ٹیسٹ نہیں ہارا۔پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہارگیاہے۔فائنل ریس سے عملی طور پر باہر ہوگیا ہے۔اگر،مگر والی بات بھی قریب…
راولپنڈی ،کرک اگین راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے اہم ترین اور آخری مگر فیصلہ کن دن پاکستان کے لئے اچھی نیوز۔ رائٹ ہینڈ بیٹر اظہر علی کو کلیئر قرار دیا گیا ہے ۔وہ آج انگلینڈ کے خلاف اپنی نامکمل اننگ کی تکمیل کے لئے دستیاب ہونگے۔ پاکستان دوسری اننگ میں 343 رنز کے تعاقب میں 80 پر 2 وکٹ گنوا کا ہے۔اظہر علی کل پاکستان کے 20کے مجموعہ پر ہاتھ کی انگلی پر چوٹ کے باعث کھیل جاری نہ رکھ سکے اور ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے تھے پاکستان کو آج 263 مزید اسکور،انگلینڈ کو 5 وکٹ درکار ہیں ۔
میر پور ،کرک اگین رپورٹ Getty images کوئی سوچ سکتا تھا،بنگلہ دیش بھارت کو ون ڈے میچ میں ہرادے گا،اس سے بھی زائد یہ کہ بنگلہ دیش کے 9 آئوٹ ہوں اور فتح 50 رنز کی دوری پر ہو تو بنگلہ دیش جیت پائے گا۔سب سے اہم نکتہ بھارت 186 پر ڈھیر ہو کر پھر سے واپسی کرے ۔بہت مشکل تھا ۔100فیصد واپسی کے بعد بھی ہارجائے،ناقابل یقین تھا۔ ایسا ہی کچھ ہوا۔میر پور میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں مہمان ٹیم 42 ویں اوور میں صرف 186 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔کے ایل راہول نے 73…
میر پور،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم ون ڈے کرکٹ میں کافی کم اسکور پر ڈھیر ہوگئی ہے۔یوں 50 اوورز فارمیٹ کی شکست کا خطرہ،سامنے بگ تھری میں سے کوئی نہیں بلکہ بے بی تھری میں سے ایک ٹیم بنگلہ دیش کی ہے۔ روہت شرما چلے اور نہ ویرات کوہلی۔کے ایل راہول نے 73 کی اننگ کھیلی ہے۔کپتان روہت شرما 27 اور ویرات کوہلی 9 ہی اسکور کرسکے ۔آخری 6 وکٹیں 34 رنز کے اندر گر گئیں۔ بھارتی ٹیم 41 اوورز 2 بالز کھیل کر 186 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔یہ سب قیامت اسپنر شکیب الحسن نے ڈھادی،انہوں نے…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Image by PCB ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہو گا۔دوسرے مرحلے میں چار ٹیمیں شریک ہوں گی۔فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنراپ کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔ٹورنامنٹ کے میچز دو وینیوز ایل سی سی اے گراؤنڈ اور لاہور جمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈکی بڑی برتری کے خواب چکنا چور،پاکستان کا 579 رنز کے ساتھ مستحکم جواب پاکستان کی ایلیٹ ویمن کرکٹرز پر مشتمل بلاسٹرز ،ڈائنامئٹس،چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔پانچ سے سات دسمبر تک روزانہ دو میچز سنگل لیگ کی بنیاد پر ہوں…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 164 رنزسے ہراکر 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز مہمان ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 333 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔ہدف 498 اسکور کا تھا۔ راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے جواب پر انگلش کیمپ کی میٹنگ،2پلانز،جوابی آپشنز کریگ بریتھویٹ کی سنچری کے بعد روسٹن چیز کے 55 اورالزاری جوزف کے 53 رنزکی اننگز کی مزاحمت سے کچھ جان پڑی لیکن ابھی کھیل ختم ہونے میں بہت وقت باقی تھا کہ وکٹیں تمام ہوگئیں۔یہاں نیتھن لائن نے 128 رنزکے عوض 6 وکٹیں اپنے…