Author: CricAgain Desk

ملتان،کرک اگین رپورٹ خواتین کرکٹرز کا کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں،میزبان شہر کی کوئی پلیئر نہیں۔ایمرجنگ ہائی پرفارمنس سکلز کیمپ میں مجموعی طور پر 27 خواتین  کرکٹرز انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر، ملتان میں مہارت اور فٹنس کی تربیت حاصل کریں گی۔یہ کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں شروع ہوگا۔اتفاق سے ملتان کی کوئی کھلاڑی اس میں نہیں ہے۔ تیرہ روزہ کیمپ کے دوران یہ 27 کھلاڑی اکیڈمی کے کوچز کی نگرانی میں تربیت حاصل کریں گے۔ کیمپ کی سربراہی سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن کمال کریں گے اور اکیڈمی کے دیگر کوچز میں محتشم راشد اور محمد کامران حسین…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی کپتانی میں کھیلنے والی پاکستان اور راشد خان کی قیادت میں کھیلنے والی افغانستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین پہلی باہمی کرکٹ سیریز ہورہی ہے۔پہلا میچ شارجہ میں کھیلاجارہاہے۔ٹاس  ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے 4 پلیئرز کو ٹی 20 کیپ دی ہے اور 4 ہی وہ کھلاڑی واپس آگئے ہیں جو ٹیم سے ڈراپ تھے۔عماد وسیم،فہیم اشرف اور اعظم خان کی واپسی بڑی بات ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یوں…

Read More

شارجہ،کرک اگین صائم، طیب، زمان اور احسان اللہ افغانستان  کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے۔ دبئی، 24 مارچ 202،ہی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان نے جمعہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے پہلے میچ کے لیے ایک متحرک الیون کا نام دیا ہے۔ اوپنر صائم ایوب، مڈل آرڈر بلے باز طیب طاہر اور دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز زمان خان اور احسان اللہ پاکستان ڈیبیو کریں گے۔ ٹاپ آرڈر بلے باز عبداللہ شفیق، آل راؤنڈر فہیم اشرف اور عماد وسیم، اور اعظم خان کی پاکستان ٹیم میں…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ افغانستان،پہلا ٹی20 آج،ماضی کے تمام میچزکا احوال،ممکنہ پیش گوئی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز آج سے شروع ہوگی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان کا فیورٹ وینیو ہے لیکن یہاں افغانستان ٹیم نے شاداب خان الیون کے شکار کے لئے بڑا گھات لگالیا ہے،افغانستان کی میزبانی میں کھیلی جانے والی اس سیریز میں زبردست بلکہ اپ سیٹ نتائج کی توقع ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے میچ شروع ہوگا۔دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلی باہمی ٹی 20 سیریز ہے۔اس سے قبل 3 میچز کھیلے جاچکے ہیں لیکن…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دی ہنڈرڈ،بابر اور رضوان کو کسی نے نہ لیا،احسان اللہ کی لاٹری،شاہین کا کتنا معاوضہ۔انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستانی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان جگہ نہ بناسکے۔ڈرافٹنگ تقریب میں کسی ٹیم نے ان کو نہیں لیا،۔سب ہی حیرت زدہ ہوگئے ہیں۔پاکستان کے اہم کھلاڑی سلیکٹ کئے گئے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کا معاہدہ ایک لاکھ پائونڈز میں ہوا ہے۔آج کل کی کرنسی کے مطابق وہ ساڑھے 3 کروڑ روپے لیں گے۔اسی طرح حارژ رئوف کا معاہدہ60 ہزار پائونڈز میں ہوا ہے ۔دونوں ویلش فائر کے لئے کھیلیں گے۔ ملتان سلطانز…

Read More

لندن،کرک  اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی کا دی ہنڈرڈ کے لئے بڑا معاہدہ ہوگیا ہے۔وہ ویلش فائر کی نمائندگی کریں گے۔دی ہنڈرڈ انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ان دنوں مصروفیات نہیں ہونگی۔ ادھر افغانستان کےخلاف قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے شاداب خان نے کہا ہے کہ روزے رکھ رہے ہیں،اس سے قبل رمضان کرکٹ کبھی نہیں کھیلی۔وہ شارجہ میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سیریز اعلیٰ لیول کی ہوگی۔افغان ٹیم مضوط ہے لیکن میں حریف کپتان راشد خان سے بات کروں گا کہ رزلٹ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،پاکستان لیٹ گیا،بھارت کےمیچز باہر،انگلینڈ بھی امیدوار،ورلڈکپ پر پی سی بی خاموش۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں 2 بار بیٹھک لگی،اے سی سی حکام بھی موجود تھے لیکن پھر ایک بڑا تعطل بھی برپاہوا لیکن اس کے بعد ایک آپشن کے ساتھ بات چیت آگے بڑھائی گئی ہے۔یوں معاملہ حل کی جانب بڑھ رہا ہے،اس سے ایک بات سوال بن کرکھڑی ہوگئی ہے کہ بھارت ایک حد تک اپنے موقف میں جیت گیا لیکن جوابی طور پر پاکستان کیا کرے گا۔ سب سے قبل دبئی کے گزشتہ ہفتہ…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کم عمری میں پاکستان کا ستارہ،ستارہ امتیاز لے لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ایک عجب بات یہ تھی کہ اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ملک کی اہم ترین شخصیات کی موجودگی میں  انہیں یہ اعزازنہیں  ملا۔اں۔کا اعزاز گورنر ہائوس میں دیا گیا ،وہ کم عمری میں وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے کرکٹ کھلاڑی یا کپتان ہیں۔ ادھر اسلام آباد میں بابر اعظم سے قبل اسکواش کھلاڑیوں جہانگیر خان اور جان شیرخان کو بھی یہ اعزازات دیئے گئے۔ان کے ساتھ دیگر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی مردوں کی ٹیم 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے،جہاں معصوم بچوں نے گلدستے پکڑے ان کا استقبال کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم 23 مارچ  کو 8 بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرےگا۔ اس سے قبل کپتان شاداب خان پری سیریز پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پی سی بی تربیت کے مناظر اور تصاویر شیئر کرے گا۔ 24 مارچ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی 20 کھیلا جائے…

Read More

چنائی،کرک اگین رپورٹ Getty Images ورلڈکپ کے سال اپنے ہی ہاں بھارت کو بڑی سبکی،آسٹریلیا ون ڈے سیریزجیت گیا۔بھارت کو اپنے ہی ملک میں ورلڈکپ کے سال میں بڑی شکست۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ہندوستانی ٹیم ورلڈکپ کے فارمیٹ ایک روزہ سیریز ہارگئی۔مسلسل دوسرے ون ڈے میں ناکامی،کینگروز نے 3 میچزکی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ چنائی میں کھیلے گئے فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں میزبان ٹیم 269 رنزکے جواب میں 5 گیندیں قبل 248 کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ایک موقع پر 27 اوورز میں 2 وکٹ پر 146 اسکور تھا،دوسرے موقع پر 35 اوورز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ افغانستان کے خلاف سیریزمیں نہ جانے کی وجہ کلیئر کردی،واضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ اہلیہ کی طبعیت خراب ہے،اس لئے میں سفر نہیں کرسکتا،سب سے دعائوں کی درخواست ہے۔ یوں بیٹنگ کوچ نے خود ہی سامنے آکر اپنی پوزیشن بتادی ہے۔ پاکستانی ٹیم افغانستان سیریز کے لئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئی ہے۔

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کےخلاف ٹی 20  سیریز کے لئے دبئی روانہ ہوگئی ہے۔کھلاڑی نئے کپتان شاداب خان کی قیادت میں نئے مشن کے لئے تیار ہیں۔ روانگی سے قبل کرکٹ ہیڈکوارٹر میں کھلاڑیوں کا فوٹو سیشن ہوا۔تمام لوازمات پورے کئے گئے۔کھلاڑی پرجوش تھے اور بھرپور انداز میں روانگی کی تیاریوں میں تھے۔ پاکستان اور افغانستان کی  ٹی 20 سیریز جمعہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی۔اس روز پاکستان میں ممکنہ طور پر پہلا روزہ ہوگا۔

Read More