لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ لندن میں محمد عباس کی پھر 6 وکٹیں،لاہور میں پاکستانی بیٹنگ۔پاکستانی ٹیم ایک بار پھر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرے گی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت لیاہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جب کہ کیویز نے اپنے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کردی ہیں۔ ادھر انگلش کائونٹی کے ایک میچ میں پاکستانی پیسر محمد عباس مسلسل چمک رہے ہیں۔دوسرے میچ میں بھی تباہ کن گیند بازی کا سلسلہ جاری ہے۔اوول میں سرے کے خلاف پہلی باری میں…
Author: CricAgain Desk
سڈنی،کرک اگین رپورٹ افغان کرکٹر کو سڈنی میں قیام مل گیا،خواتین کرکٹ کے سبب والد قتل۔افغان کرکٹر کو سڈنی میں ویسٹرن سبربس ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب کے ساتھ ایک محفوظ، لیکن عارضی، پناہ گاہ مل گئی ۔سڈنی مارننگ کے مطابق مبینہ طور پر فرحان کے والد کو طالبان کے ہاتھوں خواتین کے کھیل کی حمایت کی وجہ سے ممکنہ طور پر قتل کر دیا گیا ہے۔فرحان زاخیل، جو اگلے ماہ 20 سال کے ہو جائیں گے، ایک آل راؤنڈر ہیں جنہوں نے 14 سال کی عمر میں افغانستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور اپنی قومی انڈر 19 ورلڈ کپ…
لاہور ،کرک اگین ڈاٹ کام کیویز کترے گئے،پاکستان کی بھاری بھرکم فتح پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آئوٹ کلاس کردیا ۔پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 88 رنز کے بھاری مارجن سے اپنے نام کیا۔یوں 5 میچز کی سیریز میں اسے سبقت ہوگئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بلیک کیپس 182 رنز کے جواب میں صرف 94رنز بناسکی۔مارک کمپٹن نے نمایاں 34 رنز کئے۔اننگ کی 27 بالز باقی تھیں۔ پہلا ٹی 20،پاکستانی اننگ کی ڈرامائی قلابازیاں،ٹیم ایک بال قبل ڈھیر پاکستان کی جانب سے حارث رئوف نے 17 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20،پاکستانی اننگ کی ڈرامائی قلابازیاں،ٹیم ایک بال قبل ڈھیر۔پاکستان نے گرتے پڑتے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جیت کیلئے رنزکا ہدف دے دیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے 5 میچزکی سیریز کے پہلے کائونٹر شو میں گرین کیپس 20 اوورز پورے نہ کھیل سکا۔ایک بال قبل 10 وکٹ پر 182رنزبناکر بلیک کیپس کو فتح کیلئے183 رنزکا ہدف دیا ہے۔ پاکستان جس نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کی۔ایک موقع پر 29 کے اسکور پر دونوں اوپنرز رضوان8 اور بابر اعظم 9 رنزبناکر پویلین لوٹ گئے۔پاکستانی کپتان کا یہ 100…
لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان ایک جیسی2 اپیل پر بچ کر بھی آئوٹ،بابر کیلئے خاص جرسی کیوں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک موقع ملنے کے باوجود پہلی جیسی غلطی کرکے پہلے کی طرح شکار ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور کے پہلے میچ میں ان کے خلاف ایل بی کی اپیل ہوئی،جسے امپائر نے مسترد کیا،کیویز نے ریویو لیا،ٹاپ بیلز پر لگنے والی بال نے امپائر کا فیصلہ برقرار رکھا۔ اس کے تھوڑی دیر بعد رضوان کے خلاف ایسی ہی اپیل ہوئی۔اس بار وہ ایل بی قرار پائے۔یوں رضوان نے ریویو لے کر فیصلہ چیلنج کیا لیکن اس…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20،ٹاس،بابر اعظم نے فیصلہ کے ساتھ کسے مشکل میں ڈالا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 5 میچزکی سیریز آج 14 اپریل 2023 سے شروع ہے۔ٹام لیتھم اور بابر اعظم کپتانی کررہے ہیں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،پہلا ٹی 20 آج،پہلے کس کی بیٹنگ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ یہ ایک مشکل اور چیلنج والا فیصلہ ہوگا،جس میں شکست بھی ممکن ہے۔ بابر،رضوان،فخر،صائم،شاداب،افتخار،عماد،فہیم ،شاہین،حارث اور زمان پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،پہلا ٹی 20 آج،پہلے کس کی بیٹنگ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔کیوی ٹیم پاکستان میں پہلی ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔دونوں ملک پہلی بار 5 میچزکی بڑی سیریز کھیل رہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم کی بطور کپتان اور محمد رضوان کی بطور وکٹ کیپر واپسی ہوئی ہے۔افغانستان کے خلاف حالیہ سیریز سے ان سمیت شاہین آفریدی بھی باہر تھے۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ٹی 20 ٹرافی کی رونمائی لاہور میں موسم گرم ہے۔دوسرا دنیا بھر میں…
ریاض،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل سے بڑی پرکشش لیگ،سعودی عرب کا کرکٹ پلان آگیا۔سعودی عرب نے آئی پی ایل سے زیادہ پرکشش معاوضہ کی ٹی 20 لیگ کا منصوبہ بنالیا ہے،اس کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو آگاہ بھی کیا گیا ہے اور ساتھ میں آئی پی ایل فرنچائزز سے معاونت مانگی گئی ہے اور اسے سرمایہ کاری کا بھی کہا گیا ہے۔یہ ایک چونکادینے والا عمل ہے۔،آئی سی سی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب آئی پی ایل کے مالکان اور ہندوستان کے کرکٹ بورڈ کو ایک ٹوئنٹی 20 لیگ بنانے کے مقصد کے ساتھ آمادہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ٹی 20 سیریز ،ٹرافی کی رونمائی ہوگئی۔بابر اعظم نے اپنے ہم منصب کیوی کپتان کے ساتھ مل کر یہ قدم اٹھایا ۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،پہلا ٹی 20 میچ،کل 14 اپریل 2023 کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ بلیک کیپس اور گرین کیپس پاکستانی سرزمین پر پہلی بار آمنے سامنے ہونگے ،جب ٹی 20 کی باہمی سیریز ہوگی۔
کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ عمران خان مجھ سے کیوں ناراض،جاوید میاں داد نے پردہ اٹھادیا،۔پاکستان کے بعد افغانستان کو بھارت کی سیریز بھی مل گئی۔افغان ٹیم اس سال جون میں بھارت کا مختصر دورہ کرے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے سیریز منسوخی کے بعد افغناستان نے گزشتہ ماہ پاکستان سے شارجہ میں 3 ٹی 20 میچزکھیلے تھے۔اب اس کی بھارت میں بھی سیریز ہوگی۔ سری لنکا نے آئرلینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ اسکواڈز کا اعلان کیا ہے۔ڈکویلا کو ڈراپ کردیا ہے۔ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ عزت سب کی کرنی چاہئے۔بھارت کے خلاف شارجہ…
لندن،کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ پاکستان کے ملٹی کلر ڈائریکٹرکرکٹ مکی آرتھر پر انگلش میڈیا کا تازہ تبصرہ،پاکستان کے ملٹی کلر کرکٹ ڈائریکٹر مکی آرتھر کے اوپر انگلش میڈیا نے دلچسپ سٹوری لکھی ہے۔ڈیلی میل کے مطابق ایک ۔ایسا کوچ ہوگا جو ڈائریکٹر بھی ہوگا،بیک وقت ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے پلانز دیکھے گا اوریہ سب ناممکنات میں سے ہے لیکن ایسا ہورہا ہے۔ پیشہ ورانہ کرکٹ کی بدلتی ریت مکی آرتھر کو اگلے ہفتے ایک منفرد ملازمت کا آغاز کرتے ہوئے دیکھیے گی جو بالآخر انہیں اپنے موجودہ کنٹریکٹر ڈربی شائر کے علاوہ پاکستان کی قسمت کا ذمہ دار…
کرک اگین رپورٹ محمد عامر کی سالگرہ،اہلیہ کادشمنوں کیلئے پیغام۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر نے اپنے شوہر کی سالگرہ پر ذومعنی پیغام جاری کیا ہے۔ساتھ میں 2 تصاویر بھی ہیں،ان میں وہ ایک میں کسی کو چڑا بھی رہی ہیں۔ پاکستان کے ورلڈکپ جیتنے کے سال 1992 میں 13 اپریل کو پیدا ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر آج 30 سال کے ہوگئے ہیں اور اپنی 30 ویں سالگرہ پر ہیں۔ عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ سالگرہ مبارک ہو۔ایک ہی دعا۔آپ کے دشمن ہمیشیہ زیر ہوں۔فتح نصیب ہو آپ کو۔آئی لو…