Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت کی ہار کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،شیڈول،پولیس کے پاس ثبوت۔انگلینڈ کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تبدیلی ہوئی ہے۔بھارتی ٹیم تنزلی کرتے ہوئے اگرچہ بدستور تیسرے نمبر پر ہے لیکن پاکستان کے مقابل اس کی برتری 2 فیصد پوائنتس شرح سے بھی کم ہوگئی ہے،پاکستان کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ اس ماہ سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیت کر تیسری پوزیشن لے لے۔ادھرجنوبی افریقا ایک سیریز کی شکست سےدوسرے سےتیسرے اور پاکستان تیسرےسے دورے نمبر پر آسکتا ہے۔ بھارت 4 چیزیں کھوگیا،انگلینڈ…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت ایج باسٹن میں ناکام،انگلینڈ نے ٹیسٹ تاریخ کی اپنی بڑی فتح رجسٹرڈ کردی۔اپنی تاریخ کاریکارڈ 378رنز کابڑا ہدف عبور کیا۔سابقہ ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف 362 رنز کا تھا جو 2019 ایشز میں قائم ہوا تھا ۔ بھارت تاریخی ٹیسٹ میں 3 چیزیں کھوگیا۔ پہلی چیز ایج باسٹن میں پہلی جیت رقم کرنے کا چانس مٹ گیا۔8واں میچ تھا۔7ویں شکست ہوگئی۔1 میچ ڈرا رہا۔ دوسری چیز اس کے ہاتھ سے یہ ٹیسٹ سیریز نکل گئی۔انگلینڈ 5 میچز کی سیریز 2-2سے ڈرا کرگیا ہے۔گزشتہ سال سے لی گئی برتری تمام ہوگئی۔ تیسری بات انگلینڈ میں کسی سیریز…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹرزکاسری لنکن آرمی پر اٹیک،خواتین مردوں کے برابر،کووڈ حملہ،کرکٹ رائونڈاپ ۔سری لنکا کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سےقبل کووڈ کا شکار ہوگئی ہے۔اسپنرپوارین جیا وکراما کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،انہیں اسکواڈ سے الگ کردیا گیا ہے۔ان کی سری لنکن بورڈ نےڈیونتھ ویلاگے کو جگہ دی گئی ہے۔آف اسپنر لکشیتا کو بھی اسکواڈ میں جگہ ملی ہے۔ٹیسٹ میچ جمعہ سے شروع ہوگا۔آل رائونڈر اینجلیو میتھیوز کا قرنطینہ آج مکمل ہوگا۔ٹیسٹ کلیئر ہونے کی صورت میں وہ دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے۔کینگروز کو پہلا میچ جیتنے پر برتری حاصل ہے۔ انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز میں،ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوران نسل پرستی کا بڑا واقعہ۔ انگلینڈ کرکٹ نسل پرستی کے حوالہ سے پھر ہیڈلائنز میں آگئی ہے۔گزشتہ 2 سال سے یارک شائر کائونٹی کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق کی جانب سے اٹھائے گئے نسل پرستانہ الزامات کا ڈراپ سین اور سزائیں ہوئے ابھی وقت گزرا ہی نہیں بلکہ مزید سماعتیں اگلے ماہ ہونی ہیں۔ایسے مین انگلینڈ اور بھارت ٹیسٹ میچ میں بڑا واقعہ ہوگیا ہے۔ واقعہ کی گونج اتنی زیادہ تھی کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور ایج باسٹن کرکٹ گرائونڈ کے آفیسرز نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔…

Read More

گلگت،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بیٹر آصف علی نے پی سی بی اور انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے نیا گرائونڈ متعارف کروادیا ہے۔سقوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے تصاویر شیئر کی ہیں۔ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں تابڑ توڑ چھکوں اور پاکستان کی نیوزی لینڈ وافغانستان کے خلاف فتوحات کے مرکزی کردار آصف علی نے لکھا ہے کہ گلگت بلتستان ایک نیچرل کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔میں یہاں وقت گزارنے،کرکٹ کھیلنے پر انجوائے کررہا ہوں۔ انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ہمیں نئے اسٹیڈیمز کی ضرورت ہے۔گزشتہ برس…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے بھارت کی ہوا نکال دی،پائوں سے زمین سرکادی،سرپر مصیبت ڈھادی ہے۔ایج باسٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز جو کچھ ہوا،وہ بھارت کے لئے خواب سے کم نہیں۔انگلینڈ کے لئے گزشتہ چند ہفتوں سے جاری معمول سے زیادہ کچھ نہیں۔ڈرامہ بن گیا۔اب کل منگل کو اس کا کلائمکس ہوگا،جب انگلینڈ تاریخ کے سب سے بڑے ٹیسٹ ہدف کو کامیابی سے حاصل کرنے کی تاریخ رقم کرے گا۔اس سے قبل اس کا 2019 میں آسٹریلیا کے خلاف 362 رنزکا حاصل ہدف بڑا ریکارڈ ہے۔گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کو تینوں ٹیسٹ میچز میں اس نے چوتھی اننگ میں 300…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد۔انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی ابتدائی تفصیلات کنفرم ہوگئی ہیں۔7 میچزکی ٹی 20 سیریز کے لئے ونڈو فائنل ہوگئی ہے،وینیوز میں 2 شہر فائنل کرلئے گئے ہیں۔اس طرح چند روز قبل کرک اگین کی دی گئی خبر کی تصدیق ہوگئی ہے،جس میں کہا گیا تھا کہ ملتان کو ٹی 20 میچزکی میزبانی نہیں ملے گی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ ضرور ہوگا۔ ملتان آئوٹ،پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے 2 وینیوز فائنل کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم 17…

Read More

برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ بھارتی باؤلرز خوفزدہ،انگلینڈ کی چوتھی اننگ کی اٹھان اور میچ وننگ ٹریک کے باعث ایج باسٹن ٹیسٹ میں پریشانی میں ہیں۔بھارتی ٹیم جس نے پہلی اننگ میں 416 رنز بناکر 132 رنز کی اہم لیڈ پاکٹ میں ڈالی تھی۔وہ دوسری اننگ میں 245 پر آؤٹ ہوگئی۔ چتشور پجارا 66 اور رشید پنت 57 کے ساتھ قابل ذکر بنے۔بین سٹوکس نے 4 وکٹیں لیں ۔ یوں انگلینڈ کو پھر بھی 378 رنز کا مشکل ہدف ملا ہے۔ انگلش اوپنرز نے شاید اسے قبول کیا ہے اور آخری اننگ میں محض 15 اوورز میں 70 رنز جوڑ…

Read More

پشاور،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی  پولیس آفیسر بن گئے ہیں،انہوں نے وردی تان لی ہے،اب دنیا کے بیٹرز اپنی خیرمنائیں۔واقعہ سچ ہی ہے۔پیغام جو چاہے نکال لیں۔ پشاور پولیس نے شاہین آفریدی کو پولیس کا خیرسگالی آفیسر بنایا ہے۔فاسٹ بائولر نے وردی تان کر ایک ذمہ دار آفیسر کی طرح ذمہ داری سرانجام دی ہے۔ بابر اعظم رمیز راجہ کے متعلق سوال پر چھکا لگاگئے اس کا مقصد پشاور پولیس کا عوام میں امیج بہتر کرنا مقصود ہے۔شاہین شاہ آفریدی کا یہ اقدام قابل تحسین ہے،اسی طرح خیبر پختونخواہ پولیس  اور حکومت کا بی یہ ذمہ دارانہ کام ہے۔…

Read More

لاہور،لندن،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا بھی انگلش کائونٹی معاہدہ،لیفٹ ہیںنڈ بیٹر کو کائونٹی کھیلنے کا کنٹریکٹ سیزن کے آخر میں ملا ہے۔وہ اس سال کے آخری 4 کائونٹی فرسث کلاس میچز کے لئے سائن کئے گئے ہیں۔ امام الحق سمرسیٹ کے لئے کھیلیں گے ۔کائونٹی نے انہیں میٹ رینشو کی جگہ لیا ہے۔وہ اپنے ملک آسٹریلیا کے ہوم سیزن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں ۔ امام الحق نے 14 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کررکھی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف حال ہی میں انہوں نے 157 کی اننگ کھیلی۔ فہیم اشرف کا سخت رد عمل،انداز نرالا امام نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم رمیز راجہ کے متعلق سوال پر چھکا لگاگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شعیب اختر کے متعلق سوال پر تھوڑا ٹریپ  ہوگئے،انہوں نے سوال کے پہلے حصہ کا کور نہ کرکے گویا اس سے اتفاق کیا ہے کہ سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر  ہمیشہ ٹیم پر تنقید ہی کرتے رہتے ہیں۔دوسرے حصہ کا جواب دے دیا کہ راولپنڈی میں شعیب اختر نے آکر فاسٹ بائولرز سے ملاقات کی۔انہیں بوسٹ اپ کیا،اعتماد دیا۔کیمپ میں انہوں نے حوصلہ افزائی کی۔ ایک اور سوال کے جواب میں بابر اعظم دامن بچاگئے بلکہ ساتھ میں طنز مارگئے۔وہ حصہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ PCB Image فہیم اشرف کا سخت رد عمل،انداز نرالا۔پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ آل رائونڈر فہیم اشرف نے بھی رد عمل دے دیا ہے۔انہوں نے اپناایسا انداز اختیار کیا ہے کہ ان  پرکوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد ہونہیں سکتا۔انہوں نے غیرروایتی انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 میں ہرادیا سوشل میڈیا ٹوئٹر ویب پر فہیم اشرف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے قرآنی آیات کا اردو ترجمہ لکھا ہے۔وہ لکھتے ہیں کہ ہم نے ان کی گردنوں میں ایسے طوق ڈال دیے ہیں۔جوان کی ٹھوڑیوں…

Read More