Author: admin

ہرارے،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ کے حوالہ سے بھارتی کھلاڑیوں کے نروس ہونے کا انکشاف ہوگیا ہے۔ بڑے مقابلہ سے قبل بھارتی کیمپ سے یہ بڑی بات لیک ہوگئی ہے۔ بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر رشی پنت نے انکشاف کیا ہے کہ بڑا مقابلہ ہے ۔پھر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی وجہ سے مزید اہم ہے۔ کھلاڑی تھوڑا نروس ہیں،میچ کا دبائو ہے لیکن یہ بڑی بات نہیں،ہر بڑے میچ اور سیریز سے قبل یہ دبائو ہوتا ہے۔ہم تیاری میں ہیں۔پہلا میچ ہی پاکستان سے پڑا ہے۔جیتنے کے لئے…

Read More

کرک اگین رپورٹ لارڈز میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سلسلہ کی اہم ترین سیریز شروع ہوگئی ہے۔میزبان انگلش ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف  پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز مشکلات کا شکار ہے۔کھانے کے وقفہ تک اس کے 5 کھلاڑی 100 کےاسکور پر پویلین لوٹ گئے تھے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے ٹریننگ شروع کردی ہے۔ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔چیونگم چباتے انہیں دیکھاجاسکتا ہے،جم میں بھرپور ایکسرسائز کی ہیں۔ویرات کوہلی پر سب کی نگاہیں مرکوز ہیں،وہ آئوٹ آف فارم جارہے ہیں۔ آسٹریلیا کے اگلے 4 سالہ ایف ٹی پی کی…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے اگلے ایف ٹی پی شیڈول کی تفصیلات آگئی ہیں۔پہلی مہم ایشز کی ہوگی۔ پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی 2024 کے موسم گرما میں شروع ہوں گے، جبکہ آسٹریلیا ستمبر میں پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی کے لیے دورہ کرے گا۔ آئرلینڈ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ 2025 کے موسم گرما میں محدود اوورز کے حریف ہیں، اور ایشز سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کا وائٹ بال کا دورہ ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اگلے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام کی تفصیلات جاری اکتوبر 2026 میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ون…

Read More

دبئی،کرک اگین آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے ۔ نیدر لینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میں 74 رنز کی اننگ نے ان کو 891 ریٹنگ تک پہنچا دیا ہے ۔یوں دوسری پوزیشن پر موجود امام الحق 800 ریٹنگ سے ان کا فاصلہ 91 ریٹنگ بڑھ گیا ہے۔ بائولنگ میں جسپریت بمراہ کا پہلا نمبر ہے۔شاہین آفریدی 5ویں نمبر پر ہیں۔ ٹی 20 میں بھی بابر اعظم پہلی پوزیشن پر ہیں۔محمد رضوان کا تیسرا نمبر ہے۔

Read More

لاہور،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل آئی پی ایل کے ساتھ ٹکراگئی ہے۔تصادم والی پہلی ٹی 20 لیگ بننے والی ہے۔2025 میں میں پاکستان کے ہوم سیزن کی وجہ سے صورتحال ٹکرائو بنے گی۔ کرک انفو نے یہ تجزیہ سنسنی خیزی کے ساتھ کیا ہے۔سیزن میں شیڈول کاٹکرائو بنیادی طور پر اس وجہ سے ہے کہ پاکستان تقریباً 30 سالوں میں اپنے پہلے آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرےگا۔ فروری 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے۔ اس نے پی سی بی کو مارچ اور مئی کے درمیان پی ایس ایل کے دسویں سیزن…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا۔سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی۔ جبکہ افغانستان، آسٹریلیا، آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس دوران پاکستان دو سہ ملکی کرکٹ سیریز بھی کھیلے گا۔ پاکستان، نیوزی لینڈ…

Read More

عمران عثمانی کی رپورٹ یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی لیکن ہے تو،اس لئے کہ ایسا کم ہوتا ہے جو اس چیپٹر میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 10 سال بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز میں کوئی ایک روزہ کرکٹ میچ کھیل رہی ہے۔دونوں ٹیموں  کے مابین 3 ایک روزہ کرکٹ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج  کنگسٹن اوول  برج ٹائون  میں کھیلا جارہا ہے۔وقت بہت گزر گیا۔ایک عشرے بعد کیریبین میدانوں میں ہونے والا 50 اوورز فارمیٹ کا یہ میچ بلکہ یہ سیریز نہایت ہی اہم ہے۔ ٹی 20 سیریز کے آخری میچ…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ آئرش ٹیم تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت سکے گی۔اپنے ملک میں جاری 5 میچزکی سیریز کے پہلے 2 میچزجیت کر اس نے نہ صرف تھرتھلی مچائی تھی بلکہ سیریز جیتنے سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر تھی کہ ایسے میں افغانستان نے بیک کیا۔2 میچز جیت کر سیریز 2-2 سے  برابر کی۔نتیجہ میں آئرلینڈ جو ایک قدم کے فاصلہ پر تھا،اب تاریخ رقم کرنے کے حوالہ سے50 قدم دور ہوگیا ہے۔ افغانستان کی بلند ہرواز،سیریز برابر،آئرش ٹیم ہارگئی آئرلینڈ اور اافغانستان میں فیصلہ کن ٹی20 میچ آج بلفاسٹ میں کھیلا…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ آج سے بڑی ٹیسٹ سیریز،لارڈز سج گیا،انگلینڈ اور جنوبی افریقا مقابل،پاکستان کے لئے اہم۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن  شپ کی ایک اہم ترین سیریز آج بدھ سے لارڈز کے تاریخی میدان میں شروع ہورہی ہے۔جنوبی افریقا اب تک ٹیبل پر نمبر ون ہے،اسے یہ پوزیشن بحال رکھنے کے لئے کم سے کم 2 فتوحات درکار ہونگی۔ساتھ میں دیگر امیدواروں کی پہنچ سے دور نکلنا بھی ممکن ہوسکے گا۔آسٹریلیا اس کے قریب ہے۔بھارت اور پاکستان بھی امیدوار ہیں۔ آج سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کو بڑا فائدہ نہیں دے گی ،اس لئے کہ قہ فائنل…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے میچ کے دوران جہاں پاکستانی فینز نے قومی پرچم اٹھارکھے تھے،وہاں ان کے پاس پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے بھی موجود تھے۔میچ کے دوران کرکٹ فینز نے پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں نعرے بھی لگادیئے،یہ سب پوری  دنیا نے لائیو میچ کے دوران دیکھا ہے۔ کرکٹ مین کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی،فخرزمان،پی ٹی آئی کے جھنڈے،نعرے۔ادھر میچ میں سنچری اسکور کرنے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ شروع میں پچ بہت مشکل تھی مگر ہمیں بہتر کرکٹ کھیلنی چاہیے تھی۔میچ کے آغاز میں اس پچ پر گیند سیم ہورہا تھا…

Read More

دبئی،ممبئی،نیویارک:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کو عدالت میں گھسیٹنے کی تیاریاں،معاملات خراب۔آئی سی سی اور بھارتی براڈ کاسٹرز کی جنگ کا عدالت میں جانے کا امکان ہوگیا ہے۔گزشتہ دنوں یہ نیوز تو بریک کی جاچکی ہے کہ بھارت کے معروف 4 براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی کے اگلے میڈیا رائٹس کی بولی میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔یہ ابتدائی بولی 16 اور 17 اگست کو شیڈول تھی جو تاحال شروع نہیں ہوسکی ہے۔ آئی سی سی کو بھارت کے جن 4 براڈ کاسٹرز نے خطوط لکھے ہیں،ان میں سب سے زیادہ سخت خط سٹار سپورٹس کا ہے،انہوں نے…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈزجیسی کمزور ٹیم کے خلاف پاکستانی بائولنگ لائن ایکسپوز ہوگئی۔بیٹنگ لائن نے جیسے تیسے بھی،بہرحال بہتر ٹوٹل سیٹ کیا۔جواب میں کرکٹ کی بے بی ٹیم نے گرین کیپس کو ایک موقع پر ہلایا ضرور ہے۔گرین کیپس کی ناتجربہ کار بائولنگ نے جھول کھالیا،یہ تو میزبان ٹیم کی ناتجربہ کاری آڑے آگئی،ورنہ پاکستان ایک بڑی ہزیمت سے دوچار ہوسکتا تھا۔314 اسکور بناکر ٹیم نے جواب میں 298 اسکور بنوالئے۔ بھارتی فینز پاکستان کی حمایت میں آگئے،بابر اعظم سنچری سے محروم،فخر عجب آئوٹ روٹرڈیم میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے میچ میں ڈچ کرکٹ ٹیم…

Read More