کینڈی،کرک اگین رپورٹ گوٹم گمبھیر پہلی بار پاکستان کو مان گئے،کوہلی پر شدید تنقید،وکرام گپتا نے تواخیر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے گوٹم گمبھیر اپنے بیانات وخیالات کے حوالہ سے پاکستان مخالف بیانیہ رکھتے ہیں۔ایشیا کپ کے کینڈی میچ پر وہ بھی بدل گئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کا میچ اگرچہ بارش کی نذر ہوا ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کی بائولنگ لائن اپ کے سامنے بھارتی بیٹنگ لائن فیل ہوگئی ہے۔ ایسے میں گوٹم گمبھیر نے ویرات کوہلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ کوہلی کو یہ…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کے بابر اعظم کی کپتانی اور حکمت عملی پر سوالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی ایکسپریس نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کپتانی اور حکمت عملی پر سوالات کھڑے کئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کے ایشیا کپ میچ کے بارش کی نذر ہونے کے بعد انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا ہے کہ یہ اچھا میچ ہوتا،اگر مکمل ہوتا۔پاکستانی پیس اٹیک نے اپنی بیوٹی اور مضبوطی ثابت کی ہے۔روہتے شرما ایک اچھے بیٹر ہیں لیکن ان کے پاس شاہین کیلئے کوئی جواب نہیں تھا۔ شاہین کا کمال عجزو انکسار،کھلاڑیوں کی گپ شپ…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ جے شاہ کرکٹ فینز کیلئے ٹارگٹ،نجم سیٹھی نے بھارت اور اے سی سی پر تلوار چلادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کی نذر ہونے پر جہاں کرکٹ فینز گرم ہیں،وہاں سوشل میڈیا صارفین ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ ہدف تنقید ہیں۔کرکٹ فینز انہیں برے القابات دے رہے ہیں۔ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سابق سربراہ نجم سیٹھی نے گویا تلوار اٹھادی ہے اور جے شاہ ،بی س سی آئی کا حساب کتاب چکتا کردیا ہے۔ نجم سیٹھی…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ شاہین کا کمال عجزو انکسار،کھلاڑیوں کی گپ شپ موضوع بحث،کرک اگین کے 2 تجزیے سچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ میں ویراٹ کوہلی اور روہت شرما کی وکٹ سمیت 4 کھلاڑی آئوٹ کرنے والے پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے شاندار الفاظ میں عجز و انکساری کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے نے بھارت کے خلاف میچ ختم کئے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ بے شک تمام تعریفیں اللہ پاک کے لئے ہی ہیں۔شکریہ امی،ابو جان۔ میچ کے بعد پاکستان اور بھارتی پلیئرز کی گپ شپ نمایاں ہوئی ہے،سوشل میڈیا…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ میچ بے نتیجہ ہونے کے باوجود پاکستان چھایا رہا،مثالی رویہ،دونوں ٹیموں کا ایک ساتھ میدان کا چکر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ 23 کا میچ بارش کی نذر ہوگیا ہے۔کرکٹ فینز کیلئے مایسی ہے لیکن یہاں کینڈی میں اس کے ساتھ اور بھی بہت کچھ مثبت رہا۔پاکستانی پیس اٹیک کی مچی دھوم کو سند ملی،بھارت کے تجزیہ نگاروں،صحافیوں اور سابق کرکٹرز نے دل کھول کر اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم واقعی میں نمبر ون ہے،اس کے پاس کوالٹی پیس اٹیک ہے۔ دوسرا اہم پلہو یہ رہا ہے…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ Twiiter image ایشیا کپ،پاکستان بھارت میچ کا فیصلہ جاری،گرین کیپس سپر 4 میں داخل۔پاکستان اور بھارت کے میچ کا فیصلہ ہوگیا۔تیزبارش کے سببب بیس اوورز کا کھیل بھی ممکن نہ رہا۔امپائرز نے مقررہ وت سے 25 منٹ قبل میچ ختم کردیا۔یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا ہے۔ پاکستان ایک جیت اور ایک پوائنٹ کے ساتھ 3 مجموعی پوائنٹس لے کر ایشیا کپ کے سپر 4 میں پہنچ گیا ہے۔ ٹیم کل دوپہر لاہور پہنچے گی،پاکستان کا اگلا میچ سپر 4 میں 6 ستمبر کو ہوگا۔ پالی کیلے میں بارش کے سبب بھارت کے 266 پر…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاک بھارت میچ کتنے بجے بارش کی نذر ہونے کا اعلان آسکتا۔پاکستان اور بھارت کا روایتی میچ بارش کی نذر ہونے کے امکانات۔کینڈی میں پاکستانی وقت کے مطابق رات سوا9 بجے تک بھی بارش جاری تھی۔گرائونڈز فل کور ہائوس ہے۔، اب تو ایک ہی بات پر فوکس ہے کہ کم سے کم بیس اوورز کا میچ ہوجائے،اس کے لئے پاکستان کو ممکنہ طور پر 155 اسکور بنانے پڑسکتے ہیں۔ ایک اور گڑ بڑ بھی ہے۔ون ڈے کرکٹ میں کم سے کم بیس اوورز ضروری ہیں۔اس کے لئے بیس اوورز کا کٹ ٹائم پاکستانی وقت کے مطابق…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ بارش ،اب کتنے اوورز کٹ سکتے،شاہین نے کوہلی اور روہت میں سے ایک کی وکٹ خاص کہدی،جانیئے پاکستان اور بھارت کا میچ ایک بار پھر بارش کیوجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔پاکستان اننگ شروع نہ کرسکا،تیز بارش سے کورز چمک رہے ہیں۔اب یہ بات طے ہے کہ اوورز کی کٹوتی کے ساتھ پاکستان کو ہدف ملےگا۔ یہ 20 اوورز میں کم سے کم 135 ہوسکتا ہے۔ ادھر بھارتی ٹاپ بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما کی وکٹیں اڑانے والے شاہین شاہ آفریدی نے تیز سوال کا دلچسپ جواب دیا ہے۔ ان سے پوچھا گیا تھا کہ…
کینڈی ،کرک اگین رپورٹ بھارت 66 پر 4 کے بعد 62 رنز میں 6 وکٹ دے گیا،اسپنرز ناکام،شاداب کا شاندار کیچ ایشیا کپ میں بھارت پاکستان کے خلاف 266 اسکور پر ڈھیر ہوگیا۔ٹیم پورے 50 اوورز بھی نہ کھیل سکی۔اننگ 7 بالز قبل تمام ہوگئی۔ کینڈی کے آنکھ مچولی موسم کی خاطر خواہ بات یہ تھی کہ بارش اور کھیل رکنے کے باوجود میچ متاثر نہ ہوا۔بھارت جس کے 4 صف اول کے کھلاڑی محض 66 رنز پر پویلین لوٹ گئے تھے۔آخری 6 کھلاڑی جب پویلین جانا شروع ہوئے تو وہاں سے وہ بھی 62 رنز کا اضافہ…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ پہلے بھی ہوچکا،ہوتا رہےگا،بھارتی صحافی پہلے بیٹنگ پر برس پڑے،بھارت کے 4 آئوٹ۔ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے۔بارش کے سبب 2 بار کھیل رکنے کے بعد اب دھوپ میں میچ جاری ہے۔ بھارت کی 4 وکٹیں گرچکی ہیں اور اس نے1 اوورز میں 92اسکور بنائے۔شبمان گل 32 بالز پر دس رنزبناکر حارث رئوف کے ہاتھوں بولڈ ہوگئے۔روہت شرما 11 رنزبناکر شاہین کے ہاتھوں بولڈ ہوئے۔جب کہ ویرات کوہلی کو شاہین نے 4 کے انفرادی اسکور پر بولڈکیا۔شری یاس ایئر حارث رئوف کا نشانہ بنے،وہ 14 کرگئے۔ اننگ کے 15…
کینڈی،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت میچ بارش کے سبب رک گیا،کب شروع ہوسکتا ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑاپاک بھارت میچ بارش کے سبب رک گیا،کب شروع ہوسکتا میچ 5ویں اوور میں بارش کے سبب رک گیا۔ ساڑھے 4 اوورز بیٹنگ میں بھارت نے بنا کسی نقصان کے 15 رنز بنالئے تھے۔روہت شرما 11 پر موجود تھے۔ بارش تیز ہوگئی ہے۔اسٹیڈیم کو فل کورز میں ڈھانکنے کا عمل جاری ہے۔ میچ میں تاخیر کا امکان ہے۔
کینڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت ،کینڈی میں ٹاس،روہت شرما کا غلط فیصلہ ،پاکستان۔کیلئےاچھی نیوز پاکستان بمقابلہ بھارت ،کینڈی سے ٹاس سے قبل اچھی نیوز،بھارت نے ٹاس جیت لیا۔پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کرک اگین کا تجزیہ ہے کہ بھارت نے غلط فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کو پہلے بائولنگ کا فایدہ ہوگا۔ باڈی لینگویج میں روہت شرما کو شکست ہوتی نظر آئی ہے بابر اعظم پر اعتماد تھے۔ ایشیا کپ کیلئے پاکستان اور بھارت کے میچ سے تھوڑی دیر قبل بارش رک گئی ہے۔کورز ہٹا دیئے گئے ہیں۔بارش رک گئی ہے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میدان میں آگئی…