Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج کے میچ کے 20 خاص مہمان کون،پی سی بی کا اعلان۔پی ایس ایل 8 کے آج کے میچ کی اہم بات یہ ہے کہ پی سی بی نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے اور 20 مہمانان خصوصی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کے 20 خاکروب آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میچ کئ مہمانان گرامی ہونگے،جن کے لئے خاص بکس ،وی آئی پی ٹریٹمنٹ اور سب لوازمات ہونگے۔ آج شام گلیڈی ایٹرز اور قلندرز میں جوڑ پڑے گا۔

Read More

اندور ،کرک اگین رپورٹ لائن کے 8 شکار،بھارت پھر 163 پر باہر،آسٹریلیا جیت سے کتنے رنز دور،جانیئے۔آسٹریلین ٹیم نے بائولنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بھی کلاس دکھائی،اسی وجہ سے وہ میزبان بھارت کو تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میںن  صرف163  پر ڈھیر کرنے میں کامیاب ہوا۔میچ جیتنے کے لئے اسے اب 76 رنزکا ہدف ملا ہے۔یہ کل ممکن ہوگا۔آج کا کھیل تمام ہوا۔دن میں 16 وکٹیں گریں،پہلے روز 14 گری تھیں۔ جمعرات کو کھیلے گئے دن کے کھیل میں پہلے آسٹریلیا بھارت کے  109 رنزکے جواب میں 197 پر ڈھیر ہوا۔اب بھارتی ٹیم دن کے اختتامی لمحات میں   صرف  رنزبناکر…

Read More

انڈور ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی ایک بار پھر ناکام۔14 ٹیسٹ اننگز میں 44 سے بڑی باری نہ کھیل سکے ۔جمعرات کو اندور ٹیسٹ کے تیسرے روز دوسری اننگ میں 13 رنز بناکر چلتے بنے۔بھارت نے 87 رنز کے خسارے کے بعد 78 پر 4 وکٹیں گنوادی تھیں لیکن اب آخری سیشن میں  وکٹ پر 113 تک جاپہنچے تھے۔پجارابڑی امید بنے ہیں۔ ادھر جنوبی افریقا ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں مشکل میں تھی۔100 سے قبل 8 وکٹیں گریں۔109 پر 9 ویں وکٹ اڑگئی تھی۔ پی ایس ایل 8 میں آج لاہور میں…

Read More

اندور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے 11 رنزکے اندر 6 وکٹیں گنوادیں۔اندور ٹیسٹ کے دوسرے روز 100 سے زائد رنزکی سبقت کا لیڈ خواب میں مل گیا ہے۔اندور میں کھیلے جارہے بارڈر،گاواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 156 رنز4 وکٹ سے اننگ شروع کی تو186 تک اسکور چلاگیا،یہاں مزید کم سے کم 100 اسکور کی توقع تھی لیکن  ایشون نے جیسے ہی پیٹر ہینڈز کمب کو19 کےانفرادی اسکور پر شکارکیا تو لائن لگ گئی۔2 اسکور بعد 21 رنزبنانے والے کیمرون گرین بھی گئے اور 186 سے 197 کے ٹوٹل تک 11 رنزکے اندر 6 وکٹیں اڑیں۔ٹیم کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی نمبر ون ٹیم آخری درجہ کی سائیڈ کے مقابل،اپ سیٹ متوقع۔پی ایس ایل 8 میں آج سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ ہوگا۔رواں سیزن کی ٹاپ ون ٹیم کا مقابلہ آخری نمبر کی سائیڈ سے ہے۔لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان یہ مقابلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کا یہ چھٹا میچ ہے۔ایک جانب قلندرز 4 فتوحات لئے ہوئے ہے۔دوسری طرف گلیڈی ایٹرز کی 4 شکستیں ہیں۔ وسیم اکرم کراچی کنگز سے ناخوش،تبدیلی فہرست یا راستہ الگ سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے والی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کراچی کنگز سے ناخوش،تبدیلی فہرست یا راستہ الگ۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اپنی ٹیم کراچی کنگز سے ناخوش۔بڑی تبدیلیوں کی فہرست ،ورنہ راستہ الگ۔فرنچائز آنر کے لئے نیادرد سر۔ ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم نے شکست کے بعد شدید رد عمل دیا ہے۔ٹیم سلیکشن،پلیئرز انتکاب،عدم دستیابی جیسے معاملات پر سخت موقف لیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ محمد عامر نے بہتر بنیاد رکھی لیکن عماد وسیم کپتانی بہتر نہ کرسکے۔اپنے بائولرزکے استعمال میں ناکام گئے۔نتیجہ میں زلمی ٹیم 197 جیسا بڑا اسکور کرگئی۔ بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی وسیم…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،کنگز کی خوشی ختم،باہر کا راستہ واضح،زلمی کی جیت۔بابر اعظم سمیت 2 رنزپر 3 وکٹ کھونے والی پشاورزلمی کے ہاتھوں کراچی کنگزکی بدترین شکست کے بعد اس کی اب فائنل 4 میں رسائی اگر مگر پر چلی گئی ہے۔براہ راست باہر ہونا طے ہے۔ بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں پی  ایس ایل 8 کے اہم ترین میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو  24 رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپننڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے 5 وکٹ پر 197 اسکور کئے۔ٹام کیڈ مور نے 56حسیب اللہ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بال نہیں،بیٹ اچھال کر چھکا،زلمی کی واپسی۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی نے جہاں 1 رن پر 3 وکٹیں کھوکر واپسی کی،وہاں کراچی کنگز کے لئے اب 198 رنز چیلنج بنے ہوئے ہیں۔اس دوران متعدد سین دیکھنے میں آئے۔ایک بیٹر نو چھکے کی کوشش میں بیٹ ہی ہوا میں اچھال دیا۔اس کا خیال تھا کہ شاید ایسے ہی چھکا ہوجائے لیکن یہ ممکن  نہیں تھا۔ ادھر کراچی کنگز کی 79 رنز سے 112 تک مزید 3 وکٹیں گرنے سے 112 پر 6 کھلاڑی پویلین میں تھے۔ بابر اعظم کی وکٹ،عامر پھر جوش میں پی…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کی تباہ کن واپسی۔پہلے ہی اوور میں 2 شکار،بابر اعظم کو صفر پر بھیج کر مذاق بھی بنایا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ درست ریا۔ عامر جو ان فٹ ہونے،چند میچ نہ کھیل سکے تھے۔واپسی دھماکے دار کی۔پہلے حارث کو ،پھر بابر اعظم کی ہاٹ وکٹ صفر پر لی۔دونوں تیز سوئنگ سے ایل بی تھے۔ تیسری وکٹ بعد میں لی۔ عامر نے ایسے ایکشن بنائے کہ جیسے کوئی بدلہ لینے کے موڈ میں تھے ۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ اندور ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا اکا غلبہ،بھارت کو 109 پر ڈھیر کرکے4 وکٹ پر 156 اسکور بنالئے۔یوں اس کی برتری47 رنزکی ہوگئی ہے۔اننگ کل دوبارہ شروع ہوگی۔ ادھر ڈھاکا میں بنگلہ دیش ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں 209 پر آئوٹ ہونے کے بعد واپسی کی ہے۔انگلینڈ کے4 کھلاڑی 69 پرشکار کرلئے ہیں۔19 اوورز کا کھیل باقی ے۔ پی ایس ایل کے لئے انگلش کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔تیمال ملز ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔

Read More

اندور،کرک اگین رپورٹ اندور پچ تباہ کن قرار،بھارت کے 100 سے پہلے 8 آئوٹ،آگے کیا ہوا،پوری ٹیم 109 پر فارغ۔33 اوورز اور 2 بالز کی اننگ ہوئی۔میڈیا کے سفاک تبصرے۔بھارتی پچ پہلے ہی روز پہلے ہی گھنٹے میں آئی سی سی ریڈار میں آگئی۔بھارت کی ایک نہیں متعدد وکٹیں گریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل ہی وکٹ پر دڑاڑیں تھیں،بڑی بڑی لائین تھیں،مخصوص حصہ میں موجود گھاس نے مزید کام تمام کردیا۔ اسپنرز کی بالز اوپر،نیچے،دائیں،بائیں ایسی ہوئی ہیں کہ چتشور پجارا،ویرات کوہلی سمیت سب شکار ہوگئے۔بھارت کی ایک ۔دو تین۔چار،پانچ،چھ۔سات ،آٹھ،نو ،دس،گیارہ وکٹیں گرتی گئیں۔ لنچ…

Read More

 انڈور،کرک اگیبن رپورٹ تیسرا ٹیسٹ شروع،روہت شرما 2 بار آیوٹ ہوکر بھی وکٹ پر موجود۔بھارتی کپتان روہت شرما تیسرے ٹیسٹ کے پہلے اوور میں پہلے 4 منٹ ہی میں 2 بار آئوٹ ہوکر بھی بچ گئے ہیں۔انڈور میں جاری تیسرےٹیسٹ کا ٹاس انہوں نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے پہلا اوور کیا۔روہت شرما کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل ہوئی۔امپائر نے مسترد کی۔آسٹریلینز نے معمولی تبدالہ خیال کے بعد ریویو نہیں لیا۔ریویو میں بعد میں ظاہر ہوا کہ وہ آئوٹ تھے۔ اسی اوور میں مچل سٹارک کی ایک بال آف اسٹمپ…

Read More