احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ روہت شرما نے کہا تھا کہ ہمارے لئے پاکستان افغانستان کی طرح ہے،جیسے افغانستان کے ساتھ کیا،ویسے ہی پاکستان کے ساتھ کریں گے،انہوں نے سچ کر دکھایا ۔یہی نہیں بلکہ اس سے بھی بد تر سلوک ہوا۔افغانستان تو 272 کرگیا تھا۔پاکستان نہ کرسکا۔افغانستان کو بھی روہت نے مارا تھا اور پاکستان کو بھی۔برا سلوک ہوا،کردکھایا،تضحیک ہے یا اوقات ۔فیصلہ آپ کریں۔ لوجی کہانی آگئی۔0-8 پر۔پاکستان تاریخ نہ بدل سکا ۔بھارت نے ایک لاکھ 32 ہزار فینز سے بھرے احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کو چاروں شانے چت کردیا ہے۔کرک…
Author: CricAgain Desk
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو احمد آباد میں اچانک بھوت نظر آگیا جو ہر بیٹر کے ارد گرد بال کی طرح گھوم رہا تھا،یہی وجہ ہے پاکستان 155 رنز 2 وکٹ سے 191 پر باہر ہوگیا،گویا36 رنزکے اندر 8 وکٹیں،اس میں بابر اور رضوان بھی شامل تھے۔ نام نہاد آل رائونڈرز،اوسط درجہ بیٹنگ لائن،احمد آباد میں پاکستانی اننگ فنا،ہاتھ پائوں پھولتے دیکھے گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم پھر گرگئی،بیٹرز کے ہاتھ پائوں پھول گئے۔1 لاکھ اور 32 ہزار تماشائیوں کے سامنے قومی کرکٹرز نے کچھ کیا،اس سے نام نہاد آل رائونڈرز،نام نہاد اسپنر آل رائونڈرز،نام نہاد بیٹنگلائن کا جنازہ…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ رضوان ففٹی کے چکرمیں،افتخاراور سعودساقط،پاکستان کے ساتھ وہی گھن چکر،کوہلی بھی میدان سے باہر ۔پاکستان کرکٹ ٹیم ی مڈل آرڈر پھر فلاپ،کپتان بابرا عظم سے پھر جم کر نہ کھیلا جاسکا۔احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم اچھے آغاز کے باوجود ڈگمگا گئی ہے اور اب تو اس کی آدھی ٹیم باہر ہوگئی ہے۔ بابر اعظم کو 50 رنز کا انتظار تھا،کئے اور گئے۔اسی طرح اس سے قبل امام الحق 36 اور عبداللہ شفیق20 کرسکے۔سعود شکیل 6 کے مہمان بنے۔امپائر نے چانس دیا لیکن روہت شرما نے ایسا ریو لیا کہ کلدی پایدیو…
احمدآباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ بھارت،احمد آباد میں ٹاس،ٹیموں کی تفصیلات۔آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ،سب سے بڑا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت۔احمدآباد کرکٹ اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرا ہے۔روہت شرما اور بابر اعظم الیونز صف بندی کرچکے ہیں۔ چہرے دیکھیں،پاکستان کھلاڑی مسکراتے،بھارتی پلیئرز سنجیدہ،نتیجہ کیا آنے والا نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں کپتان بابر اعظم اور روہت شرما کا ٹاس ہوگیا ہے۔بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔بھارت پہلے بال کرے گا۔ گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو پاکستان کرکٹ ٹیم میں…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ چہرے دیکھیں،پاکستان کھلاڑی مسکراتے،بھارتی پلیئرز سنجیدہ،نتیجہ کیا آنے والاکرکٹ کی تازہ ترین بلکہ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیمیں احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں جب داخل ہوئی ہیں توپاکستانی کھلاڑیوں کے چہروں پر مسکراہٹ تھی لیکن بھارتی کھلاڑی سنجیدہ دکھائی دے رہے تھے۔صاف لگ رہا تھا کہ باڈی لینگویج میں بھارتی کھلاڑی دبائو میں ہیں۔ اسٹیڈیم میں فینز کی آمد تیز ہوچکی تھی۔ارد گرد میلے کا سماں تھا۔قومی کھلاڑی مسکراتے چہروں کے ساتھ گرائونڈ میں گئے اور پریکٹس شروع کردی ہے۔ گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ،پاک،بھارت ٹیمیں احمد آباد سٹیڈیم میں،سڑکوں پروالہانہ استقبال،ٹنڈولکر کی آمد۔پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہنچ گئی ہیں۔دونوں ٹیموں کو نہایتسخت سکیورٹی میں لایا گیا ہے۔ ایک لاکھ 32 ہزار کرکٹ فینز میں پاکستانی فینز کی تعداد درجنوں سے زائد نہیں ہے،وہ بھی دیگر ممالک سے بھارت پہنچے ہیں۔ ورلڈکپ اب شروع،پاک بھارت میچ کیلئے احمدآبادمیں سر ہی سر،کس کی ابھی آمدہوئی سچن ٹنڈولکر سمیت کئی اہم نام اسٹیڈیم کی جانب رواں دواں ہیں۔گلوکارا ور اداکار بھی احمد آباد ہونگے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا بڑا میچ آگیا،یہ میچ ہے یا پھر ورلڈکپ ہی ہے۔احمد آباد میں ہزاروں کی تعداد میں فینز نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے گیٹس پر پہنچ چکے ہیں۔لوگوں کی بہت بڑی تعداد سڑکوں پر ہے۔روڈز بند ہیں۔ٹریفک معطل ہونے لگی ہے۔پارکنگ ایریا میں کاریں ہی کاریں ہیں۔ گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو بھارت کے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے ہی یہ سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔اس وقت میچ کے آغاز میں کئی گھنٹے باقی تھے۔ اسٹیڈیم کے باہر بلیک میں ٹکٹیں فروخت…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ اور شعیب اخترنے پاک،بھارت میچ کا نتیجہ بتادیا،کسے 14 تاریخ گزرنے کی جلدی۔کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتاب،سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پاکستان اور بھارت کے میچ کی فیورٹ ٹیم کا بتادیا،ایک ٹیم کی خوبیوں کا بتادیا۔ساتھ میں دوسری ٹیم کی خامیاں بتادی ہیں۔رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم فیورٹ نہیں ہے۔احمد آباد میں بھارت فیورٹ ہے،اس کے پاس سکلز،صلاحیت اور کھلاڑی موجود ہیں۔اسپنر کلدیپ یادیو ہیں۔پیسرز ہیں۔بیٹرز ہیں۔ان کا کمبی نیشن اچھا ہے،ان کی پچ ہے۔ان کی کنڈیشنز ہیں،پاکستان کو…
چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،دو ٹیموں کے کپتان زخمی،سکین کیلئے ہسپتال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ کھیلنے والی 2 ٹیموں کے کپتانوں کو انجری۔ہسپتال کا دورہ شیڈول۔سکین ہوگا۔یہ اہم ترین کنفرمیشن چنائی سے ہوئی ہے،جہاں ایک روز قبل نیوزی لینڈا ور بنگلہ دیش کا میچ ہوا ہے۔کیوی کپتان جو اس سال آئی پی ایل پہلے میچ سے ان فٹ تھے،موجودہ ورلڈکپ کے پہلے 2 میچز تک نہ کھیل سکے،بنگلہ دیش کے خلاف ان کی پہلی انٹری تھی لیکن اپنی اننگ کےدوران ان کے ہاتھ کے انگوٹھے پر چوٹ لگی ہےاور وہ آج ہفتہ…
احمدآباد،کرک اگین رپورٹ گھن گرج،دھک دھک،کرکٹ ورلڈکپ،پاکستان اوربھارت آمنے سامنے،مسلسل ہارکی وجہ پکڑی گئی،قابو پائو،جیتو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گرج،چمک،بجلی،گھٹائیں۔تیز دھڑکنیں،بدلتے حالات،بل کھاتے خیالات،ساتھ میں ایک چیلنج۔پاکستان کی ٹیم،پاکستان کی عوام۔دنیا بھر کی نگاہیں کہ کرکٹ ورلڈکپ کی 8 ویں قسط کا اختتام کیا ہوگا۔اسکور 0-8 ہوگا یا 1-7۔دہکھنا پڑے گا۔ ہفتے کے روز احمد آباد صرف بھارتی کرکٹ کا مرکز نہیں ہوگا بلکہ عالمی کرکٹ کا مرکز ہوگا، جس میں 132,000 لوگ ہوں گے۔ دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم ایک ایسے میچ کا مشاہدہ کرےگا جو کرکٹ کی معیشت کو تو بنا دیتا…
چنائی،کرک اگین رپورٹ Getty images کرکٹ ورلڈکپ،بھارت کی پھرتی،پروٹیز کی تیزی رائیگاں،نیوزی لینڈ پھر پہلے نمبر پر،بنگلہ دیش کو شکست۔جنوبی افریقا کی تیزی،بھارت کی پھرتی رائیگاں۔نیوزی لینڈ ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے پوائنٹس ٹیبل پر تن تنہا نمبر ون ہوگیا ہے۔مسلسل تیسری بار میچ جیت لیا،اس بار بنگلہ دیش کو چت کیا ہے۔اس نے چنائی میں کھیلے گئے میچ میں 8 وکٹوں سے جیت نام کی۔6 پوائنٹس کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ورلڈکپ میں تیسرا میچ ابتدائی بنیادوں پر جیتنے کی ہیٹ ٹرک کی ہے۔ بھارت دبائو میں آگیا،آدھے…
کرک اگین رپورٹ سنیل گاواسکر نے کس پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل تسخیربولا،محمد عامر کوہلی کے ساتھ،عماد کی بھی باتیں۔اس لیول پر نہیں ہونا چاہئے،اچھا پلیئر ہی ٹیم میں آتا ہے،ہم بائولنگ کی بات کیوں کررہے ہیں،جس کی بائولنگ ان فارم ہوگی تو بہتر ہوگی،ایک ماہ پہلےہماری ٹیم کیوں سب کو اچھالگ رہی تھی،اس لئے کہ تمام بائولرز فارم میں تھے،اعتماد میں تھے۔نسیم شاہ کے گرنے سے ٹیم گرگئی جوکہ نہیں ہونا چاہئے۔ محمد عامر کہتے ہیں کہ بھارت کو پاکستان پربرتری ہے،اس کا بائولنگ یونٹ کام کرہا ہے۔پاکستان کا بائولنگ یونٹ کام نہیں کررہا ہے،صرف ایک یا 2 بائولرز…