Author: CricAgain Desk

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سیمی فائنل کا اہل بھی نہیں،افغانستان سے خطرہ،پورا سیٹ اپ اڑنے والا،شعیب اختر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے پاس سیمی فائنل کیلئے پہنچنا مشکل لگ رہا ہے۔میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا واقعی پاکستان سیمی فائنل کھیلنے کا اہل ہے بھی یا نہیں۔مجھے اب ایک اور فکر پڑگئی ہے۔نیوزی لینڈ،جنوبی افریقا اور انگلینڈ تو دور کی بات ہے۔اب افغانستان سے مسئلہ پڑےگا۔وہ گزشتہ 2 سال کے بدلے لیں گے۔وہ پاکستان کے ساتھ فائٹ کھیلتے ہیں۔وہ پاکستان کے ساتھ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایسے نہیں چلےگا،کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباحکی وارننگ،حارث رئوف کو باہر نکالو،وسیم اکرم برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اپنی باڈی لینگویج دیکھیں،اپنے پلانز دیکھیں،اپنی شاٹ سلیکشن دیکھیں۔اپنے فینز کی مایوسی دیکھیں۔سب بہتر کریں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی تیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق نے بابر اعظم اور ان کے ساتھیوں کو سخت ہدف تبقید بنایا ہے اور کہا ہے کہ گیم پلان کا فقدان تھا۔کھلاڑیوں نے جلدی کی۔ایسے نہیں چلے گا۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ٹاس جیتو،میچ ہارو بات درست،پاکستان کو آسٹریلیا سے شکست ان کے ساتھ موجود وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جب 367…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ میچ کب ہارے،کب جیتے،بابر اعظم اور پیٹ کمنز نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جب آپ ڈیوڈ وارنر جیسے نہایت خطرناک بیٹر کا آسان کیچ ڈراپ کریں گے توپھر اتنا بڑا ہی اسکور بنے گا۔میں سمجھتا ہوں کہ ناقص فیلڈنگ نے کام خراب کیا۔بائولرز نے کم بیک کیا۔بیٹنگ ٹریک پر چھوٹے میدان میں ممکن تھا۔ہماری بیٹنگ لائن میں پارٹنرشپ نے لمبا کام نہیں کیا۔سیٹ بیٹر آئوٹ ہوگئے اور ہارگئے۔ کرکٹ ورلڈکپ2023 پوائنٹس ٹیبل،پاکستان ٹاپ فور سے باہر،واپسی اب بھی ممکن مگر…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ2023 پوائنٹس ٹیبل،پاکستان ٹاپ فور سے باہر،واپسی اب بھی ممکن مگر ایسے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کی مسلسل دوسری شکست۔بھارت کے بعد آسٹریلیا سے بھی ہارگیا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم مسلسل چوتھی اننگ میں فلاپ ہوگئے،اس کے ساتھ ہی پاکستان ٹاپ 4 ٹیموں ست باپر ہوگیا ہے۔5 روز قبل تک 2 میچز میں کسی فتح کے بغیر اور 2 ناکامیوں کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر آخر کی ٹیموں میں رہنے والا آسٹریلیا 4 پوائنٹس اور بہتر نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے پہلی بار ٹاپ 4 ٹیموں میں شامل ہوگیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ٹاس جیتو،میچ ہارو بات درست،پاکستان کو آسٹریلیا سے شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ میچ جیت لیا،2023 کے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ریکارڈ 368 رنزکے تعاقب میں 2 موقع پر کمانڈنگ  پوزیشن میں تھا لیکن بیٹرز کی احمقانہ شاٹس کے نتیجہ میں گرنے والی وکٹوں کے بعد جیت ممکن نہ رہی۔بنگلور میں آسٹریلیا نے پاکستان کو  62 رنز سے شکست فاش دے دی۔ آسٹریلیا42 رنزکے اندر7 وکٹیں گنواگیا،شاہین کے 5 شکار،پاکستان کو 368رنزدرکار،واپسی ہوئی یا نہیں اس کے ساتھ ہی کرک اگین کی واضح…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ21 اکتوبر کا دوسرامیچ،انگلینڈاور جنوبی افریقا،دونوں کیوں خوفزدہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ کو اتوار کو دہلی میں افغانستان سے اور منگل کو دھرم شالہ میں جنوبی افریقہ کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اب یہ شکست خوردہ ٹیمیں آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اہم میچ کھیل رہی ہیں۔انگلینڈ بدترین پوزیشن میں ہے۔2 میچزہارچکا ہے اور جنوبی افریقا اچھے آغاز کے بعد ہالینڈ سے ہارکر خود اعتمادی کھوچکا ہے۔دونوں ہی زلزلہ کی زد میں ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ 21 اکتوبرکاپہلا میچ نہایت خطرناک،ڈچ کس سے جیت سکتے رواں ایونٹ…

Read More

لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہفتہ 21 اکتوبرکاپہلا میچ نہایت خطرناک،ڈچ کس سے جیت سکتے۔آئی سی سی ورلڈکپ میں 21 اکتوبر 2023 کا دن بڑا ہے۔2 اہم میچز شیڈول ہیں۔ہفتہ کی صبح ایک میچ صبح دس بجے شروع ہوگا۔ نیدرلینڈز بمقابلہ سری لنکا۔اب تکک دونوں 5 بار ون ڈے میچزکھیل چکے،ہربار سری لنکا جیتا ہے۔دونوں کا بظاہر کوئی مقابلہ نہیں ہے لیکن پھر بھی ہے۔اس کے باوجود کہ ورلڈکپ کوالیفائر میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو فائنل سمیت 2 بار شکست دی تھی۔مطلب یکطرفہ ٹریفک۔اس کے باوجود ایک مقابلہ ہے۔ دونوں کا رواں ایونٹ میں چوتھا میچ ہے اور نیدرلینڈز…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں ایک اور بدنظمی،ڈی آرایس بیٹھ گیا،امپائرنے کمنز اور دونوں بیٹرزکو بلالیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 بھارت میں ہے لیکن بدنظمی اور بدترین انتظامات کی قلعہ کھلتی جارہی ہے اور تاریخ میں پہلی بار ایشیائی ممالک کو چھوڑ کر اکیلے ورلڈکپ کروانے کا خواب بھارت پورا تو کرگیا،تعبیر بھیانک ہورہی ہے۔ایسی ہی ایک اور مثال پاکستان آسٹریلیا ورلڈکپ میچ  میں دکھائی دی،جب سسٹم ڈائون ہونے کے باعث ڈی آر ایس سسٹم فیل ہوگیا۔ امپائر نے پیٹ کمنز اور پاکستانی بیٹرز امام الحق اور عبداللہ شفیق کو اپنے پاس بلاکرآگاہ کیا۔یہ…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ بھارتی پولیس کاپاکستان زندہ آبادکہنے سے روکنے کا حکم،فین کی تکرار،کیسے بھگایا۔بھارتی پولیس اہلکار نے پاکستانی فینز کو بنگلور میں پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔ایسا اس نے انتہائی ترش روی اور سختی کے ساتھ کیا ہے۔ادھر برطانوی میڈیا میں آج کے میچ سے قبل تک کے ورلڈکپ انتظامات پر کھیلی تنقید شائع ہوئی ہے اور متعدد ممالک کے کرکٹ فینزکی جانب سے شکایات کے انبار واضح کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو بنگلور میں پاکستان اور آسٹریلیاکا میچ تھا۔متعدد پاکستانی فینز بھی موجود تھے،ایسے میں پاکستان زندہ آباد کے نعرے بھی لگے۔پاکستان کے پرستاروں…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ Iamge by dailymail ایڈم زمپا نے قومی ترانہ نہیں پڑھا،آسٹریلیا کرکٹ میں ہنگامہ،کیا پاکستانی ترانہ پڑھ رہے تھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف بنگلور میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے میچ میں ایڈم زمپا اپنا قومی ترانہ نہ گاتے ہوئے پکڑے گئے۔آسٹریلین میڈیا نے آسمان سر پر اٹھالیا ہے اور سوشل میڈیا پر فینز بھی تنقید کررہے ہیں۔پاکستان کے خلاف میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ممالک کے قومی ترانے گائے گئے۔کھلاڑی بھی ساتھ ساتھ بول رہے تھے۔ایسے میں آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا نے اپنے ہونٹ سختی…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا42 رنزکے اندر7 وکٹیں گنواگیا،شاہین کے 5 شکار،پاکستان کو 368رنزدرکار،واپسی ہوئی یا نہیں۔پاکستان نے واپسی تو کی ہے لیکن کیا دیر تو نہیں ہوگئی۔رمیز راجہ کہتے ہیں کہ 80 فیصد پاکستان نے واپسی کی ہے،اس کا کیا مطلب ہے۔دوسری اننگ کا انتظار ہوگا۔ حارث رئوف اور شاہین شاہ آفریدی کے ڈیٹھ اوورز،اسپنرز کی معاونت۔پاکستان نےآسٹریلیا کو اپنے خلاف بہت بڑے ٹوٹل بنانے سے تو روک دیا ہے لیکن اس کے باوجود کینگروز 50 اوورز بیٹنگ میں9  وکٹوں پر  367 اسکور سجانے میں کامیاب ہوگئے ہیں،اس اسکور کے ساتھ پاکستان کے خلاف نیاریکارڈ یہ بنا ہے کہ اس…

Read More

ممبئی،کولمبو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ کے دنوں لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل۔سری لنکا کے سابق فاسٹ بائولر اور ورلڈکپ میں مسلسل 4 بالز پر 4 آئوٹ کرنے والے لاستھ ملنگا کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔رکیں۔یہ ورلڈکپ کیلئے نہیں۔یہ سری لنکا کیلئے بھی نہیں۔ آئی پی ایل کی فرنچائز  ممبئی انڈینز نے یہ بریکنگ نیوز ڈالی ہے۔اس نے آئی پی ایل کیلئے اپنے بائولرز کی وسعت و ترقی کا سوچا ہے اور سری لنکا کے سابق کرکٹر سالستھ ملنگا کی خدمات حاصل کی ہیں۔ سری لنکا کے سابق لیجنڈری تیز گیند باز اور ممبئی انڈینز  کے سابق آئیکن لاستھ…

Read More