لندن،کرک اگین رپورٹ دی 100،پاکستان کے ایک کھلاڑی بدستور شامل،ٹاپ تھری سمیت متعدد پلیئرزرجسٹرڈ۔بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت پاکستان کے کئی سرکردہ کھلاڑیوں نے دی ڈرافٹ کے لیے سائن اپ کیا ہے۔ ان کی دستیابی کا انحصار افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کی تاریخوں پر ہوگا، جو فیوچر ٹورز پروگرام کے مطابق اگست کے تیسرے ہفتے میں کھیلی جانی ہے۔پاکستان کو جولائی کے آخر میں سری لنکا میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی کھیلنی ہے جو اگست تک چل سکتی ہے اور مزید دستیابی کو محدود کر سکتی ہے۔ شاداب خان…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ آدھی رات کو پاکستانی کپتان مستعفی،نجم سیٹھی کی سوشل میڈیا پر تصدیق،۔آدھی رات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان مستعفی۔چیئرمین پی سی بی نے رات 1 بجے کے بعد ٹوئٹ کرکے اس کی کنفرمیشن دی،یہ اپنی جگہ ایک بے مثال مثال ہے۔ خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف اب قومی ویمنز کپتان نہیں رہی ہیں۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آدھی رات کو ٹوئٹ کرکے اس کی کنفرمیشن دی اور کہا ہے کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کےلئے راہ ہموار کرنا چاہتی ہیں لیکن بطور کرکٹر اپنا سفر جاری رکھیں گی۔ انگلینڈ کا ٹیسٹ ہارنے کے…
میرپور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ویلنگٹن ٹیسٹ ہارنے کے 24 گھنٹے بعد ون ڈے میچ کھیل رہی ہے۔یہ سیریز نیوزی لینڈ سے دوربنگلہ دیش میں یکم مارچ کو شروع ہورہی ہے۔ پہلا ون ڈے میچ کل بدھ کو میرپور میں کھیلاجائے گا۔انگلینڈ کا ایک اور اسکواڈ ڈھاکا میں موجودہے۔معین علی بھی ساتھ ہیں۔بنگلہ دیش انگلینڈ کے لئے بڑا چیلنج مقام رکھتا ہے،میزبان ٹیم مسلسل 7 سیریز سے بہتر پرفارم کررہی ہے۔ وکٹ اسپنرز کو مدد دے گی،انگلینڈ کو پاکستان جیسی آسان کنڈیشن نہیں ملیں گی۔میچ صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ انگلش ٹیم کو 28 فروری مطلب آج نیوزی لینڈ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر اس کے موجد اور بانی سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا سخت رد عمل آیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پی سی بی کا دوسرا اجلاس،جونیئر لیگ ختم،ایک اور بڑا فیصلہ ساتھ تمام بچوں کو تھوڑی مدد،تھوڑی امید،کسی ایسے شخص کی ضرورتن ہوتی ہے جو ان پر یقین رکھتا ہو،یہ بہت افوسناک ہے کہ ان کا ایونٹ پاکستان جونیئر لیگ انتقامی سیاست کا نشانہ بناکر ختم کردیا گیا۔اس کی کامیابی کا اندازا اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس لیگ سے…
عمران عثمانی سال 2022 کا پہلا ٹیسٹ ایک اپ سیٹ نتیجہ کے ساتھ سامنے آیا۔بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کے خلاف وہاں جاکر کامیاب ہوا،جب کہ سال 2022 کا آخری ٹیسٹ بھی کیویز کھیلے،پاکستان میں وہ ایک یقینی جیت کے قریب آکر بھی فتحیاب نہ ہوسکے۔ پاکستان کے لئے یہ سال بیک ایک نہیں،2 نہیں،3 خوشیوں کا باعث بنا،آسٹریلیا نے 24 برس،انگلینڈ نے 17 اورنیوزی لینڈ نے 20 سال بعد پاکستان کے ٹیسٹ دورے کئے۔اسی طرح اظہر علی ریٹائر ہوئے۔پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ برطرف کئے گئے۔ٹیسٹ کرکٹرز میں شین وارن اور اینڈریو سائمنڈز کی اچانک اموات نے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر کرکٹ رجیم چینج آپریشن کو ہدف تنقید بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ ٹھگس کا ٹولہ زیادہ دیر کے لئے نہیں ہے۔آدھی رات کو مسلط۔ ہونے والے کرکٹ ٹولہ کو کچھ وقت ہی شاید ملے۔میں ان کو گھاس تک نہیں ڈالتا۔انکو منہ بھی نہیں لگانا چاہتا۔ اپنے یو ٹیوب چینل پر انہوں نے کچھ دستاویزات بھی لہرائیں اور بتایا کہ ان کے دور میں کرکٹ بہتری پر کام چل رہا تھا ۔ فینز کے متعدد سوالات لئے اور کہا کہ ٹیم…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی کارروائی لاہور، 31 دسمبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت نجم سیٹھی نے کی. منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوا. اجلاس میں کیے گئے اہم فیصلے مندرجہ ذیل ہیں: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز اور ڈیپارٹمنٹ کرکٹ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے پی سی بی کے آئین 2014 کے تحت ریجنل، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنز اور ڈیپارٹمنٹ / سروس آرگنائزیشنز کی بحالی پر ایک طویل بحث کی.…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مقامی ہسپتال پہنچ گئے ہیں،جہاں انہوں نے ایک کرکٹ مداح سے بات کی اور اسے کیپ تحفہ میں دی ہے۔ بابر اعظم اور ننھے کرکٹ فینز میں دلچسپ مکالمہ ہوا ہے ۔دونوں نے کھلی گپ شپ کی۔ بیمار فین نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں وہاب ریاض کی بال پر زخمی ہونا برا لگا تھا۔اب تو آپ کی اور اس کی ایک ٹیم ہوگئی۔ بابر اعظم نے ویڈیو فون پر فین کی رضوان سے بھی بات کروائی۔فین نے افسوس کیا کہ ٹی 20 ورلڈ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ملک میں بڑھتی سیاسی بے یقینی ،کسی بھی وقت بڑے اہم اعلان کی بھی گھنٹیوں کے نیچے پی سی بی کے نئے عبوری حکام بھی بے چین ہوگئے ہیں اور انہیں یہ لگنے لگا ہے کہ ہوائوں میں بری طرح ہلتی چھتری ان کے لئے بھی سایہ نہیں بن سکے گی۔ایسے میں اگلے 14 سے 21 روز کچھ بھی نیا پاسکتے ہیں،یوں پھر سے نئی کی صدائیں ہونگی۔ قومی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بھی اپنا مستقبل دیکھ لیا،اس عہدے پر لمبا کام نہ کرنے کا عندیہ،اپنی فائونڈیشن کے لئے توجہ اہم بنادی ہے۔ہفتہ کو…
کراچی،کرک اگین رپورٹ حیران کن فیصلہ ضرور کیا،ون ڈے سلیکشن پر میچ آنے پر بات ہوگی،بابر اعظم کا مبہم جواب۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ شروع میں بھی کہا تھا کہ ہم رزلٹ کی جانب جائیں گے،چانس لیا۔15 اوورز میں 138 رنزبن سکتےتھے لیکن ہم 10 آئوٹ بھی کرسکتے تھے۔کوئی نہیں جانتا تھا کہ کیا نتیجہ آئے گا۔ایسا کچھ نہیں ہے کہ عبوری سلیکشن کمیٹی سے اختلاف ہو،جو بھی فیصلہ ہوتا ہے،میرا فوکس اپنی کرکٹ پر ہوتا ہے۔ نیشنل بنک ایرینا میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ڈرا کے بعد پریس کانفرنس میں پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ …
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے سال کی سب سے بڑی،معتبرترین سرگیری سوبرزٹرافی ایوارڈ کے لئے 4 کھلاڑی شارٹ لسٹ کیئے ہیں،ان میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹاپ پرہیں۔ان کے مقابل بین سٹوکس،سکندر رضا اور ٹم سائوتھی شامل ہیں۔ 2022 بابر اعظم کے ریکارڈ بنانے اور توڑنے کا ایک اور سال تھا۔ بابر وہ واحد کھلاڑی تھے جنہوں نے کیلنڈر ایئر میں 2000 رنز کا ہندسہ عبور کیا، ان کے 2598 رنز 54.12 کی اوسط سے آئے، جس میں آٹھ سنچریاں اور 17 نصف سنچریاں شامل تھیں۔ 2021 کے آئی سی سی مینزون ڈے پلیئر آف دی ایئر نے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئرآئی سی سی ایوارڈ،سب سے زیادہ رنز،بابر اعظم کیوں آئوٹ۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈز کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم سل بھر ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 1184 اسکور بناکر بھی جگہ نہ بناسکے،آئی سی سی ٹیسٹ ریکنگ میں ہر قسم کے فارمیٹ میں ٹاپ پوزیشنز میں شامل بابر اعظم کے اخراج پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے۔ لسٹ سے پاکستان کے ساتھ بھارت کا آئوٹ ہونا بنتا ہے،کسی بھارتی کھلاڑی کی اچھی پرفارمنس نہ رہی۔انگلینڈ کے 2 کھلاڑی بین سٹوکس اور جونی…