Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ وہاں زمان پارک میں مسئلے چل رہے،تم یہاں کرکٹ کھیل رہے،پی ایس ایل میمز۔کرکٹ فینز،سوشل میڈیا صارفین کہیں کا نہیں چھوڑتے۔لاہور میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی دہشنت ناک فلم میں آج کہیں جاکر کچھ وقفہ آیا تو شام میں پی ایس ایل 8 کا میچ تھا۔یہ پلے آف میچ لاہور قلندرز کی بڑی شکست کے ساتھ تمام ہوا۔سلطانز نے کامیابی حاصل کی۔وہ بھی بڑے مارجن 84 رنز سے۔قلندرز کو شکست بھی ایسی ہوئی کی ٹیم 160 رنزکے جواب میں صرف 76 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹھکائی پر شاہین پولارڈ سے لڑپڑے،ویزا ڈیوڈ کے سامنے،حارث کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور پر نحوست کے سائے گہرے،قلندرز بھی اسی چکر میں آگئے۔ملتان سلطانز کے ہاتھوں بد سے بد ترین شکست۔پی ایس ایل 8 پلے آف میں قلندرز اس سیریز کی لائن میں کم تر اسکور پر ڈھیر ہوگئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ 2023 کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 84 رنز سے روند کر مسلسل تیسری بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔اس طرح سلطانز نے فائنل کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔وکٹ قدرے مشکل تھی ،اس کے باوجود اوپنرز نے 53 رنزکا…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے پلے آف میچ میں شاہین آفریدی اپنا آپ کھو بیٹھے۔پولارڈ کے ہاتھوں ٹھکائی پر آپے سے باہر ہوگئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے دوران اننگ کے 19 ویں اوور میں ملتان سلطانز کے پولارڈ نے قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی ٹھکائی کی۔3 چھکوں کی مدد سے 20رنز بنے۔ آخری چھکے کے بعد شاہین نے پولارڈ کے سامنے آکر کچھ کہا،جس پر پولارڈ نے بھی جواب دیا۔دونوں میں گرما گرمی ہوگئی۔اسی کو دیکھتے ہوئے دوسرے اینڈ پر موجود ٹم ڈیوڈ ڈیوڈ ویزا کے سامنے آگئے۔علامتی ناراضگی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ حکومت پاکستان اور پنجاب حکومت کی اپنی سیٹ کردہ موجودہ صورتحال کے بعد پی ایس ایل 8 کا آج لاہور میں شیڈول پہلا کوالیفائر غیر یقینی حالات کا شکار ہوگیا ہے۔حکومت کی جانب سے پی سی بی کو تاحال سکیورٹی کلیئرنس نہیں ملی ہے۔پی سی بی ایونٹ کے ناک آئوٹ میچز لاہور سے باہر دوسرے مقام پر منتقل کرنے کے آپشن پر غورکررہا ہے۔ ایسا ہوا تو اس کےا ثرات ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کے خواب پر بھی پڑیں گے جو اس سال پاکستان میں ستمبر میں شیڈول ہے۔بھارت ایشیا کپ پاکستان سے نیوٹرل مقام پر…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،رمیز راجہ اور ثقلین مشتاق کا رد عمل آگیا،پلے آف میچ خطرے میں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ اور سابق ہیڈ کوچ لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق نے لاہور میں جاری  پولیس گردی اور سیاسی دنگل کے حوالہ سے بول پڑے۔ایک نجی چینل پر بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے ہوتے ہوئے پاکستان میں جاری آج کی لیگ پر دل افسردہ ہے۔لاہور کے دن بھر کے حالات سے ذہن مائوف ہوچکا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ایسے فیصلوں سے ملک  کا اچھا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے نئے کپتان کے بعد کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا ہے۔یہ اعلان اتنا اہم تھا کہشارجہ ٹی20 سیریز،افغانستان کے خلاف پاکستان کو کوچنگ پینل سامنے آگیا۔  چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے خود سے کیا ہے۔ شارجہ ٹی 20 سیریز کے لیے سپورٹ پرسنل  سٹاف کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عبدالرحمن کو  ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ عمر گل، بائولنگ کوچ؛ امحمد  یوسف، بیٹنگ کوچ،  مجید، فیلڈنگ کوچ، ڈریکس سائمن، ٹرینر، کلف ڈیکن، فزیو؛ طلحہ اعجاز، تجزیہ کار؛ منصور رانا، منیجر؛ احسن ناگی، میڈیا منیجر…

Read More

دوحا،کرک اگین رپورٹ مصباح الحق کی ایک اور دھواں دھار اننگ،شاہد آفردی کی کلاسیکل بائولنگ،ٹیمایشیا لائنز 35 رنز سے کامیاب۔لیجنڈز لیگ کے ایک اور میچ میں عمر رسیدہ کرکٹر مصباح الحق کی ایک اور دھواں دھار اننگ۔اونچے چھکے بھی لگائے ہیں۔ایشیا لائنز اور ورلڈ جائنٹس کا میچ دوحا میں کھیلا گیا۔ ایشیا لائنز نے پہلے بیٹنگ کی۔10 اوورز میں3 وکٹوں پر 99 اسکور بنائے۔کپتان شاہد آفریدی 2 رنزکے ساتھ ناکام رہے لیکن مصباح الحق نے 19 بالز پر 44 رنزکی اننگ کھیلی۔انہوں نے3 بلند وبانگ چھکے اور 4 چوکے لگائے۔ بابر اعظم بعض پلیئرز کی سلیکشن کی بھینٹ چڑھ گئے،شاہین…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم بعض پلیئرز کی سلیکشن کی بھینٹ چڑھ گئے،شاہین نے کھیلنے سے انکار کردیا،بریکنگ نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے ہوئے سلوک پر فی الحال لب سی لئے ہیں۔انہوں نے کسی بھی قسم کا رد عمل دینے سے انکار کردیا ہے۔ادھر شاہین شاہ آفریدی نے زبردستی ٓافغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے آرام لے لیا ہے۔یوں پی سی بی کی جانب سے شاہین کو قومی کپتان بنانے کی کوشش ناکام ہوئی ہے۔ مملکت پاکستان سے پی سی بی اور پھر پی سی بی سے پاکستان کرکٹ ٹیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے ،ایشیا کپ پر لائن تیار ،ڈیپارٹمنٹ کرکٹ سے متعلق فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے پی سی بی کے آئین 2014 میں فراہم کردہ میکانزم کے مطابق بورڈ گورنرز کے ممبران کے لیے چار علاقائی اور چار محکمانہ نمائندوں کی تقرری کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا اور اس پر اتفاق کیا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ پی سی بی علاقائی اور ضلعی کرکٹ ایسوسی ایشن آہستہ آہستہ اپنے دفاتر قائم کر رہی ہیں۔ پی سی بی نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور بابر اعظم میں ہونے والے رات گئے رابطہ کے بعد بڑا بریک تھرو۔پاکستانی کپتان آرام لینے پر راضی ہوگئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ان کی ایک شرط بھی مان لی گئی ہے کہ ان کے نائب ہی کپتانی کریں گے۔یوں شاہین شاہ آفریدی کو افغانستان کے خلاف  ٹی 20 سیریز کے لئے کپتان بنائے جانے کا پی سی بی کا پلان ناکام ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی متعدد سینیئرز بھی آرام کے نام پر باہر ہوگئے ہیں۔ان میں بابر اعظم،رضوان ،شاہین شاہ    شامل ہیں۔ افغانستان کے خلاف اس ماہ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کے سنسنی خیز میچ کے بعد آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔کرائسٹ چرچ میں بڑا ڈرامہ،طویل فارمیٹ کے میچ کا فیصلہ آخری روز آخری بال پر محض 2 وکٹ کے فرق سے پورا ہوا۔نیوزی لینڈ نے میچ جیت لیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل کون کھیلے گا،ٹیمیں طے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے و آخری ٹیسٹ میچ کے آخری روز کے کھیل کے خاتمہ سے بہت پہلے،سری لنکا،نیوزی لینڈ کے آخری…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ رجیم آپریشن،ناراض بابر اعظم سے پی سی بی کا رات گئے رابطہ،کپتان کاجواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھچڑی پک گئی۔پی ایس ایل 8 کے اختتامی لمحات میں پی سی بی رجیم چینج نے قومی کپتان کی تبدیلی کی نیوز لیک کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے سٹینڈ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس کے بعد رات گئے ان سے رابطہ ہوا ہے۔ دن بھر کی یہ خبریں کہ افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے بابر اعظم،محمد رضوان،شاداب خان کو آرام کی غرض سے ڈراپ کیا…

Read More