لاہور ،کرک اگین ڈاٹ کام ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب پی سی بی کا بھارتی اور آئی سی سی کے مبینہ بیانیہ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔پاکستان نے بھارت میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے آفیشل طور پر انکار کردیا ہے۔آئی سی سی نے تصدیق تو نہیں کی لیکن پی سی بی نے پہلی بار کھلم کھلا بات کردی ہے۔بھارت ایشیا کپ کے لئے نہیں پاکستان نہیں آئے گا تو بھارت میں پاکستان بھی نہ جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تصدیق…
Author: CricAgain Desk
لندن ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو سعود شکیل کے لئے انگلینڈ ہی کے دروازے کھول گیا۔ پاکستانی بیٹر انگلش کائونٹی سسٹم میں داخل ہوگئے ہیں۔یارک شائر کائونٹی نے معاہدے میں لے لیا ہے۔27 سالہ سعود شکیل نے حالیہ ہوم سیزن میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر اسٹارٹ کیا اور ابتدائی 5 اننگز میں ففٹیز پلس اننگ کھیلیں۔انہیں نیل ویگنار کی جگہ لیا گیا ہے ،کیوی کھلاڑی ان فٹ ہیں۔سعود کائونٹی کے ابتدائی میچز کھیلیں گے ،اگلی جمعرات کو ان کا ڈیبیو ہوگا۔ ادھر یارک شائر کے پاکستانی کپتان شان مسعود کی شروعات میں…
دبئی،نئی دہلی،کرک اگین پاکستانی موقف کے توڑ میں گزشتہ 16 گھنٹوں میں بھارتی بورڈ کا دوسرا کڑا وار۔ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کو ناممکنات میں قرار دے دیا۔ساتھ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اپنے میچز بھی ملک سے باہر کھیلے گا۔یہ سب اتنی تیزی کے ساتھ ہوا ہے کہ پی سی بی کے پاس جواب دینے کا تاحال موقع نہیں ہے۔ پاکستان کو ایشیا کپ ایونٹ کی میزبانی حاصل ہے،آخری اجلاس میں بھارت کے پاکستان آنے سے انکار بعد اسے 2 ممالک میں کروانے کی باتیں تھیں لیکن اب کل کے بعد میں اے سی سی کے…
دبئی،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بدھ کی شام سے یہ سوال گردش کررہا ہے کہ کیا پاکستان ورلڈ کپ کے میچز کسی نیوٹرل مقام پر کھیلے گا یا نہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے قریبی حکام اس امکان کی طرف اشارہ کر رہے ہیں جس میں بنگلہ دیش کو ایک ممکنہ آپشن کے طور پر شامل کیا گیا ہے – انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بی سی سی آئی نے اس طرح کے کسی بھی اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ آئی سی سی اہلکار نے بدھ کی شام بتایا کہ بنگلہ دیش کے بارے میں بورڈ میٹنگ میں بالکل بھی…
دبئی،ڈھاکا،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ میں بھارت کے لئے بڑا دھچکا،ورلڈ کپ 2023 کے پاکستانی میچز بھارت کی بجائے بنگلہ دیش میں کروانے پر بات ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ معروف کرکٹ ویب کرک انفو کے مطابق گزشتہ ہفتہ ہونے والی آئی سی سی میٹنگ میں اس پر تفصیلی بات ہوئی ہے اور اجلاس میں شریک افراد نے پاکستان اور بھارت کی موجودہ سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستان کے تمام میچز بنگلہ دیش میں کروائے جانے کی تجویز پر بات کی ہے۔یوں بھارت کے لئے یہ بات کسی بڑے دھچکہ سے کم نہیں…
کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ سکائی سپورٹس نے ایشز سیریز کے لئے 21 رکنی کمنٹری پینل بنادیا،اس سال موسم گرما کی انگلینڈ آسٹریلیا سیریز میں اوئن مورگن مارک ٹیلر کے ساتھ رکی پونٹنگ بھی شامل ہیں ۔ ادھر انگلینڈ کے ان فٹ کھلاڑی جونی بیئرسٹو قریب 9 ماہ بعد واپسی کرنے والے ہیں کائونٹی کے 2 میچز کھیلیں گے لیکن مرکز نگاہ ایشز سیریز ہوگی۔ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس آئی پی ایل سے قبل انجیکشن پر چلے گئے۔آل رائونڈر ان فٹ ہیں،لیگ کا پہلا حصہ بطور بیٹر کھیلیں گے۔بائولنگ نہیں کریں گے۔ ایک اور بڑی نیوز یہ ہے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے مہیلا جے وردھنے کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی ٹیم کو دورہ نیوزی لینڈ کے لئے خود ہی نہیں بھیجا۔جے وردھنے ہمارا اثاثہ ہیں۔یم نے ان کو ملکی کرکٹ کے لئے بڑی ذمہ داری دی ہے۔ سابق کرکٹر سینئر وجونیئر ٹیموں کے کنسلٹنٹ اور مینٹور ہیں،ساتھ میں سب کے کوچ بھی ہیں۔وہ تمام ملکی و مقامی کرکٹ کے لئے بطور اسپیشلسٹ کام کررہے ہیں۔ ادھر جے وردھنے نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ملک سری…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹی 20،پاکستان آج افغانستان کے خلاف کیا کرنے والا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان کے خلاف سیریزبچانے کا چیلنج درپیش۔دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔پہلے میچ میں بڑی شکست کے بعد کرکٹ فینزکے ذہنوں میں یہ سوال موجود ہے کہ کیا پاکستان آج بھی ہارے گا یا افغانستان کے خلاف بیک کرتے ہوئے سیریز میں واپسی کرے گا۔ کرک اگین نے پہلے میچ سے قبل لکھا تھا کہ پاکستان کے لئے اپ سیٹ رزلٹ آسکتا ہے اور پھر ایسا ہی ہوا تھا۔اس بار یہاں لکھ رہا ہے کہ پاکستان سیریزمیں واپسی…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے ورلڈ چیمپئن بننے کا دن ،31 برس بعد عمران خان آج پھر سر بکف،مقام مینار پاکستان۔پاکستان کے ورلڈکپ جیتنے کی 31 ویں سالگرہ آج ہے۔اب سے ٹھیک 31 سال پہلے 25 مارچ 1992 کو پاکستان عمران خان کی قیادت میں کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا تھا۔ میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں پاکستانی کپتان عمران خان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،ٹیم کے پہلے 100رنز 32 ویں اوور میں بنے،اس کے بعد سیٹ بلے بازوں عمران خان اور میاں داد نے ہاتھ کھول دیئے.عامر سہیل کے 4اور رمیز راجہ کے8پر آئوٹ ہونے…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان شاداب خان افغانستان کے خلاف شکست کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں مائیک سمیت واپس چل دیئے۔انہیں روکنا پڑا۔ایک صحافی کو غصہ نہ کرنے اور رمضان کے ساتھ شیطان کے قید ہونے والی نضیحت کی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی کسی بھی قسم کی کرکٹ کی پہلی شکست کے بعد وہ خوشگوار موڈ میں تھے۔جمعہ کو افغانستان نے پاکستان کو پہلے92 رنزتک قید کیا اور پھر اسکور 4 وکٹ پر پورا کرکے پہلی انٹرنیشنل جیت اپنے نام کی۔ پچ مختلف تھی لیکن پروفیشنل کرکٹ میں پچ کا جواز نہیں…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین تجزیہ 100 فیصد سچ،پاکستان افغانستان سے ہارگیا،تاریخی ناکامی۔تاریخ رقم۔افغانستان نے پاکستان کے خلاف تاریخ کا پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔گرین کیپس کو اپنے سے کم تر ٹیم کو مجموعی طور پر چوتھے میچ میں پہلی شکست ہوئی ہے۔شارجہ میں افغان ٹیم نے 6 وکٹ کی باوقار جیت نام کی۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کی مشکل ترین پچ پر افغانستان کو پاکستان کے خلاف 93 اسکور کے چھوٹے ہدف کے تعاقب میں مشکلات پیش آئیں۔یہ الگ بات ہے کہ 23 اسکور کے آغاز…
شارجہ ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین پیش گوئی سچ،پاکستان افغانستان کے خلاف قلیل تر اسکور پر ڈھیر۔9 وکٹ پر 92 تک محدود ہوگئی۔5 واں کم ترین انٹرنیشنل ٹوٹل۔کرک اگین پیش گوئی سچ۔پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کے خلاف کسی بھی ٹی 20 میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشکلات کا شکار ہوگئی۔کرک اگین نے گزشتہ رات میچ سٹوری اور آج ٹاس سٹوری میں یہ بات دہرائی تھی کہ پاکستانی بیٹنگ لائن گرسکتی ہے۔پاکستان نے صرف 93 رنزکا ہدف دیا ہے۔ پہلا ٹی 20 ،پاکستان اور افغانستان میچ کا ٹاس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط…