Author: admin

عمران عثمانی کا ایک بار پھر تجزیہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل کی خواہش کا اظہار کیا جارہا ہے۔اچھی خواہش ہے۔کوئی یہ چاہتا ہے کہ مسلسل 2 اتوار کی طرح ایک اور سپر اتوار ہو،ایک اور سپر میچ ہو جو فائنل کا مقام رکھتا ہے لیکن مقابلہ پاکستان اور بھارت کا ہو۔خواہش بھی جائز ہے اور ایشیا کپ جیسے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ کون سی ایسی ٹیم یا ٹیمیں ہوسکتی ہیں کہ وہ فائنل کھیلیں۔ کرک اگین ان اچھی خواہشات کے باوجود یہاں ایک خاص تاریخ بتانا چاہتا ہے۔اس ایونٹ کے آغاز…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر،سابق کوچ وقار یونس کو پاک،انڈیا میچ ،اس کی سنسنی خیزی اور تیزی نے سب کچھ بھلادیا،ان کی فیملی نے ان کو خوبصورت پھول بھیج کرسب یاد کروایا ہے،اس کااظہار وقار یونس نے کھل کرکیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر وقار یونس نے لکھا ہے کہ   پاکستان اور بھارت کے گزشتہ روز کے میچ کے حوالہ سے میں بہت زیادہ پرجوش تھا۔میں مکمل طور پر بھول گیا کہ گزشتہ روز آسٹریلیا میں فادر ڈے تھا۔میں نے اس روز 2 تحفے وصول کئے ہیں۔پہلا تحفہ پاکستا کی بھارت کے خلاف…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ شاہ نواز دھانی بھی کمال کریکٹر ہیں،اپنی حرکات سے توجہ پاتے ہیں۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں انجری کی وجہ سے وہ نہیں کھیل سکے لیکن کیمپ میں موجود تھے،حتیٰ کہ 12 ویں کھلاڑی کے طور پر بھی ایکشن میں تھے،ایک موقع پر جب پاکستانی اننگ کے دوران جب فخرزمان کو ٹریٹمنٹ کی ضرورت تھی تو وہ بھی ٹیم ڈاکٹر کے ساتھ موجود تھے۔ شاہ نواز دھانی کے کھڑے ہونے،چیک اپ کرنے کے دوران جو ایکشن تھے،اس پر سوشل میڈیا میں دلچسپ تبصرے جاری ہیں،ان کے بارے میں لکھا گیا۔میجر سرجن ڈاکٹر شاہ نواز دھانی صاحب۔…

Read More

راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پاکستان جیتے گا۔ایشیا کپ میں  بھارت کی شکست پر شعیب اختر کہتے ہیں کہ بھارتی سلیکشن کنفیوزڈ ہے۔کیا کھلانا چاہتے ہیں۔پاکستانی ٹیم کی جیت میں نواز کے بغیر قوم کو یہ جیت نہیں نوازی جاتی۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ وکٹ سے گھاس اڑادی گئی تھی،ویسے دیکھنے کی با ت یہ بھی ہے کہ بھارتی رک کر نہیں کھیلے۔اس نے اپنی پکڑائی اس لئے دی کہ اس نے 200 اسکور نہیں بنائے۔یہ وکٹ 200 پلس کی تھی۔پاکستان نے کم بیک کیا ہے۔نواز نے بیٹنگ میں…

Read More

دبئی،کراچی:کرک اگین رپورٹ سابق کپتان انضمام الحق  کہتے ہیں کہ پاکستان نے کلاسیکل جیت اپنے نام کی،جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،ساروں سے بڑی بات یہ تھی کہ شروع کے 6 سے 10 اوورز میں بھارت نے جیسے حملہ کیا وہ اپنی جگہ تھا،پاکستانی بائولرز  نے ان کو 220 تک اسکور تک نہیں کرنے دیا۔شاداب خان نے ردھم میں بالز کیں،بڑے عرصہ کے بعد لگا ہے کہ وہ کوالٹی اسپنر ہے،ہر مشکل جگہ پر بائولنگ کی۔اس نے رشی پنت جیسے بیٹر کو بھی ہٹ نہیں مارنے دی۔نواز نے بھی یہی کیا۔نسیم شاہ نے بعد کے اوورز اچھے کئے۔حسنین نے…

Read More

لندن،دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف ایشیا کپ فتح پر پاکستان کی جیت کا جشن دنیا بھر میں منایاجارہے ،لیکن گزشتہ رات جو کچھ لندن میں  ہوا،اس کے نظارے بھی کم دیکھنے کو ملتے ہیں۔ لندن کی سٹریس اور مین روڈز پر ہزاروں پاکستانیوں نے اپنی کار اور واک کے ساتھ جشن میں شرکت کی۔چہارجانب  پرچموں کی بھرمار تھی۔نعرے بازی بھی خوب ہوئی۔ بھارت کے خلاف میچ،قومی ڈریسنگ روم کااحوال،کرکٹرز اور فینز میں فرق نہ رہا گزشتہ اتوار لندن کے علاقہ لیسٹر میں پاکستان کی شکست کےبعد جھڑپیں ہوئی تھیں،پولیس آفیسر پر بھی حملہ ہوگیا تھا۔ ادھر مقبوضہ کشمیر میں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی جیت کے بعد بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا،کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ گزشتہ اتوار جیتنے والا بھارت اس اتوار ہارجائے گا،پاکستان کی فتح کے بعد کسی نے اپنی ٹیم کی فیلڈنگ کو برا بھلا کہا تو کسی نے کیچ ڈراپ ہونا وجہ نکالی۔بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے۔کمزور بائولنگ اور ٹیم سلیکشن کو ہدف بنایا ہے۔ ادھر سابق  بھارتی کھلاڑی ہربھجن کو اور تو کچھ نہیں سوجھا،بے اختیار کہہ اٹھے کہ اگلے اتوار سہی۔ان سے کوئی پوچھے کہ کیا اگلے اتوار بھارت کا فائنل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف اختتامی لمحات میں قومی کھلاڑیوں اور شائقین میں کوئی فرق نہ رہا۔گرائونڈ میں موجود ہزاروں فینز اور ٹی وی پر دیکھنے والے کروڑوں لوگوں کی جو حالت تھی،ڈریسنگ روم میں موجود پاکستانی ٹیم کا حال بھی اس سے مختلف نہ تھا۔ پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آخری اوور میں کپتان بابر اعظم بے چینی میں ٹہل رہے تھے،اسی طرح شاداب خان کی حالت زیادہ خراب تھی،نسیم شاہ بھی بے چین تھے۔رن بننے پر خوشی کا اظہار ہوتا تھا،بال ضائع ہونے پر  مایوسی اور اچھے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ اور کچھ ہمارے لائق،آصف علی کا سوال،محمد نواز نے کمال جواب دیا۔پاکستان نے بھارت کے خلاف جیسے ہی کامیابی حاصل کی تو آصف علی ایک بار پھر ہیڈ لائنز میں آگئے،انہوں نے 8 بالز پر اگرچہ 16 رنزبنائے لیکن جیت کے لئے نہایت ضروری تھے۔ پی سی بی کی جانب سے میچ کے بعد جاری کی گئی ویڈیو میں آصف علی کہتے ہیں کہ ہور کچھ ساڈھے لائق۔مطلب یہ کہ ہمارے لئے کوئی اور حکم۔ ساتھ کھڑے محمد نواز نے کہا کہ کیا نام ہے اس کا پھر خود ہی ان کی جانب اشارہ کرکے کہا کہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور فینز کے لئے تشویشناک نیوز،ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر،ویرات کو ہلی کو پیچھے پچھاڑنے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کا سکیننگ ٹیسٹ لازمی ہوگیا ہے،ان کا ایم آر آئی ٹیسٹ ہوگا،اس کی روشنی میں فیصلہ ہوگا کہ وہ مزید ایونٹ کھیل سکیں گے یا نہیں۔ محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا،بابر اعظم نے ٹاپ سیکرٹ بتادیا پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں بھارت کے خلاف فیلڈنگ کرتے ہوئے شدید تکلیف کا شکار ہوئے،انہیں کریمپ پڑا تھا۔فیلڈ کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کہتے ہیں کہ بھارت کےخلاف جیت میں اہم کردار تمام پلیئرز کا رہا ہے،باقی جو ہوتا ہے،اللہ پاک کی جانب سے ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ہر میچ اہم ہوتا ہے اور فائنل سے زیادہ بڑا ہوتا ہے،مجھے پورا یقین تھا کہ ہم جیتیں گے،لڑکوں نے اچھاپرفارم کیا۔ مین آف دی میچ محمد نواز کہتے ہیں کہ مجھے جوپلان دیا گیا تھا،اس پر ورک کیا،کوئی دبائو نہیں تھا۔بھارتی ٹیم بہترین ٹیم ہے۔اس سے میچ بھی بڑا ہوتا ہے،اس کا دبائو اپنا ہوتا ہے ،میں نے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا،بابر اعظم نے ٹاپ سیکرٹ بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ پلان کے مطابق محمد نواز کو اوپر کھلایا،ہم جانتے تھے کہ بھارت کے پاس دونوں لیگ اسپنرز ہیں،انہوں نے محمد رضوان کے ساتھ مل کر اٹیک کیا۔یہ گیم پلان تھا،ان کو میسج یہی تھا کہ  اٹیک کریں۔محمد نواز کو پاکستانی ٹیم  منیجمنٹ نے  چوتھے نمبر پر کھلادیا۔بابر اعظم کا نکتہ کسی کو سمجھ میں نہیں آیا تھا ،بعد میں انہوں نے خود ہی اسے کھول دیا۔ ایشیا کپ سپرفور2022،پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا،کرک اگین پیش…

Read More