Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹو ڈبلیوز،دنیا بھر کے بیٹرزکے لئے دہشت کا روپ وسیم اکرم اور وقار یونس خود دہشت زدہ ہوگئے ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کمنٹری کے لئے ماجود ماضی کے عظیم فاسٹ بائلورز نے بیک وقت ایک ایسی پرواز پکڑی ہے کہ اس کا وسیم اکرم نے خود اظہار کیا ہے کہ ہم دہشت زدہ ہیں۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ہم نے اپنی پوری زندگی میں دنیا کے بیٹسمینوں کو خوفزدہ اور پریشان رکھا لیکن آج ہم خود ہوگئے ہیں۔ وقار یونس  اور میں آج ایک پاگل آدمی فخرعالم کے ساتھ…

Read More

لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم میں ایلکس ہیلز کی ڈرامائی واپسی۔قریب 4 برس بعد 33 سالہ بیٹر ایکشن میں ہونگے،یہی نہیں کہ وہ پاکستان کے دورے میں شامل ہونگے بلکہ اگلے ماہ شیڈول ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ انگلش کرکٹ بورڈ جونی بیرسٹو کے زخمی ہونے اور ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے پر اان کے متبادل کا اعلان آج کرے گا۔ایلکس ہیلز نے 2019 میں آخری بار انگلینڈ کی نمائدگی کی،ڈرگ ٹیسٹ میں پکڑے جانے پر کچھ وقت کے لئے معطل ہوئے،پھر ان پر غیر اعلانیہ پابندی لگ گئی۔ بگ بریکنگ نیوز،جونی بیئرسٹو…

Read More

دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں مسلسل دوسری شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرماکے اس دعوے پر کہ  تسلی رکھی،اب بھی پاک،بھارت فائنل ہوسکتا ہے۔بھارت میں خوب شور ہے،اس لئے کہ بھارتیوں کی بڑی تعداد نے اسے جھوٹی تسلی دینا کہا ہے اور یہ بھی کہ جس کپتان کو یہ تک علم نہ ہوکہ بھارت اور پاکستان کا فائنل کسی صورت ممکن نہیں،وہ کیا ایشیا کپ جیتے گا۔ ادھربھارت کی سری لنکا کےہاتھوں شکست کے بعد بھارتی فینز بہت افسردہ اور غصہ میں ہیں۔سوشل میڈیا ویٹ ٹوئٹر پر صحافی سہیل عمران نےایک ویڈیو شیئر کی ہے،جس میں…

Read More

ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا شاندار کائونٹی ڈیبیو ،کمک کہاں جاٹوٹی۔پاکستانی اسٹار اوپنر امام الحق کا کائونٹی میں شاندار ڈیبیو۔بدقسمتی سے سنچری سے محروم ہوگئے۔ٹائونٹن میں جاری کاوئنٹی میچ کے دوسرے روز لیفٹ ہینڈ اوپنر بیٹر نے سمرسیٹ کے لئے اپنی اننگ شروع کی۔87 رنزتک جاتے جاتے 4 کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے تھے۔اوپننگ بیٹر نے مزاحمت جاری رکھی،وہ 162 بالز پر 90 رنزبناکر آئوٹ ہونے والے چھٹے بیٹر بنے۔ اگر ،مگر کا مضحکہ خیز کلیہ،کہانی 99 فیصد کلیئر،ایشیا کپ فائنل کاروڈ میپ دوسرے روز کے کھیل کے خاتمہ تک سمرسیٹ نے 209 رنزپر 8 وکٹ کھودی تھیں،اسے گلوسٹر شائر…

Read More

دبئی،کرکاگین رپورٹ Twitter Image ایشیا کپ کے سپر 4 میں 2 میچزکی شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں میں اب کچھ نہیں رہا،افغانستان سے ہارتے ہیں تو زیر نظر تصویر ہی یہ بتانے کے لئے کافی ہے کہ خوف بہت ہوگیا ہے لیکن اس کا نقصان یا فائدہ تب ہی کوسی کو ممکن ہے،اگر پاکستان آج افغانستان سے شکست کھاجائے۔ اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ میرٹ دیکھاجائے تو بھارت کی یہ ٹیم خود تو کسی صورت فائنل کھیلنے کی اہل نہیں ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ کسی اور کو اہل قرار دے دے۔ بھارت ایشیا…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ہمارے ایک مضحکہ خیز کلیہ بتایا جارہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ فائنل میں نہیں پہنچی۔یا ابھی بھی امکان ہے کہ وہ شاید نہ پہنچ سکے،جس ٹیم نے اایشیا کپ سپر 4 کے 2 میچزجیتے ہوں۔اس پر اگر مگر کا کھیل اپلائی کیا جارہا ہے۔کمزور تھیوری یہ ہے کہ پاکستان افغانستان سے ہارے،بھارت بھی افغانستان سے ہارے اور پھر سری لنکا پاکستان سے ہارجائے تو اس صورت میں سری لنکا،افغانستان اور پاکستان کے 4،4 پوائنٹس ہوجائیں گے تو فیصلہ نیٹ رن ریٹ پر ہوگا۔ دوسری تھیوری یہ ہے کہ بھارت ابھی باہر نہیں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت ایشیا کپ 2022 کے فائنل سے باہر۔ایشیا کپ سپر 4 کے دوسرے میچ میں مسلسل شکست۔سری لنکا نے بھارتی خوشفہمیوں کا مینار زمین بوس کردیا۔پاکستان کے بعد سری لنکا سے6وکٹ کی شکست سے اسے اگر مگر کے معمولی بلکہ نہ ہونے کے برابر چانسز پر رکھا ہے۔سری لنکا نے مسلسل دوسری جیت کے ساتھ قریب فائنل کی سیٹ کنفرم کردی ہے۔منگل کو دبئی میں سری لنکا نے سخت اور سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ہرادیا۔ کرک اگین نے گزشتہ ایام میں ایشیا کپ کی 38 سالہ تاریخ لکھی تھی کہ بھارت اور پاکستان کبھی فائنل نہیں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں پریکٹس سیشن ہوا ہے۔ قومی کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کررہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے پی سی بی ڈیجیٹل کو بتایا، بھارت کے خلاف جیت نے یقینی طور پر ٹیم کے حوصلے بلند کیے ہیں اور ہماری بیٹنگ یونٹ کی گہرائی کو اجاگر کیا ہے۔ کرکٹ حکمت عملی سے متعلق ہے اور ہمارے پاس مطلوبہ افراد ہیں…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کے حوالے سے اپ ڈیٹ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے۔ وہ آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ وہ کل افغانستان کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں۔ان کی میڈیکل رپورٹ کلیئر آگئی ہے۔ ایشیا کپ کے اہم میچ کا ٹاس  سری لنکا نے جیت لیا ہے اور بھارت کو بیٹنگ کا بول کر بائولنگ سنمبھال لی ہے۔یوں بھارتی ٹیم ایونٹ کے مزاج کو دیکھتے ہوئے بڑے خطرے سے دو چار ہے ۔بھارت کی 2 وکٹیں…

Read More

کیرنز،کرک اگین رپورٹ اسے کہتے ہیں،چیپل ہیڈلی سیریز کا جنوب اور تیزری۔کیرنز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے بڑے ڈرامے۔سنسنی خیز میچ،کئی بار ادھر سے ادھر ہوا۔مزےی کی بات یہ بھی رہی ہے کہ لوسکورنگ ون ڈے شو تھا۔آخر میں تو بڑا ہی ڈرامائی ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے دعوت ملنے پر بڑی محتاط بیٹنگ شروع کی ۔اس نےایک موقع پر 4 وکٹ پر 186 اسکور بنائے تھے لیکن پھر گلین میکسویل کاڈرامہ چلا،ایسا چلا کہ کیوی ٹیم کی اننگ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر صرف 232 رنز تک محدود رہی۔میکسویل نے52 رنز دے کر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے،وہ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ سے واپسی کریں گے۔اس کے فوری بعد ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کابھی حصہ ہونگے۔ ادھر پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر م،حمد رضوان نے یہ نیوز دی ہے کہ وہ بہتر محسوس  کررہے ہیں،ان کا سی ٹی سکین ہونا ہے،اس کی رپورٹ کے سب منتظر ہیں،کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا واریئر ہےاور جلد ایکشن میں  ہوگا۔پاکستان کا اگلا میچ…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 رینکنگ میں  1000 دن سے زائد کی بادشاہت تمام ہونے والی ہے،کل کی آئی سی ٹی 20 مینز پلیئرزرینکنگ ان کو پہلی پوزیشن سے صاف کردے گی،البتہ نمبر ون کون ہوگا،اس میں رضوان کے ابھی تک چانسز ہیں لیکن بھارت کا آج میچ ہے اور سوری اکمار یادیو بھی امیدوار ہیں۔اس لئے اچھا مقابلہ چل رہا ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نمبرون ٹی 20 رینکنگ تو گئی،اب کل کیا ہوگا،اس کے نتائج قریب واضح ہیں۔اس لئے کہ اب بابر کے پاس کل تک کرنے کو کچھ نہیں بچا…

Read More