Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،کراچی کنگزوننگ نوٹ پر رخصت،قلندرز کو بڑی شکست۔پی ایس ایل 8 میں راویتی حریفوں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز میچ کے ساتھ ہی  رائونڈ میچزختم ہوگئے ہیں۔کراچی کنگز نے جاتے جاتے وننگ نوٹ لکھا لیکن بے فضول سا۔ٹیم نے 10 میچز میں 6 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں پوزیشن پر ختم کیا۔لاہور قلندرزکے خلاف اس کے گھر میں 86 رنزکی بڑی جیت اپنے نام کی۔راشد خان قلندرز کی جانب سے 6 رنزبنائے لیکن وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔ شاہین آفریدی کے بغیر کپتانی  ڈیوڈ ویزا نے کی ۔ٹیم 197 رنزکے تعاقب میں 7 بالز قبل…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا دھڑن تختہ،بنگلہ دیش سے سیریزکا فیصلہ ہوگیا۔ٹی 20 ورلڈ چیمپئن  انگلش ٹیم کا بنگلہ دیش میں عرس ۔مسلسل دوسرے ٹی20 میچ میں شکست۔3میچزکی سیریز ہاتھ سے گئی۔میزبان ٹیم نے تمام شعبوں میں آئوٹ کلاس کردیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈچیمپئن کا ٹائٹل رکھنے والی انگلش ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف میرپور میں صرف 117 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔بین ڈکٹ کے 28 اور فل سالٹ کے 25 رنزنمایاں تھے۔مہدی حسن مرزا نے 12 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔بنگلہ دیش نے 8 بائولرزکا استعمال کیا۔ جواب میں بنگلہ دیش نے مطلوبہ…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کوہلی کی سنچری،بھارت اورآسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا ہواتو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کس کا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے۔احمد آباد ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کے لئے آخری میچ میں جیت کو مشکل سے مشکل تربنادیا ہے۔آج چوتھے روز کا کھیل جاری ہے،جہاں سابق کپتان ویرات کوہلی نے بہت سست انداز میں بیٹنگ کرکے میچ ڈرا کرنبے کی بنیاد رکھی ہے۔آسٹریلیا کے پہلی اننگ کے  اسکور  480 رنزکے جواب میں  بھارت نے 5 وکٹ پر 400 رنزبنائے ہیں،دوسرے سیشن کا کھیل جاری ہے۔شبمین گل کے 128 رنزکے علاوہ ویرات کوہلی کی…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا،نیوزی لینڈ ٹیسٹ دلچسپ ہوگیا،بھارت کیلئے کیا تھریٹ۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ویلنگٹن میں جاری 2 میچزکی سیریزکے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے خاتمہ پر میزبان ٹیم 285 رنزکے تعاقب میں ایک وکٹ پر 28 رنزبناچکی ہے۔اس سے قبل مہمان ٹیم آئی لینڈرز دوسری اننگ میں 302 رنزبناکر گئے۔قابل ذکر بات تجربہ کار بیٹراینجلیو میتھیوز کی سنچری تھی،انہوں نے 115 رنزبنائے۔پہلی اننگ میں بھی وہ47 رنزبناکر گئے تھے۔بلیئر ٹکنر نے 4 اور میٹ ہنری نے 3 وکٹیں لیں۔ اس میچ کی پہلی اننگ میں سری لنکا کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ سرفراز کا ٹی 20 کیریئر تمام،معین خان نے تو فائر ہی ماردیا۔اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے ٹیم کی پی ایس ایل 8 کی ناکامی کا ساراملبہ کپتان سرفراز احمد پر ڈالتے ہوئے انہیں ٹی 20 کرکٹ چھوڑنے کا کہدیا ہے،ساتھ ہی یہ بھی اشارہ کردیا ہے کہ سابق پاکستان کپتان کا ملکی ٹی 20 یا پی ایس ایل کرکٹ کا سفر اب تمام ہوا ہے۔یوں کرک اگین کی چند روز قبل کیا س نیوز کی تصدیق ہوگئی ہے،جس میں دعویٰ کیا تھا کہ سرفراز کی پکی چھٹی طے۔…

Read More

عمران عثمانی کراچی کنگز جواکمپنی معاہدہ،ریاستی ادارے کا نوٹس،رمیز کا رد عمل،ورلڈریکارڈ،کئی کھلاڑی باہر۔پی ایس ایل 8 نے ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ بک میں نمایاں جگہ بنالی ہے۔کرک اگین پہلے ہی ذکر کرچکا ہے کہ راولپنڈی سے  رنزکے ساتھ ریکارڈز کا چشمہ پھوٹ پڑا ہے۔اب اس بات کو ہی دیکھ لیں کہ انفردای ریکارڈز سے بات ورلڈ ریکارڈ تک چلی گئی ہے۔ٹی 20 کرکٹ میں ایک میچ کا سب سے بڑا مجموعی اسکور بن گیا ہے۔ پی ایس ایل8 میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مجموعی طور پر 515 رنزبنائے۔اس سے قبل دنیا بھر میں ٹی 20…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،راولپنڈی سے رنز ہی نہیں ریکارڈز کا چشمہ رواں،گلیڈی ایٹرز بھی پلے آف سے باہر۔پاکستان سپر لیگ 2023 کے اہم ترین میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ناکام۔ملتان سلطانز نے صرف 9 رنز سے فتح حاصل کرکے پشاور زلمی کو بھی پی ایس ایل 8 کے پلے آف میں پہنچادیا،یوں 4 ٹیموں اسلام آباد،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے ساتھ پشاور زلمی نے ٹکٹ کٹوالیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ باہر ہوگئے ہیں۔ملتان سلطانز نے اس کامیابی کے ساتھ ہی متعدد ریکارڈز پاش پاش کئے۔راولپنڈی کی پچ سے رنز کے ساتھ ریکارڈز کا چشمہ پھوٹ پڑا۔پی…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل کے بڑے ریکارڈز ملتان سلطانز کے قدموں میں ڈھیر،تیز ترین سنچری کا ریکارڈ 22 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ٹوٹ گیا،اسی طرح پی ایس ایل ہسٹری کے بڑے ٹوٹل کا ریکارڈ بھی پاش پاش ہوگیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے کویٹہ گلیڈی ایٹرز کے بائولرز کو دھنک کر رکھ دیا ۔ پہلے کھیل کر 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔پی ایس ایل 8 ہی نہیں یہ تاریخ کا بڑا ٹوٹل ہے۔سابقہ ریکارڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کا 247 رنز کا تھا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو ایک ساتھ 3 سیریز سے باہر کرنے کا منصوبہ،نیا کپتان،رضوان بھی باہر۔بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں،ایک نہیں۔2 سیریز کے 3 فارمیٹ سے چھٹی کی جارہی ہے۔بابر اعظم شدید ڈپریشن کا شکار ہوگئے ہیں۔ پی سی بی سلیکشن کمیٹی  اپنی تجویز کردہ روٹیشن پالیسی کو انسٹال کرنے کے لیے تیار ہے اور  ایک اہم موقع کے طور پر دیکھ رہا ہے کہ اگلی 2 سیریز آگئی ہیں۔وہ پیر کو افغانستان کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کرنے والے ہیں اور ممکنہ طور پر نوجوان کھلاڑیوں میں صائم ایوب، احسان اللہ، اسامہ میر اور اعظم خان…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین  رپورٹ ریلی روسو کی ریکارڈ شکن سنچری،بابر اعظم الیون پھر ناکام،ملتان سلطانز پلے آف میں داخل۔ملتان سلطانز پی ایس ایل 8 کے پلے آف میں پہنچنے والی تیسری ٹیم بن گئی۔راولپنڈی میں ایک اور ہائی سکورنگ شو ہوا۔سلطانز نے سخت مقابلہ کے بعد 5 بالز قبل فتح 4 وکٹ سے نام کی۔یوں پشاور زلمی کو مسلسل دوسری ایسی شکست ہوئی ہے،جب ان کی پاکٹ میں بڑا اسکور تھا۔پشاور زلمی کے پاس آخری موقع موجود ہے کہ وہ پلے آف کی ٹرائی کرسکے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں 6 وکٹ پر…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کس کے ہاتھوں کیچ۔پاکستان سپرلیگ 2023 کے ساتھ جاری ویمنز نمائشی میچز نے سماں باندھ رکھا ہے۔ایسے میں غیرملکی کھلاڑیوں کی پشاور زلمی  اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ قریب سے ملنے کی خواہش بھی مکمل ہوئی ہے۔ پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی اور پری کوارٹر فائنل بھی،ٹاس ہوگیا ایک غیر ملکی خاتون کھلاڑی تو بابر اعظم کی مداح نکلیں۔انہوں نے کافی گپ شپ بھی کی۔ادھر زلمی کے کوچنگ کیمپ میں شامل  ویسٹ انڈیز کے  ڈیرن سیمی بھی خواتین جھرمٹ میں آگئے۔خوب ہنسی مذاق ہوا۔…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں آج کا میچ بیک وقت کوارٹر فائنل بھی اور پری کوارٹر فائنل بھی،ٹاس ہوگیا۔ْپی ایس ایل 8 میں آج کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔جیتنے والی ٹیم کیلے کوارٹر فائنل اور ناکام ٹیم کے لئے قریب پری کوارٹر فائنل ہے۔ راولپنڈی میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹبنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوارٹر فائنل کیسا پی ایس ایل 8 کا یہ کوارٹر فائنل کچھ یوں ہے کہ جیتنے والی ٹیم اس سال پلے آف کا ٹکٹ کٹوالے گی۔اب کوارٹر فائنل کی ناکام ٹیم کے پاس…

Read More