Author: admin

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ کا آغاز پہلے میچ کی نسبت بہتر کیا ہے۔ٹیم پہلی اننگ میں 234 اسکورکرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ایک موقع پر اس کے حالات اچھے تھے۔105 کے اسکور تک اس کے 2 پلیئرز آئوٹ تھے،یہاں وکٹ گری تو لائن لگ گئی۔اگلے 60 رنز میں 5 وکٹیں گریں۔اسکور 7 وکٹ پر 165 اور 8 وکٹ پر 191 ہوا تو پھر باقی کے اسکور اچھے مل گئے۔سری لنکا نے نئی بال اور نئی وکٹ پر اچھا مقابلہ کرلیا تھا لیکن اس کے بعد اس کے بیٹرز کھڑے ہونہیں سکے۔ٹیم…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سرکےبالوں تک ڈوبتے ہوئے بھی اپنے آپ کو بچالیا ہے۔ایک بار پھر اس کی مدد کو جونی بیئرسٹو آئے ہیں۔انہوں نےمسلسل دوسری سنچری جڑ دی۔ایسا ان کے کیریئر میں پہلی بار ہوا ہے کہ مسلسل 2 ٹیسٹ سنچریز اسکور کی ہوں۔86 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے جونی بیئرسٹو نے جمی اوور ٹون کے ساتھ مل کر 7 ویں وکٹ پر وہ کردیا جو سیکڑوں میچزکے بعد دیکھنے کو ملتا ہے۔ ہیڈنگلے میں جاری سیریز کے تیسرے وآخری ٹیسٹ میچ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کینگروز گھڑا کھود کر خود بال بال بچے،بمشکل جیت ۔آسٹریلیا کا دورہ سری لنکا،کینگروز کم ہدف کے سامنے بھی پزل،بمشکل جیت پائے۔آسٹریلیا کو ایک چھوٹے سے ہدف کےتعاقب میں جان کے لالے پڑے رہے،سری لنکا کے خلاف پانچواں ایک روزہ میچ جس انداز میں جیتا ہے،وہ کسی طور پر بھی قابل تعریف نہیں ہے،اس سے زیادہ تعریف سری لنکا کے ایک بیٹر اور پوری بائولنگ لائن اپ کی بنے گی۔ کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے 5 ویں میچ میں کینگروز نے کامیابی اپنے نام کی۔اس طرح مسلسل 3 شکستوں کے بعد اسے وہاں کامیابی ملی۔سری لنکا…

Read More

خصوصی رپورٹ:عمران عثمانی پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھلانے کا پلان،بورڈزمیں ظاہری جنگ۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی بورڈ میں ظاہری محاذ چھڑگیا ہے،اس کا اختتام ڈرامائی موڑ میں سامنے آسکتا ہے۔ایک جانب پی سی بی نے بھارت کی آئی پی ایل 2023 کی ونڈو کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کردیا ہے تو دوسری جانب ایک اور روڈ میپ پرکام جاری ہے،اس کے بعد ظاہری جنگ ختم ہوسکتی ہے۔ کرکا گین کو ملنے والی انتہائی اہم معلومات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشلی انداز میں پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل 2023 کے ایڈیشن میں شرکت کی دعوت دینے پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ اور کھلاڑی ایک تقریب میں گھل مل گئے،فینز کو آٹوگراف بھی ساتھ دیئے ہیں۔ رمیز راجہ کے ساتھ کرکٹرز کہاں گھل مل گئے،بابر اعظم کی دعا۔پی سی بی چیئرمین نے اس تقریب میں شرکت کی۔ساتھ میں قومی کھلاڑی بھی تھے۔حسن علی اور امام الحق ان کے ساتھ موجود تھے۔ کرکٹرز حاضرین میں گھل مل گئے،اس دوران آٹوگراف دینے کا سلسلہ شروع ہوا جو طویل تر ہوگیا۔ عمران خان نے رمیز راجہ سے رابطہ منقطع کیوں کیا،اصل کہانی ادھر پاکستانی کپتانی کپتان بابر اعظم نے اپنی ایک تصویر شیئر…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 329 رنزپر آئوٹ کردیا ہے۔ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز کھانے کے وقفہ کے فوری بعد کیوی ٹیم آئوٹ ہوگئی۔اہم بات یہ تھی کہ ڈیرل مچل نے سنچری اسکور کرکے گزشتہ روز کے ہنری نکولس کے آئوٹ میں معاون بننے پر مداوا کیا۔ ہیڈنگلے میں کیوی ٹیم نے جب اپنی نامکمل اننگ شروع کی تو  چھٹی وکٹ  ٹام بلنڈل کی جلد ہی گرگئی۔اس طرح میتھیو پوٹس نے انگلینڈ کے لئے اہم کامیابی اپنے نام اس لئے بھی کی کہ چھٹی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ عمران خان نے رمیز راجہ سے رابطہ منقطع کیوں کیا،اصل کہانی ۔پاکستان کرکٹ  بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اپنی پریس کانفرنس میں جوکچھ بھی کہا ہے،وہ سامنے آچکا ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے جیسے جواب دیا،وہ دیکھنے والا تھا۔ساتھ میں اس جواب نے ایک خیال کی تصدیق کردی ہے۔ سب سے قبل پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے حوالہ سے یہ بات کہ انہوں نے اپنے کپتان عمران خان کے بارے میں کیا کہا۔عمران خان صرف ان کے کپتان ہی نہیں ہیں۔ساتھ میں سابق وزیر اعظم ہونے کے ناطے ان کے پی سی…

Read More

کولمو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کیپ پر کیپ مل گئی،سری لنکا کی آدھی ٹیم،56 پر باہر۔آسٹریلیا نے ایک اور کھلاڑی کو کیپ پہنادی ہے۔سری لنکا کے خلاف کولمبو میں 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری میچ جاری ہے۔آسٹریلیا نے اس میں جوش انگلس کو ون ڈے کیپ دی ہے۔وہ اپنے ملک کے 238 ویں ون ڈے پلیئر بن گئے ہیں۔انہوں نے کیپ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سری لنکا نے بھی  28 سالہ پرامو مدوشن کو کیپ دی ہے۔وہ رائٹ آرم میڈیم پیسر ہیں۔ رمیز راجہ تبدیلی کی ہیڈلائنز پر برس پڑے،بھارتی خبریں چلانے کا شکوہ ادھر پیٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے جہاں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے حوالہ سے خوشی کا اظہار کیا،15 سے 20 دن کے نوٹس پر سب تیاری ہوئی،کرائوڈ نے اتنی گرمی آکر اپنی محبت کا اطہار کردیا ہے۔مستقبل میں ملتان کو کیا دیں گے،رمیز راجہ نے انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 میچز میں سے ملتان کو دینے کی بات مشکوک انداز میں کی ہے۔ رمیز راجہ تبدیلی کی ہیڈلائنز پر برس پڑے،بھارتی خبریں چلانے کا شکوہ ملتان میں میچز،رمیز راجہ ٹی 20 سے ٹیسٹ میچ پر آگئے،بھارت کی دعوت کا انکشاف۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی قومی میڈیا پر تنقید،رجیم چینج کے بعد ان کی تبدیلی پر بات کرنے والوں کو بھی سنادیں،ساتھ میں قومی میڈیا پر بھارتی ہیڈلائنز چھاپنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔ لاہور  میں جمعہ کی صبح پریس کانفرنس میں کرکٹ کے راجہ نے کہا ہے کہ جب سے آیا ہوں،کرکٹ بہتری کے لئے کام کررہا ہوں۔فلاحی کاموں کے ساتھ تعمیری کام تو جاری ہیں ،ساتھ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی کامیابی شرح 78 فیصد ہے،سب سے زائد ہے۔ پی سی بی چیئرمین نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ PCB File PHOTO پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بہت کچھ سامنے  لےآئے ہیں.پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں  15 بلین روپے کا بڑا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔ساتھ میں قومی کرکٹرز کے لئے 2 سنٹرل کنٹریکٹ متعارف کروائے گئے ہیں۔اس طرح پاکستان کی 2 ٹیمیں ایک وقت میں کھلانے کا منصوبہ شامل ہے،اس کا مقصد یہ ہے کہ کھلاڑی زیادہ ہوں۔بجٹ کا 78 فیصد کرکٹرز پر لگایا جائے گا۔ شان مسعود پر بگ ہٹرز کےحملے،شاداب اور رضوان کی ٹیمیں کامیاب پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے مزید کہا ہے کہ ہم نے کرکٹ…

Read More

لیڈز،دبئی:کرک اگین رپورٹ ناقابل یقین آئوٹ،آئی سی سی کو وضاحت دینا پڑی۔کرکٹ میں ایسا بھی ہوتا ہے۔ایک بیٹر شاندار شاٹ کھیلے،اپنے ہی ساتھی کی وجہ سے آئوٹ ہوجائے اور آئوٹ بھی ایسا کہ مخالف بائولر بھی ہکابکا رہ جائے۔یہاں اسپورٹس مین سپرٹ بھی اہم ہوتی ہے لیکن آج کی کرکٹ میں یہ سب چلتا ہے۔ رضوان،رضوان،ٹی 20 بلاسٹ میں اچھی اننگ کے باوجود بدقسمت لیڈز میں کیوی بیٹرہنری نکلوس نے انگلش اسپنر جیک لیچ کی ابل پر زوردار شاٹ کھیلی۔یہ ایک چوکا تھالیکن ہوا یہ کہ دوسرے اینڈ پر موجود ساتھی بیٹرڈیرل مچل کا بیٹ راہ میں آگیا،انہوں نے بچنے…

Read More