Author: CricAgain Desk

چنائی،کرک اگین رپورٹ Image by BCCI آئی پی ایل 2023،ایم ایس دھونی چنائی سپرکنگزکو جتوانے میں ناکام۔آئی پی ایل 2023 میں ایک اور دلچسپ میچ۔ایم ایس دھونی جادودکھانے میں ناکام ہوگئے۔آخری لمحات میں وکٹ پر موجود رویندراجدیجا کے ساتھ درکار اسکور نہ بناسکے۔آخری 3 بالز پر 7 اسکور نہ بنے۔یوں یہ سنسنی خیز میچ راجستھان رائلز نے صرف 3 رنز سے جیت لیا ہے۔ چنائی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے8 وکٹ پر 175 اسکور بنائے۔ایم ایس دھونی کی ٹیم چنائی سپرکنگز6 وکٹ پر 175 اسکور بنائے۔ڈیوون کونوے نے 50 رنزکئے لیکن رویندرا جدیجا کے 15 بالز پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان مسجد میں خطیب،ساتھ میں معروف کرکٹر۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ سیریز کے آغاز سے چند گھنٹے قبل مسجد میں بیان کرتے پائے گئے۔ان کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی بھی موجود تھے۔ سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک صارٖف احتشام ریاض نے ویڈیو شیئر کی ،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ رضوان کا مسجد میں بیان ہے کہ اللہ کی ذات کا ہم کو علم ہی نہیں۔وہ کل جہاں کا بادشاہ ہے۔ہماری پریشانیاں اس لئےختم نہیں ہوتی ہیں کہ ہم نے اپنے رب کو پہچانا ہی نہیں ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کا اگلا پلان ،سوا 2 ارب کی سالانہ آفر،اپنے ملک کی نمائدگی کااختیار ختم۔آئی پی ایل آنے والے عرصہ میں متعدد ممالک کو ایسی لپیٹ میں لینے والی ہے کہ اس کےبعد ان ممالک کےکرکٹرزکو اپنے ملک کی نمائندگی کے لئے آئی پی ایل سے این اوسی درکار ہوگا۔اس کی لپیٹ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور سٹیون سمتھ جیسے پلیئر بھی آسکتے ہیں۔یوں کرکٹ آسٹریلیا اور آئی پی ایل کے درمیان تصادم کی راہ ہموار ہوگی۔ ڈیلی میل کے مطابق بھارتی آئی پی ایل لیگ کی فرنچائزز دنیا بھر میں اہنا دائرہ…

Read More

دبئی،نئی دہلی:کرک اگین ڈاٹ کام ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت جارہی ہےاور اس کے لئے آئی سی سی سمیت بھارتی بورڈ سے پاکستان کے میچز کیلئے میزبان شہروں کے انتخاب کیلئے بات چیت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بہت کچھ اس بات پر منحصر ہوگا کہ بی سی سی آئی اور بھارتی  حکومت کیا فیصلہ کرتی ہے لیکن فیصلہ کے بعد  پاکستان اپنے ورلڈ کپ کے زیادہ تر میچ کولکتہ اور چنئی میں کھیلنا پسند کرے گا۔ کولکتہ میں پاکستان نے 2016 میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلا اور کھلاڑی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔لاہور میں پی سی بی اور سکیورٹی کے اعلیٰ حکام نے 20 رکنی اسٹاف و کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 ریکارڈز،پہلی باہمی سیریز،بابر اعظم کیلئے ایک بڑا چانس پہلا میچ 14 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا۔کیوی ٹیم اس کے بعد راولپڈی اور کراچی میں 5 ون ڈے میچز بھی کھیلے گی۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔فل سٹرینتھ اسکواڈ بلیک کیپس کےمقابل ہوگا۔ گرانٹ بریڈ برن بھی پاکستان آگئے ہیں۔وہ بطور…

Read More

لاہور ،کرک اگین مکی کے آنے کی تاریخ ،رمیز کو پیغام،بابر کی کپتانی،نجم سیٹھی کے انکشافات رمیز راجہ پسند،ناپسند چھوڑیں اور کرکٹ میں واپس آجائیں۔اپنی کمنٹری کریں اور اپنا فیڈ بیک دیں۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے مزید کہا ہے کہ کمنٹری کرسکتے ہیں لیکن پی سی بی پر تنقیدی مہم روکنی ہوگی۔ بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آئے نہ آئے۔پاکستان کے میچز و دیگر میچز پاکستان میں ہونگے۔بھسرت کے میچز باہر ہوسکتے ۔ورلڈ کپ پر ابھی یہ ماڈل ڈسکس نہیں ہوا۔وقت آنے پر ہوگا ۔ مکی آرتھر سے بطور کنسلٹنٹ معاہدہ قریب طے ہے۔18 اپریل کو پاکستان…

Read More

عمران عثمانی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی 20 ریکارڈز،پہلی باہمی سیریز،بابر اعظم کیلئے ایک بڑا چانس۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تاریخ کی پہلی ٹی 20 سیریز پاکستان میں ہونے جارہی ہے۔14 اپریل سے پاکستانی سرزمین پر یہ دونوں ٹیمیں پہلی بار آمنے سامنے ہونگی۔کیویز چند ماہ قبل پاکستان میں ٹیسٹ اور محدود اوورز سیریز کھیل گئے تھے لیکن ٹی 20 کی سیریز یہاں پہلی بار ہوگی۔2021 میں لاہور میں 5 میچزکی ٹی 20 سیریز سکیورٹی وجوہ کی بنیاد پر منسوخ کردی گئی تھی۔ دونوں ممالک کی ویسے یہ 8 ویں باہمی ٹی 20 سیریز ہوگی۔اب تک جو 7 ٹی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پہلی بار تمام کپتان تبدیل،نیا ٹوٹکا۔۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 چند ماہ کی دوری پر ہے،گزشتہ ایڈیشن 2019 میں ہوا تھا۔ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوسکتا ہے کہ گزشتہ ورلڈکپ میں کپتانی کرنے والا اس بار کپتان نہیں ہوگا۔تمام ٹیموں کے کپتان ہی بدلے ہوئے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ ہر ایک نے کپتان اس لئے بدلا کہ ہرایک ہی ورلڈچیمپئن بننے کے ٹوٹکے کررہا ہے۔ایسے میں اب تک کی 8 کنفرم اور 2 ممکنہ ٹیموں کا جائزہ لیتے ہیں۔  افغانستان کی قیادت کچھ عرصے سے حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی قیادت اب…

Read More

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ BCCI Image آئی پی ایل 2023،شیکھر دھون کے99 رنز،9 وکٹیں38 رنز میں ،سن رائزرزکی پہلی فتح۔آئی پی ایل 2023 میں ایک اور دلچسپ لیکن عجب میچ۔سن رائزرز حیدرآباد کی پہلی جیت ہوئی۔ساتھ میں ایک اور یہ کام ہوا ہے کہ پنجاب کنگز کو شکست ہوئی۔ٹیبل پر6پوائنٹس کے ساتھ پہلےنمبر پر آنےکا موقع بھی گیا۔ حیدرآباد دکن میں پنجاب کنگزکے کپتان شیکھر دھون اکیلے کھیلےجارہے تھے۔دوسری جانب وکٹیں گریں۔وہ9 وکٹیں گرنے کےباوجود ناٹ آئوٹ آئے۔66 بالز پر99 اسکور کی اننگ کھیلی۔ٹیم 9 وکٹ پر 143 اسکور تک گئی۔گویا 9 گرنے والی وکٹیں38 رنزبناسکیں۔6 تو فاضل رنزتھے۔ آخری 5…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ Twitter Image راشد خان کی ہیٹ ٹرک،اسکور بورڈ پر 200 پلس کا ہدف۔آخری اوور میں 29 رنزکی ضرورت۔سب کچھ ہی تو خلاف تھا،پھر آخری 5 بالز پر 5 چھکے،ناقابل یقین ہدف حاصل،برسوں کا تذکرہ۔بھارتی آئی پی ایل 2023 کے میچ میں سب کچھ ایسا ہوا،جس کی کوئی توقع نہ تھی۔ہیٹ ٹرک رائیگاں گئی۔204 اسکور کم نکلے اور 6 بالز پر درکار 29 اسکور ہنسی ہنسی بن گئے۔ 205 کا تعاقب کرتے ہوئے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے امپیکٹ پلیئر وینکٹیش ایر اور ان کے کپتان نتیش رانا نے 9.1 اوور میں 100 رنز جوڑ کر…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے عین موقع پر ابنارمل حالات میں گھرے پاکستان میں نیا کٹا کھل گیا۔ اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر لی۔۔پی سی بی کی جانب سے درکار وسائل مہیا نہیں کئے گئے۔سکیورٹی جیمرز نہیں ہیں۔ یہ نیوز کرکٹ بریکنگ نیوز کے طور پر نکل ہے۔ کرک اگین تحقیق کے مطابق شاید اسلام آباد پولیس ان دنوں سیاسی دنگل میں ہےایک سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن میں مصروف ہے۔اسے عوام پر لاٹھی چارج،آنسو گیس اور دیگر کاموں سے فرصت نہیں ہے ۔اب یہ معاملہ…

Read More

ڈھاکہ ،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی اہمیت کا حامل ٹیسٹ میچ نہ جیت سکا۔دلچسپ بنانے کے بعد اسے شکست ہوگئی ۔ڈھاکا میں میچ کے چوتھے روز مہمان ٹیم نے ٹف ٹائم دیا ۔دوسری اننگ میں 292 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔یوں بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 138 رنز کا ہدف ملا۔اس نے 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ پاکستان کے امپائر علیم ڈار کے کیریئر کا یہ آخری ٹیسٹ میچ تھا۔بطور امپائر وہ آئی سی سی ایلیٹ آف پینل امپائر سے ریٹائرمنٹ لے چکے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے علیم ڈار کو آنر پیش…

Read More