ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کو ختم ہوئے ابھی 3 روز بھی مکمل نہیں ہوئے کہ ایک اور ٹی 20 سیریز کی ٹرافی رونمائی ہوئی ہے۔سیمی فائنل کی ناکام ٹیمیں اب آپس میں کھیل کر کیا بننا چاہیں گی،ان کو معلوم لیکن اس ایونٹ کے فوری بعد باہمی سیریز کرکٹ فینز کے لئے کتنی اہم ہوگی ،اس کا اندازا لگایا جاسکتا ہے۔بھارتی عوام اسے کیسے دیکھے گی اور کیوی کرکٹ شائق اس میں کیسا جوش دکھائیں گے۔ بھارتی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے فوری بعد نیوزی لینڈ چلی گئی ہے،جہاں 3 ٹی 20 میچز اور 3…
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ آپ نےا کثر دیکھا ہوگا کہ فیلڈ امپائر کا فیصلہ ریویو پرچیلنج ہوتا ہے۔بعض اوقات بال ٹریکنگ میں ایسے موود دکھائی دیتی یے کہ کھلاڑی تک نہیں مانتے۔یاد ہوگا کہ گزشتہ سال ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا میں ایسے ہی ایک فیصلہ پر سٹمپ پر نصب مائیک پر جھک کر کچھ جملے بولے تھے۔اس سے بھی اب نمبٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرکٹ کی دنیا میں مزید جدت۔سمارٹ’ کرکٹ بال لانچ کرنے کا منصوبہ،ڈی آرایس صرف شوقیہ ہی رہ جائے گا یا نمائش کی حد تک ہوگا۔کرکٹ کی سب سے معتبر کمیٹی ایم سی سی نے…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by ICC,File Photo انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کے لئے مشاورت جاری ہے۔ایسے میں ایک عرصہ سے ٹیم سے ڈراپ محمد عباس نے ایک بار دوسرے انداز میں دستک دے دی ہے۔عباس جو کئی سال سے ہمپشائر کائونٹی کے لئے کھیل رہے ہیں،انہوں نے مزید 2 سالہ معاہدہ کیا ہے ۔یوں وہ 2024 تک اپنی ٹیم کے لئے کھیلیں گے۔اب جب کہ ان کی کائونٹی میں اتنی اہمیت واضح ہوئی ہے۔ایسے میں وہ ٹیسٹ ٹیم کے لئے ایک موقع کی توقع ضرور رکھیں گے۔شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا بڑا ایکشن،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں ناکام رہنے اور ٹرافی اٹھانے میں کامیاب نہ ہونے والوں کے خلاف کسی ایکشن کی بجائے سابق کرکٹ تجزیہ کاروں کے خلاف قانونی ایکشن لے لیا ہے اور مزید کے خلاف بھی تیاری ہے۔ پاکستان کے چھوڑے گئے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے میڈیا پر مبینہ طور پر ہتک آمیز اور جارحانہ تبصرے کرنے پر قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ سابق وکٹ کیپر کامران اکمل کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی کہ انہیں بورڈ کے…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر19 ٹی20 سیریز کے لئے میدان سج گیا ہے۔ٹی20 سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتان اسٹیڈیم میں ہوئی۔نقاب کشائی کی تقریب میں دونوں کپتانوں سعد بیگ اور احرار امین نے شرکت کی۔ ٹی20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیا۔ دنوں ٹیموں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹی20 سیریز کا کل سے ملتان سٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیموں کے درمیان دو ٹی20 میچز 16 اور 18 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ ۔دونوں میچز کا…
لندن،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور آفیشلز نے ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بنتے ہی نئی کہانی شروع کردی ہے۔آئی سی سی اور اپنے ہی ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس پر دبائو بڑھادیا ہے اور دونوں محاذ پر کامیابی اپنے نام کرنے کے دعوے ہیں۔ معاملہ میڈلز کا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر آئی سی سی کی جانب سے فاتحانہ میڈلز دیئے جاتے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے 2 میڈلز کم دیئے جانے کادعویٰ کرکے آئی سی سی پر پریشا بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور اس کے لئے سامنے موجود کریکٹر ٹیم منیجمنٹ نے آواز اٹھادی ہے۔معاملہ یہ ہے کہ انگلش…
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے مستقل ٹیسٹ اور عارضی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے آئی پی ایل 2023 کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔کمنز نے کہا کہ آسٹریلیا کے لیے 2023 کے ایک مصروف ترین کرکٹ سیزن جس میں ہندوستان کا ٹیسٹ ٹور، ایشز سیریز اور ہندوستان میں ون ڈے ورلڈ کپ شامل ہے کی وکہ سے وہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ساتھ کمٹمنٹ پوری نہیں کرسکتے۔ منگل کی صبح29 سالہ نوجوان نے ٹوئٹر کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ وہ ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے جو عام طور پر ہر سال اپریل اور مئی میں ہوتا ہے۔میں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image تشویشناک خبروں کے درمیان پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ کے نام ایک ٹوئٹ کردی۔روایتی ٹوئٹ غیر روایتی انداز میں ہوئی ہے،اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کچھ نہ کچھ تو ایسا ہے،جس میں گڑبڑ ہے۔اس کی فی الوقت پردہ داری ہے۔ شعیب ملک نے رات 12 بجتے ہی ٹوئٹ کیا ہے کہ سالگرہ مبارک ہو،ثانیہ مرزا۔آپ کو آپ کی صحت مندانہ لائف اور خوشیوں پر وش کرتا ہوں۔آپ کا دن اچھا ہو،پرلطف ہو۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے حوالہ سے تشویشناک خبریں،اصل حقیقت شعیب ملک نے اس کے ساتھ ایک…
لندن،کرک اگین رپورٹ تیسرا سال ہے۔انگلینڈ میں یارک شائر کائونٹی کے لئے کھیلنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق نے نسل پرستانہ سلوک کا انکشاف کیا تھا،گزشتہ سال ان کی کچھ شنوائی ہوئی تھی لیکن وہ خود مشکل سے نہیں نکل پارہے ہیں۔اب ان پر ان کے ایک سابق کوچ نے سنسنی خیز الزام لگادیا ہے۔ نسل پرستی کے خلاف لڑنے والے عظیم رفیق پر بڑا حملہ،17 سالہ لڑکی کے سنگین الزامات عظیم رفیق پر انگلینڈ کے سابق فزیو نے خود کو خواتین کے سامنے بے نقاب کرنے کا الزام لگایا ہے۔رفیق کے ترجمان نے اس بات کی مذمت کی…
ایڈیلیڈ،کرکا گین رپورٹ انگلش آل رائونڈر اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے ونر معین علی ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنے ہی بورڈ کے خلاف برس پڑے ہیں۔انہوں نے شرمناک جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ معین علی کو یہ غصہ اس لئے بھی ہے کہ انکو جشن منانے کا موقع نہیں ملا۔انگلش ٹیم نے اتوار کو ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا ہے اور اگلے چیلنج کے لئے میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے۔جہاں جمعرات سے آسٹریلیا کے خلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے۔اسی ہفتہ ہی انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے دورے کے لئے…
میلبرن،دبئی:کرک اگین رپورٹ شان مسعود نے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کی شکست کے ذمہ داروں کا تعین کردیا۔انہوں نے میلبرن کے میگا فائنل کا پورا پوسٹ مارٹم کیا ہے اور صاف الفاظ میں کہا ہے کہ میں اور شاداب دونوں پاکستان کی ناکامی کا ذمہ دار خود کوقرار دیتے ہیں۔ شان مسعود کہتے ہیں کہ مجھے اور شاداب کو وکٹ پر رک کر کھیلتے ہوئے اسکور 155 سے 160 تک لےجاناچاہئے تھا۔یہ ایک بہتر اسکور ہوتا۔ایم سی جی میں کافی کرکٹ کھیلی اور ہر کوئی جانتا ہے کہ یہاں رنز بنانا مشکل ہے، باؤنڈری بڑی ہوتی ہے، اگر ہمارے پاس…
لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو میلبورن میں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے دوران ہیری بروک کا کیچ لیتے ہوئے عجیب انداز میں انجری میں جانے کے بعد دو ہفتے کی بحالی کا مشورہ دیا گیا ہے۔ شاہین کا رسک گلے پڑگیا،انجری پہلے سے بڑھ گئی،ہسپتال لے جانے کا فیصلہ ٹیم کی پاکستان روانگی سے قبل پیر کی صبح کیے گئے اسکین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انجری کے کوئی آثار نہیں ہیں اور گھٹنے میں تکلیف لینڈنگ کے دوران زبردستی…