Author: CricAgain Desk

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ایک جانب بابر اعظم مشکل میں ،دوسری طرف پی سی بی مشن،سرفراز احمد کی ترقی،نئی پیش رفت۔بابر اعظم کی کسی ایک کیٹگری میں کپتانی سے فراغت کی تیاریاں مکمل۔ایک جانب پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف مار کھارہی تھی،بھارت سے ہارچکی تھی تو دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اہم مشن کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دیے گئے سینٹرل کنٹریکٹس کا بغور جائزہ لینے کے بعد اس میں مزید پانچ کرکٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس طرح سینٹرل کنٹریکٹس حاصل…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ مسلسل 2 بالز پر پاکستان کیخلاف 2 سنچریاں،ڈبل سنچری شراکت،ریکارڈ کی جانب گامزن۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کےبائولرز بنگلور میں پٹ رہے ہیں۔آسٹریلیا کے اوپنرز نے تاریخ میں دوسری بارپاکستان کے خلاف ڈبل سنچری اوپننگ شراکت بنالی ہے۔اس سے قبل 26 جنوری 2017 کو ایڈیلیڈ میں ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے 284 رنزکی اوپننگ شراکت بنائی تھی لیکن اس کے لئے وہ 42 ویں اوور تک گئے تھے۔اب صورتحال یہ ہے کہ آسٹریلیا32 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 226  رنزبناچکا ہے۔ تب بھی دونوں اوپنرز نے سنچریز بنائی تھیں۔وارنر نے179 اور ہیڈ نے…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ وقار یونس کی ٹپس کا نتیجہ یا پھر نالائق شاگرد،پڑھنے والے جواب دیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈربائولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل سابق لیجنڈری بائولروسابق کوچ وقار یونس سے ملے۔بنگلور میں ہونے والی میٹنگ میں وقار یونس نے پیسرزکے ساتھ طویل گپ شپ کی۔اب اس کے ساتھ ظاہر ہے کہ ہیڈلائنز تو یہی لگنی تھیں کہ ماضی کے لیجنڈریپیسروقار یونس موجودہ بائولرز کو نہایت ہی اہم ترین ٹپس دے رہے ہیں۔ بنگلور میں آسٹریلیا کے اوپنرز مچل مارش اورڈیوڈ وارنر نے ان 2 سمیت سب کی ٹھکائی کی ہے۔یہ…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پہلی بال پر ڈرامہ،شاہین نے باہر اعظم سمیت پوری ٹیم کو بے وقوف بنادیا،کیچ بھی ڈراپ۔پہلی بال پر ڈرامہ،شاہین نے باہر اعظم سمیت پوری ٹیم کو بے وقوف بنادیا،وقار کی تنقید۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ میں پہلے ہی اوور میں بڑا ڈرامہ کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو اتنا فورس کیا کہ وہ اھمقانہ ریویو لینے پر مجبور ہوگئے۔ایسا پہلی ہی بال پر ہوگیا۔ بنگلور میں کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے اہم ترین میچ میں ڈیوڈ وارنر سامنے تھے،ٹاس ہارنے کے بعد آسٹریلیا بیٹنگ کی دعوت ملنے پر…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،ٹاس،اسامہ،شاداب نیوز،کرک اگین نیوز سچ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بابر اعظم نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان اور آسٹریلیاکا آج ٹکرائو،ایک جیسے حالات،جو ٹاس جیتا،وہ میچ ہارا مگر کیسے،جانیئے گزشتہ 24 سال کی روایت ہے۔ریکارڈز پر 6 میچز ہیں۔دونوں ممالک کے ان 6 میچزمیں یہ ہوتا آیا ہے کہ جو ٹیم ٹاس جیتتی ہے،وہ میچ ہارجاتی ہے،آسٹریلیا کے ساتھ ایسا 2 بار اور پاکستان کے ساتھ 4 بار ہوچکا ہے۔آج یہ بات بھی دیکھنے لائق ہوگی۔ پاکستان…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان بائولنگ کوچ نے شاہین آفریدی کے حوالہ سے تشویشناک نیوز سنادی،ہیڈن نے کیسے استقبال کیا،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہا ہے کہ بنگلور میں پاک،آسٹریلیا میچ کی پچ بظاہر پیس والی لگ رہی ہے اور اس سے بائولرزکیلئے مدد ہوگی لیکن ساتھ ہی انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے ایک بری نیوز سنادی کہ انہیں بھی پلکا وائرل انفیکشن بخار ہوا ہے،انہیں سوفیصد فٹ ہونے میں 2 سے 3 روز لگیں گے۔ کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان اور آسٹریلیاکا آج ٹکرائو،ایک جیسے حالات،جو ٹاس جیتا،وہ میچ ہارا…

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ بھارتی ٹیم 3 روز کیلئے ورلڈکپ حصارسے باہر،کھلاڑیوں کو چھٹی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کے دوران ہی چھٹی ملے گی،اس بات کا اعلان ہوگیا ہے۔بھارت کی ٹیم اس وقت ورلڈکپ میں ناقابل شکست ہے اور اس کا اگلا میچ اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہے۔اس میچ کے بعد اس کا اگلے 7 روز کوئی میچ نہیں ہوگا۔پھر اسے 29 اکتوبر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔یوں بھارتی کھلاڑی ورلڈکپ سرکل سے 3 روز کیلئے باہر ہونگے۔وہ اپنے ایام فیملیز کے ہاں گزاریں گے۔کھلاڑیوں کو چھٹی ہوگی کہ وہ مخلتف شہروں میں جاکر اپنے گھروں میں وقت…

Read More

پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter Image/PCB پاکستان ویمنز ٹیم نداڈار کی قیادت میں ٹیم ہوٹل سے ایرپورٹ کے لیے روانہ.پاکستان ویمنز ٹیم براستہ دبئی بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا روانہ ہوگی۔پاکستان ویمنز ٹیم بنگلہ دیش کے دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم جمعہ کی شام ڈھاکا پہنچ کر چتوگرام کے لیے روانہ ہوگی جہاں 27،25 اور 29 اکتوبر کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔

Read More

پونے،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی سنچری متنازعہ ہوگئی،امپائرکی واضح مدد،ورلڈکپ بھارت کیلئے فکس،الزامات لگ گئے۔ویرات کوہلی کی بنگلہ دیش کےخلاف ورلڈکپ سنچری متنازعہ ہوگئی۔ساتھ میں بھارت نوازی اور ورلڈکپ فکسنگ کے الزامات سراٹھانے لگے ہیں۔بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈکپ 2023 دن بدن متنازعہ ہورہا ہے۔سوشل میڈیا پر بھونچال ہے۔پاکستان،بنگلہ دیش اور بھارت میں وائیڈبال ٹاپ ٹرینڈ میں شوہورہا ہے۔ معاملہ یہ ہےکہ  بھارت کا اسکور 41 اوورزکے اختتام پر255 رنز 3 وکٹ تھا۔بھارت کوجیت کیلئے 2 رن اور ٹنڈولکر کو سنچری کیلئے 3 رنز درکار تھے۔بنگلہ دیش کے اسپنر نیسوم نے 42 ویں اوور کی پہلی بال…

Read More

عمران عثمانی کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان اور آسٹریلیاکا آج ٹکرائو،ایک جیسے حالات،جو ٹاس جیتا،وہ میچ ہارا مگر کیسے،جانیئے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ کاکوئی ورلڈکپ ایسا نہیں گزرا،جس کی سیمی فائنل سے پاکستان اور آسٹریلیا بیک وقت باہر ہوئے ہوں،آسان الفاظ میں کوئی ورلڈکپ ایسا نہیں ہے کہ جس کے سیمی فائنل میں پاکستان یا آسٹریلیا میں سے کوئی ایک نہ کھیلا ہو۔کوئی نہ کوئی یا دونوں موجود رہے ہیں لیکن یہ بات آج دہرانی پڑرہی ہے۔پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023،مقام بنگلور۔تاریخ 21 اکتوبر۔مطلب آج بروز جمعہ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مقابل ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم ابتدائی 2 میچزہارکر…

Read More

پونے،بنگلور،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023،بھارت زورکے باوجود پہلی پوزیشن نہ بناسکا،پاکستانی ٹریننگ میں 5 غیر حاضر۔بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں فتح حاصل کی ہے۔یوں وہ نیوزی لینڈ کی طرح چوتھی مسلسل جیت کے ساتھ ناقابل شکست ہے۔ایک بات ضرور ہے۔کوشش کے باوجود پوائٹس ٹیبل پر اس کا دوسرا نمبر ہے۔نیوزی لینڈ 1.92 نیٹ رن ریٹ کے ساتھ پہلے اور بھارت 1.69 نیٹ رن ریٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔ آسٹریلیا میچ سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ کا بائولنگ کے حوالے سے بڑا اعتراف جمعرات کو پونے میں  بھارت کو بنگلہ دیش…

Read More

لاہور 19 اکتوبر، 2023:ءپی سی بی میڈیا ریلیز فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ فائنل 22 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے میچ کا بھی کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوسکا۔ لاہور وائٹس نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 2 رنز بنائے تھے۔اس سے قبل فیصل آباد کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 472رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عرفان خان صرف ایک رن کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ…

Read More