احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ناقابل یقین چھکے مارنے پر امپائر کی جانب سے روہت شرما سے ان کے بیٹے پر سوال کا انکشاف ہوا ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کے خلاف بھارتی کپتان روہت شرما نے 6 چھکے لگائے ۔ انہوں نے 36 بالز پر ففٹی مکمل کی۔ روہت شرما نے اپنے نائب کپتان ہردک پانڈیا سے بات کرتے بتایا کہ جب میں چھکے لگارہا تھا تو امپائر نے مجھ سے میرے بیٹ کا سوال کیا کہ یہ کیسے ہوگیا۔ روہت شرما نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ میں نے ان…
Author: CricAgain Desk
نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج کا میچ،ٹاس ہوگیا،سن ڈے سپر سنڈے میں کیسے بدلے گا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں آج بھی ایک میچ ہے۔سنڈے فی الحال سپر سنڈے نہیں ہے لیکن یہ میچ ایسا ہے کہ اس کا خیالی نتیجہ واضھ ہے،اگر اس کے برعکس ہوا تو یہ سپر سپیشل سن ڈے میں تبدیل ہوجائے گا۔ ایک اوور میں 52 رنز،ایک اننگ کا ریکارڈ ٹوٹل،دنیائے کرکٹ کا نیاریکارڈ بن گیا بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ ہے۔اب سے 7 برس قبل بھارت میں ہی کھیلے گئے ٹی ٹوئنی ورلڈکپ 16 میں انگلش…
کراچی،کرک اگین رپورٹ قوم کے مقروض،فائنٹنگ غائب دیکھی،شاہد آفریدی،بھارتی میڈیا نے پاکستان کو ٹاپ 4 سے نکال دیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنے لڑکوں میں لڑنے کی کمی دیکھی۔یوں کہہ لیں کہ بہترین فائٹنگ غائب دیکھی ہے۔ہماری ٹیم بہت اچھی ہے لیکن میدان میں بہترین انداز میں لڑنے کی ضرورت ہے۔بحیثیت کرکٹرز ہم اپنی قوم کے مقروض ہیں۔وہ جو ہم پیش کرسکتے تھے لیکن ہم پیش نہیں کرسکے۔ ورلڈکپ کرائوڈ،مکی آرتھر کے بعد رمیزراجہ بھی بول اٹھے،ایک کھلاڑی کو بخار،تبدیلیاں ضروری شاہد آفریدی نے کہا ہے…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کرائوڈ،مکی آرتھر کے بعد رمیزراجہ بھی بول اٹھے،ایک کھلاڑی کو بخار،تبدیلیاں ضروری۔مکی آرتھر کے بعد رمیز راجہ نے بھی کہا ہے کہ یہ ورلڈکپ پے ،کوئی عام میچ نہیں ہے۔احمد آباد میں ایک لاکھ سے زائد کرکٹ فینز تھے،ان میں پاکستانی کوئی ہوگا۔یہ ایسا ورلڈکپ تو نہیں ہوتا،اس میں تیس فیصد پاکستانی فینز ہوتے تو الگ رنگ ہوتا،ٹھیک ہے پھر بھی ہارجاتے لیکن کم سے کم ایک ماحول تو بہتر ہوتا۔بھارت سے یکطرفہ شکست قبول نہیں ہے۔اتنے بڑے میچ میں اس طرح کی شکست ہضم نہیں ہوتی۔ رمیز راجہ نے یہ بھی انکشاف کیا ہے…
کرک اگین رپورٹ ایک اوور میں 52 رنز،ایک اننگ کا ریکارڈ ٹوٹل،دنیائے کرکٹ کا نیاریکارڈ بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ ورلڈکپ کے دنوں میں ایک اور ریکارڈ کی باز گشت لیکن یہ ریکارڈ کسی ایسی ٹیم نے نہیں بنایا جو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں شامل ہو اور نہ ہی یہ میگا ایونٹ میں سب ہوا۔اہم بات یہ بھی ہے کہ 50 اوورز ورلڈکپ یا ون ڈے کا ریکارڈ نہیں بلکہ بیس اوورز کرکٹ کا ہے۔ ارجنٹائن کی خواتین کرکٹ ٹیم نے چلی کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ کئی ریکارڈ…
کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو پھینٹا لگایا گیا۔روہت شرما پورا بیٹسمین ہے،اس نے گزشتہ 2 سے3 سال کا بدلہ لیا ہے۔اس نے ٹھیک مارا ہے۔پاکستان نے کیاسمجھا تھا کہ 4 بیٹرز کھلا کر میچ جیت جائیں گے۔آپ فیصلہ کرلیں کہ اگر ہمارے بیٹرز اور بھارتی بیٹرز کی ریٹنگ کرلیں۔نتیجہ سامنے ہے۔4 سال قبل یہی چیف سلیکٹر انضمام الحق تھے،یہی انجام تھا،آج بھی وہی ہیں اور وہی کام ہیں۔بچوں کی طرح بھارت نے ہمیں مارا ہے۔ ایک لاکھ کرائوڈ صرف شعیب اختر ہی چپ کرواسکتا تھا،آپ اتنے پانی میں نہیں ہیں پاکستانی کھلاڑیو۔سیمی…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی ورلڈکپ میں بھارت سےپھر شکست،سکرپٹ پرانا،قسط 8 مکمل،وجہ سامنے آگئی۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان آج بھی بھارت سے ویسےہی ہارا،جیسا کہ گزشتہ تمام میچز میں،سوائے ایک میچ کے۔کرک اگین نے گزشتہ روز اپنی رپورٹ میں لکھاتھا کہ ایک غلطی ہورہی ہے ،اسے تجویزکردیاگیا،چیک کریں،دور کریں اور جیتیں لیکن کہاں جی۔ گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو پاکستان ورلڈکپ کے 8 میچوں میں سے 6میچز کیسے ہارا۔6 میچز میں ہدف کاتعاقب تھا،سامنے 216 کا چیلنج تھا یا 227 کا۔یا پھر 287 کا اور یا اس سے کم…
وسیم اکرم کی بابر اعظم پر تنقید۔ویرات کوہلی سے کھلے عام شرٹ لینے کو برا عمل قرار دے دیا،ادھر روی شاستری نے پاکستان کے بائولنگ اٹیک کا کھلے عام مذاق اڑاکر اسے سمندر برد کیا ہے۔ احمد آباد میں پاکستان کی بھارت سے عبرتناک شکست کے بعد کھلے عام ایک سین فلمایا گیا،اس میں ویرات کوہلی بابر اعظم کو اپنی 2 شرٹس تحفے میں دے رہے ہیں۔وسیم اکرم نے اسے بابر اعظم کا غلط اقدام قرار دیا اور کہا ہے کہ بابر اعظم کو یہ تحفہ سیکرٹ لینا چاہئے تھا جو بند کمرے میں ہوتا۔ سابق بھارتی کرکٹر…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کو دیکھ کر کیسے نعرے،فینز برہم،کوہلی کا بابر کو تحفہ معمولی اقدام قرار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان جب میدان سے باہر جارہے تھے تو ان پر چند شدت پسند بھارتی فینز نے جملے کسے اور ان کا تعلق ایسے معاملہ سے ہے،جس پر کہیں اس انداز میں بات نہیں ہوتی ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ2023 میں بھارت کے خلاف احمد آباد میں پاکستان کو شکست ہوئی ہے لیکن پورے میچ میں کرائوڈ کا رویہ سخت رہا،آخر میں محمد رضوان کو ہدف بنایا گیا ہے اور یہ مذہبی حوالہ سے بھی تھا۔سوشل میڈیا…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا اگلا پڑائو بنگلور،کس سے مقابلہ،کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا باقی شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کا اگلا میچ اب آسٹریلیا سے ہے۔میچ میں کافی روز پڑے ہیں،قریب ایک ہفتہ۔پاکستانی ٹیم بھارت سے شکست کے زخم ہرے کرتی پائی جائے گی۔اس دوران آسٹریلیا کی ٹیم سری لنکا سےایک میچ کھیلے گی۔یہ میچ 16 اکتوبر کو شیڈول ہے۔اتفاق یہ ہے کہ سری لنکا پاکستان سے ہارچکا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ آسٹریلیا اپنے دونوں میچز میں ہارا ہوا ہے۔اس طرح پاکستان اور آسٹریلیا کا…
بھارت احمد آباد،کرک اگین رپورٹ مکی آرتھر نے اسے آئی سی سی ایونٹ ماننے سے انکارکردیا،بھارتی بائولر کی بال ٹیمپرنگ،بابر اعظم پر جملےکسے گئے،شکایت کا مطالبہ۔مکی آرتھر نے پاک بھارت میچ کو آئی سی سی نہیں بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی)کا ایونٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کوئی طریقہ نہیں۔اتنے بڑے مجمع میں پاکستان کے حق میں آواز بلند کرنے والا کوئی نہیں تھا،۔یہ بات انہوں نے احمد آباد میں بیٹھ کر پریس کانفرنس میں کی،ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ سب نیا ہے۔اپنی ٹیم کی کارکردگی پر انہیں افسوس ہوا۔مڈل آرڈر کو…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی بھارت کی شکست کے فوری بعد ہی اس سے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز آئی ہے۔کپتان پورے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ واقعہ یہ ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پاکستان سری لنکا میچ میں یہ ہوا تھا ۔ سری لنکن کپتان داشن سناکا ان فٹ ہوگئے تھے ۔ پاکستان بھارت میچ بلکہ پاکستان کی شکست کے بعد ایک بڑی خبر آئی ہے کہ سری لنکا کے کپتان داشن سناکا پورے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔چمیکا کرونا رتنے انکے متبادل کے طور پر آئے ہیں۔