Author: admin

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹی 20 فائنل میں اس وقت ہائی ڈرامہ ہوگیا،جب پاکستانی پیسر حارث رئوف نے کیوی بیٹر کا بیٹ توڑ ڈالا۔ کیوی اننگ 50 رنزکے قریب پہنچنے والی تھی،اس وقت کپتان کین ولیمسن اور  وکٹ کیپر گرین فلپس کھیل رہے تھے۔ایسے میں فلپس ایک تیز بال کو سیدھے انداز میں کھیلتے اپنے بیٹ کا ٹکڑا فضا میں اڑتے دیکھنے پر مجبور ہوگئے۔حارث کی یہ بال نہایت تیز تھی۔ بیٹر کو نیا بیٹ منگوانا پڑا ۔

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹی 20 فائنل رزلٹ سے قبل ہی کئی حوالہ سے یاد گار بن گیا ہے۔پاکستان کے حارث رئوف کا جہاں یہ 50 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہوگیا ہے،وہاں ایک اور دلچسپ بات بھی ہے۔ ٹم سائوتھی کا یہ100 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہوگا،اس طرح ایک اور کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ کا 50 واں اور ایک اور کھلاڑی جمی نیشام کا 51 واں انٹرنیشنل ٹی 20 میچ ہوگیا ہے۔ حارث رئوف کے لئےآج کا فائنل خاص میچ کیسے بن گیا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اس ٹی 20 فائنل…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف آج کیا حاصل کرنے جارہے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ایک جانب فائنل ہے تو دوسری طرف ٹیم منیجمنٹ اس میچ میں حارث رئوف کو واپس لائی ہے۔ پاکستانی اسٹار حارث رئوف آج کچھ خاص حاصل کرنے جارہے ہیں،اس لئے کہ یہ ان کے کیریئر کا 50 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہوگا۔ حارث رئوف اب تک 49 ٹی 20 انٹرنیشنل مچز میں پاکستان  کی نمائندگی کرچکے ہیں۔62 وکٹیں لی ہیں اور بیٹنگ میں46 رنزبناپائے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف 24 فروری 2020 کو ٹی 20 ڈیبیو کرنے والے حارث کہتے ہیں کہ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ جمعہ سے جمعہ آگیا۔7 اکتوبر سے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے میچسے ایونٹ کا کامیاب آغاز کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ایک ہفتہ بعد جمعہ 14 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیل رہی ہے۔نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن ٹی 20 کپ فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے۔ کون فیورٹ میزبان ملک فیورٹ اور زیادہ متوازن الیون سائیڈز پر مشتمل ہے۔مقابلہ کا امکان ضرور ہے۔ ٹرائی سیریز کے فیصلہ کا وقت آگیا،پاکستان یانیوزی لینڈ،اہم تفصیلات سہ ملکی سیریز، فائنل کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی  کی گئی ہے۔فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی جگہ حارث…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے کچھ روز قبل گزشتہ سال کی سیمی فائلنسٹ ٹیموں کا ایک ایسا فائنل آگیا ہے جو اعتماد میں اضافہ کرے گا تو ساتھ میں دیگر ٹیموں پر دہشت بھی ڈالے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کی ٹاپ ٹیموں میں تھیں۔پاکستان سیمی فائنل ہارا اور نیوزی لینڈ فائنل۔دونوں کو ایک ہی ٹیم آسٹریلیا سے شکست ہوئی تھی اور اب اپ کے مقابلہ کے بعد دونوں نے رخ آسٹریلیا کا ہی کرنا ہے۔ ایک ہفتہ تک جاری رہنے والے نیوزی لینڈ ٹرائی سیریز کے فیصلہ کن میچ کا وقت آگیا۔فائنل…

Read More

نئی دہلی،دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی کی جانب سے 58 ملین ڈالرز سے 116 ملین ڈالرز تک  جرمانے کا سامنا۔،فیصلہ سنادیا گیا ہے اور فگر بھی بتادی گئی ہے۔اب بھارتی کرکٹ بورڈ جانے اور حکومت۔جو بھی ہو۔آئی سی سی نے اپنے 58 ملین ڈالرز محفوظ بنانے کےا نتظامات کئے ہیں۔ معاملہ پرانا ہے لیکن وقت آگیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ پر واضح کردیا گیا تھا کہ وہ گلوبل ایونٹس کی میزبانی شوق سے لے لیکن اپنے ملک میں رائج ٹیکس کٹوتی معاملات سے آئی سی سی ایونٹ کو استثنیٰ لے…

Read More

سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ فائنل پڑتے پڑتےہی رہ  گیا۔مردوں نے 15 ایشیا کپ میں ایسا کبھی نہیں ہونے دیا ۔ خواتین نے بھی ایک رن کا فرق پہاڑ بنادیا۔ خواتین ٹیموں نے ہمت پکڑی لیکن 1 رن سے ہارگئے۔ ویمنز ایشیا کپ فائنل سری لنکا اور بھارت 15 اکتوبر کو کھیلیں گے ۔ آج جمعرات کو سلہٹ میں پاکستانی ٹیم دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا سے 1 رن سے ہارگئی ۔ ناکام ٹیم نے 6 وکٹ  پر 121رنز بنائے تھے ۔پاکستان نے ہدف  1 رنز سے دور کردیا۔پاکستانی اننگ…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف جس انداز میں آخری میچ جیتا،کیا وہ قابل اعتماد جیت تھی۔ایک کمزور رینک ٹیم کے خلاف 174 رنز بنانے پڑے اور میچ تھوڑا نہیں،اچھا خاصا پھنس گیا تھا،اسے دیکھتے ہوئے انگلینڈ ،آسٹریلیا اور بھارت کے ساتھ اپنے آپ کو جوڑا جاسکتا ہے؟ذرا مشکل ہے،اس لئے کہ با وقار جیت ٹیم کو بااعتماد بناتی ہے،ورنہ 10 میچز کے بعد ایسے 3 میچز نواز کی طرح کوئی بھی کرواسکتا ہے۔محمد نواز نے جیسا کہ بتایا ہے کہ میں اوپر کے نمبرز پر بھیجا گیا ۔10 رنز…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Getty Images خطرات،خطرات۔بنگلہ دیش نے پاکستان کو اننگ میں دوسری بار سرپرائز کردیا۔نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ میچ میں اس نے گرین کیپس کو جیت کے لئے 174  رنزکا چیلنج دے ڈالا ہے۔رواں ایونٹ میں ٹائیگرز کی یہ پہلی اٹھان ہے لیکن ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد۔ادھر پاکستانی بیٹنگ لائن اور مڈل آرڈر کا بھی ہونا ہے کڑا امتحان۔ کرائسٹ چرچ میں جاری میچ کا ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا،پہلے بیٹنگ کا اعلان کرکے پاکستان کو سرپرائز کیا،اس کے بعد اس کے 2 بیٹرز نے حکمت عملی سے بلے بازی کرکے اسکور…

Read More

لندن،میلبورن:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے آسٹریلیا کی ایک تیم کی نیندیں اڑگئیں۔انگلینڈ کے دورہ پاکستان،اس کے اعلان ہوئے اسکواڈ سے آسٹریلیا بگ بیش لیگ ٹیم  میلبورن رینی گیڈز خوش نہیں ہے۔اس نے نمبر ون پلیئر لیام لونگسٹن کے حوالہ سے پریشانی کا اظہار کردیا ہے،کیونکہ انگلش کرکٹر دورہ پاکستان کے لئے سلیکٹ ہوگئے ہیں۔وہ ٹیسٹ سیریز کھیلیں گے جب کہ آسٹریلین ٹیم دسمبر میں ان سے بگ بیش لیگ کے تیز فارمیٹ کھیلنے کی توقع کررہی تھی۔ اس سال رینی گیڈز نے انہیں پہلی پک کے طور پر لیا تھا لیکن لیام لونگسٹن دورہ پاکستان کے ٹیسٹ…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا بنگلہ دیش کے خلاف آخری رائونڈ میچ سے قبل گروہ فوٹو بھی بنایا گیا جو پی سے بی نے جاری کیا ہے۔ سہ ملکی سیریز، آخری گروپ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی جگہ محمد حسنین کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں ۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد اور حیدر علی…

Read More

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ کی وسل بجنے کو ہے۔2022 ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے وارم اپ میچز شروع ہوچکے ہیں۔16 اکتوبر سے پہلا مرحلہ شروع ہوگا۔یہاں 8 ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔قریب ایک ہفتہ سے بھی کم وقت  میں آدھی ٹیموں کی گھر واپسی ہوگی،شارٹ فارمیٹ کی طرح ان کا ٹور بھی شارٹ ہوگا۔ اب تک کھیلے گئے پریکٹس میچزمیں ویسٹ انڈیز نے یو اے ای کو بمشکل17 رنز اورسکاٹ لینڈ نے نیدر لینڈز کو 18 رنزسے شکست دی ہے۔سری لنکا نے زمبابوے کو33 رنز اورنمیبیا نےآئرلینڈ کو 11 رنزکی اہم شکست سے دوچار کیا ہے۔نیدرلینڈز اور ویسٹ انڈیز…

Read More