راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل میں کویٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے لازمی فتح والے میچ کا ٹاس سرفراز احمد ہارگئے۔ شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بیٹنگ کا چیلنج ہے۔
Author: CricAgain Desk
لاہور ،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کو ہفتے کے روز قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے خلاف اپنی ٹیم کے میچ کے دوران ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی لیول 1 کی خلاف ورزی پر سرزنش کی گئی ہے۔ پولارڈ نے آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کی، جس میں لکھا ہے۔زبان، حرکات یا اشاروں کا استعمال جو توہین آمیز ہو یا جو میچ کے دوران بلے باز کے آؤٹ ہونے پر جارحانہ ردعمل کو جنم دے”۔ یہ واقعہ پہلی اننگز کے 13ویں اوور میں اس وقت پیش آیا…
عمران عثمانی پی ایس ایل 8،تمام 6 ٹیمیں فائنل 4 ریس میں اب بھی شریک،ممکنہ آپشنز۔پاکستان سپر لیگ 2023 میں کون سی 4 ٹیمیں سپر 4 میں جاسکتی ہیں۔ایک ایسے وقت میں کہ جب لاہور قلندرز نے ٹکٹ کٹوالی ہو۔گلیڈی ایٹر ہاف درجن میچز کے بعد بھی ایک جیتی ہو۔کنگز 8 میچزکھیل کر بھی بھنور میں،سلطانز آدھے سفر تک راج کرتی نیچے ہورہی ہو اور یونائیٹڈ و زلمی دھیرے دھیرے کٹ لگارہی ہوں تو کیا ممکنہ صورتحال ہوسکتی ہے۔ اتوار 5 مارچ کی صبح تک تو پوائنٹس ٹیبل کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ 5 ویں نمبر پر…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں آج اہم میچ،ایک ممکنہ نتیجہ بہت کچھ بدل سکتا۔پی ایس ایل 8 میں آج اتوار کو ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔گزشتہ 2 اتوار کے برعکس آج سپرسنڈے نہیں ہے،اس لئے کہ 2 میچز شیڈول نہیں ہیں۔اتوار 5 مارچ کو ایونٹ کی چھٹے نمبر کی ٹیم کا مقابلہ ایسی ٹیم سے ہے جو آج کا میچ جیت کر ملتان سلطانز کو پچھاڑتے ہوئے دوسری پوزیشن پر آسکتی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں آج اب کی نمبر 3 سائیڈ اسلام آباد یونائیٹڈ اور نمبر 6 سائیڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ ہوگا۔یہ…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان ایک بال پر 2 بار چوٹ لگوا بیٹھے۔ایک مرتبہ بازو پر لگی،چند لمحوں میں میچ اور اننگ کی وہی بال ان کی ٹانگ پر لگی۔ لاہور قلندرز کے خلاف پی ایس ایل 8 کے میچ میں قلندرز کے حارث رئوف اننگ کا 5واں اوور کروارہے تھی۔شاٹ پچ بال کھیلنے کی کوشش میں رضوان بیٹ ہوئے۔گیند فل رفتار سے ان کے بازو پر لگی اور اس کے ساتھ ہی ان کے ہاتھوں سے بیٹ وکٹ پر گرپڑا۔رضوان رن کے لئے دوڑ پڑے۔جب اپنی کریز میں پہنچنے لگے تو تھرو کی شکل میں بال…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سلطانز کی سلطنت بھنورمیں،لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 سپر 4 کا ٹکٹ کٹواگئی۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کے سپر 4 میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔اس نے ایونٹ کی دوسری بہترین ٹیم ملتان سلطانز کو اس بار مکمل طور پر آئوٹ کلاس کردیا۔یوں سلطانز جو ایونٹ کے پہلے میچ میں اپنے ہوم قلعہ میں صرف 1 رن سے ہاری تھی،قلندرز کے گھر میں بھی ناکام رہی اور21 رنزکی شکست سے دوچار ہوگئی۔لاہور قلندرز کی 7 ویں میچ میں یہ چھٹی جیت ہے،اس کے پوائنٹس 12 ہوگئے ہیں۔سلطانز کی شکست نے کراچی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین سکندر کی خدمت پر کیوں مجبور،راشد خان کا ریویو پر کامیاب دائو۔پی ایس ایل 8 میں شاہین آفریدی زمبابوے سے تعلق رکھنے والے ساتھی کھلاڑی سکندر رضا کی خدمت میں لگ گئے۔کیوں نہ کرتے،حریف ملتان سلطانز کی وکٹ نہیں،ستون انہوں نے اپنی ذمہ داری پر گرادیا تھا۔ملتان سلطانز لاہور قلندرز میچ میں سکندر رضا کی اپیل مسترد تھی۔سکنر نے ہی شاہین کو قائل کیا۔ریویو لیا۔رضوان آئوٹ قرار پائے۔پھر کیا تھا ،سکندر سب کے لئے اہم ہوگئے۔قلندرزنے قلندرانہ نعرہ لگادیا۔سلطانز کے کپتان رضوان30 رنزبناسکے۔ اسی اوور میں سکندر رضا کے ہاتھ پر زور کی بال لگی تو…
لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo,AFP بابر اعظم کے متعلق ایک اور بڑا بیان،فینز حیران،شان جان مارتے وکٹ دے گئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کے متعلق ساتھی پلیئرز اپنے دعووں میں سب کو حیران کررہے ہیں۔چچا افتخار نے پہلے یہ بیان دے کر کہ بابر اعظم کے خلاف بات کرنا بھی گناہ ہے۔لوگوں کو فتویٰ نہیں فتاوے یاد کراودیئے۔ اب ایک نجی چینل پر شان مسعود نے کہا ہے کہ بابر اعظم ہمارا لیڈر ہے،میں اس کے لئے جان بھی دے سکتا ہوں۔یہی نہیں بلکہ وہ کہتے ہیں کہ شاہین آفریدی اپنی جگہ ایک کلاس گیند باز ہیں،ان کا پہلا اوور ہمیشہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پی ایس ایل 8 میں اپنے ہوم گرائونڈ میں پہلی جیت کس کے نام کی۔سوشل میڈیا اور میڈیاکے لئے انہوں نے ایک شخصیت کے ساتھ کھڑے ہوکت تصویر بنوائی۔اس کے ساتھ لکھا ہے کہ راولپنڈی میں پہلی فتح کو میں اپنے والد کے نام کرتا ہوں۔یہ پہلی گھریلو جیت۔ ہے میرے والدکڑے اور مشکل حالات میں میرے ساتھ کھڑے ہوئے، میری رہنمائی کی، مجھے وہ آدمی بنایا جو میں آج ہوں۔ میں ہمیشہ فخر کے ساتھ پوری کوشش کروں گا۔ ابا آپ کا شکریہ ہر چیز کے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کے 2 اوورز روکنے پرعماد وسیم کی کپتانی مشکوک،عامرکا ریویو پر ریویو،ختم ہونے کے بعد بھی اصرار۔پی ایس ایل8 میں کراچی کنگزکے لئے کھیلنے والے محمد عامر نے وکٹ کے لئےجان لڑادی۔اعظم خان کے خلاف 3 بڑی اپیلیں مسترد ہوئی ہیں۔ابتدائی 2 اپیلز پر انہوں نے اپنے کپتان کو اصرار کیا کہ وہ ریویو لیں۔ریویو لینے پر علم ہوا کہ بالز اسٹمپ لائن سے ابپر پچ ہوئی تھیں۔ محمد عامر کے لئے وہ لمحہ مایوس کن تھا،جب انہوں نے تیسری اپیل مسترد ہونے پرپھرریویو کا اشارہ کیا لیکن 2 ریویو ختم ہوچکے تھے۔انہوں نےدیکھا کہ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کا کس سے ٹکرائو،زخمی ہونے پر وسیم اکرم سے ڈانٹ،اعظم خان کا بوسہ۔شعیب ملک اور میتھیو ویڈ کے ٹکرائو نے شعیب ملک کو زخمی کردیا۔آل رائونڈر اختتامی لمحات میں باہر تھے۔ایک کیچ پکڑنے کی کوشش میں دونوں فیلڈر ٹکرائےْشعیب ملک زمین بوس ہوگئے۔ کراچی کنگز پی ایس ایل 8 میچ میں 201 رنزبناکر ہاری تو یہ اس کی چھٹی شکست تھی۔اس کے بعد اس کے 2 رسمی میچزباقی ہیں۔ حسن علی کا ناقابل یقین کیچ،ریکارڈ،اسکور بک سے غائب میچ میں شکست کے بعد دیکھاجاسکتا تھا کہ وسیم اکرم کے قریب شعیب ملک جاکر بیٹھے۔وسیم اکرم…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 2023 کے اہم ترین معرکہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے ہراکر پیش قدمی جاری رکھی ہے۔وسیم اکرم کی ٹیم کراچی کنگز 8 میچزکے بعد چھٹی شکست کے ساتھ پی ایس ایل 8 سے باہر ہنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔2 فتوحات کے ساتھ 4 پوائنٹس لئے یہ ٹیم اگلے 2 میچزجیت کر بھی ریس میں نہیں آسکتی۔ پی ایس ایل 8 کے اہم ترین میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 201 اسکور بناکر اپنے آپ کو محفوظ بنایا ۔کپتان عماد…