لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بغیر بیٹنگ کوط کے افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے جارہی ہے۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کریں گے۔یوں بیٹرز کو اب کوچ نہیں ملے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز کا آغاز جمعہ 24 مارچ سے ہورہا ہے۔پہلا میچ رات 9 بجے کھیلاجائےگا۔ ٹیم کی قیادت شاداب خان کررہے ہیں۔بابر اعظم،رضوان اور شاہین جیسے پلیئرز نہیں ہیں۔یوں ٹی 20 فارمیٹ کی سخت ٹیم افغانستان کو پاکستان کے خلاف تاریخی سیریزاپنے نام کرنے کا موقع ہوگا۔
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویزا اور سکیورٹی حوالہ سے کلیئرنس دے دی ہے،اس کے ساتھ ہی ایک درجن میزبان مقامات بھی سامنے آگئے ہیں۔ایونٹ کے آغاز کی تاریخ 5 اکتوبر اور فائنل میچ 19 نومبر رکھاگیا ہے۔ دبئی میں منعقدہ آئی سی سی کی سہ ماہی میٹنگز میں گزشتہ ہفتے کے آخر میں، بی سی سی آئی نے عالمی ادارے کو یقین دہانی کرائی تھی کہ پاکستانی دستے کے لیے ویزے ہندوستانی حکومت کی طرف سے کلیئر کیے جائیں گے۔ احمد آباد کے علاوہ، شارٹ…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ Getty Images?AFP بڑا نام آئی پی ایل سے سائیڈلائن،جنوبی افریقافاتح،ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 18 پلیئرز،شاہین کی اڑان۔انگلش اسٹار جونی بیئرسٹو کا آئی پی ایل 2023 کھیلنے سے انکار۔گزشتہ سال کے وسط سے ان فٹ ہونے والے بیئرسٹو نے اپنا فوکس اگلی ایشز سیریز پر مرکوز کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آئی پی ایل کھیلنے کا خطرہ مول نہیں لیں گے۔بیئرسٹو گالف کھیلتے ااپنی تانگ کے وسط میں بڑی چوٹ لگوابیٹھتے تھے۔ پوچسٹروم میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا تیسرا ون ڈے 4 وکٹ سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ2023،پاکستان اور بھارت کے جھگڑے پر نیا فیصلہ۔ایشیا کپ 2023 اور ورلڈکپ 2023 پر پاکستان اور بھارت کے جاری جھگڑے اور اختلافات کے حوالہ سے 2 بڑی بیٹھک ہوئی ہیں لیکن فیصلے کے لئے ایک اور ڈیڈ لائن مقرر کی جارہی ہے۔اس اسے قبل یہ اعلان کیا گیا تھا کہ 20 مارچ 2023 تک آئی سی سی کے سہہ ماہی اجلاس اور اے سی سی کی سائیڈ لائن پر حتمی معاملات طے ہوجائیں گے لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا۔ دبئی سے موصولہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ان مسائل کو جون کے آئی سی سی اجلاس…
قطر،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی، بھارتی جھنڈے ، دستخط۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی پرچیم پر سائن کردیئے ہیں۔قطر میں موجود لیجنڈز لیگ کے لئے بوم بوم آفریدی گزشتہ 24 گھنٹوں میں اپنے ایک مبینہ بیان کے باعث پہلے ہی خبروں میں تھے۔اب انہوں نے اپی جانب سے ایک ایساکام کیا ہے کہ اگر کسی بھارتی پلیئر نے یہ سب کیا ہوتا تو اب تک کیا کچھ ہوچکا ہوتا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی قطر میں بھارتی سکیورٹی ٹیم ممبر کے ساتھ ہیں۔شرٹ پر دستخط کرنے کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ملتان اور لاہور میں 1 رن کا فرق،آغاز بھی اختتام بھی،رضوان ٹاپ اسکورر،عباس ٹاپ وکٹ ٹیکرپی ایس ایل 8 کی ایک روایت نے کمال کردیا۔سال کے ایونٹ کا آغاز 1 رن کے فیصلہ سے ہوا،جب 13 فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے ملتان کو صرف 1 رن سے شکست دی تھی۔اب اس کا اختتام بھی 1 رن کے فرق کے ساتھ ہوا،ایک بار پھر فاتح لاہور قلندرز تھے،ناکام رہ جانے والی ٹیم ملتان سلطانز تھی۔یوں ایک جیسی ٹیموں نے ایک جیسے آغاز کے ساتھ ایک جیسا اختتام کیا۔ پی ایس ایل…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کا چیمپئن لاہور قلندرزبن گیا۔فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد اس نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1 رن سے ہراکر پی ایس ایل ہسٹری کی تاریخ بدل دی۔اعزاز کا دفاع کرنے،مسلسل دوسری بار چئنپئن بننے والی ٹیم لاہور قلندرز بن گئی۔سلطانز کو لاہور سے ہی مسلسل دوسری شکست ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی نے شاہین چلادیا،پہلے 15 بالز پر 44 کی اننگ،پھر ایک اوور میں ایک ساتھ وکٹوں سمیت 4 وکٹ کی پرفارمنس نے ملتان سلطانز کی کمر توڑی لیکن پھر بھی حریف ٹیم نے خوب مقابلہ کیا۔ پی ایس…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 فائنل آج خطرے میں،بریکنگ نیوز۔پی ایس ایل فائنل 8 خطرے میں۔لاہور می عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس گردی اور بڑے آپریشن کے بعد لاہور سمیت ملک بھر میں بڑے رد عمل اور احتجاج کا امکان ہوگیا ہے اور اس سلسلہ میں اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی ایک کیس میں حاضری کے بعد کی مزید غیر معمولی صورتحال بڑی کشیدگی کا باعث بن سکتی ہے۔ پی ایس ایل فائنل آج لاہور میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز میں شیڈول ہے۔ مزید تفصیلات تھوڑی دیر میں
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ کی ایک ہی اننگ میں 2 ڈبل سنچریاں،بائولرز بدحال۔سری لنکا کے خلاف ایک ہی ٹیسٹ میچ کی ایک ہی اننگ میں 2 ڈبل سنچریاں لگ گئیں۔آئی لینڈرز بائولرز بد حواسی کا شکار۔کیویز نے ویلنگٹن میں رنز کا سیلاب بہادیا ہے۔ سری لنکا کا دورہ نیوزی لینڈپہلے ٹیسٹ کے سسنسنی خیز فیصلہ کی وجہ سے ہائی لائٹ تھا اور توقع تھی کہ دوسرا ٹیسٹ بھی کچھ ایسا ہی ہوگا لیکن کیویز نے میچ کے دوسرے دن ہی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔پہلے روز 1550 رنز 2 وکٹ کے بعد آج جب اننگ شروع ہوئی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 فائنل آج،ایک روایت سے چیمپئن ٹیم ابھی سے طے،آپ بھی جان لیں۔پی ایس ایل 8 کے ایلی منٹر 2 میں شکست اور فائنل سے باہر ہونے والی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے کم اسکور کئے۔جب اچھا آغاز مل گیا تھا تو 11 ویں اوور سے 15 ویں اوور تک صرف 20 کے آس پاس اسکور بنے۔اس کا نقصان ہوا۔ہمیں کم سے کم 18 اسکور کرنے تھے۔ ادھر سابق کپتان شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز ہی اس بات کی حقدار…
لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا پی ایس ایل چیمپئن کا خواب پھر ریزہ،لاہور قلندرز فائنل میں۔پی ایس ایل 8 کی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔بابر اعظم کا بطور کپتان پاکستان سپرلیگ جیتنے کا خواب ایک بار پھر بکھرکر رہ گیا۔لاہور قلندرز نے ایلمنٹر 2 میں پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔اتفاق سے اس کا آخری مقابلہ ملتان سلطانز سے کل لاہور میں ہوگا۔اس سال ایونٹ کا آغاز جہاں ان 2 ٹیموں کے میچ سے ہوا تھا،وہاں گزشتہ سال کا فائنل بھی ان دونوں ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تھا۔ قذافی…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI پہلا ون ڈے،آسٹریلیا کی بیٹنگ ڈرامائی انداز میں تباہ،بھارت کامیاب۔بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میچ میں 5 وکٹ سے شکست دے دی۔یہ ایک دلچسپ بات رہی کہ ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم کی پچ نے کچھاور ہی دکھادیا۔لوسکورنگ شو میں ایک موقع پر بھارتی ٹیم بھی مشکل میں تھی لیکن پھر ایک شراکت نے اسے جیت دلوادی۔ ممبئی میں ایک موقع پر آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 129 رنزبنالئے تھے اور 20 اوورز بھی مکمل نہیں ہوئے تھے۔مچل مارش کے 81 پر آئوٹ ہوتے ہی لائن لگ گئی۔35 اوورز 4 بالز پر پوری…