Author: admin

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جب علی الصبح اسلام آباد پہنچی تو اس کی ابتدائی نیوز کرک اگین نے فوری  بریک کی تھی لیکن اس کے بعد پی سی بی نے کچھ فوٹیج جاری کی ہیں کہ 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے لئے آنے والی ٹیم کا استقبال کیسا ہوا۔ ایئرپورٹ سے ہوٹل اور پھر ہوٹل میں کھلاڑیوں کا کیسا ریڈ کارپٹ استقبال ہوا ہے۔پی سی بی کے مطابق انگلش کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔گفٹ بھی تھے۔جگہ جگہ سکیورٹی ٹیمیں تھیں۔ہوٹل میں بھرپور استقبال ہوا۔کھلاڑیوں کو صدارتی سکیورٹی میں لایا گیا اور…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ تمام خدشات ختم،تمام اندازے حقائق میں تبدیل۔انگگلش ٹیسٹ اسکواڈ 17 سال کے بڑے وقفہ کے بعد اسلام آباد اترگیا۔ایئرپورٹ پر مقامی حکام اور پی سی بی آفیشلز نے استقبال کیا۔یہ اس لئے بھی اہم وقت تھا کہ چند گھنٹے قبل تک اسلام آباد لاک ڈائون تھا،جڑواں شہر راولپنڈی اور قرب وجوار کے شہروں میں ٹریفک سٹاپ تھی۔انسانوں کا سمندر تھا،جہاں  یہ سب ناممکن سا تھا۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،درجن بھر تنازعات،2 ممالک کی کرکٹ یا آقاکےسامنے غلام انگلینڈ کرکٹ ٹیم بین سٹوکس کی قیادت  میں غیر ملکی پرواز سے دبئی سےا ڑی اور اسلام آباد اتری۔ای سی…

Read More

کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مزے،دی ہنڈرڈ کی بولی ریکارڈ لگ گئی۔400 ملین ڈالرزکی بولی نے پورے انگلینڈکرکٹ سسٹم کو ہرادیا ہے۔ای سی بی کو نجی ادارے سے اتنی بڑی بولی ملی ہے کہ فرسٹ کلاس کائونٹیز پریشان ہوگئی ہیں کہ ان کی رقم ادھر سے ادھر جارہی ہے۔ پاکستان کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ کا بز بال پاکستان میں غیر موثر ہوگا۔انہوں نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران جو بزبال استعمال کرتا ہے،پاکستان میں اس کے اثرات زیادہ نہیں ہونگے۔انگلش کیمپ ٹیسٹ میچزکے دوران پویلین سے کوڈ ورڈز میں فیلڈ…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آپ نے ہمیشہ یہ تو سنا،دیکھا اور پڑھا ہوگا کہ کم روشنی،بادل،بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا لیکن یہ تو بہت کم ہوا ہوگا کہ روشنی کی وجہ سے کھیل بند ہوجائے۔ایک بار نیوزی لینڈ میں ایسا ہوا تھا،یہ بات بھی پرانی ہے۔ تازہ ترین واقعہ آسٹریلیا میں ہوا ہے۔سڈنی میں ویمنز بگ بیش لیگ فائنل تھا،اس دوران شام میں سورج کی لائٹ نے کھیل روکنے پر مجبور کیا۔الیسا ہیلی کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں تھی،اس کی کھلاڑی اننگ جاری نہ رکھ سکیں۔کھیل روکنا پڑا۔امپائرز نے اتفاق کیا کہ غروب ہوتے سورج کی روشنی…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی تحریر پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ایک اور ٹیسٹ سیریز شروع ہونے کو ہے۔اس بار 17 برس بعد پاکستان کے میدان آباد ہونے جارہے ہیں جو اپنی جگہ ایک منفرد سی بات ہے لیکن چونکہ درمیان میں پاکستان میں دہشت گردی واقعات اور نیوٹرل وینیو کی وجہ سے کرکٹ ممکن نہ تھی۔اس بار انگلش ٹیم کی یہ سیریز اس لئے بھی یقینی ہے کہ یہی ٹیم ستمبر اکتوبر میں 7 ٹی 20 میچزکراچی اور لاہور میں کھیل چکی ہے۔اب ٹیسٹ سیریز ہے،۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا عنوان ہے۔بظاہر دونوں ٹیموں میں چڑنے اور لڑنے والی کوئی بات…

Read More

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ بڑااپسیٹ،افغانستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 60 رنزسے جیت لیا ہے۔آئی لینڈرز کے دورے پر موجود افغانستان ٹیم نے پالی کیلے میں میزبان ٹیم کو پچھاڑ کررکھ دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر مقررہ 50 اوورز میں8 وکٹ پر 294 اسکور بنائے۔ابراہیم زردان نے شاندار سنچری اسکور کی،انہوں نے 106 رنزکی اننگ کھیلی۔رحمت شاہ نے 52 رنزبنائے۔ایک موقع پر 38 اوورز میں اسکور 2 وکٹ پر 232 رنزتھا۔12 اوورز میں 100کی امید تھی لیکن پھر آئی لینڈرز نے بیک کیا اور مہمان ٹیم کو294 اسکور تک محدود کیا۔8 وکٹیں لیں۔اسپنر ہاسارنگا…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کاطنزیہ بیان بھارتی میڈیا کی زینت بناہے۔کرکٹ کے راجہ نے کہا ہے کہ کون بھارت کا ورلڈکپ دیکھے گا،جب پاکستان وہاں نہیں ہوگا،انہوں نے یہ بات بھارتی بورڈ کی اس لائن کی کاٹ میں کی ہے،جس میں کہا گیا تھا کہ بھارتی ٹیم 2023 ایشیا کپ کے لئے پاکستان نہیں آئے گی۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہم نے سال میں 2 بار بھارت کو ہرادیا،ہم نے ابھی فائنل کھیلا،ہم نے ایشیا کپ کا فائنل کھیلا۔اگر بھارتی ٹیم اگلے سالا یشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئے گی تو ہم…

Read More

‘ ابوظہبی،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے فاسٹ بائولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت کا پرچہ کاٹ دیا گیا ہے۔32 سالہ پیسر ٹیم کے ساتھ ابوظہبی میں نہیں ہیں اور نہ ہی وہ اسلام آباد ان کے ساتھ آسکیں گے۔مارک ووڈ اتوار کےبعد میچ کے آغاز سے 3 روز قبل اسلام آباد،راولپنڈی میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے لیکن فیصلہ ہوگیا ہے کہ وہ پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے اہل نہ  ہونگے۔ پیسر کو آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل کولہے میں چوٹ لگی تھی،اس کے بعد وہ دونوں ناک آئوٹ میچزنہیں کھیل…

Read More

آک لینڈ،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ 2022 کی ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی ایک جیت سے بڑافرق پڑاہے۔پاکستانی ٹیم 5ویں سے چھٹے نمبرپر پہنچ گئی ہے۔نیوزی لینڈ نے چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ آک لینڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔اس فتح سے کیوی ٹیم کے120 پوائنٹس ہوگئے۔نتیجہ میں وہ چھٹے سے چوتھے نمبر پر آگیا۔بنگلہ دیش کی 5 ویں اور پاکستان کی چھٹی پوزیشن ہوگئی ہے۔ بڑا اسکور کرکے بھی بھارت کو بڑی شکست،کیویز پہلا ون ڈے جیت گئے نیوزی لینڈ کا اگلا ہدف آسٹریلیا،انگلینڈ اور بھارت ہوگا،ایک…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ بھارت کی خوش فہمی ہوا ہوگئی،بڑے اسکور کے باوجود بڑی شکست ہوگئی۔آک لینڈ میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو  وکٹ سے شکست فاش دی۔میزبان ٹیم نے 307 رنزکا ہدف 48 ویں اوور میں صرف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ بلیک کیپس کی اننگ کی خاص بات یہ تھی کہ ٹام لیتھم 145 کے اسکور پر ناقابل شکست لوٹے۔انہوں نے104 بالیں کھیلیں۔19 چوکے اور 5 چھکے لگائے۔ان کے ساتھ کپتان کین ولیمسن  شاندار 94 رنزپر ناٹ آئوٹ لوٹے۔دونوں نے  چوتھی وکٹ پر221 رنزکی ناقابل شکست شراکت…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد کلب میں شروع ہوگیا ہے۔قومی کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس کی۔ٹریننگ بھی کی اور ساتھ میں کھیل کے تمام شعبوں کے لئے وارم اپ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم تک فی الحال رسائی ممکن نہ ہونے پر پاکستانی ٹیم کے لئے اسلام آباد میں پریکٹس کا انتظام کیا گیا ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم 27 نومبر اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ  یکم دسمبر سے شروع ہوگا۔ ریحان احمد پر شین وارن کی پرانی ویڈیو وائرل،پاکستان کے لئے پریشانی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے لئے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کئے جانے والے حیران کن نام ریحان احمد کے متعلق اسپن کنگ آنجہانی  شین وارن کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی ہے اور اس نے اس لئے توجہ پالی ہے کہ لیگ اسپنر ریحان احمد پاکستانی ٹیسٹ دورے میں ٹیسٹ کیپ لینے والے ہیں۔ کرک اگین نیوز سچ،دورہ پاکستان کے لئے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑا سرپرائز کنفرم ریحان احمد کی عمر اس وقت 18 سال ہے،پاکستان میں راولپنڈی،ملتان اور کراچی میں کسی بھی مقام پر انہوں نے ٹیسٹ کیپ پہن لی تو وہ انگلینڈ تاریخ کے کم…

Read More