نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،افغانستان اوربھارتی فینز گرائونڈ میں لڑپڑے،ریسلنگ۔بھارت اورا فغناستان کے ورلڈکپ میچ میں دونوں ممالک کے فینز میں لڑائی ہوگئی۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کے سٹینڈ میں دونوں ٹیموں کے حامی تماشائی ایک ساتھ کھڑے اور بیٹھے تھے کہ اچانک تکرار ہوگئ،اس کےبعد ہاتھ چل گئے،تھپڑ بھی مارے گئے ہیں۔ ورلڈکپ ،3 نئے ریکارڈز ،بھارت کامیاب،افغان پیسر کوہلی کے پاس کیوں حاضر،دلچسپ تبصرے یہ میچ افغانستان یکطرفہ مقابلہ میں ہارا ہے لیکن فینزکی لڑائی کی ویڈیو اور فوٹیجز اب وائرل ہورہی ہیں۔اس سے قبل افغانستان اور پاکستان کے کرکٹ فینز میں کئی بار جھگڑے ہوچکے ہیں۔بھارت…
Author: CricAgain Desk
لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج بھی بڑا،فاسٹ اورغیرمعمولی میچ،جنوبی افریقا بمقابلہ آسٹریلیا،جائزہ۔یہ 13 ویں ورلڈ کپ کا بڑا میچ ہو گا۔ جنوبی افریقا کی حریف ٹیم آسٹریلیا ہو گی،24 سال قبل پروٹیز اپنی غلطی و نااہلی کی بنا پر جیتا ہوا سیمی فائنل ٹائی کروا کر فائنل سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ کیا اس مرتبہ وہ اس کا بدلہ چکا سکیں گے؟ ممکن ہے کہ یہ میچ دونوں ٹیموں میں سے کسی ایک کے لئے ڈو آر ڈائی کی حیثیت اختیار کر جائے، دونوں ممالک نے ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں کی حیثیت سے ایونٹ کا آغاز کیا ۔…
لاہور 11 اکتوبر، پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان بھارت باہمی سیریز بحالی پر ذکا اشرف اور جے شاہ میں اہم گفتگو۔بی سی سی آئی کے اعزازی سیکریٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کوان کے بھارتی دورے کے موقع پر خوش آمدید کہا ہے ۔ذکا اشرف جمعرات کے روز بی سی سی آئی کی دعوت پر انڈیا روانہ ہونے والے ہیں جہاں وہ چودہ اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے موقع پر پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود ہونگے۔ پاکستان کے خلاف…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تضحیک میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔الفاظ کے استعمال میں اتنی بےا حتیاطی برتی گئی کہ ایک نیا طوفان کھڑا کردیاہے۔اب کیا ہے۔تکبر،غلط فہمی،خوش فہمی یا پاکستان پر نفسیاتی پریشر۔جو کہہ لیں ،کم ہے۔ افغانستان کے خلاف شاندار فتح کے بعد روہت شرما نے کہا ہے کہ اب اگلا پڑائو احمد آباد میں ہے،جہاں روایتی حریف پاکستان سے مقابلہ ہے۔ہمارے نزدیک آنے والا میچ کیا ہے،کیسا ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ ہم پاکستان کو عین اسی طرح دیکھ رہے ہیں ،جیسا کہ افغانستان کو دیکھا ہے،اس…
نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کی بھرپور مدد،بھارت آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 پوائنٹس ٹیبل پر پہلی بار دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔اس نے افغانستان کے خلاف 273 رنز کا ہدف محض 35 اوورز میں یہی سوچ کر حاصل کیا ہے۔یوں اس کی برق رفتاری کا منبع یہ ہدف تھا جو پورا ہوا۔پاکستان کو دوسرے سے تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ۔ ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ ،بھارت اور پاکستان کے 2،2 میچز میں 4 ،4 پوائنٹس کے ساتھ پہلی 3 پوزیشن ہیں۔نیٹ رن ریٹ میں نیوزی لینڈ کا نیٹ رن بہتر ہے۔پہلا…
نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے فاسٹ بائولر نوین الحق ویرات کوہلی کے پاس کیوں گئے۔معافی اسٹائل تھا یا آئی پی ایل کنٹریکٹ کی حفاظت تھی یا بھارتی عوام کا دل جیتنا مقصد تھا۔بحث چھڑگئی۔کرک اگین اس پر بھی بات کرے گا لیکن سب سے پہلے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے افغانستان اور بھارت میچ کی بات۔ بھارت نے طوفانی انداز میں افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دی ہے۔نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں بھارت نے 273 رنز کا ہدف صرف 35 اوور میں 2 وکٹ پر عبور کرلیا۔ اننگ کی خاص بات…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی مہم تباہ۔بھارتی کوشش فلاپ ،آئی سی سی نے محمد رضوان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی یا اقدام اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق محمد رضوان کا اپنا ایوارڈ یا پاکستان کی جیت غزہ کے لوگوں کے نام۔کرنا آئوٹ آف دی فیلڈ اقدام و عمل ہے۔یہ آئی سی سی کوڈ أف کنڈیکٹ کے خلاف نہیں ہے۔کوئی کارروائی نہ ہوگی۔ محمد رضوان نےٹیم کی جیت کو پوری ٹیم کی کوش قرار دیا اور کہا ہے کہ اس میں حسن علی اور عبداللہ شفیق کا خاص ہاتھ ہے۔…
نئی دہلی ۔کرک اگین رپورٹ افغانستان کو بھارت سے کوئی مسئلہ نہیں ،پاکستان سے ہے اورشاید درست ہوگا۔کئی معاملات ہیں اور کئی شکایات ہیں۔ہوسکتی ہیں۔ اب آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں بھارت کے خلاف افغانستان کے میچ کو لے لیں۔اچھے بھلے 184 تک 3 ائوٹ تھے۔اوورز بھی 34 تھے ۔بھارتی بائولرز اور فیلڈرز بڑبڑارہےتھے۔کوئی فرق نہ پڑا۔اس سے قبل رحمت شاہ کو محمد سراج کا بائونسر پڑا ۔کچھ نہ ہوا،بعد میں رحمت شاہ اور سراج ایک دوسرے کو فرینڈ شپ دکھارہے تھے۔ ورلڈ کپ میچ میں افغانستان ٹیم 272 تک محدود ہوئی۔بھارت نے 100 اسکور بناکسی…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ بڑی اپ ڈیٹ ،شبمان گل احمد آباد ہونگے لیکن،فخرزمان کو کھلانے کی تجویز ،کون باہر ڈینگی سے ریکوری کرنے والے بھارتی اوپنر شبمان گل کی احمد آباد انٹری ہونے والی ہے ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کل نئی دہلی سے احمد آباد پہنچے گی اور شبمان گل بھی وہاں ٹیم کو جوائن کریں گے ۔ یہ پیش رفت ہے لیکن کرک اگین کے ذرائع کے مطابق وہ ورلڈ کپ کا مسلسل تیسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔ان کے پاکستانی ٹیم کے خلاف 14 اکتوبر کو کھلائے جانے کے امکانات 3 فیصد ہیں جو دراصل…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان پر پابندی،جرمانہ کا شور زور پکڑنےلگا،آئی سی سی سے اپیلیں،دھونی کی مثالیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہےکہ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایسا کیا کردیا ہے کہ ان پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کا الزام لگایا جارہا ہے اور بھارتی حلقے،خاص کر صحافی ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں اور پابندی کا جرمانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ماضی کے ایک وقعہ سے جوڑ رہے ہیں جس میں سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کو مونوگرام والے خاص پیغام کے حامل گلوز استعمال کرنے…
حیدرآباد،دکن،کرک اگین رپورٹ رضوان نےا پنی صحت،سعید انور کے اہم مشورے کے متعلق بتادیا،پاکستانی ٹیم کی احمد آباد روانگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبرں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میری طبعیت اب ٹھیک ہے۔کرمپ بھی درست ہوگئے ہیں لیکن تھوڑا سا پرابلم ہے ،میں فزیو کے ساتھ کام کررہا ہوں۔الحمدللہ تھوڑی صحت بہتر ہے۔محمد رضوان کہتے ہیں کہ یہ میرا پہلا ورلڈکپ ہے تو میری پہلی سنچری بھی ہے۔ملک جیتا ،24 کروڑ عوام جیتی تو مجھے خوشی ہوئی ہے۔عبداللہ شفیق کہتے ہیں کہ دبائو تھا لیکن فوکس رکھ کر کھیلا۔ادھر…
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کی بڑی تقریب،پاک بھارت میچ سے قبل شیڈول،ہر شعبہ کے نامی گرامی مدعو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کہہ لیں یا بنیادی تقریب یا کچھ بھی، وہ کیوں نہیں ہوئی اور اب کب ہوگی،رازکھل گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی نے اسے ایک خاص وقت کیلئے بچارکھا تھا اور یہ وقت آگیا ہے۔14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سے قبل یہ سب ہوگا۔گلوکاروں کے ساتھ فنکار بھی ہونگے۔اہم میچ میں نہایت اہم شخصیات ہونگی۔ کرکٹ ورلڈکپ،ایکشن…