Author: admin

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت فاسٹ بائولر کی قیادت میں آج انگلینڈسے ٹیسٹ کھیلےگا،دلچسپ حقائق۔بھارت جس نے گزشتہ سال انگلینڈ کا آخری ٹیسٹ کووڈ کو جواز بناکر کھیلنے سے انکار کیا تھا،اسے آئی پی ایل کے لئے عرب امارات جانے کی جلدی تھی،اس سال اسی سیریز کے تکمیل میں کووڈ نے اب اس کا پیچھا چھوڑا نہیں ہے۔کپتان روہت شرما اسی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہوفتہ ٹیسٹ مثبت آیاتھا،پھر بدھ کو بھی ایسا ہی ہوا،جمعرات کو 2 کاوشیں بھی ناکام ہوگئی ہیں۔اب فاسٹ بائولر جسپریت بمراہ کپتانی کریں گے۔ بھارتی کپتان پھر کووڈ کا شکار ،بورڈ ایک تعویذ کے چکر…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس پاکستانی کیمپ میں داخل۔راولپنڈی ایکسپریس کی پاکستانی کیمپ میں آمد،پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل،کوچز تک کو ہدایات جاری کردیں۔ شعیب اختر اپنے منفرد انداز اور اسپیڈ اسٹار ہونے کے ناطے کرکٹ فینز کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا تریننگ کیمپ ان دنوں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری ہے۔ قومی کیمپ میں کیا نیا ہوا،آغا بھی کچھ بتاگئے سابق فاسٹ بائولر نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا،کھلاڑیوں سے ملاقات کی،بائولرز کو خاص ٹپس دیں،یہی نہیں کوچزکو بھی شاید ٹرینڈ کردیا ہے۔ اپنے دورے کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ نئی تاریخ رقم،انگلینڈ میں مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائرز۔کرکٹ ہسٹری میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے۔میاں،بیوی بیک وقت امپائرنگ کریں گے،اس کا فیصلہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کیا ہے۔امپائرز مسلمان ہیں اور اتفاق سے پاکستانی نژاد ہیں۔ کرکٹ میں 441 رنز کی اننگ،ٹریسکوتھک کا ریکارڈ پاش پاش امپائر نعیم اشرف اور جسمین نعیم ایک تاریخ رقم کریں گے،جب وہ ہفتہ کو انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام ایک میچ میں امپائرنگ کریں گے۔یہ میچ راچیل فلنٹ ٹرافی کا فائنل ہوگا جو  ویسٹرن سٹار اور لائنٹنگ کے مابین کھیلا جائے گا۔ نعیم کی اہلیہ جسمین…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ چلتے چلتے کپتان بن گئے،انگلینڈ کا اعلان اوئن مورگن گئے،کوئی اور آئے،کسی کو فرق پڑا نہ احساس ہوا۔یہی رنگ ہیں۔ نیا کپتان آگیا،انگلینڈ نے جیسے پہلے ہی تیاریاں کی تھیں۔جوس بٹلر کو انگلینڈ وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔ وہ ساڑھے 7 سال سے اوئن مورگن کے ڈپٹی چلے آرہے تھے،جو ریٹائر ہوگئے ہیں،مورگن کے ساتھ چلتے چلتے آخر بٹلر کپتان بن ہی گئے۔ اس دوران بٹلر نے 9 میچز میں قیادت کی ہے۔31 سالہ بٹلر کا پہلا امتحان بھارت کے خلاف 7 جولائی سے شیڈول ٹی 20سیریز ہے۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں 441 رنز کی اننگ،ٹریسکوتھک کا ریکارڈ پاش پاش کرکٹ کی دنیا میں 441 رنز کی بڑی اننگ،ریکارڈ کی حد تک ریکارڈ بن گیا۔اننگ انگلینڈ میں سیکنڈ الیون کائونٹی کرکٹ میں سامنے آئی ہے۔ہیرو کی عمر 20 سال ہی ہے۔ جمعرات کو یارک شائر کی نمائندگی کرنے والے فنلے بین نے ناٹنگھم شائر کے خلاف یہ اننگ کھیلی۔ان کی اننگ میں انگلینڈ کے معروف کھلاڑی مارکوس ٹریسکوتھک کے 322 رنز کی اننگ کا ریکارڈ توڑ ڈالا،جو سمرسیٹ سیکنڈ الیون کے لئے 1997 میں بنایا تھا ۔ یارک شائر کے اوپنر بیٹر کی اننگ میں 52…

Read More

راولپنڈی، 30 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ،5 پلیئرز نہایت خوش قسمت،33 کو پروانہ جاری۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، جہاں ریڈبال اور وائیٹ بال دونوں کی مختلف کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ سیزن میں پی سی بی نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا۔ تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، امام الحق اور حسن علی کو ریڈبال اور وائیٹ بال…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ وکٹیں گرنے کی بارش میں طوفان،سٹینڈ بھی زمین بوس۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل تاحال شروع نہ ہوا لیکن اس کے باوجود پہلے روز کی گرتی وکٹوں کا سلسلہ تو ابھی شروع ہونا ہے،ایک اور چیز گر گئی ہے۔ گالے ٹیسٹ کے دوسرے روزکا کھیل طوفانی بارش کی نذر ہے،بائولرز نے کیا گرانا تھا،موسم نے سب کچھ گردایا ہے۔ گالے ٹیسٹ کے پہلے روز 13 وکٹیں اڑگئیں،اسپنرزکاراج گالے میں موجود اسٹینڈ گرگیا،اسے گرینڈ سٹینڈ کہا جاتا ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ اسٹیڈیم میں بارش کی وجہ سے…

Read More

ڈھاکا،جارج ٹائون:کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کانیا یوٹرن۔شکیب الحسن اپنی حرکات نہیں چھوڑ رہے،ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ وہ اپنے ملک کو تینوں فارمیٹس میں دستیاب ہونگے۔بنگلہ دیش بورڈ نے انہیں گزشتہ ماہ ہی ٹیسٹ اسکواڈ کا کپتان بنایا تھا،وہ ویسٹ انڈیز میں اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز 0–2 سے ہارچکے ہیں۔انہوں نے اب اپنے بورڈ کو کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہونگے۔وہ اب شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز میں کھیلیں گے۔10 جولائی سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے بھاگ جائیں گے۔ رضوان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ادب وآداب  کی نئی اور قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔کراچی میں بدھ کے روز انہوں نے ماضی کے لیجنڈری بیٹر سمیت تمام ان سابق کرکٹرز سے ملاقات کی جنہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے یہ ایسی مثال قائم کردی ۔ پی سی بی چیئرمین کے اس عمل کی خوب پذیرائی ہوئی ہے۔خود رمیز راجہ کیاکہتے ہیں ۔جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی اور ایک لذت کا احساس ہوگا۔ رمیز راجہ کی آڈیو لیک،ماسٹر پلان واضح،انجام یاد رکھیں رمیز راجہ نے…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان کی جارحانہ اننگ،شان مسعود کی ٹیم سے فتح چھین کر پاکستان آمد۔محمد رضوان نے سنسنی خیز انداز میں شان مسعود کی ٹیم سے فتح چھین لی۔انگلش کائونٹی کے فرسٹ کلاس میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے میچ میں مسلسل دوسری اننگ میں ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ اوپنر علی اور نے کیریئر کے بہترین 141 رنز بنائے۔  سسیکس نے  کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپریل 2021 کے بعد پہلی جیت ڈربی شائر کے خلاف رقم کی۔  کو ٹام السوپ اور محمد رضوان نے شاندار کردارادا کیا، جنہوں نے بالترتیب 55 اور 76 ناٹ آؤٹ رنزبنائے، …

Read More

کرک اگین خصوصی تجزیہ نگار رمیز راجہ کی آڈیو لیک،ماسٹر پلان واضح،انجام یاد رکھیں۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی آڈیو وائرل ہورہی ہے۔یہ سب اس وقت ہوا جب وہ کراچی میں ہیں۔انہوں نے بدھ کا مصروف ترین دن گزارا۔پہلے پریس کانفرنس کی۔ایک تقریب اٹینڈ کی۔بعد میں کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی۔ان کے اعزاز میں بڑی شاندار تقریب تھی۔جاوید میانداد سمیت کراچی کے سابق کرکٹرز کی بڑی تعداد ان سے ملی۔یہ پی سی بی چیئرمین شپ کی سطح پر ایک منفرد کوشش تھی،اسے سراہا جانا چاہئے ۔ اسی دوران ایک آڈیو وائرل ہونے لگی،جس…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان پھر کووڈ کا شکار ،بورڈ ایک تعویذ کے چکر میں چلاگیا۔ بھارتی کپتان مشکل میں۔5 روزہ آئی سولیشن کے بعد کووڈ 19 ٹیسٹ پھر مثبت،میچ کے آغاز میں اب 40 گھنٹوں سے بھی کم رہ گئے ہیں۔بورڈ پھر بھی ایک تعویذ کرنے کے چکر میں ہے۔ روہت شرما کا کووڈ ٹیسٹ گزشتہ ہفتہ پریکٹس میچ کے دوران مثبت آگیا تھا۔شرما کو 5 روزہ آئی سولیشن میں جانا پڑا جو آج ختم ہوئی ہے۔اج برمنگھم میں بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن سے قبل ان کا جب کووڈ ٹیسٹ لیا گیا تو نتیجہ پر…

Read More