راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں ایک کیچ حسن علی کی وجہ سے وائرل ہوگیا۔،اسکور بک میں ان کا کہیں نام نہیں ہے۔واقعہ یہ ہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے عرفان خان کا کیچ ناقابل یقین حالت میں لیا۔ کرن کی بال سیدھی تھی،جس پر عرفان خان نے سیدھا،بہت اوبچا شاٹ کھیلا۔بال کو دیکھتے ہوئے حسن علی بائونڈری لائن کے پاس تھے ،اس کو پکڑنے کی کوشش میں وہ باہر جاگرتے،انہوں نے اسے فضا سے پکڑا اور خود باہر گرنے سے پہلے واپس میدان میں ڈال دیا۔ان کے…
Author: CricAgain Desk
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری احمد شہزاد فاروق رانا کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکش کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری پی سی بی کے سرپرست اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پی سی بی آئین 2014 کے آرٹیکل 29 کے مطابق کی ہے۔ نوٹیفکیشن کے بعد، مسٹر رانا نے جمعرات کو چارج سنبھال لیا اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کی تاکہ انتخابات کے عمل پر تبادلہ خیال کیا جا سکے، جس کا آغاز تقریباً 50 اضلاع…
مبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کے پیچھے اہلیہ ثانیہ مرزا کی کرکٹ میں باقاعدہ انٹری لیکن۔شعیب ملک ان دنوں کرکٹ میں ہیں۔پی ایس ایل کھیل رہےہیں۔ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا جو ٹینس کورٹ سے ریٹائر ہوچکی ہیں،ان کے کرکٹ جوائن کرنے کی نیوز پہلے بریک کی جاچکی ہے۔اب وہ باقاعدہ کرکٹ میں داخل ہوگئی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے رائل چیلنجرز بنگلو کی ویمنز ٹیم کو بطور مینٹور جوائن کرلیا ہے اور اس کے کیمپ میں ہیں۔اتوار کو ویمنز پریمیئر لیگ میچ کھیلاجاناہے۔ سوال یہ ہے کہ ٹینس کورٹ سے باہر آنے والی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا پروفیشل کرکٹرز…
اندور،دبئی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت میں سنگل ٹیسٹ جیت سے وہ 68 فیصد شرح پوائنٹس سے آگے نکل گیا ہے ۔ اب بھارت کی پوزیشن دبائو پر لگی ہے۔آخری ٹیسٹ میں جیت درکار ہے۔ بھارت یارکر بھی ایک صورت میں فائنل کھیل سکے گا کہ سری لنکا نیوزی لینڈ میں دونوں ٹیسٹ ہارجائے بھارت کی شکست ،سری لنکا کی جیت آئی لینڈرز کو فائنل کھلادے گی۔ یوں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ایک سیٹ کے لئے اب 2 امیدوار ہیں۔ چمتکار نہ ہوا،بھارت…
اندور،کرک اگین رپورٹ چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی۔بھارت کو ہوم گرائونڈ پر آسٹریلیا کے ہاتھوں بڑی ٹیسٹ شکست۔بارڈر،گاواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میں کینگروز نے9 وکٹ کی فتح کے ساتھ 4 میچزکی سیریز ڈراکرنے کی امیدیں باندھ لیں،ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ٹکٹ بھی قریب ہے۔شکست کے باوجود بھارتی ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری ہے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 76 رنزکے ہدف کے تعاقب میں پہلا نقصان صفر پر برداشت کیا،جب ایشون نے پہلے ہی اوور میں عثمان خواجہ کو صفر پر…
اندور،کرک اگین رپورٹ کوہلی کا اصرار،احمقانہ ریویو ،لبوشین کی تکرار،بال انسپیکشن،متعدد ڈرامے۔بھارتی کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی کے اصرار پر ایسا ریویو لیا کہ بیٹر مارنس لبوشین مسکراپڑے۔اندور ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا صرف 76 رنزکے ہدف کے تعاقب میں مشکلات میں تھا۔ صفر پر پہلے عثمان خواجہ ٓٓئوٹ ہوئے۔آسٹریلیا پہلے 10 اوورز میں 1 وکٹ پر صرف 13 اسکور کرسکا،اس دوران متعدد ڈرامے ہوئے۔ویرات کوہلیکےا صرار پر روہت شرما نے بے وقوفانہ ریویو لیا۔مارنس لبوشین کے خلاف یہ کیچ کی اہیل تھی۔ریویو میں دیکھاجاسکتا تھا کہ بال بیٹ سے آدھا فٹ دور تھی اور پیڈ سے لگ کر فضا میں…
لندن،کرک اگین رپورٹ چھکوں کی مزید ٹریننگ، ہیری بروک پی ایس ایل کی بجائے بیس بال کھیلنے چلے گئے۔انگلش کرکٹ کا نیا ابھرتا نام،ہیری بروک جو ابتدائی کیریئر سے ہر فارمیٹ میں نام بنارہا ہے،نے انگلش ٹیسٹ اسکواڈ سے فراغت،دورہ نیوزی لینڈ کی تکمیل کے بعد بیس بال بال کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔یوں گزشتہ سال کےآخر میں پاکستان میں ٹیسٹ سیریز سے نام پیداکرنے والے ہیری بروک نے اس سے بھی بہتر فارمیٹ ٹی 20 اور معاہدہ جاتی پی ایس ایل میں نہ آنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بروک کہتے ہیں کہ میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ یہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8میں آج کا میچ کس کے لئے ڈو آر ڈائی۔پی ایس ایل 8 میں آج جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سجے گا۔کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔شاداب خان کی قیادت میں کھیلنے والی وفاقی دارلحکومت ٹیم کا یہ ہوم قلعہ تصور ہوتا ہے،16 فروری کو کراچی کنگز کو اس کے گھر نیشنل بنک ایرینا میں زیر کرنے والی ٹیم اسلام آباد 5 میچزمیں 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ 4 میں ہے۔ملتان کیطرح اس کی2 ناکامیاں ہیں لیکن ٹیبل پر تیسرا نمبر ہے۔ادھر کراچی کنگز کے حالات تو بہت…
لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ سمیت متعددپھٹ پڑے،سرفراز کپتانی چھوڑنے،آرام لینے پرتیار،بڑے پلان کودھچکا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیمپ میں سناٹا۔نسیم شاہ بت بن گئے۔سرفراز احمد کی حالت خراب ۔معین خان جامد ہوگئے۔پی ایس ایل کے ایسے میچ میں کہ جس کا ابتدائی حصہ اور دوسری اننگ کا پہلا تہائی حصہ گپ شپ اور ہنسی مذاق میں گزرا ہو،وہاں میچ کے اختتامی لمحات میں سناٹا طاری تھا۔گلیڈی ایٹرز نے جیتا ہوا میچ ہاردیا۔بوڑھے پلیئرزبری طرح ناکام ہوئے۔نوجوان پلیئرز کی حالت خراب تھی۔ شکست کے بعد نسیم شاہ سرجھکائے بت بنے بیٹھے دکھائی دیئے۔وہ ہارڈ ہٹر بھی اچھے ہیں لیکن ان کو…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز50پر 7 وکٹ،پھر بھی گلیڈی ایٹرزسے جیت گئے،سرفراز احمد قصور وار قرار۔یہ سوال تو بنے گا کہ سرفراز احمد کی یہ کیسی کپتانی تھی کہ لاہور میں لاہور قلندر گزشتہ 2 میچز سے مسلسل پہلے کھیلے۔،200 یا اس سے زائد اسکور کئے،میچز جیتے۔ایسے میں انہوں نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر قلندرز کو پہلے کیوں کھلایا۔دوسرا سوال یہ ہوگا کہ 50 پر 7 وکٹ گرانے کے بعد سرفراز اپنے بائولرز کے بہتر استعمال سے باقی ٹیم جلد کیوں آئوٹ نہ کرسکے اور لاہور قلندرز نے گرتے پڑتے مجموعہ 148 تک پہنچادیا۔پھر ایک اور سوال ہوگا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ گرائونڈ میں کون،شاہین کو غلط فہمی یا فینز کو۔پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا سلسلہ جاری ہے۔اس کی وجہ ہے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 50 پر 7 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو جہاں کسی اور سے مدد ملی،وہاں شاہین آفریدی کی 16 رنز کی اننگ بھی بہت قیمتی تھی۔ ایسے میں ٹی وی کیمرے نے شاہد آفریدی بیٹی کی جھلک دکھادی۔پھر کیا تھا،ہر ایک کا تبصرہ تھا کہ شاہین ایسے ہی سیٹ نہیں کھیل رہے،کیونکہ ان کی…
لاہور ۔پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ویمن لیگ کے تین نمائشی میچوں کی تفصیلات کی تصدیق کی ہے جو 8، 10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل 8،آج کے میچ کے 20 خاص مہمان کون،پی سی بی کا اعلان ایمازون اور واریئرز کے نام سے خواتین کے میچز دوپہر1400 سے شروع ہوں گے اور پی ایس ایل 8کےمیچز کےدوران کھیلے جائیں گے۔ پشاور زلمی کا مقابلہ بالترتیب 8 اور 10 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز سے ہوگا جب کہ کوئٹہ…