Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کا پلٹ کر وار،پاکستانی بیٹنگ زمین بوس۔5 میچزکی سیریز میں آخری لمحات میں واپسی۔تیسرا میچ 4 رنز سے جیت کر خسارہ 1-2 کردیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی بیٹنگ دوسری اننگ کھیلتے ہوئے فلاپ ہوگئی،آدھی ٹیم 55 رنزپر پویلین میں تھی۔رضوان کو رن آئوٹ کروانے والے فخرزمان خود بھی نہ چلے اور 22 بالز پر 17 کرسکے۔بابر 1 اور رضوان 6 بناسکے۔صائم ایوب 10 اور عماد وسیم 3 کے مہمان بنے۔شاداب خان کی کوشش دیکھنے لائق تھی۔ شاداب تو 16 کرسکے لیکن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ فخر نے رضوان کو آئوٹ کروادیا،صائم ایوب نے کیوی فیلڈرکو ٹکرماردی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا تی20 میچ بال بیٹ سے زایدہ غلطیوں اور ٹکرائو کا میچ بن گیا۔فخرزمان نے محمد رضوان کو رن آئوٹ کروادیا۔بابر کے بعد پاکستان کیلئے یہ بڑا نقصان تھا،فخرنے بال کھیلا اور بھاگ پڑے،ادھر رضوان کے پاس واپسی نہیں تھی۔براہ راست  تھروپر پاکستانی وکٹ کیپر 6 پر رن آئوٹ ہوگئے۔ اس سے قبل بابر اعظم کے آئوٹ ہونے پر صائم ایوب آئے اور پہلا رن لیتے ہوئے کیوی فیلڈر کے اوپر سے ہوتے،ان کو ٹکراتے زمین پر تھے۔دونوں کھلاڑیوں جمی نیشم اور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم آئوٹ،نسیم شاہ نے کیوی کپتان کو زمین بوس کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی لاہور میں پہلے بیٹنگ کرکے دیکھ لیا ہے۔5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی سیریز کے تیسرے میچ میں اس نے ٹاس جیتا اور پاکستان کے خلاف5 وکٹ پر 163 اسکور بنائے۔کپتان ٹام لیتھم نے 49 بالز پر 64 کی اننگ کھیلی۔شاہین اور نسیم شاہ نے 2،2 وکٹیں لیں۔پاکستان نے زمان خان کو آرام دیا۔ نسیم شاہ نے کیوی کپتان ٹام لیتھم کو ہوائی اشارہ سے زمین بوس کردیا۔یہ واقعہ15 ویں اوور کا تھا جب  ڈیرل مچل نے نسیم کی بال پر شاٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ تیسرا ٹی 20 آج،پاکستان سیریز،بابر اعظم ورلڈریکارڈ قائم کرنے کے قریب۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچزکی سیریز کا تیسرا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا،پاکستانی ٹیم جہاں یہ میچ جیت کر سیریز کو لاک کرنے کی کوشش کرے گی،وہاں بابر اعظم ٹی 20 تاریخ کے کامیاب ترین  کپتان آج ہی بننا چاہیں گے۔ اب تک بابر اعظم انگلینڈ کے اوئن مورگن  کی 42 فتوحات کے ساتھ مشترکہ طورپر دنیا کے سب سے زیادہ کامیاب ترین ٹی20 کپتان ہیں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ون ڈے ہسٹری،گرین کیپس 12 برس سے مسلسل فلاپ،مکمل ریکارڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ون ڈے ہسٹری،گرین کیپس 12 برس سے مسلسل فلاپ،مکمل ریکارڈ ون ڈے سیریز،پاکستان بلیک کیپس کے خلاف 20 برس سے ہوم سیریز میں کیسے ناکام۔یہ ستمبر 2021 کی بات ہے جب نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان پہنچ چکی تھی اور تاریخی ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ ہونا تھا،اس میچ کی  صبح راولپنڈی میں ایک ڈرامہ ہوا اور کیوی ٹیم سکیورٹی کا بہانہ بناکر بھاگ گئی۔بعد میں  ثابت ہوا کہ یہ ایک سیاسی مداخلت تھی۔آج پاکستان اس کے بعد دوسری سیریس کھیلنے والا ہے،اس سے قبل کی سیریز سال کے شروع میں کھیلی گئی جو…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،پوپ اور سبلی کے ہاتھوں عباس بے اثر،میچ چھین گئے،حسن علی کے 5 شکار،ان کی ٹیم کامیاب۔انگلش کائونٹی کے میچ میں حیران کن طور پر اولی پوپ نے محمد عباس کو بے اثر کیا،صرف یہی نہیں بلکہ میچ بھی چھین لیا۔پوپ کا ساتھ ڈوم سبلی نے دیا ہے۔ اوول لندن میں ہمپشائر اور سرے کائونٹی کا میچ تھا،پہلی اننگ میں محمد عباس نے 6 وکٹیں لیں۔دوسری اننگ میں سرے کو جیت کیلئے243 رنزکا ہدف ملا۔یہاں عباس سے امیدیں تھیں لیکن وہ دوسری باری میں 14 اوورز میں 44 رنزدے کر کوئی وکٹ نہ لے سکے۔فاتح ٹیم…

Read More

کرک اگین رپورٹ اللہ نے مجھے اپنا بہترین خزانہ آپ کی شکل میں دیا،حسن علی کی لفظی برسات۔حسن علی کی نئی اٹھان،اہلیہ کیلئے الفاظ کا ایسا انتخاب کہ سب ہی جھوم اٹھے۔اپنی وائف کی سالگرہ پر کیا پیغام چھوڑا ہے۔لکھتے ہیں کہ حارث رئوف پھر ڈراؤنا خواب ،پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی جیت گیا جب میں پہلی بار آپ سے ملا تھا، مجھے معلوم تھا کہ آپ وہی ہیں جس کی مجھے تلاش تھی۔ آپ نے میری لائف مکمل کر دی۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اپنا بہترین خزانہ آپ کی شکل میں دیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی کپتانی پر تلوار لٹکانے والے بھی واہ واہ پر مجبور۔،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور پاکستان کی مسلسل دوسری جیت پر چیئرمین نجم سیٹھی واہ واہ کرنے پر مجبور ہوگئے۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے انہوں نے لکھا ہے کہ واہ جی واہ۔بابر اعظم۔ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھا۔قذافی اسٹیڈیم کے خاص باکس میں دیگر لوگ بھی ساتھ تھے۔ ادھر پاکستان میں اب یہ بحث عروج پر ہے کہ ورلڈکپ 2023 کیلئے بابر اعظم کو…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔یوں 5 میچز کی سیریز میں 0۔2کی سبقت لے لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کیویز 193 رنز کے تعاقب میں فلاپ ہوئے۔اننگ رنز تک محدود ہوگئی۔ بلیک کیپس کے لئے ایک بار پھر حارث رئوف ڈراؤنا خواب بن گئے ۔4 وکٹیں پھر سے لے اڑے۔اس بار 27 رنز دیئے۔مارک کمپٹن نے سب سے زیادہ 65 ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔کیوی اننگ 7 وکٹ پر 154 اسکور تک رہی۔پاکستان 38 رنز سے جیت گیا ۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سنچری کے بعد آئی سی سی ریڈارپر،بھارتی کرکٹر کے ریکارڈ کے پاس۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کیسنچری آئی سی سی سمیت بھارتی ریڈار پر نمایاں ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انہوں نے کیریئر کی تیسری ہاف سنچری اسکور کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے پہلے 50 رنز 36 بالز اور دوسرے 51 اسکور صرف 22 بالز پر بنائے۔یوں انہوں نے پاکستان میں موجود ایک خاص گروہ کو بھی جواب دیا جو ان کے سٹرائیک ریٹ سمیت ان کی کپتانی کے پیچھے ہیں،ان میں پی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری،کیویز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا،آخری  اوورز میں ففٹی پلس اسکور کئے۔یوں ان کی اننگ 58 بالز پر 101 رن ناقابل شکست رہی۔3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔کیریئر کی تیسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی۔ پاکستانی کپتان نے 101 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 101 کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ لندن میں محمد عباس کی پھر 6 وکٹیں،لاہور میں پاکستانی بیٹنگ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف  20 اوورز میں4 وکٹ پر 192 اسکور کئے۔اس سے قبل10 اوورز…

Read More

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023میچ،گنگولی اور کوہلی میں غضب تنازعہ۔آئی پی ایل 2023 کے میچ میں ایک لمحہ تنازعہ بن گیا۔سوشل میڈیا پر دھوم ہے۔میچ تھا رائل چیلنجرز بنگلور اور دہلی کیپیٹلز کا۔سابق بی سی سی آئی چیئرمین سوراگنگولی اور بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کا آمنا سامنا ہوا۔دونوں میں مصافحہ تک نہ ہوا۔ فاف ڈو پلیسس کی قیادت میں رائل چیلنجرز بنگلور نے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں ڈیوڈ وارنر کی کپتانی میں دہلی کیپٹلز کے خلاف 23 رنز سے فتح حاصل کی، جو کیپٹلز کی لگاتار پانچویں ہار ہے۔ تاہم میچ کے بعد ایک متنازعہ لمحہ پیش…

Read More