Author: admin

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ پیچھے رہ گیا لیکن پھر بھی پیچھے نہ رہا،اس کی ویمنز کرکٹ توکچھ نہ کرسکی،اس لئے کچھ ہاتھ نہ آیا۔بدھ کی شب جب پاکستان نے ایک گولڈ میڈل جیتا تو مبارکباد دینے والوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ پیچھے نہیں رہا۔خیر یہ اچھا کیا۔ پی سی بی نے اپنے سوشل میڈیا ٹوئٹر اکائونٹ سے لکھا ہے کہ پی سی بی محمد نوح دستگیر بٹ کو پاکستان کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔پی سی بی پاکستان کے لئے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مسرور ہے۔ آسٹریلیا ویمنز ٹیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو میں جنگ چھڑگئی ہے۔پی سی بی نے ویب سائٹ کے مضمون کے جواب میں تردیدی بیان جاری کیا ہے لیکن کرک انفو نے تاحال اسے شائع نہیں کیا بلکہ ان کے نمائندے نے سوشل میڈیا پر اس کے جوابات بھی دیئے ہیں۔ ٹی 20 لیگز،پی سی بی اور پلیئرز میں نیا پھڈا کرک انفو نے منگل کو ایک خبر شائع کی تھی کہ پی سی بی نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور متحدہ عرب امارات کی لیگ آئی ٹی ایل کے لئے اپنے کھلاڑیوں کو…

Read More

میلبورن،دبئی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی بھارت میں ہنگامی سیریز کا شیڈول کرکٹ کی تیزی،میچز کی زیادتی اور بڑے ممالک کی ایک دوسرے کو راضی کرنے کی پالیسی نے سب کچھ بھلادیا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا اپنے ملک کی ہوم کنڈیشن چھوڑ کر بھارت کو راضی کرنے اس کے ملک جائے گا ۔ عام طور پر میگا ایونٹ سے قبل میزبان ملک اپنی کنڈیشنز میں کھیل کر پریکٹس لیتے ہیں ۔ بھارتی بورڈ نے آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کو جاری کردیا ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم بھارت…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے161 رنزکا ہدف دیا ہے۔قومی ویمنز ٹیم برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ایک مشکل میچ کھیل رہی ہے۔ گروپ اے میں بارباڈوس اور بھارت سے شکست کے بعد ویمنز ٹیم سیمی فائنل لائن سے باہر ہے،اس کے ساتھ ہی میڈل کی امیدیں بھی ختم ہیں۔ ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرکے صرف 3 وکٹ پر 160 اسکور کئے ہیں۔آخری 4 اوورز میں 60 سے زائد اسکور لئے گئے۔اس کی وجہ سے پاکستان کی…

Read More

سڈنی،ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہیں۔ایڈیلیڈ میں وہ اپنے گٹھنے کے آپریشن  کے لئے موجود ہیں۔وہاں وہ مختلف  تقریبات میں بھی شریک ہیں۔شعیب اختر سڈنی میں وقار یونس کے ساتھ کیا کررہے۔ پی ایس ایل کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کے ساتھ بھی انہوں نے وقت گزارا۔آسٹریلیا کے سابق آل رائونڈر شین واٹسن بھی تھے۔ ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا اسی طرح سڈنی میں چار چاند اس وقت لگے،جب پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر،سابق کپتان،سابق کوچ وقار یونس کے ساتھ ملے۔ ایک تقریب میں یہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ   پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 رینکنگ میں بادشاہت خطرے میں آگئی ہے۔بھارت کے سوریا کمار یادھیو قریب پہنچ چکے ہیں ۔خیال ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز کے دوران ہی وہ نمبر ون پلیئر بن جائیں گے ۔ آئی سی سی نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ بابر اعظم ٹی 20 میں بدستور نمبر ون ہیں ۔ان کی ریٹنگ 818 ہے۔بھارت کے سوریا کمار یادھیو 816 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔وہ تیسرے نمبر پر چلے گئے…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ تاریخ،پاکستان بھارت کی عدم موجودگی کے باوجود 1986 میں چیمپئن نہ بن سکا۔ایشیا کپ کا دوسرا ایڈیشن 1986 میں کھیلا گیا۔سری لنکا میں شیڈول یہ ایونٹ30 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان تھا۔بھارت اس میں شریک نہیں ہوا، اس لئے کہ اس کے سری لنکا کے ساتھ سیاسی مسائل چل رہے تھے۔بنگلہ دیش کو ایسوسی ایٹ ٹیم کے طور پر ڈیبیو کرنے کا موقع ملا۔ ایشیا کپ 2022 کا مکمل شیڈول آگیا،تمام ڈیٹس جاری یہ ایونٹ بھی پہلے ایشیا کپ 1984 کی طرز پر ہوتا تو پاکستان پہلی بار ایشین چیمپئن بن جاتا،بدقسمتی سے ایسا نہیں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسی سے شان مسعود کے ساتھ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی برہم ہوگئے ہیں،شان مسود کی تو سمجھ آتی ہے لیکن مکی آرتھر کا کیا تعلق ہے،اس کے لئے ظاہر ہے کہ شان مسعود کے ساتھ مکی آرتھر بھی کھلا اظہار نہیں کریں گے۔ پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے بدھ کو دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ ٹی 20 کے لئے پاکستان کے الگ الگ اسکواڈز جاری کئے ہیں،خیال تھا کہ شان مسعود کو ایک روزہ سائیڈ میں رکھاجائے گا،ایسا نہیں ہوا۔اظہر علی دورہ سری لنکا مکمل کرکے واپس انگلینڈ پہنچ چکے…

Read More

لاہور، 3 اگست 2022ءپی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ فاسٹ باؤلر حسن علی کی جگہ نسیم شاہ کو قومی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اسکواڈز کا حصہ بنایا گیا ہے۔سلمان علی آغا کی قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ایک ساتھ ٹیم کااعلان کرنے جارہی ہے۔اس کا فیصلہ پی سی بی نے ایشیا کپ 2022 کے لئے اسکواڈز کی ڈیڈ لائن 8 اگست کو دیکھ کرکیا ہے۔ٹیم کااعلان آج دوپہر 11 سے 12 بجے کےدوران متوقع ہے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی 20 کے لئے فل اسکواڈ شامل کیا جائےگا۔خیال ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو اسی وجہ سے دورہ نیدر لینڈ میں بھیجا جائے گا،یہ الگ بات ہے کہ وہ نیدر لینڈ کے خلاف 3 میچزکی سیریز نہیں…

Read More

باسیٹری،کرک اگین رپورٹ بھارت کا پلٹ کر پھروار۔تیسرا ٹی 20 میچ 7 وکٹ سے جیت کر 5 میچزکی سیریز میں 1–2 کی برتری بھی لے لی ہے۔سیریز کے تیسرے میچ میں بھارتی جیت میں مرکزی کردار اوپنر سوریاکمار یادھیو کا تھا،انہوں نے 44 بالز پر76 اسکور کئے۔کپتان روہت شرما 11 رنزبناکر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز نےدعوت ملنے پر پہلے بلے بازی کی۔ٹیم 57 رنزکے اچھے آغاز کے بعد 107 رنز تک بھی 9 وکٹ ہاتھ میں رکھتی تھی،خیال تھا کہ 80 سے زائد اسکور آخری 6 اوورز میں بنیں گے لیکن بھارتی گیند بازوں نے آخری 4 اوورز میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر آرام کے لئے تیار نہیں ہیں۔سری لنکا میں ان فٹ ہوکر دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر نے نیدر لینڈ دورے سے باہر ہونے سے انکار کردیا ہے۔نتیجہ میں پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر ہوئی ہے۔ گزشتہ ہفتہ کی رپورٹ کے مطابق سلیکٹرز اور کپتان شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینا چاہتے ہیں،تاکہ وہ فریش ہوکر ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈکپ کی تیاری کرسکیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ وہ آرام نہیں چاہتے۔نیدر لینڈ میں کھیلنا چاہتے ہیں۔…

Read More