| | | | | | | | | | | | |

پاکستان کا اگلا پڑائو بنگلور،کس سے مقابلہ،کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا باقی شیڈول

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کا اگلا پڑائو بنگلور،کس سے مقابلہ،کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا باقی شیڈول۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کا اگلا میچ اب آسٹریلیا سے ہے۔میچ میں کافی روز پڑے ہیں،قریب ایک ہفتہ۔پاکستانی ٹیم بھارت سے شکست کے زخم ہرے کرتی پائی جائے گی۔اس دوران آسٹریلیا کی ٹیم سری لنکا سےایک میچ کھیلے گی۔یہ میچ 16 اکتوبر کو شیڈول ہے۔اتفاق یہ ہے کہ سری لنکا پاکستان سے ہارچکا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ آسٹریلیا اپنے دونوں میچز میں ہارا ہوا ہے۔اس طرح پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ نہایت دلچسپ  حالات میں کھیلا جائے گا۔

مکی آرتھرکا اسے آئی سی سی ایونٹ ماننے سے انکار،بھارتی بائولر کی بال ٹیمپرنگ،بابر اعظم پر جملےکسے گئے،شکایت کا مطالبہ

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں 20 اکتوبر کو بنگلورو میں کھیلیں گی۔یہ میچ جمعہ کے روز ہوگا۔قومی ٹیم احمد آباد سے کل بروز اتوار بنگلور کیلئے اڑان بھرے گی۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا باقی میچز کا شیڈول

اکتوبر 15،انگلینڈ بمقابلہ افغانستان ،دہلی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 16، آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا،لکھنو،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 17، جنوبی افریقا بمقابلہ نیدرلینڈز، دھرم شالہ،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 18، نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان ،چنائی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 19،بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ،پونے،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 20،پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بنگلور،،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 21،انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،ممبئی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 21،سری لنکا بمقابلہ نیدر لینڈز،لکھنو،صبح ساڑھے 9 بجے

اکتوبر 22،بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دھرم شالہ،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 23،پاکستان بمقابلہ افغانستان ،چنائی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 24،جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلہ دیش ،چنائی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 25، آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز،دہلی،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 26،انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا،بنگلور،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 27،پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ،چنائی،دوپہر 1 بجے

 

پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد بڑی خبر،ایک کپتان ورلڈ کپ سے باہر

اکتوبر 28،،نیدرلینڈز بمقابلہ بنگلہ دیش ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 28، آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ،دھرم شالہ،صبح ساڑھے 9 بجے

اکتوبر 29،بھارت بمقابلہ انگلینڈ،لکھنو،دوپہر 1 بجے

اکتوبر 30، افغانستان بمقابلہ سری لنکا،پونےدوپہر 1 بجے

اکتوبر 31،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے

یکم نومبر ،نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا ،پونے،دوپہر 1 بجے

دو نومبر بھارت بمقابلہ سری لنکا،ممبئی،دوپہر 1 بجے

تین نومبر ، نیدرلینڈز بمقابلہ افغانستان ،لکھنو،دوپہر 1 بجے

چار نومبر ،انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ،احمد آباد،دوپہر 1 بجے

چار نومبر ، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،بنگلورو،صبح ساڑھے 9 بجے

پانچ نومبر ،بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا ،کولکتہ،دوپہر 1 بجے

نومبر 6، بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا،دہلی۔دوپہر12 بجے

نومبر 7، آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان ،ممبئی،دوپہر 12 بجے

نومبر 8، انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز،ہونے،دوپہر 12 بجے

نومبر 9، نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا،بنگلورو،دوپر 12 بجے

نومبر 10، جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان ،احمد آباد،دوپہر،دوپہر 12 بجے

نومبر 11،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے

نومبر 11، بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا ،پونے،صبح ساڑھے 8 بجے

نومبر 12، بھارت بمقابلہ نیدرلینڈز ،بنگلورو،دوپہر 12 بجے

نومبر 15،پہلا سیمی فائنل ،ممبئی،دوپہر 12 بجے

نومبر 16،دوسرا سیمی فائنل ،کولکتہ،دوپہر 12 بجے

نومبر 19،فائنل۔احمد آباد،دوپہر 12 بجے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *