Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے رواں ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کا بدلہ چکادیا،اس کے ساتھ ہی 2014 کے بعد پہلی کامیابی اپنے نام کی۔سنسنی خیز مقابلہ کے بعد گرین کیپس نے5 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی۔محمد نواز کے بعد آصف علی اور خوشدل ہیرو بنے،اس کے ساتھ ہی کرک اگین کی ٹاس،میچ کے نتیجہ کی پیش گوئی درست رہی۔کرک اگین نے محمد حسنین کی سلیکشن،بابر اعظم کے ٹاس جیتنے،بھارت کے پہلےبیٹنگ کرنے اور پاکستان کی جیت کی مسلسل 2 پیش گوئی کی تھیں۔ ایک ایسے وقت میں کہ  جب پاکستان کو 10 اوورز میں 11 سے زائد…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ۔پاکستانی کپتان اور بھارتی کپتان کا غصہ،ایک دوسرے پر نہیں،بلکہ اپنے کھلاڑیوں پر دیکھنے لائق تھا۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ کا ہائی وولٹیج شو تھا۔دبئی کی گرمی،میچ کی   شدت اور فینز کے دبائو نے دونوں کپتانوں کو آگ بگولہ کردیا۔ روہت شرما پویلین میں بیٹھے اپنے کھلاڑی پر اس لئے نارض ہوگئے کہ وہ غلط شاٹ کھیل کر پاکستان کو وکٹ دے گئے۔روہت شرما کو رشی پنت کا آئوٹ ہونا پسند نہیں آیا۔انہوں نے خوب ڈانٹ  پلائی۔ ادھر فیلڈ میں جب پاکستانی پیسرز وائیڈ بال کررہے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت نے پاکستان کے خلاف جس انداز میں تیز بیٹنگ کرکے بڑے مجموعہ کی کوشش کی،اسے پاکستان نے 131 رنزپر 5 وکٹ لے کر کچھ محدود کیا لیکن آخری اوورز میں  دیپ ہودا اور ویرات کوہلی کی تیز بلے بازی کی وجہ سے بھارت نےا پنا مجموعہ 181 رنز  تک پہنچادیا۔ اب رضوان بھی ان فٹ،کوچز بد حواس ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے سپر 4 کے اہم ترین میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے  182رنز کا ہدف دیا ہے۔اننگ کی اہم بات ویرات کوہلی کی ذمہ دارانہ،باقیوں کی دھواں دھار بلے بازی تھی۔ 30…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک تیز رفتار بائونسر کو پکڑنے کے چکر میں اونچی چھلانگ لگاتے کریمپ کروابیٹھے۔اس کے بعد  میڈیکل ٹیم تھی اور رضوان تھے۔یوں پاکستان کے لئے ایک اور دھچکا لگا ہے۔ فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پاکستان کی بیک بون ہیں۔بھارت کے خلاف میچ میں ان کو شدید تکلیف اٹھیی۔ضروری ٹریٹمنٹ کے بعد انہیں کھڑا کردیا گیا۔ گزشتہ میچ میں پیسر نسیم شاہ کے ساتھ ایسا ہوا تھا۔اس بار جب رضوان تکلیف میں آئے تو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Iamge ایشیا کپ کے اہم مقابلہ میں بھاترت نے پاکستان کے خلاف ابتدائی 11 اوورز میں 2 ریکارڈز بنالئے ۔ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف تیز ترین ہاف سنچری 26 بالز پر مکمل کی۔پاورپلے میں یہ بھارت کی پاکستان کے خلاف تیز ترین ہاف سنچری تھی۔ راہول ڈریوڈ کے ساتھ رضوان کے 2 جملے ،جانیئے اس کے بعد 3 وکٹیں بھی گریں لیکن بھارت نے پاکستان کے خلاف سنچری بھی تیز ترین بنادی۔11 ویں اوور میں محمد حسنین نے وائیڈ بال کی مدد سے بھارت کے 100 رنز مکمل کئے۔یوں بھارت نے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام۔ایشیا کپ 2022 کے سپر میچ میں بھارت نے اننگ کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی بائولرز پر حملہ کردیا ہے،نہ پیسرز دیکھے اور نہ اسپنرز۔رنزکی رفتار دیکھ کر اندازاہوتا ہے کہ بیٹنگ ٹریک ہے اور بھارتی ٹیم 200 کے مجموعہ کا ذہن بناکر آئی ہے۔اس کے باوجود پاکستان نے پہلی کامیابی چھٹے اوور میں اس وقت حاصل کی جب حارث رئوف نے سلو بال ڈال کر روہت شرما کی شاٹ کو اتنا اونچائی میں بدلا کہ سلپ  اور گلی پوزیشن میں کھڑے فیلڈرز…

Read More

دبئی،کرک اگین رپور ایشیا کپ میچ سے قبل پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان اور بھارتی ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ میں ملاقات ہوئی۔ٹاس سے قبل ہونے والی سلام دعا میں خیریت کے ساتھ 2 خاص جملے ہوئے۔ رضوان نے کہا ہے کہ راہول میں آپ کی وکٹ کیپنگ کے ساتھ بیٹنگ کی کاپی کرتا ہوں،میںں آپ سے متاثر ہوں۔ راہول نے شکریہ کے ساتھ جواب دیا کہ اچھے جارہے ہو،مزید بہتری آئے گی۔ راہول اپنے وقت کے ٹاپ لیجنڈری بیٹر تھے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ آگیا۔ بھارتی بیٹنگ شروع…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ سپر مقابلہ،سپر سنڈے،سپر فور،ایشیا کپ 2022 کے سب سے بڑے مقابلے کی وسل بج اٹھی۔دبئی سج گیا،دنیا کی آنکھوں کو خیرہ کرنے کے لئے تیار،کرکٹ فینز دلوں کی دھڑکنیں ابھی سے بے ترتیب ہوتی محسوس کرنے لگے ہیں۔ آج اتوار 4 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس ہوگیا۔بابر اعظم اور روہت شرما کے درمیان یہ بھی سخت مقابلہ تھا ۔ ٹاس اپ ڈیٹ پاکستانی کپتان نے ایونٹ کا پہلا ٹاس تیسرے میچ میں جاکر جیتا،پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔ اب بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ ٹیم تبدیلیاں ایشیا کپ ،پاکستان…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان،بھارت میچ کے لئے سابق کرکٹرز نے مسل کس لئے ہیں۔سابق کپتان وسیم  اکرم اور سابق بھارتی پیسر عرفان پٹھان دونوں نے عملی طور پر شرکت کی۔ میچ موجودہ ٹیموں کا ہے لیکن سابق کھلاڑی بھی پرجوش ہوگئے ۔واقعہ یہ ہے کہ ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میں آج پاکستان اور بھارت کا دبئی میں ٹاکرا ہے۔اس حوالہ سے ہرجانب جوش وخروش پایا جاتا ہے۔ایسے میں سابق کرکٹرز  بھی پرجوش ہیں۔ اتفاق یہ بھی ہے کہ وسیم اکرم اپنے وقت کے لیفٹ ہینڈ سوئنگ سلطان تھے،ان کے آخری دور میں بھارت کے لئے عرفان پٹھان کھیلتے…

Read More

دبئی،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ پاکستان یا بھارت،پھر ہیرو بننے کا دن۔ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف آخری جیت کو 8 سال ہوگئے ہیں۔2014 میں آخری بار شاہد آفریدی نے آخری لمحات میں 2 چھکے لگاکر پاکستان کو ایک وکٹ کی جیت دلوائی تھی ۔اس کے بعد سے یہ تیسرا ایشیا کپ ہے اور آج 5 واں میچ کھیلا جائے گا۔4 میچز گرین کیپس ہارے ہیں۔ ایشیا کپ سپر 4 میں آج ہارنے والی ٹیم فائنل سے باہر نہیں ہوگی بلکہ اسے دونوں میچز پھر جیتنے ہونگے۔ سوال یہ ہے کہ آج کون جیتے گا آج…

Read More

راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ پورا ہندوستان یہ چاہتا ہے کہ آج پاکستان جیتے اور بھارت ہارے،تاکہ آگے جاکر پاکستان اور انڈیا فائنل کھیلیں تاکہ ایک سپر فائنل دیکھنے کو ملے۔پاکستان اور بھارت اگر کھیلیں تو آئی سی سی کو بڑا مزا آتا ہے۔کرکٹ کی ویورشپ بڑھتی ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ میری خواہش ہے کہ بابر اعظم اوپنر نہ آئیں بلکہ ون ڈائون آئیں،فخرزمان اوپنر آئے گا تو دائرے کے اوپر سے ہٹس کرے گا۔پاکستان کا بائولنگ اٹیک تگڑا ہے۔گزشتہ میچ میں ویسے دونوں ٹیموں نے ہارنے…

Read More

شارجہ،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ کھلاڑی مشفیق الرحیم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے ایشیا کپ سپر 4 کے شروع ہوتے پہ اپنی شارٹ فارمیٹ سے رخصتی کی نوید دے دی۔بنگلہ دیش ایشیا کپ 2022 کے گروپ سٹیج سے ہی فارغ ہوگیا ہے۔گروپ اے میں افغانستان اور سری لنکا سے شکست نے اسے بیک فٹ پر دھکیلا ہے۔ ایشیا کپ 2022،سری لنکا سپر 4 میں،بنگلہ دیش کو ڈرامائی شکست مشفیق الرحیم نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ میں نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ  لی ہے۔میں ٹیسٹ کرکٹ اور…

Read More