کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی امید،سری لنکا کا نیوزی لینڈ میں پراعتماد آغاز۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچنے کا چانس،بھلے وہ اگلے 3 دن بعد ختم ہی کیوں نہ ہوجائے ،لیکن چونکہ ابھی موجود ہے،اس لئے سری لنکنز نے بھی وہ کرنے کی ٹھان لی ہے جو کبھی آسان نہیں۔نیوزی لینڈ میں اس سرکل کی آخری سیریز کے 2 ٹیسٹ میچز میں سے پہلے میچ میں اچھا آغاز کیا ہے۔ پی ایس ایل 8،گلیڈی ایٹرز کی چھپڑپھاڑجیت،پلے آف کیلئے اب کیا چانسز،کسےخطرہ،ممکنہ پکچر کرائسٹ چرچ میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں سری…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،گلیڈی ایٹرز کی چھپڑپھاڑجیت،پلے آف کیلئے اب کیا چانسز،کسےخطرہ،ممکنہ پکچرپی ایس ایل 8 میں وہ کچھ ہوگیا،جوپہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ریکارڈ 242 رنزکا ہدف 243 رنزبناکر پورا کردیا گیا۔اسی طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایونٹ سے باہر ہوتے تاریخی جیت کے ساتھ نئی روح پھونک دی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئے کپتان محمد نواز کی قیادت میں 8 وکٹ کی فتح حاصل کرلی۔جیسن رائے نے ہسٹری کی تاریخ کی سب سے بڑی145 رنز کی اننگ کھیلی۔63 بالز کھیلیں۔5 چھکے اور 20 چوکے لگائے۔مارٹن گپٹل 21 اورول…
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد کے خلاف،اس کی کپتانی اور ٹیم کے خلاف بابر اعظم سکندر اعظم بن گئے۔دلکش سنچری کے ساتھ پی ایس ایل 8 میں بڑا تڑکا ۔نئی اٹھان۔ گلیڈی ایٹرز کی چھٹی ،وہ بھی پکی۔خوش کن خواب دیکھنے یا دکھانے والے بھی مایوس ، پشاور زلمی نے کویٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بڑا آسکور بھی جڑدیا۔ پی ایس ایل 8 کے میچ میں راولپنڈی میں زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔اوپنر بابر اعظم اور صائم ایوب نے 13 اوورز 3 بالز پر 162 رنز کا طوفانی آغاز دیا۔یہاں…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ہائی ڈرامہ،اسلام آباد نے ہارا ہوا میچ ملتان سے چھین لیا،فہیم اشرف ہیرو۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز نے ہوابنی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے پائوں سے زمین نکال دی لیکن پھر اکیلے فہیم اشرف نے کمان سنبھال کر ملتان سلطانز کو ناک آئوٹ کردیا۔سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 2 وکٹ سے شکست دے دی۔سلطانز کی سپر 4 یا پلے آف میں رسائی تاحال کنفرم نہیں۔ناکامی کے باوجود سلطانز کے 8 پوائنٹس اور تیسری پوزیشن برقرار ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اہم ترین میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر ملتان کوکھلایا،اس نے محمد رضوان …
لاہور،کرک اگین رپورٹ حفیظ کے گھر پر چوری،ڈالرز،پائونڈز اور درہم سمیت کروڑوں کا صفایا۔پی ایس ایل میں مصروف محمد حفیظ کے گھر چوروں کی بڑی مصروفیات۔ہاتھ دکھادیئے۔ملک میں اس وقت ڈالرز،پائونڈز اور غیر ملکی کرنسی کی کمی ہے۔حفیظ کے گھر سے کروڑوں روپے کی چوری کرگئے۔ محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات ہوگئی، کرکٹر محمد حفیظ کے گھر سے چور لاکھوں روپے کی نقدی لے اڑا.چور نے محمد حفیظ کے کمرے سے 5000 یو اے ای درھم، 20 ہزار امریکی ڈالر، 4 ہزار برطانوی پاونڈز اور 3ہزار یورو چوری کئے۔ اس کے علاوہ بھی متعدد چیزیں اور سامان لے…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے لئے شاہین آفریدی کا تحفہ،پی ایس ایل 8 میں ایک میچ لاہور میں جاری ہے۔ زلمی کی بیٹنگ ہے۔قلندرز کے فیلڈرز نے کیچ ڈراپ کا مقابلہ کیا۔پہلے صائم ایوب کا کیچ ڈراپ کردیا۔نتیجہ میں انہوں نے بابر اعظم کے ساتھ مل کر 10 اوورز میں 100 رنز کی شراکت قائم کردی ۔ یہاں ایک اور واقعہ ہوا۔کپتان بابر اعظم کا آسان کیچ شاہین شاہ آفریدی نے چھوڑا ۔وہ 30 پر تھے۔بائولر راشد خان تھے۔اس کے بعد صائم ایوب 36 بالز پر 68 کرکے گئے۔ پشاور کی پہلی وکٹ 11 ویں اوور…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں آج گرم دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز میں جنگ چھڑ گئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس پشاور زلمی نے جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا کس کے ساتھ،بابر پر شعیب اختر،عامر کی پھر تنقید،کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ،درجن بھر خبریں۔کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہارگئی ۔یوں دونوں ٹیموں کے پی ایس ایل 8 میں 4،4 پوائنٹس ہوگئے ہیں،غیر سرکاری طورپر ایونٹ سے باہر ہیں۔ شعیب اختر نے ایک بار پھر بابر اعظم پر تنقید کردی۔کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کو بڑے بڑے بیٹرز دیئے ہیں لیکن بابر اعظم ویسے بڑے نہیں ہیں۔اس سے قبل وہ انہیں بگ برینڈ ماننے سے انکاری تھے۔ کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم میں کپتانی کی بڑی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایک اور ٹیم پی ایس ایل8 سپر 4 میں،آج ناکام ٹیموں کا مقابلہ،ایک نتیجہ ایک اور کی راہ ہموار کرے گا۔پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کے بعد ایک اور ٹیم بھی پلے آف میں پہنچ گئی ہے۔لاہور قلندرز کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ٹکٹ کٹوالی ہے۔اب باقی میں ملتان سلطانز کو ایک جیت درکار ہے اور یا پھرچاہے ساری ناکامیاں ہی کیوں نہ ہو لیکن کراچی کنگز اور کوہٹہ گلیڈی ایٹرزکیاجری شکستوں میں تسلسل بھی ملتان کے ساتھ پشاور زلمی کو ٹکٹ دے دے گا۔ لاہور قلندرز 12 اور اسلام آباد…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سرفراز سرفرازی سے دور،بدقسمتی کا سایہ،پی ایس ایل 8 میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 2 وکٹ کی جیت مل گئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بدترین شکست ہوگئی۔ شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آغاز تباہ کن تھا۔17 پر 4 وکٹیں گرگئی تھیں۔ول سیمڈ صفر،یاسر خان 5،کپتان سرفراز احمد 3 اورافتخار احمد2 رنزبناسکے۔5 ویں وکٹ پر محمد نواز اور نجیب اللہ زردان نے ناقابل یقین انداز میں 104 رنزکی شراکت بناکر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔فضل حق…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی ایس ایل 8 میں یہ چھکا بھی یاد رکھنے لائق ہے۔پاکستان میں اب پی ایس ایل 8 کے لئے تڑکا اس انداز میں لگنے لگا ہے،اس کے بعد آگے کیا ہوگا،کیا کہہ سکتے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے حیرت سے پوچھا ہے کہ کیا یہ اسلامک ریپبلک آف پاکستان ہے۔ ایک صارف نے پی ڈی ایم کے سربراہ کا نام لکھ کر پوچھا ہے کہ ایسا ہوتا ہے پاکستان۔ پاکستان سپرلیگ 8 میں حسب سابق پرانے براڈ کاسٹرز اور پریزنٹرز ہیں جو اپنےا سٹائل میں کام کررہے ہیں۔
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پی ایس ایل کے درمیان خواتین غیرملکی کرکٹرز کی بڑی آمد۔بنگلہ دیش کی جہاں آراء عالم اور سری لنکا کی چمیاری اتاپتو نے اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کے لیے تمام مقامی کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔تمام میچز دوپہر دو بجے کھیلے جائیں گے۔ٹیم ایمازونز کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جبکہ سپر ویمن ٹیم کی کپتانی ندا ڈار کریں…