Author: admin

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا 1992 ورلڈکپ  سے مکمل مماثلت کا فیصلہ۔روزے رکھنے شروع کردیئےہیں۔آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑی گزشتہ ہفتہ سے روزے رکھ رہے ہیں۔آسٹریلیا میں کوریج کرنے والے ایک ٹی وی صحافی عثمان قادر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف تو میچ والے روز بھی روزے رکھ رہے ہیں۔ باقی پلیئرز میں سے کچھ جنوبی افریقا میچ کے بعد سے روزہ رکھ رہے ہیں۔ورلڈ کپ 1992 رمضان المبارک میں تھا،اسی مناسبت سے ٹیم نے شاید یہ فیصلہ کیا ہوگا۔ بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ زیر نظر رپورٹ آسٹریلین میڈیا مین شائع ہوئی ہے۔کرکٹ ڈاٹ کام ڈاٹ آسٹریلیا نے کسی پاکستانی بلاگرز کا حوالہ ضرور دیا ہے کہ اس نے وہاں سے اسے لیا لیکن اس کا ذکر نہیں کیا۔کرک اگین اسے بگیر کسی  ردوبدل کے شائع کررہا ہے۔ پاکستان اتوار کو  ایم سی جی میں میں ایک اور ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے میں اپنے مسٹر گوگل پر انحصار کر رہا ہے۔گروپ 2 میں تین میچوں کے بعد پانچویں نمبر پر رہنے والا پاکستان سپر 12 مرحلے سے بغیر کوئی کام کئے باہر ہونے والا تھ۔لیکن 21 سالہ محمد حارث کا سپر…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی میں نئی جان ڈال دی ہے،انہوں نے ان کے پیئرز،پرفارمنس پر نہ صرف اعتماد کیا ہے بلکہ کہا ہے کہ ان کی جوڑی معروف ویسٹ انڈین اوپننگ پیئرز ڈسمینڈ ہنز اور گورڈن گرینج کی طرح ہے۔انہوں نے قومی کرکٹرز کی تعریف کی ہے ۔ ادھرسینیٹر فیصل خان نے عمران خان کی 1992 ورلڈکپ فائنل کی ٹاس ویڈیو شیئر کردی ہے۔ویڈیو میں عمران خان کے ٹاس جیتنے،کھلاڑیوں کو ٹائیگرزکہنے اور ٹی شرٹ پر ٹائیگر کی تصویر کے حوالہ سے باتیں ہیں۔ ٹی 20…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی وجہ سے موجودہ پی سی بی چیئرمین کو 30 سال بعد میلبرن میں داخلہ کا موقع مل گیا۔یہ بھی واضح ہوا ہے کہ رمیزراجہ نے ورلڈکپ 1992 جیتنے کے بعد اب پہلی بار ایم سی جی میں قدم رکھے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ عمران خان کی قیادت میں ورلڈکپ 1992 جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے فعال رکن تھے۔انہوں نے آج جمعہ کو اس وقت قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی ہے،جب ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ 2022 فائنل کی تیاری کررہی ہے۔کھلاڑی ٹریننگ کے لئے وہاں موجود تھے۔ ٹی 20 ورلڈکپ…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کی فائنل صف بندی ہوگئی ہے۔اب پاکستان ہےیا انگلینڈ اوردرمیان میں بارش ہے۔2 دن ہیں۔کم سے کم 10 اوورز کا میچ ضرور ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں 1992 کے بعد آمنے سامنے ہونگے۔ورلڈکپ 1992 کے فائنل میں آخری بار جب یہ کھیلے تو میدان اتفاق سے ایم سی جی کا تھا۔ یہ ٹی 20 ورلڈکپ کا ایونٹ ہے،اس اعتبار سے  دیکھا جائے تو دونوں کا تیسرا فائنل ہے۔پاکستان اور انگلینڈ2،2 بار ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیل چکے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم 2007 میں پہلے ٹی…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اور بلیک کیپس کے ہیڈکوچ کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم اعلان سامنے آگیا ہے۔سابق وزیر اعظم پاکستان اور سابق کپتان عمران خان پر قاتلانہ حملہ،ایک ہلاکت کے بڑے واقعہ کے بعد غیرملکی ٹیموں کے دورہ پاکستان پر سوالات تھے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا آفیشل بیان نہیں آیا لیکن ان کے کپتان بین سٹوکس اور پیسر مارک ووڈ اپنی پریشانی کاا ظہار کرچکے ہیں۔انگلینڈ ٹیم نے اس ماہ کی 26 تاریخ کو راولپنڈی اترنا ہے جبکہ کیوی ٹیم اگلے ماہ کے آخر میں پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ جمعرات اور جمعہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹریٹر  ناصر حسین نے انگلش ٹیم کے بارے میں جو الفاظ بولے ہیں ،وہ شاید ہی کوئی اور بولے۔انہوں نے ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد اپنے کالم میں لکھا ہے کہ  یہ پرانے زمانے کا ہندوستان تھا،جو بہت ڈرپوک تھا،اس کے پاس انگلینڈ کے کسی قدم کا جواب نہیں تھا۔ہردک پانڈیا کی اننگ نے تھوڑی مزاحمت کی لیکن  باقی سب کچھ انگلینڈ کے ہاتھوں میں تھا۔یہ ایک نہ بھولنے والا انگلینڈ کا اٹیک تھا۔ناصر حسین لکھتے ہیں کہ یہ انگلینڈ کا بہترین ماسٹرکلاس میچ تھا،اس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کس کے کہنے پر اچانک پاکستانی ٹیم کپتان بنائے گئے تھے،اس کا انکشاف آج ہوگیا ہے۔پاکستانی کپتان کے لئے یہ اعزاز ہوگا کہ ان کو کپتان مقررکرنے کا حکم ایک لیجنڈری اور صدی کے ممتاز کپتان عمران خان نے کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان اورسابق وزیر اعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ میں نے بابر اعظم کو 2 بار کھیلتے دیکھا تھا۔اس کی تیکنیک دیکھی،ایسی تیکنیک میں نے نہ دیکھی تھی۔اس کے بعد میں نے چیئرمین بورڈ سے کہا کہ اسے کپتان بنائو۔ پاکستانی پرفارمنس کا اثر،پی ایس ایل میں آسٹریلیا کے کپتان…

Read More

میلبرن،کرک  اگین رپورٹ کرکٹ کے نئے فینز یا ایسے جنہوں نے 1992 ورلڈ کپ لائیو نہ دیکھا ہو،ان کے لئے محض ایک خوشگوار تاریخ ہوگی لیکن وہ افراد جنہوں نے 5 ویں ورلڈ کپ 1992 کو لائیو دیکھا ہے،ان کے لئے ٹی 20 ورلڈ کپ اس کا ماسٹر پرنٹ بن رہا ہے۔ آج جب فائنل میچ میں پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے ہونا طے ہوگئے ہیں تو کہانی ہر جانب یہی بن گئی ہے۔ پاکستان تب بھی رائونڈ سطح پر صرف زمبابوے سے اوپر تھا اور اب بھی ایسا رہا،پھر اگر مگر کے ساتھ سیمی فائنل ملا،اب بھی…

Read More

میلبرن،لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8  ڈرافٹ کے لیے کمال ہی ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ سمیت دنیا بھر سے کئی نام آگئے ہیں۔اس طرح لیگ کو بھی پروان ملی ہے۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق درج ذیل کھلاڑیوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ریس ٹوپلی، وین پارنیل، لونگی نگیڈی، عادل رشید، رسی وین ڈیر ڈوسن، نکولس پوران، وینندو ہسرنگا، ایرون فنچ، ایون لیوس، جیمز نیشام، داسن شاناکا۔ انگلینڈ کے 139 کھلاڑیوں کے علاوہ مکمل ٹیسٹ  ممبران میں افغانستان کے 43، آسٹریلیا کے 14، بنگلہ دیش کے 28، آئرلینڈ کے 9، نیوزی…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے اور سنے جانے والے شعیب اختر بھارتی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے،کنفیوزڈ ٹیم قرار دے دی۔کپتانی پر سوال،فیوچر پلان خاک کہا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیسے کھیلے،5 اوورز بعد ہاتھ کھڑے کردیئے۔کوئی کوشش نہیں ،رائونڈ دی وکٹ ،بائونسرز کی ٹرائی نہیں۔یہ کیا کھیل تھا۔یہ ایسی ٹیم نہیں ہے جو اہم سی جی میں پاکستان کو ہراسکتی۔کرکت ایکسپوز ہوگئی ہے۔ انہوں نے سخت موقف اخیتار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں آجانا کوئی بڑی…

Read More

ایڈیلیڈ،میلبرن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کی کپتانی خطرے میں چلی گئی ہے۔بورڈ سے سارو گنگولی کی فراغت اور روہت شرما کی ناکامی کے بعد نئی منیجمنٹ ایک بار پھر ویرات کوہلی یا پھر فیوچر کپتان پر غور کررہی ہے۔اس کے لئے نئے سال کے آغاز میں اعلان متوقع ہے۔ ادھر بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد سابق بھارتی کرکٹرز کی بولتی بند ہوگئی ہے۔بھارتی عوام میں بھی مایوسی پھیل گئی ہے اور بھارت کے متعدد شہروں میں غم و غصہ پایا جاتا…

Read More