Author: CricAgain Desk

چنائی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،آج پھر چنائی میں میچ،ٹائییگرز اسپن ٹریک پر کیویز کاشکار کرسکیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا حریف کمزور ہے۔مقام چنائی ہے ۔بنگلہ دیش آج کیویز کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا اپناتیسرا میچ کھیل رہا ہے۔اتفاق سے یہاں سے تیسرا مرحلہ شروع ہوگا،ہر ٹیم کے 2،2 میچزمکمل ہوچکے ہیں۔ رواں ایڈیشن میں بنگلہ دیش افغانستان سے ہارا،انگلینڈ سے ہارا ہے اور نیوزی لینڈ انگلینڈ اور نیدرلینڈز کو ہراچکاہے۔کرکٹ ورلڈکپ تاریخ میں دونوں کا یہ چھٹا مقابلہ ہے۔ہسٹری میں بنگلہ دیش تمام 5  ورلڈکپ میچز ہارا ہے۔کیویز…

Read More

ورلڈکپ ڈائجسٹ رپورٹ فخریا امام،فیصلہ ہوگیا،شبمان گل پر بھی فل سٹاپ،زینب عباس کے انکشافات،آسٹریلیا پہلی بار نئی شرمندگی کا شکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقا پہلی بار پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہوگیا ہے،آسٹریلیا کو لکھنو میں اس نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ کو پہلی پوزیشن سے محروم کیا ہے۔نیٹ رن ریٹ بہتر ہونے پر اب جنوبی افریقا پہلے،نیوزی لینڈ دوسرے،بھارت تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار ورلڈکپ کے 4 میچز مسلسل ہارگئی…

Read More

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ میں 5 بار کا ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا اپنی چال بھول گیا ،ابتدائی 2 میچز میں مسلسل شکست ۔سیمی فائنل کا سفر دشوار گزار ہوگیا ہے۔راہ میں ابھی پاکستان ،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسے حریف باقی ہیں۔ آج لکھنؤ میں جنوبی افریقا نے 134 رنز سے ناک آئوٹ کیا ہے۔پروٹیز کے سامنے پہلے اس کے بائولرز بے بس دکھائی دیئے۔8 وکٹ پر 311 اسکور بنوالئے ۔کوئنٹن ڈی کاک نے مسلسل دوسری سنچری بنادی۔ایڈن مارکرم نے 56 رنز بنائے۔مچل سٹارک اور گلین میکسویل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔آسٹریلیا نے…

Read More

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ کیا آئوٹ تھا یا نہیں۔سٹیون سمتھ سمیت 2 بیٹرز ناخوش ،امپائرز فیصلہ پر ردعمل میں کارروائی کا امکان۔ اسٹیو اسمتھ ڈی آر ایس کے جائزے کے نتیجے پر یقین نہیں کر سکے جس سے آسٹریلیا کے 2023 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ایل بی ڈبلیو آؤٹ دیاگیا، میدان سے چلتے ہوئے بار بار اپنا سر ہلاتے رہے۔یہی نہیں ایک اور کھلاڑی مارکسی سٹوئنز تو تھرڈ امپائر فیصلہ پر امپائر سے شدید تکرار کرتے پائے گئے۔ اسمتھ جب آئے تو آسٹریلیا 27-1 سے 27-2 ہو گیا۔ انہوں نے مارنس لیبوشگین کے…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین پاک بھارت میچ،ایک کروڑ کی ٹکٹ،ہسپتال کے بعد گھرکرایہ پر مانگ لئے گئے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ ،رنگ چڑھ گیا،نقلی ٹکٹیں پکڑی گئیں۔4 افراد گرفتار ہوگئے لیکن پھر بھی سب کام جاری ہیں۔ فینز اور عوام وہاں جانے کیلئے بے چین ہیں۔لوگ مقام کیلئے ہوٹل سے گیسٹ ہاؤس سے ہسپتال رسائی کے بعد اب سرکاری مقامات کے ساتھ لوگوں کے گھروں میں کرایہ کیلئے رابطے شروع ہیں۔ احمد آباد میں مقامی افراد اپنے گھروں کے کمرے دینے کیلئے تیار ہیں۔منہ مانگی قیمتیں وصول کررہے ہیں۔ ایسے میں ٹکٹیں بیچنے والوں کی موجیں ہیں۔ایک ٹکٹ…

Read More

کراچی،لندن،کرک اگین رپورٹ فلسطین،شاہد آفریدی نمبر لے گئے،انگلینڈ بورڈ کا بیان آگیا ،پی سی بی تماشائی انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں سناٹا ہے۔ای سی بی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں معصوم ،بے گناہ گرفتار افراد اور گم شدہ افراد کے ساتھ ہے۔امن کی کوششوں کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایسا کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ ادھر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نمبر لے گئے۔انہوں نے اپنے گھر کے اوپر کراچی میں فلسطین کا جھنڈا لہرایا ہے اور ساتھ کھڑے ہیں۔

Read More

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ کوئنٹن ڈی کاک کی مسلسل سنچریاں ۔جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ میں 7 وکٹ پر311اسکور ۔ آسٹریلیا کی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ رہی۔پیٹ کمنز کے اوور میں 2 کیچز ڈراپ ہوئے۔کھلاڑی تھکے سے لگے۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں لکھنؤ میں میچ جاری ہے۔پروٹیزبٹیم کا فی الحال میچ پر غلبہ ہے۔

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں یہ جانتا ہوں کہ اللہ پاک کی مجھ سے ڈیمانڈ کیا ہے اور میں وہ کرتا ہوں۔ میں یہ کہوں کہ میرا اللہ۔تو ایسا نہیں ہے۔اللہ تو جوئے روٹ کا بھی ہے ،ویرات کوہلی کا بھی ہے اور سٹیون سمتھ کا بھی۔تو ایسا نہیں ہے کہ مختلف ہو۔میرا یقین ہے کہ جو اللہ پاک چاہتے ہیں۔وہی ہوتا ہے۔اللہ کی ڈیمانڈ کیا ہے محنت ،ایمانداری،کوشش۔میں یہ کرتا ہوں۔باقی اللہ پاک پر چھوڑ دیتا ہوں۔محمد رضوان نے یہ باتیں احمد آباد میں کہی ہیں۔…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ پاکستان بمقابلہ بھارت تاریخ،پسٹری کا پہلامیچ،متنازعہ رن آئوٹ لے ڈوبا۔آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ میں پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلا میچ کب ہوا۔کپتان کون تھا اور کون جیتا۔یہ سلسلہ کس ورلڈکپ سے شروع ہوا۔پہلے ورلڈکپ میں کیوں نہ ہوسکا۔یہاں سے ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک ہوئے 7 ورلڈکپ میچزکا تذکرہ کریں گے۔ انترنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈکپ کا آغاز 1975 سے کیا۔پہلے 4 ورلڈکپ ایسے ہی گزر فئے،ان میں چوتھا ورلڈکپ 1987 انتہائی اہم تھا جس کے میزبان پاکستان اور بھارت مشترکہ طور پر تھے لیکن دونوں ممالک مختلف گروپس میں تھے…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت میچ کو دھماکے سے اڑانے والا راجکوٹ سے گرفتار،ایک کمنٹیٹر کوڈینگی ہوگیا۔کرکٹ ورلڈکپ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم،بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی اور پاک،بھارت میچ کودھماکے سے اڑنے کی دھمکی دینے والا گرفتار ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ گرفتاری اس ای میل کے نتیجہ میں کی گئی ہے جو  ان کو گزشتہ ہفتہ ملی تھی اور اس میں مذکورہ دھمکیاں دی گئی تھیں۔یہ شخص راجکوٹ سے پکڑا گیا ہے اور اس کا نام کرن…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی کا بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو فون،اہم باتیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے موجودہ آئی سی سی سی  ورلڈکپ کپتان بابر اعظم اور ٹیم میں شامل اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی سے فون پر بات کی ہے اور انہیںمشورےدیئے ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم سے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف جیت،ریکارڈ مبارک ہو لیکن بائولنگ اور فیلڈنگ ایشوز سنگین تھے۔مڈل آرڈرز مین بائولرز کے استعمال کے گربتائے اور اٹیکنگ حکمت عملی کا مشورہ دیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے ہنستے ہوئے پبلک میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ بھارتی ایئر لائنز کا پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں فتح کا کیک،امام اور سعود کیلئے ٹرافیزکیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کی ایک ایئر لائنز کی جانب سے سرپرائز۔حیدرآباد سے احمد آباد جاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کیک کاٹا گیا اور یہ سب دوران پرواز ہوا۔ کھلاڑی سرپزائز تھے۔کیک پر لکھا تھا کہ ٹیم پاکستان کو جیت کی مبارک باد ہو۔یہ خوشی سری لنکا کے خلاف حاصل کامیابی کی تھی۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج بھی بڑا،فاسٹ اورغیرمعمولی میچ،جنوبی افریقا بمقابلہ آسٹریلیا،جائزہ کھلاڑیوں نے کیک کاٹ کر ایک…

Read More