Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ شین واٹسن نے ایشیا کپ وننگ ٹیم کا اعلان کردیا۔ساتھ میں ویرات کوہلی کے بارے میں بھی یقین دہانی کروادی۔ یہ بھی بتادیا کہ ایشیا کپ 2022 کا پہلا میچ جو ٹیم جیتے گی،وہی چیمپئن بنے گی۔ان کی مراد پاک بھارت پہلے ٹاکرے کی ہے جو 28 اگست کو ہوگا۔ شین واٹسن کہتے ہیں کہ پاکستان نے گزشتہ سال بھارت کو دبئی میں ہرایا تھا،اب ان کا یقین ہوگا کہ وہ جیت سکتے ہیں لیکن ان کے پاس شاہین نہیں ہیں۔ ایشیاکپ،پاکستان بمقابلہ بھارت،14 میچز،ٹاس کی تاریخ،اس بار کس کا نمبر میرا یقین ہے کہ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان جونیر لیگ میں لیجنڈری بلے باز سر ویوین رچرڈز کی بطور مینٹور شمولیت ہوئی ہے۔جاوید میانداد کیساتھ ویون رچرڈز لیگ کے مینٹور مقررکردیئے گئے ہیں۔دونوں عظیم کھلاڑی لیگ کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔ ماضی کے لیجنڈری بیٹر رچرڈز کہتے ہیں کہ میانداد کیساتھ دوبارہ میدان میں اترنے پر بہت خوش ہوں۔امید ہے کہ پاکستان جونیر لیگ سے نئے کرکٹ ستارے سامنے آئیں گے جاوید میاں داد کہتے ہیں کہ ویون رچرڈز دنیا کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں ان کیساتھ دوبارہ میدان میں اترنے کا…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ تاریخ میں اب تک 14 میچز کھیلے گئے ہیں۔پاکستان صرف 5 جیتا ہے۔8 فتوحات بھارت کے حصہ میں آئی ہیں۔ایک میچ بے نتیجہ رہا۔کرک اگین پہلے بھی یہ اعدادوشمار دے چکا،یہ بھی واضح کرچکا ہے کہ دونوں کے مابین اب تک فائنل میں آمنا سامنا نہیں ہوا۔یہ ایک حیران کن عمل ہے،اس لئے کہ 1984 سے 2018 تک ہر اعتبار سے خطے کی بہترین ٹیمیں یہی 2 ہوا کرتی ہیں اور اب بھی ہیں ،پھر بھی دونوں کا فائنل میں نہ ٹکرانا سوالیہ نشان ڈال جاتا ہے۔…

Read More

نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے سلیکشن کےقابل نہ سمجھے جانے والے شان مسعود کی انگلینڈ میں ایک اور شاندار ون ڈے اننگ،اپنی ٹیم ڈربی شائر کو 300 سےبڑے ہدف کے حصول میں اہم کردار اداکیا۔ وسیم اکرم نے پاکستان کو ایک بھارتی بیٹر سے خبردارکردیا،آصف علی کا بھی جواب نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے 7 وکٹ پر 311 رنزبنائے تھے۔رائل لندن ون ڈے کپ میں ایک بڑا ٹوٹل تھا۔جواب میں ڈربی شائر نے204 رنزکا اوپننگ اسٹینڈ لیا،لیکن 17 رنزکے اندر دونوں اوپنرزلوس ریسی106 اور بلی گوڈلمین 87 رنزبناکر آئوٹ ہوگئے۔باقی ماندہ 11 اوورز…

Read More

مسقط،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان،بھارت کے ساتھ کون جڑے گا،قریب فیصلہ  ہونے کو ہے۔ایشیا کپ کوالیفائر میں شریک چاروں ٹیموں کے 2،2 میچز مکمل ہوگئے ہیں،آخری 2 میچزکل بدھ کو ہونگے،اس کے بعد ٹاپ ون ٹیم کو پروانہ ملے گا۔ منگل کو کھیلےگئے میچ میں کویت کی خوش فہمیاں دور ہوگئیں،متحدہ عرب امارات کو ہرانے والی کویتی ٹیم آج آسانی سے ہارگئی۔ہانگ کانگ نے 151 رنزکے جواب میں 14 بالز قبل 2 وکٹ پر ہدف مکمل کرلیا۔کپتان نزاکت خان نے 50 اوربابر حیات نے 53 رنزبنائے۔ ایشیا کپ،بھارتی ٹیم اچانک ہیڈ کوچ سے محروم،سری لنکن ٹیم میں 3…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ سابق کپتان وسیم اکرم نے نشاندہی کی ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کونسا بیٹر خطرناک ہوسکتا ہے،اپنے ایک انٹرویو میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کو بھارت کے کھلاڑی سوریا کمار یادھیو کا خیال کرن ہوگا،وہ کلاسیکل ہٹر ہے جو میچ بدل  سکتا ہے۔وسیم اکرم کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما بھی اہم ہیں لیکن سوریا کمار یادھیو کا نمبر بیٹنگ اور کردار اہم ہے۔ سوریا کمار نے اب تک23 ٹی 20ا نٹرنیشنل میچزکھیل کر672 اسکور بنائے ہیں۔حالیہ عرصہ میں وہ نہاہت خطرناک ثانت ہوئے ہیں۔ پاکستان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان  کے شیڈول کی کنفرمیشن میں ابھی 24 گھنٹے ہی نہیں گزرے تھے کہ ابھی سے اس کے پلیئرز کے پاکستان کے دورے سے سائیڈ لائن ہونے کی خبریں آنے لگی ہیں۔تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکر سٹورٹ براڈ دسمبر میں پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے دورے میں شامل نہیں ہوسکیں گے۔ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول کنفرم،کرک اگین نیوز سچ ثابت سٹورٹ براڈ کے بارے میں کنفرم ہے کہ وہ 3 ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان نہیں آئیں…

Read More

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بھارت کی ریٹنگ میں اضافہ ہواہے۔پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف 3 میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔بھارت نے زمبابوے کو اسی مارجن سے شکست دی۔اس کے بعد بھارت کی ریٹنگ بہتر ہوکر 111 ہوگئی ہے،اس کی پوزیشن تیسری ہے۔پاکستان 107 ریٹنگ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔نیوزی لینڈ بھی ویسٹ انڈیز سے جیتاہے،اس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔انگلینڈ ٹیم 119 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ مشن ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ گئی،آج کا شیڈول ادھر انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے دوران آرام…

Read More

ممبئی،دبئی:ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز سے صرف 4 روز قبل بھارت کو ایک اور دھچکا،اس کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا،اس طرح وہ شیڈول کے مطابق باقی کرکٹرز کے ساتھ آج دبئی روانہ نہیں ہوسکیں گے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے وہ کھلاڑی جو زمبابوے گئے تھے ،وہ بھی آج ہرارے  سے دبئی کے لئے روانہ ہونے والے ہیں۔اب معاملہ ہیڈ کوچ کا آگیا ہے۔راہول ڈریوڈ ٹیم کے ہمراہ زمبابوے بھی نہیں گئے تھے۔منگل کو روانگی  سے قبل جب ان کا کووڈ ٹیسٹ کیا گیا تو وہ مثبت تھا۔ راہول ڈریوڈ کی روانگی موخر ہوگئی ہے۔اب…

Read More

ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ ایمسٹرڈیم سے دبئی پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ آج ٹیم ہوٹل میں آرام کرے گا۔ افتخار احمد، عثمان قادر، حیدر علی اور آصف علی دوپہر میں لاہور سے دبئی پہنچیں گے۔ محمد حسنین یوکے سے متحدہ عرب امارات پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا۔ آغاز کرے گی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 28 اگست کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر ایشیا کپ کا 15واں ایڈیشن ٹی 20 فارمیٹ میں ہوگا۔اس سے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کا ناقابل یقین واقعہ۔17 بالز کااوورپاکستانی بائولر کے گلے پڑا۔ایشیاکپ کی تاریخ کا سب سے طویل ترین اوور کس نے کروایا،یہ بھی ایک دلچسپ سوال ہے۔اگر کوئی پوچھے تو جواب ہے کہ 17 بالز کا طویل اوور،واقعی میں ناقابل یقین ہے لیکن یہ بدترین اعزاز پاکستان کے نام ہے۔ ایشیا کپ کے واقعات، پاک،بھارت جنگ کا کامران اکمل اور گوتم گمبھیر پر بھی اثر مقابلہ بھی پاکستان اور بھارت کا نہیں تھا،میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کا تھا۔یہ 2004 کا ایشیا کپ تھا۔پاکستانی بائولرز محمد سمیع شبیر احمد کے ساتھ بال کررہے تھے۔محمد سمیع…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت 1984 سے آمنے سامنے ہیں لیکن رواں صدی میں شاید مزاج بدل گئے یا دونوں ممالک کے حالات نے دونوں کو اس قدر دور کردیا ہے کہ معمولی  بات پر بھی جھگڑا رہا ہے۔ایشیا کپ کے دلچسپ واقعات کا ایک اور جھگڑا بھی پاک،بھارت میچ کا ہے،یہ بھی 2010 کا ایشیا کپ تھا،وہی میچ تھا جس میں پہلے کامران اکمل اور گوتم گمبھیر میں لڑائی ہوئی،اختتامی اوور میں شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ بھی آمنے سامنے تھے۔ یہ اتنا بڑا معاملہ ہوگیا کہ میچ کے بعد ہوٹل میں…

Read More