Author: CricAgain Desk

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ بارش کے بعد سری لنکا بیٹنگ لائن پھسل گئی۔بارش سے پہلے بیٹرز چھائے تھے۔اس کے بعد جیسے نظر لگ گئی۔اننگ کے 44 ویں اوور میں 209 پر ڈھیر ہوگئی۔ سری لنکا کی 9 وکٹیں اسکور میں صرف 52 رنز کا اضافہ کرسکیں۔کوشال پریرا نے 78 اور نشانکا نے 61 رنز بنائے۔ ایڈم زمپا نے 47 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

Read More

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ۔ آسٹریلیا کے ساتھ کچھ اچھا نہیں چل رہا۔سری لنکا کے خلاف پہلے اوور کا ریویو ناکام گیا۔اس کے بعد گلین میکسویل کی بال پر امپائر نے ایل بی نہ دیا، ہیٹ کمنز نے ریویو نہ لیا۔بعد میں ری پلے میں علم ہوا کہ وہ ائوٹ تھا۔ ایسے میں مچل سٹارک نے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس کو مانکڈ رن آؤٹ نہ کرکے اچھی مثال پیش کی۔وہ چاہتے تو آئوٹ کرسکتے تھے ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے اہم میچ میں اچھا آغاز کیا ہے۔15 ویں اوور میں بناکسی نقصان…

Read More

لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا سری لنکا میچ ٹاس ہوگیا،کس کی شکست کی ہیٹ ٹرک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں 5 مرتبہ کے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا اور ایک بار کے چیمپئن سری لنکاکے میچ کیلئے لکھنو کا میدان تیار ہے۔ دونوں ٹیمیں اپنے پہلے 2 میچزہارچکی ہیں اور اب پہلی جیت کیلئےکھاتہ کھلے گا۔دوسری ٹیم کیلئے ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہوگی۔جو ٹیم ہارے گی،اس کے لئے ٹاپ 4 مین رسائی بہت مشکل ہوگی۔ان کے اگلے میچز ایسے ہیں کہ ان میں ان کی کسی جیت کا کسی پر اثر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف آج پیر کو لاہور ہونگے۔وہ  آئی سی سی ورلڈکپ کے پاکستان بھارت میچ کے بعد بھارت کے دورے کے بعد واپس پاکستان آرہے ہیں اور ملک  کے ہیڈ کوارٹر کی اعلیٰ شخصیات نے بھی ایک رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں احمد آباد کے کرائوڈ کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سلوک،آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی سمیت پاکساتنی فینز کو ویزا نہ دیئے جانے جیسے معاملات شامل ہیں۔ آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں ٹیلی گراف…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ احمد آباد،ایک لاکھ 32 ہزار نہیں،آئی سی سی نے پاک بھارت میچ دیکھنے والوں کی اصل تعداد بتادی۔ایک عرصے سے مچے شور کہ احمد آباد میں پاک،بھارت میچ دیکھنے کے لئے فینز ایک لاکھ 32 ہزار ہونگے اور پھر 14اکتوبر کو اس کا پرچار بھی ہوا۔ اب آئی سی سی نے آفیشل تصدیق کی ہے کہ پاک بھارت میچ کیلئے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں ایک لاکھ دس ہزار فینز موجود تھے۔ آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں آئی سی سی نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بھارت کے ساتھ،پی سی بی بے بس،اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز،قومی کرکٹرزکو گالیاں۔،آئی سی سی ورلڈکپ کا میزبان بھارت ایونٹ کے میچز قوانین کے مطابق کروانے میں ناکام۔پاکستان کرکٹ بورڈ خواب غفلت میں۔آئی سی سی نے چپ سادھ لی۔سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز کا غصہ بڑھنے لگا ہے۔پاکستان اور بھارت کے میچ کو ختم ہوئے 24 گھنٹے سے زائد کا وقت ہوگیا ہے۔اب واضح ہورہا ہے کہ بھارتی حکومت نے پاکستانی میڈیا کے ویزوں میں کیوں تاخیر کی ہے۔درست معلومات شییر ہوجاتیں،اب اکا دکا واقعات رپورٹ ہورہے ہیں۔ بھارت میں محمد رضوان پر مقدمہ…

Read More

لکھنئو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج کا دن بھی بڑا اہم ہے۔آج کم سے کم یہ  قریب طے ہوجائے گا کہ کون سا سابق ورلڈچیمپئن موجودہ ایونٹ کی ریس سے باہر ہونے کیلئے ایگزٹ دروازے پر ہے اور اس کے پاس اب کوئی موقع باقی بچا نہیں ہے۔اتفاق سے 2 ایسے سابق ورلڈچیمپئنز آمنے سامنے ہونگے ،جو دونوں ہی اب تک ناکام ہیں۔دونوں کے 2،2 میچز کے ساتھ ناکامیاں ہیں۔کھاتہ کھلنے کیلئے تیسرا میچ کھیل رہے ہیںْ آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا۔لکھنو میں آج کرکٹ ورلڈکپ کا مقابلہ ہوگا۔سری لنکن ٹیم، جنوبی افریقا اور پاکستان…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہوگیا ہے۔اس طرح بھارت کی جانب سے ایک اور تنگ نظری کی مثال سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان پر بھارت کے ایک وکیل نے یہ مقدمہ بنایا ہے اور ان پر الزام یہ عائد کیا ہے کہ انہوں نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران گرائونڈ میں نماز پڑھی تھی۔اس بنیاد پر انہیں اس ایف آئی آر کا سامنا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا بڑا اپ سیٹ ،افغانستان نےدہلی فتح کرلیا،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست محمد رضوان صرف ایک…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ویلڈن افغانستان۔ویلڈن ٹیم افغان۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج اتوار کا روز انگلینڈ کے لئے یادگار رہے گا،انہوں نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ناک آئوٹ کردیا ہے۔پورے پاکستان ،دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے ٹیما فغانستان اور افغان فینز کو مبارکباد دی ہے۔سابق کرکٹرز نے بھی خوب تعریف کی ہے۔ ویلڈن ٹیم افغان،مبارکباد افغانستان،سابق کرکٹرز کی بھی تعریف،پاکستان کچھ سیکھے۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان نے میچ کے پہلے منٹ سے اٹیکنگ کرکٹ کھیلی اور گیم کے ہر حصہ میں پلاننگ دکھائی دی۔ابتدائی اوورز میں تیز رنز،وکٹیں گرنے پر پورے پچاس اوورز کی…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا پہلا بڑا اپ سیٹ ۔افغانستان نے کرکٹ ورلڈ کپ تاریخ کے اپنے 18 ویں میچ میں جاکر کسی بڑی بلکہ دفاعی چیمپیئن ٹیم کے خلاف جیت رقم کردی۔تیسرا ورلڈ کپ کھیلنے والی افغانستان ٹیم کی اکلوتی جیت اس سے قبل سکاٹ لینڈ کے خلاف تھی۔ اتوار کو افغانستان نے سنڈے کو سپر سنڈے میں تبدیل کردیا بلکہ سپر سپیشل سنڈے ۔کرک اگین نے آج ٹاس رپورٹ میں اسی طرف اشارہ کیا تھا کہ بظاہر آج کا سنگل اور کمزور میچ ہے لیکن افغانستان کی جیت اسے سپر…

Read More

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان میچ سے قبل آسٹریلیا سے ایک بڑے پلیئر کی آمد مگر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے شکار کے لئے آسٹریلیا نے اپنے ملک سے ایک بڑا نام بلوالیا ہے لیکن اس بار کے امکانات نہایت کم ہیں کہ بھارت پہنچنے والا کھلاڑی پاکستان کے۔ خلاف کھیل سکے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی ٹیم ورلڈ کپ کے 2 میچز ہارچکی ہے۔کل سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ اس کے بعد جمعہ کو پاکستان سے میچ ہوگا۔ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ان فٹ ہونے والے ٹریوس ہیڈ…

Read More

پاکستان افغانستان سے سیکھ لے۔بیٹنگ میں مسلسل تسلسل ۔انگلیں بائولنگ لائن کے خلاف 282 اسکور کردیئے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان ٹیم کی بیٹنگ کچھ۔۔بہتر ہے۔17 ویں اوور میں 114 پر پہلی وکٹ گری جوابی اننگ میں انگلینڈ کی ایک وکٹ شروع ہی میں گرگئی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کیمپ سے کوئی بڑی بات شاید اس لئے جاری نہ ہوئی کہ پاکستان بھارت سے ایک رات قبل ہی ہارا تھا۔ آج سوشل میڈیا پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے ان کو سالگرہ کے پھول…

Read More