Author: admin

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ اشاروں پر کھیلنے والی انگلش ٹیسٹ ٹیم کو آج پھر پروٹیز کا بڑا چیلنج،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹاپر ٹیم پروٹیز کے خلاف سیریز بچانے کے مشکل ٹاسک نے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم اور کپتان بین سٹوکس کو بے آرام کیا ہے۔ لارڈز کے پہلے ٹیسٹ میں اننگ کی شکست نے ٹیم کے اعتماد کو شکستہ کیا ہے۔ اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں آج جمعرات سے دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ۔میتھیو پوٹس کی جگہ اولی رابنسن آئے ہیں۔جنوبی افریقا ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔ پہلا…

Read More

لندن،ابوظہبی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کے دورے کے دوسرے فیز کی تیاری کے لئے مناسب بندوبست کرلیا۔اسپن ٹریک کے ساتھ وارم اپ میچز،ساتھ میں 10 روزہ ٹریننگ کیمپ پاکستان کی وکٹوں،ماحول اور کنڈیشز کو سمجھنے میں بڑی مدد فراہم کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دسمبر میں 3 ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان آنے سے قبل متحدہ عرب امارات میں ڈیرے ڈالے گی،ابو ظہبی کی فرینڈلی اسپن کنڈیشنز میں ٹیم اپنا کمیپ لگائے گی جو 18 نومبر سے شروع ہوگا۔ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول کنفرم،کرک اگین نیوز سچ ثابت اس کے بعد 23…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے سابق کپتان اور ورلڈکرکٹ کےنامور کھلاڑی ویرات کوہلی کی فارم عرصہ سے خراب ہے۔2019 کے بعد سے سنچری نہیں کرسکے۔ایشیا کپ میں کچھ وقفہ کا آرام کرکے واپس آئے ہیں۔اس طرح ایک قسم کا وہ اپنا دوسرا ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان کے خلاف کوئی ایک اننگ ان کی ساری کوتاہیوں کو مٹاسکتی ہے۔یہی نہیں بلکہ ان کی سنچری کو بھی کوئی یاد نہیں رکھے گا۔ایسے میں وہ جہاں ایک جانب پاکستانی کپتان بابر اعظم سے گپ شپ کرتے دکھائی دیئے،وہاں انہوں نے پاکستانی بیٹنگ کوچ محمد یوسف کے ساتھ بھی کچھ وقت گزارا۔آئی سی سی…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائر کے بعد ایونٹ کا شیڈول مکمل اپ ڈیٹ ہوگیا ہے،کرک اگین پڑھنے والوں کے لئے فوری پیش خدمت ہے۔  ابتدائی اسٹیج میں 2 گروپ  ہونگے۔گروپ اے میں پاکستان،بھارت اورہانگ کانگ  گروپ بی میں بنگلہ دیش،سری لنکا اور افغانستان  ایشیا کپ 2022 کا مکمل اور اپ ڈیٹ شیڈول گروپ بی میں 27 اگست کو سری لنکا اورافغانستان دبئی میں کھیلیں گے۔ بھارت اور پاکستان 28 اگست کو دبئی میں ٹکرائیں گے۔یہ گروپ اے کا میچ ہوگا۔ بنگلہ دیش اور افغانستان گروپ بی میں شارجہ میں 30 اگست کو آمنے سامنے ہونگے۔…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر تمام ہوا۔متحدہ عرب امارات کا قصہ بھی گول۔میزبانی کے مزے لینے والا ملک اپنی ٹیم کو اب خواب میں کھیلتا دیکھے گا۔اس کے ساتھ ہی 27 اگست سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ہانگ کانگ نے کوالیفائر ٹیم کے طور پر پاکستان اور بھارت کے گروپ میں جگہ بنالی ہے۔ ایشیا کپ کوالیفائر،ہانگ کانگ کی مسلسل دوسری جیت،ریس میں 3 امیدوار شامل مسقط میں کھیلے گئے کوالیفائرز ایونٹ کے آخری روز بدھ کو 2 میچز ہوئے،پہلے میچ میں کویت نے سنگاپور کو آئوٹ کلاس کرکے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کے رنگ پوری دنیا پر چھانے لگے ہیں،براڈ کاسٹرزابھی سے پاک،بھارت جنگ کا سماں باندھ کر توجہ پارہے ہیں۔ایشیا میں تو ہردوسری نیوز ایشیا کپ 2022 کی ہے۔ویسے بھی آج عمان میں کوالیفائرز مرحلہ تمام ہوگیا ہے۔اب 27 اگست سے ایونٹ کی وسل بجنے والی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے یہ کیا ہے کہ وی ایس لکشمن کو  اپنی ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ بنادیا ہے۔،اصل کوچ راہول ڈریوڈ کو کورونا ہوا،وہ چایتے تو اتوار تک ٹیم جوائن کرسکتے تھے لیکن انہوں نے اس ہائی وولٹیج شو سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی ہے۔…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایک ہی دن میں 2 ٹیموں سے ملاقات کرلی،بھارتی کپتان ویرات کوہلی بابر اعظم سے ملے۔اس سے پاک،بھارت کھلاڑیوں کے ملاپ کا جشن سا بنا،اس سے قبل قومی کھلاڑی افغانستان کے کھلاڑیوں سے بھی ملے۔ دبئی میں ایشیا کپ کے لئے ٹریننگ سیشن جاری ہے۔آج غیر ملکی کھلاڑیوں نے آپس میں ملاقات کرلی۔پاکستان،افغانستان کے پلیئرز تو خوب گلے ملے۔ ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی پہلے شاہین شاہ آفریدی اور راشد خان کھڑے مل رہے تھے،ایسے میں حارث رئوف آگئے۔راشد خان سے گلے لگ کر ملے۔جوش بڑا تھا۔…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ دبئی میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں ملاقات ہوگئی۔ ایشیا کپ بڑے ٹاکرے سے قبل 2 بڑے بیٹرز کی مثالی ملاقات ہوئی۔ ویرات کوہلی خود تیزی سے بابر اعظم کی طرف آئے۔دور سے ہاتھ آگے کیا پرجوش انداز میں ملے،کندھے پر تھپکی دی۔ساتھ میں بات بھی کی۔مسکراہٹ بھی ششیئرز کیں۔ پاکستانی کپتان نے بھی جواب میں گرم جوشی ظاہر کی۔دونوں نے اعتماد اور احترام کی شاندار مثال پیش کی دونوں ممالک کے کھلاڑی دور سے دیکھتے ہوئے مسکراتے رہے۔ دونوں میں کیا بات ہوئی ویرات کوہلی نے بابر اعظم کے کندھ پر ہاتھ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن مکمل ہوگیا۔ کھلاڑیوں نے سخت گرمی میں بھرپور نیٹ سیشن کیا بیٹرز نے پاور ہٹنگ اور باؤلرز نے ویری ایشن کی مشقیں کیں۔ محمد حسنین کل ٹریننگ سیشن جوائن کریں گے۔ قومی اسکواڈ کل بھی سہ پہر 4 سے شام 6 بجے تک اسی مقام پر پریکٹس سیشن کرے گا۔ آئی سی سی اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے میڈیا سے گفتگو کی ہے اور کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کا دبئی میں پہلا ٹریننگ سیشن بہت…

Read More

لاہور،دبئی،:پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باؤلنگ کوچ عمر رشید کو ایشیاکپ کے لیے پاکستان مینز ٹیم کے ساتھ اسسٹنٹ ٹو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ عمر رشید نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کی ڈویلپمنٹ کے لیے کام کیا ہے جبکہ انہوں نے فاسٹ بولر محمد حسنین کی انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی میں بھی مدد کی ہے۔ پاکستان میں 5 غیر ملکی کوچز آگئے عمر رشید اب یو اے ای میں اپنی نئی زمہ داریوں میں فاسٹ بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی معاونت کریں گے۔عمر رشید کو پلئیر اسپورٹ اسٹاف کی…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایک روزہ کرکٹ کہاں کھڑی ہے،ایسے ہی وسیم اکرم سمیت متعدد کھلاڑیوں نے محسوس نہیں کیاتھا،ایسے ہی نہیں بولا تھا کہ ایک روزہ کرکٹ کوکوڑے دان میں پھینک دیں،ختم کریں،یہ فارمیٹ ہی اڑادیں۔یہاں آپ کے لئے ایک دلچسپ مثا ل ہے۔ایک روزہ کرکٹ کا سب سے زیادہ ورلڈکپ جس  ملک نے جیتا ہے،اسے ون ڈے کرکٹ کھیلے قریب 2 سال ہوگئے ہیں۔ کیا آپ یقین کریں گے کہ آسٹریلیا نے قریب 2 سال کے عرصہ میں اپنے ملک میں ایک روزہ کرکٹ نہیں کھیلی،آخری بار اپنی عوام کے سامنے اس نے نومبر 2020 میں ون ڈے…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی پاتھ وے پروگرام کے زیر تحت اینگرو کرکٹ کوچنگ پراجیکٹ میں پانچ غیر ملکی کوچز کی شمولیت۔ گورڈن پارسنز، جولین فائونٹین، جولین ووڈ، نیکولس ویب اور ٹابی ریڈفرڈ اگلے سات سے دس روز میں لاہور این ایچ پی سی پہنچیں گے۔ کوچز پاتھ وے پروگرام میں شامل ایک سو سات کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے۔ لاہور میں انڈر 13، انڈر 16 اور انڈر 19 کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، کھلاڑیوں کی اسکرینینگ اور فٹنس ٹیسٹ لیئے جارہے ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں سلیکٹ ہونے والے کھلاڑی بھی غیر…

Read More