لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز سری لنکا انڈر 19 کے خلاف پاکستان انڈر 19 ون ڈے ٹیم کا اعلان سعد بیگ کپتان برقرار، سیریز پانچ میچوں پر مشتمل ہے ۔ سعد بیگ سری لنکا انڈر19 کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی پاکستان انڈر19 کی قیادت کریں گے۔ ان کی قیادت میں پاکستان انڈر 19 نے سری لنکا انڈر 19 کو چار روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دی ہے۔ انضمام الحق کی سربراہی میں قائم قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پانچ ون ڈے…
Author: CricAgain Desk
بنگلور 19 اکتوبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز آسٹریلیا میچ سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ کا بائولنگ کے حوالے سے بڑا اعتراف پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ورلڈ کپ2023 میں اپنا چوتھا میچ جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گی ۔ یہ اس گراؤنڈ میں اس ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہوگا، دو بڑی ٹیموں کے درمیان اس مقابلے میں اسٹینڈز میں موجود اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ بابراعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا اس ورلڈ کپ…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز اے ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی۔ کھلاڑیوں نے تین گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز کی۔ کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھر پور شرکت کی اور بیٹرز اور بولرز نے اپنی نیٹ میں پریکٹس کی۔ کل پاکستان ویمنز اے ٹیم دوپہر دو بجے سے پانچ بجے تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن حصہ لے گی۔ پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ ٹریننگ کی تصاویر اور وڈیوز جاری کرےگا۔ 24 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک پاکستان ویمنز اے اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے مابین ون…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز سے بھارتی صحافی کا تعصب سےبھرا سوال۔کمنز نے لیفٹ کردیا۔بنگلور میں پاکستان آسٹریلیا کے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ سے ایک شام قبل ایک صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر احمد آباد میں ایک متنازعہ بیان دے چکے ہیں۔پاکستان کے کھلاڑی بھی کچھ ایسدا کررہے ہیں،یہاں تک کہ محمد رضوان نے تو اپنا ایوارڈ حماس کے نام کردیا ہے،اس پر آپ کیا کہیں گے۔ ورلڈکپ اسپیشل،کرائوڈکی زیادتی،ثبوت مل گیا،ںابر کی باتیں،کمنز کا ماننے سے انکار،پانڈیا زخمی،دیگر خبریں آسٹریلیا کے کپتان نے اس دوران حیرت سے رپورٹر…
پونے،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں پہلی آفیشل انجری۔ فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث زیر علاج ہیں، توقع ہے کہ وہ آئندہ ہفتے سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔ ورلڈکپ اسپیشل،کرائوڈکی زیادتی،ثبوت مل گیا،ںابر کی باتیں،کمنز کا ماننے سے انکار،پانڈیا زخمی،دیگر خبریں سلمان علی آغا کو گزشتہ روز کی ٹریننگ کے بعد بخار ہو گیا اور وہ اس سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ اہم اسکواڈ میں باقی تمام 15 کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ورلڈکپ اسپیشل،کرائوڈکی زیادتی،ثبوت مل گیا،ںابر کی باتیں،کمنز کا ماننے سے انکار،پانڈیا زخمی،دیگر خبریں ایسا لگتا ہے کہ احمد آباد میں جنونی کراؤڈ اور متعصب رویہ پر بھارت کو معافی مانگنی پڑے گی۔اب تو اس کے اپنے سابق کرکٹر اور موجودہ ورلڈکپ میں شامل کمنٹیٹر بھی بول اٹھے ہیں۔ گوتم گمبھیر پاکستان کے خلاف متعصبانہ رائے میں مشہور ہیں لیکن ایک عرب اخبار کے لئے انہوں نے تازہ ترین مضمون لکھا ہے ،اس میں کہا ہے کہ بحیثیت بھارتی مجھے کوئی فخر نہیں ہے۔احمد آباد میں پاکستان پلیئرز کے ساتھ جو کچھ ہوا،شرمناک ہے۔ہم…
پونے،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں میزبان ملک بھارت اور بنگلہ دیش میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارتی ٹیم چوتھی جیت اور بنگلہ دیش بھی افغانستان اور نیدرلیبنڈز کی طرح ایک اپ سیٹ کرنے کیلئے پرجوش ہے۔ پونے میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ شکیب الحسن آئوٹ۔زخمی ہیں۔ان کی جگہ نجم الحسن قیادت کریں گے۔
لاہور 19 اکتوبر۔ رامین شمیم کو ویسٹ انڈیز اے ویمنز ٹیم کےخلاف ہونے والی تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔سیریز کے لیے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف تین میچوں کی یہ سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی ۔ پہلے دو میچ 24 اور26 اکتوبر کو غنی انسٹی ٹیوٹ فار کرکٹ میں ہونگے جبکہ آخری ون ڈے 29 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کا انتخاب مریدکے میں قومی کیمپ میں اٹھائیس…
بنگلور،کرک اگین رپورٹ وہ جوکہتے ہیں کہ تم جیتو یا ہارو،ہمیں تم سے پیار ہے،ان کیلئے محمد رضوان کا پیغام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ جیسے پاکستانی عوام یہ کہتی ہے کہ تم جیتو یا ہارو۔ہمیں تم سے پیار ہے تو وہ یقین رکھیں کہ ہم بھی ان سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے ہی پرفارمنس کرپاتے ہیں۔بھارت کے خلاف ایک شکست ہوئی ہے۔ورلڈکپ ختم نہیں ہوا۔میں یقین دلاتا ہوں کہ ہم اگلے میچز میں ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے۔ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،ذکااشرف اور انضمام…
پونے،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ میں آج کا میچ،کیا 2007 کی تاریخ دہرائی جاسکتی۔کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے سلسلہ میں آج بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ ہوگا۔یہ میچ کسی اعتبار سے بھی کڑاکے کا نہیں لگتا،اس لئے کہ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن ان فٹ ہیں،ان کی شرکت مشکوک ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ میں یہ چوتھا مرحلہ چل رہا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم اب تک تمام 4 میچزجیت چکی ہے۔بھارتی ٹیم بھی اپنا یہ میچ جیت کر بہتر رن ریٹ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن برقرار رکھے گی۔ اپ سیٹ کے دنوں میں لوگ 2007 ورلڈکپ میں…
کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،ذکااشرف اور انضمام کی کیوں ملاقات،نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کی چوتھی کامیابی کا مطلب ہے کہ 8 پوائنٹس۔اس کا سیمی فائنل قریب کنفرم ہورہا ہے،اس لئے کہ باقی ماندہ ٹیموں کے پاس متعدد میچزایسے ہیں کہ ایک جیتے گا تو دوسرا ہارے گا،ریس سے باہر ہوتاجائے گا۔کیویز کو 99 فیصد سیمی فائنل سیٹ اگلی جیت سے مل جائے گی اور 6 فتوحات کا مطلب واضح طور پر سیمی فائنل ٹکٹ ہوگا۔ میزائل سے کھلاڑی زخمی تو نہیں…
چنائی ،کرک اگین رپورٹ ایسا ہی ہوتا ہے۔اونچی اڑان کی کوشش میں کیویز نے افغانستان کھلاڑیوں کو جکڑ لیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی مسلسل چوتھی فتح۔انگلینڈ کوہرانے والی افغانستان ٹیم زمین بوس۔149 رنز سے شکست ۔ چنائی میں افغانستان کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی ۔نیوزی لینڈ کے 288 رنز کے جواب میں 35 ویں اوور میں 139 رنز پر تمام ہوئی اور149 رنز کی بڑی شکست لکھوالی۔ رحمت شاہ کے 36 رنز نمایاں تھے۔لکی فرگوسن نے 3 اور ٹرینٹ بولٹ نے 2 وکٹیں لیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ…