Author: admin

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا چھٹا ایڈیشن 8 مارچ سے3 اپریل 2016 تک بھارت میں کھیلاگیا۔بھارت میں یہ پہلی بار ایونٹ ہوا۔16 ٹیمیں ہی شریک تھیں۔ٹاپ 8 ٹیموں کو فائنل مرحلے کا حق تھا،باقی 2 ٹیموں کوپہلے مرحلے سے فلٹر ہوکر آگے آناتھا۔اس بار یہ ضرور ہوا کہ پہلے مرحلے میں کوئی بڑا ملک نہیں تھا۔ گروپ اے میں  بنگلہ دیش،نیدرلینڈز،عمان اور آئرلینڈ تھے۔بنگلہ دیش کے ساتھ نیدرلینڈز نے کوالیفائی کیا۔ گروپ بی میں افغانستان اور زمبابوے ٹاپ پر تھے،سپر 10 میں گئے۔سکاٹ لینڈ اور ہانگ کانگ گھر گئے۔ ٹی20 ورلڈکپ،پاکستان کے میچزکا مکمل شیڈول سپر 10…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ یہ کہنا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نئے نئے آئے تھے،اس لئے ان کو نہیں ہٹایا گیا،حقائق کے برعکس ہے۔کرک اگین نے عمران خان کی حکومت کے ختم ہوتے ہی پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے برقرار رہنے کی خبریں مسلسل دی تھیں۔ایک موقع پراس وقت نیوز بریک کی تھی،جب نیشنل میڈیا وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق چیئرمینز کی ملاقات کی تصویریں اورخبریں چلارہے تھے کہ رمیش ابھی گئے اور ابھی گئے۔رمیز راجہ اپنی سیٹ پر رہے۔ عمران خان نے رمیز راجہ سے رابطہ منقطع کیوں کیا،اصل کہانی جمعرات 6 اکتوبر…

Read More

لکھنو،کرک اگین رپورٹ بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب۔9 رنز سے جیت سکا۔سنسنی خیز ڈرامہ،سنسنی خیز شو۔لکھنو میں بھارت کی سیکنڈ درجہ کی ٹیم نے  پروٹیز کی نمبر ون سائیڈ کی آنکھوں میں  آنکھیں ڈالے رکھیں۔اختتامی اوورز میں سنسنی خیز شو ہوا۔38 ویں اوور میں پروٹیز پیسر لنگی نگیڈی کو ہیٹ ٹرک چانس بھی ملا،وہ یہ تو نہ کرسکے لیکن پے درپے 2 وکٹ لینے پر اپنی ٹیم کی امیدیں بڑھائے رکھنے میں آگے بڑھے۔ اور بڑا فاسٹ بائولر ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر بھارت میں جاری 3 ایک روزہ میچزکی سیریز آئی سی…

Read More

لاہور6 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز Pcb image/Twitter قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ بلوچستان کے لیے امام الحق نے دوسری اننگز میں سنچری بنائی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ سندھ کی جانب سے دوسری اننگز میں فواد عالم اور سعد خان نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جیت کے لیے 267 رنز کے تعاقب میں ناردرن نے میچ کے اختتام پر 44 اوورز میں دو وکٹوں پر…

Read More

لکھنو،کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک اور فاسٹ باؤلر باہر،بھارت کے جسپریت بمراہ کے بعد جنوبی افریقا کا نمبر لگ گیا ہے۔ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی جب تک کھیل نہیں لیں گے،کسی کو یقین نہ آئے گا ،اس لئے ان کے حوالہ سے بھی شکوک رہیں گے ۔ پروٹیز آل رائونڈر پریٹوریس بھارت میں ٹی 20 سیریز کے دوران ان فٹ ہوئے ۔اب ان کی جگہ ون ڈے سیریز مارکو جانسن کھیلیں گے ۔ٹی 20 ورلڈ کپ متبادل کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ یہ سب اس لئے ہے کہ بڑھتی لیگز نے انٹرنیشنل…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ جمعہ 7 اکتوبر کی صبح شروع ہوگا۔ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل یہ اہم پریکٹس ہوگی۔اس سے ایونٹ میں شریک نیوزی لینڈ سمیت تینوں ٹیموں کو اپنے ہتھیار جانچنے کا موقع ملے گا۔ سوال یہ ہے کہ انگلینڈ سے ہوم گرائونڈ میں ٹی 20 سیریز کی شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حالت کیسی ہوگی،کیا کھلاڑی لاہور کے7 ویں ٹی20 انٹرنیشنل میچ کی توڑ پھوڑ سے باہر نکل سکے ہیں یا نہیں،اس کا اندازا جمعہ کی صبح ہوگا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش اب…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وکٹیں آسٹریلیا جیسی ہیں،فائدہ ہوگا۔کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کے بعد انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔ پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف یہ میچز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری میں معاونت کریں گے۔ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی ہوم کنڈیشنز میں سخت حریف ثابت ہوتی ہے۔ جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون باہر،مقابل…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ Twitter Image قومی اسکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن.ٹریننگ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔ قومی کھلاڑیوں نے لنکن یونیورسٹی کی انڈور ہال میں ٹریننگ کی.انڈور ہال میں ٹریننگ کے لیے نیچرل ٹرف پچز موجود تھیں.تین گھنٹے تک جاری رہنے والے سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں۔سہ ملکی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیل رہی ہے لیکن اس کے فوری بعد انگلینڈ کے خلاف بھی ٹی 20 میچزہیں۔ایسے میں کہ جب…

Read More

برسبین،کرک اگین رپورٹ کرکٹ فینز اور کھلاڑیوں نے تو باہیں کھول دی ہیں لیکن کرکٹ پچ اور حریف بائولر نے قبول نہیں کیا۔ٹم پین کو 18 ماہ بعد واپسی  کے لئے 18 بالز سے زیادہ وکٹ پر قیام کرنا نصیب نہیں ہوا۔ کرکٹ سے خودساختہ دوری اختیار کرنے والے سابق آسٹریلین کپتان کے ساتھ کیا بنی،اس کے لئے برسبین جانا ہوگا،جہاں ٹم پین نے 18 ماہ بعد کرکٹ کنارہ کشی ختم کرتے ہوئے میدان میں پائوں رکھے ہیں۔چونکہ معاملہ خراب تھا،ایک خاتون کے ساتھ سیکسی میسجز کا تھا،بھانڈا گزشتہ برس عین ایشز کے آغاز سے قبل پھوٹا تھا،اس لئے پین…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کا 5 واں ایڈیشن 2014 میں بنگلہ دیش میں کھیلا گیا۔یہاں سے ایونٹ کا وہ فارمیٹ شروع ہوا جو اب بھی رائج ہے،البتہ ٹیموں کی تعداد کا طریقہ کار تو ایک جیسا ہے ،تعداد میں تبدیلی ہوئی ہے۔تاریخ میں پہلی بار 16 ٹیمیں شامل ہوئی تھیں،جیسا کہ اب بھی 16 ہی ہیں لیکن 2014 ایونٹ میں 10 ٹیسٹ ممبرز کے ساتھ 6 ایسوسی ایٹ ٹیمیں تھیں۔آئرلینڈ،افغانستان،نیدرلینڈز،یواے ای،نیپال  اور ہانگ کانگ کی شرکت ہوئی۔پہلے رائونڈ میں 8 ٹیمیں تھیں،وہاں سے 2 ٹیموں کو پروانہ ملا۔اس طرح سپر 10 مرحلہ دوسرے رائونڈ کا تھا،اب…

Read More

لکھنو،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون نہیں ،دوسرے درجہ کی بھارتی ٹیم مقابل۔جنوبی افتریقا کے لئے اہم ترین دن ہیں۔سامنے بھارت کی نمبر 2 ٹیم ہے،شکست کا خطرہ تو کم ہے۔پھر بھی امکان تو ہے۔پہلے تو کلیئر ہو کہ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کے درمیان ایک اہم سیریز ہونے جارہی ہے۔بھارت کے لئے قطعی غیر اہم،۔جنوبی افریقا کے لئے حد سے زیادہ اہم۔3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج لکھنو میں ہوگا اور مزے کی بات یہ ہے کہ روہت شرماالیون آج بھارت چھوڑ کر آسٹریلیا روانہ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں میں خاص ملاقات ہوئی ہے۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے بابر اعظم سے تنہائی میں ملاقات کی اور ملاقات خاصی پرجوش رہی ہے۔یہ سب بدھ کو ٹی 20 ٹرائی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر سامنے آیا ہے۔پی سی بی نے اگر چہ اس کی ابتدائی تفصیلات جاری کردی تھیں لیکن پھر بھی اہم  معلومات بعد میں سامنے آئی ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے انداز سے لگتا تھا کہ وہ بابر اعظم کے بڑے مداح ہیں اور انہوں نے گلے لگاکر استقبال کیا۔اس کے ساتھ ہی…

Read More