Author: CricAgain Desk

بنگلور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو منالیا گیا۔منسوخ ہونے والا ٹرینینگ کیمپ پھر سے شیڈول۔ پی سی بی کے نئے اعلان کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ  آج شام 6 سے 8 تک ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اچانک آج ٹریننگ سے انکار ،اندر کیا چل رہا اس سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ ٹریننگ کیمپ منسوخ ہے۔کل ہوگا۔ کھلاڑیوں کے متعلق بیماری سمیت متعدد نیوز بریک ہوئی ہیں۔اس کے بعد لگتا  ہے کہ منیجمنٹ نے فوری ایکشن  کے ساتھ تیار کیا ہے۔

Read More

بنگلور ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج بھی ٹیم پریکٹس سے انکار کردیا ہے۔بنگلور میں موجود کرکٹ ٹیم کل کا دن مکمل آرام میں گزارا ہے لیکن آج ان کی پریکٹس شیڈول تھی۔ساتھ میں ایک کرکٹرکی پریس کانفرنس بھی لیکن سب کچھ منسوخ کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے شارٹ پریس ریلیز جاری کی ہے Pakistan team has decided to rest today and will train tomorrow at the M. Chinnaswamy Stadium from 2-5pm. مطلب پاکستان کرکٹ ٹیم نے یہ فیصلہ کیا کہ آج بھی نہیں۔اب یہ کل پریکٹس کریں گے ۔ سوال ہے کہ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ بورڈ نےاپنےکرکٹر پر لگائی پابندی اٹھالی ہے اور وہ فوری طور پر نیشنل اسکواڈ کیلئے دستیاب ہونگے۔دنوشکا گونا تھیلاکا  گزشتہ سال آسٹریلیا میں ریپ کے الزام میں  گرفتار ہوگئے تھے۔بورڈ نے بھی پابندی لگادی تھی۔وہ گزشتہ ماہ آسٹریلیا کی عدالت سے بری ہوگئے تھےاور اپنے ملک واپس آگئے تھے۔ سری لنکا بورڈ نے اب پابندی ہٹادی ہے اور وہ اپنے ملک کیلئے کھیلنے کے اہل ہونگے۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کے حالات خراب ہیں۔اسے جنوبی افریقا،پاکستان اور آسٹریلیا سے شکست ہوگئی ہے۔ایسے میں سری لنکاکرکٹ نے اپنی منیجمنٹ کو ایک اور…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ Getty images,file photo افغانستان کرکٹ پر اب ایک اورتلوار۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کرکٹ پر قریب سے نگاہ رکھے گی۔ آئی او سی کے صدر نے کہا ہےکہ افغانستان جیسے ممالک،جہاں خواتین کرکٹ کو اگر  کھیلنے میں رکاوٹ ہے تو پھر اس کا اولمپکس میں کھیلنا ناممکن ہوجائے گا۔ آئی او سی نے اولمپکس میں کرکٹ کو 18 ماہ قبل قریب شامل کرلیا تھا،اس کا باقاعدہ اعلان کل ہوا ہے۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میؓں میڈلز کی جنگ ہوگی۔لاس اینجلس اولمپک گیمز سے کرکٹ کہانی شروع ہوگی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شاہد خان آفریدی کی سسٹر کا انتقال،شاہین رنجیدہ،قومی کرکٹرز بھی افسردہ۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی سسٹر انتقال کرگئی ہیں۔وہ شدید علیل تھیں۔سابق کپتان نے گزشتہ شام ہی کہا تھا کہ وہ جلد وطن واپس پہنچیں گے۔ آج انہوں نے ایکس ٹوئٹر پر لکھاہے کہ ہم سب اللہ کا مال ہیں اور ہم نے بے شک اس کی طرف واپس جانا ہے۔میری پیار بہن اب اس دنیا میں نہیں رہیں،ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر اداکی جائے گی۔ بھارت میں موجود شاہد خان آفریدی جوکہ اب شاہد خان کے داماد ہیں۔وہ بھی رنجیدہ ہیں،۔قومی…

Read More

دھرم شالہ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج ڈچ اور پروٹیز آمنے سامنے،جنوبی افریقا ورلڈٹی 20 شکست سے خوفزدہ۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج بھی ایک میچ ہے۔منگل 17 اکتوبر کو خوفزدہ کرنے والی آئوٹ فیلڈ دھرم شالہ میں مقابلہ ہوگا۔یہ میچ ہے ایونٹ کی اب تک کی طاقتور ترین جنوبی افریقا کا کمزور ٹیم نیدر لینڈز سے۔اٖفغانستان کی انگلینڈ کے خلاف بڑی جیت کے بعد کرکٹ فینز اب یہ سوال کرنے لگے ہیں کہ کیا نیدرلینڈز جنوبی افریقا کے خلاف کچھ ایسا ویسا کرپائےگا۔ کرکٹ ورلڈکپ یا ہزیمت ورلڈکپ،چھت فینز پر آگری،درجنوں اگلے ممکنہ واقعات،آئی سی سی…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ غم غلط،صدمہ بھلائو ڈنر،پاکستانی فینز بھی کرکٹ ٹیم کی طرح اب فوری ڈنر کریں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے آج بنگلورو میں ایک ڈنر کا انتظام کیا ہے اور یہ ہوٹل سے باہر جاکر ہوا ہے،اس تفریح کو یہ نام دیا گیا ہے کہ قومی کھلاڑی شدید دبائو یا بھارت سے شکست کے بعد صدمہ کی کیفیت میں نہ رہیں،ان کےاچھے اور بہتر موڈ اور ماحول کیلئے یہ کرنا پڑا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ یا ہزیمت ورلڈکپ،چھت فینز پر آگری،درجنوں اگلے ممکنہ واقعات،آئی سی سی پرسٹیبلشمنٹ شاید ایساکرنا ٹھیک ہی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی باتیں،محمد یوسف کا بڑا جواب،عمران خان کی مثال ساتھ۔شعیب ملک کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تبدیل کرنے کے مطالبہ پر محمد یوسف کا کراراجواب۔عمران خان کی ایک مثال بھی ساتھ دے دی ہے۔شعیب ملک نے کہا تھا کہ بابرا عظم کی کپتانی اچھی نہیں جارہی ہے۔ان کو ہٹاکر ان کی جگہ  شاہین آفریدی کو کپتان بنایا جائے۔ کرکٹ ورلڈکپ یا ہزیمت ورلڈکپ،چھت فینز پر آگری،درجنوں اگلے ممکنہ واقعات،آئی سی سی پرسٹیبلشمنٹ محمد یوسف کہتے ہیں کہ ورلڈکپ کے دوران کپتان تبدیل کرنے کی باتیں کرنا بابر…

Read More

 لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ یا ہزیمت ورلڈکپ،چھت فینز پر آگری،درجنوں اگلے ممکنہ واقعات،آئی سی سی پرسٹیبلشمنٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی اوقات ایک پرزے سے زیادہ کی نہیں رہ گئی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر اپنے گلوبل ایونٹ ورلڈکپ کا مذاق اڑوادیا ہے۔یہی نہیں اس کےساتھ اور بھی کئی واقعات ہیں جو ہوئے ہیں اور ابھی مزید ہونے ہیں۔ تازہ ترین واقعہ لکھنو کے ایکانا اسٹیڈیم میں پیش آیا۔آسٹریلیا اور سری لنکا میچ کے دوران سٹینڈ کی چھت فینز پر آگری،ورلڈکپ کے لگے بینرز اکھڑ کرہوا میں…

Read More

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا بیدار ہوگیا۔تیسرے میچ میں جاکر پہلی جیت۔1996 ورلڈ کپ چیمپئن سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر 2023 ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھول دیا۔یوں پاکستان کے خلاف جمعہ کے میچ سے قبل یہ جیت اس کے لیے مفید اور بابر اعظم الیون کیلئے سائرن ہے۔ لکھنؤ میں 210 رنز کے تعاقب میں ایک موقع پر شروع میں اس کے 2 بیٹرز ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ کھو دیئے۔وارنر 11 اور سمتھ صفر پر گئے۔اس کے بعد 81 پر مچل مارش…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ نہیں ،بھارت کا کوئی میچ،مکی آرتھر بیان پر دھواں،آئی سی سی کا رد عمل آگیا آئی سی سی نے مکی آرتھر کے بیان کا نوٹس لیا ہے اور جائزہ لینے کا یقین دلادیا بلکہ اعلان کیاہے۔ آئی سی سی تنقید کا جائزہ لے گا کہ احمد آباد میں 14 اکتوبر کو بھارت بمقابلہ پاکستان ورلڈ کپ میچ ایک دو طرفہ سیریزکے کھیل کی طرح کیوں محسوس ہوا، حالانکہ اسے یقین ہے کہ ٹورنامنٹ  ایک شاندار ایونٹ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ ایک بار جب یہ ختم ہو جائے گا۔ آرتھر نے…

Read More

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر آگ بگولہ ،امپائر کو کھلی گالیاں،بیٹ کہاں دے مارا ڈیوڈ وارنر کی امپائر کو گالیاں ،بیٹ پیڈ پر دے مارا منہ موڑ کر مسلسل گالیاں بکتے گئے۔امپائر کا چہرہ لال پڑگیا ہے۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف 210 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر چکی تھی۔ ڈیوڈ وارنر کے خلاف ایل بی کی اپیل کامیاب قرار پائی۔وارنر نے ریویو لیا،اس میں بال مڈ میں پڑکر لیگ سٹمپ کا آخر آرہی تھی۔تھرڈ امپائر نے فیصلہ فیلڈ امپائر کے حق میں دیا۔ پھر کیا تھا…

Read More